3 chadar 1800 ki hain matlab 600 ki aik, in ke pass bilkul mehngi nahi yehi, ye material jo 600 ka day rahey hain bazar main 1000 sey kam nahi, video main bhai 1000 par KG bataey hain lekin kam karney par 900 KG dey rahey hain online itna sasta main ney to aaj tak nahi dekha, BEST HAI YE
18سو کی تین چادریں دے رہے ہیں یہ لوگ، ڈسکاونٹ کانہیں بولو تو بھی دےرہے ہیں ماشاءاللہ، 18سو کی تین چادرلیں آپ اور ایک اضافی لے لیں اس سے تکیہ بنالیں پھر بھی سات سوکی پڑےگی، مجھے تو یقین نہیں آیا کہ آن لائن کوئی اتنا سستا کیسے دےرہا ہے بازاروں میں یہ والی چادریں پردے ملتے نہیں اور جہاں ملتے ہیں وہاں اس سے دوگنا مہنگے ہیں
ایسا بالکل نہیں ہے اپ ایک دفعہ ارڈر کر کے دیکھیں یا اپ کا جو حساب کتاب ہے ہو سکتا ہے اس میں غلطی ہو مارکیٹ سے بہت ہی مناسب اور معیاری کپڑا ہے جزاک اللہ۔
دوہزارمیں نہیں اٹھارہ سومیں بنیں گی تین چادریں اوریہ 900روپےکلودےرہے ہیں ڈسکاونٹ کے ساتھ، دوکلومیں تین آرہی ہیں آٹھ سوروپےمیں کئی ٹکڑوں والی بیڈشیٹ ملتی ہیں یہ والافیبرک پہلی بات تو کہیں ہے نہیں اور جہاں ہے وہاں مہنگا بہت ہے مجھے توبہت پسندآیا
بہت شاندار ہے چارکلو میں چھ بیڈ شیٹ آگئیں 600کی ایک پڑگئی اور کیا چاہئے بھئی 20کلو یا اس سے زیادہ پر ڈیلیوری فری ہے خیر میں نے اتنا نہیں منگوایا آن لائن میں ایساکم ہوتاہےکہ جودکھائیں وہی دیں تجربہ اچھارہا
اللّٰہ پاک آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم ❤❤❤❤❤❤
مظفرگڑھ
امین بہت دل خوش ہوا اپ کا کمنٹ دیکھ کے مظفر گڑھ سے اللہ اپ کو خوش رکھے بہت سی دعائیں اپ کے لیے ۔
Nice video
JEZAK ALLAH.🙏🏻
Very very nice addres plece🎉
Sector 5f New Karachi Near Khizra Masjid
Mashallah baht acha stuff he or rate bhe munasib
جزاک اللہ خیرا اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرماۓ ۔🙏🏻
❤❤❤❤❤
🙏🏻
Allha ap ka kam ma barkat atha kara
الہی امین ثم امین اللہ ہم سب پہ اپنی رحمت تمام کرے امین ۔
Bhae achi chadr hy likn mihngi h qk jkl full badshet king size do pilo cover k sath 800tk milte hin or bh kam price m hy ye mihnge h
3 chadar 1800 ki hain matlab 600 ki aik, in ke pass bilkul mehngi nahi yehi, ye material jo 600 ka day rahey hain bazar main 1000 sey kam nahi, video main bhai 1000 par KG bataey hain lekin kam karney par 900 KG dey rahey hain online itna sasta main ney to aaj tak nahi dekha, BEST HAI YE
جی بالکل اپ کی بات درست تھی لیکن یہ بہت سستی ہے ایک ہزار روپے کلو دے رہے ہیں اور کلو کے اندر اپ کو دو بیڈ شیٹس اور دکیو کی کور ملیں گے جزاک اللہ ۔
بھروسے کا ایکسپلینیشن کا بہت شکریہ ۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
18سو کی تین چادریں دے رہے ہیں یہ لوگ، ڈسکاونٹ کانہیں بولو تو بھی دےرہے ہیں ماشاءاللہ، 18سو کی تین چادرلیں آپ اور ایک اضافی لے لیں اس سے تکیہ بنالیں پھر بھی سات سوکی پڑےگی، مجھے تو یقین نہیں آیا کہ آن لائن کوئی اتنا سستا کیسے دےرہا ہے بازاروں میں یہ والی چادریں پردے ملتے نہیں اور جہاں ملتے ہیں وہاں اس سے دوگنا مہنگے ہیں
بہت زبردست ہے یہ تو
جزاک اللہ خیرا ۔
Fesl bhai sutf knsa h
Cotton.
