Obaidullah Aleem میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹے آؤ چلو تنہا ہو جائیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ก.พ. 2025

ความคิดเห็น • 6

  • @abdulqadoos3961
    @abdulqadoos3961 3 ปีที่แล้ว

    انتہائی منفرد شاعری ہے کمال کی بلندیوں کو چھوتی ہوئی کمال شاعر ہے کمال شخصیت ہے ۔اللہ تعالی درجات بلند تر کرتا چلا جائے آمین

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  4 ปีที่แล้ว +4

    کون مریض اور کون مسیحا
    اس دکھ سے چھٹکارا پائیں
    آنکھیں اپنی خواب بھی اپنے
    اپنے خواب کسے دکھلائیں
    اپنی اپنی روحوں میں سب
    اپنے اپنے کوڑھ سجائیں
    اپنے اپنے کندھوں پر سب
    اپنی اپنی لاش اٹھائیں
    بیٹھ کے اپنے اپنے گھر میں
    اپنا اپنا جشن منائیں
    شاید لمحۂ آئندہ میں
    لوگ ہمیں سچا ٹھہرائیں
    عبید اللہ علیم

  • @qamarchandio4750
    @qamarchandio4750 2 ปีที่แล้ว

    واااااااہ.

  • @civilengineerstechnologist1968
    @civilengineerstechnologist1968 7 ปีที่แล้ว +1

    اپنے اپنے کاندھوں پہ سب
    اپنی اپنی لاش اٹھائیں
    آؤ چلو تنہا ہو جائیں

  • @civilengineerstechnologist1968
    @civilengineerstechnologist1968 7 ปีที่แล้ว +1

    Aleem the great