Mashallah nyc collection
جزاک اللہ خیرا ۔
دو ہزار میں تین چادر تو بن جائیں گی تکیہ غلاف الگ لینے پڑیں گے وہی ریٹ پڑ جائے گا جو اور لوگ دے رہے ہیں کوئی فائدہ نہیں
ایسا بالکل نہیں ہے اپ ایک دفعہ ارڈر کر کے دیکھیں یا اپ کا جو حساب کتاب ہے ہو سکتا ہے اس میں غلطی ہو مارکیٹ سے بہت ہی مناسب اور معیاری کپڑا ہے جزاک اللہ۔
دوہزارمیں نہیں اٹھارہ سومیں بنیں گی تین چادریں اوریہ 900روپےکلودےرہے ہیں ڈسکاونٹ کے ساتھ، دوکلومیں تین آرہی ہیں آٹھ سوروپےمیں کئی ٹکڑوں والی بیڈشیٹ ملتی ہیں یہ والافیبرک پہلی بات تو کہیں ہے نہیں اور جہاں ہے وہاں مہنگا بہت ہے مجھے توبہت پسندآیا
If v want to buy in lhr ,how v can?
Very simple.
You have to make call on given number for your order.
Visit ker sakty hain?
السلام علیکم جی اپ بالکل وزٹ کر سکتے ہیں فائ ایف نیو کراچی نیر خضرا مسجد
بہت شاندار ہے چارکلو میں چھ بیڈ شیٹ آگئیں 600کی ایک پڑگئی اور کیا چاہئے بھئی 20کلو یا اس سے زیادہ پر ڈیلیوری فری ہے خیر میں نے اتنا نہیں منگوایا آن لائن میں ایساکم ہوتاہےکہ جودکھائیں وہی دیں تجربہ اچھارہا
السلام علیکم جزاک اللہ خیرا صحیح بات کرنے کے لیے اللہ اپ کو اس کی جزائے خیر دے بالکل جیسے اپ نے کہا 100 فیصد ایسا ہی ہے ۔
10 kg mangwane pr kia khas discount he ?
انشاءاللہ بہت اچھا سمارٹ ڈسکاؤنٹ اپ کو ملے گا جو کہ وہ خود اپ کو بتائیں گے جزاک اللہ ۔
Address
سیکٹر فا ایف نیو کراچی نیر خضرا مسجد
Ye acha ne he
ماشاءاللہ کپڑا اتنا شاندار ہے اگر اپ نے پہلے ارڈر کیا ہے تو اپ تھوڑا بہت یہ بھی مانگا کر دیکھیں انشاءاللہ دل خوش ہو جائے گا ۔
Kapra to Acha ha price kuch km kry
Diye gae no py rabta kijiyen.
Ya contect no mlta e nae h or na e whatssapp pa h
السلام علیکم الحمدللہ پورے پاکستان سے لوگ ارڈرز بنا رہے ہیں اور ارڈر ان کے پاس پہنچ بھی رہے ہیں اپ دوبارہ کوشش کر کے دیکھیں جزاک اللہ
Bhai rate zada Hy km krin
دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کیجئے جزاک اللہ ۔
بہت اچھا لگا مگر ابھی پیسے نہیں
اللہ پاک جب اسانی پیدا کرے جب اپ منگا لیجیے گا جزاک اللہ ۔
Same condition 😊😊
@wajahatali9149 پروردگار اسانی پیدا فرمائے اور اپ بہت جلد انشاءاللہ خریدیں گے اللہ نے چاہا تو میری دعا ہے
Inkay pass kpra bohat Laga ha masla paso ka hi ha
Location
اس کا ایڈریس بہت ہی سمپل ہے سیکٹر فائو ایف نیو کراچی خضرا مسجد کے قریب مسکان گرامر اکیڈمی کے اندر
Inches main bataya karain Kay Kia width and length hay
انشاءاللہ ائندہ اس بات کا خیال رکھیں گے جزاک اللہ ۔
1 meter mn 39 inch hoty hn 2 meter Matlab 78 inch
No Sahi say show Nahi ho Raha hay app please yahan no send Kar dain
Jee behtr.....03148098032
PLZ contact number sahi sy btaieay,,, mujhy order kr na ha
السلام علیکم ٹائٹل کا نمبر لکھ دیا ہے اپ وہاں سے چیک کر لیں جزاک اللہ