السلام علیکم کیا اپ ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ہم کس طرح لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں پوری بات کریں ۔۔۔۔؟ کوئی بھی بات کریں تو دلیل سے کیا کریں کیا اپ کے پاس کوئی دلیل ہے کوئی ہمارے چینل سے کسی کے ساتھ فراڈ یا اسکیم ہوا ہو کوئی ثبوت تو ہوگا نہ جو اپنے بات کی ہے ۔ ۔۔۔؟؟ اگر ایسا نہیں ہے تو اپ نے انتہائی غلط اور غیر مناسب بات کی ہے اس پر اپ کو سوچنا چاہیے ۔،۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔
MashAllah zabardast
جزاک اللہ خیرا ۔
❤❤❤❤❤❤❤
🙏🏻
Great 🎉🎉🎉🎉
جزاک اللہ خیرا ۔
bhai aapki video bahut zabardast hoti hai kabhi aap Shershah market ki bhi video banaen
جزاک اللہ خیرا🙏🏻
جی انشاءاللہ ضرور
Phly jo designs dkhaye tgy wo sb sale hogaye bedsheets k?
السلام علیکم اپ دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں وہ اپ کو کرنٹ کنڈیشن انشاءاللہ بتا دیں گے ۔
Faisal bahi vidio k last mein chadar k niche jo dhanpa hua hy ek bar to lga koi banda hy phir lga shaid display ki hui hy chadar.... 10:38
اللہ پاک اپ کو خوش رکھے دراصل ایسا کچھ نہیں ہے چادر کے نیچے کچھ نہیں ہے لیکن جب ویڈیو بن رہی ہوتی ہے تو لوگ تو الحمدللہ وہاں پر کافی ہوتے ہیں ۔
Shirsha market mein kisi Aisi Bande Ke Pass jaen Jo Imandar ko
اپ کی درخواست پر ضرور عمل کریں گے جزاک اللہ ۔
Bhai logon ko bawekoof bnana bus kar dain shukeria
السلام علیکم کیا اپ ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ہم کس طرح لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں پوری بات کریں ۔۔۔۔؟
کوئی بھی بات کریں تو دلیل سے کیا کریں کیا اپ کے پاس کوئی دلیل ہے کوئی ہمارے چینل سے کسی کے ساتھ فراڈ یا اسکیم ہوا ہو کوئی ثبوت تو ہوگا نہ جو اپنے بات کی ہے ۔ ۔۔۔؟؟
اگر ایسا نہیں ہے تو اپ نے انتہائی غلط اور غیر مناسب بات کی ہے اس پر اپ کو سوچنا چاہیے ۔،۔۔۔۔
جزاک اللہ ۔۔۔
ماشاءاللہ اتنا سستا اور اچھا فیبرک اور کہیں نہیں یہ خلوص سے محنت کررہے ہیں بےوقوفی کی بات غیرمناسب ہے
JEZAK ALLAH.🙏🏻
Adres bata den plece🎉
Sector 5-F New Karachi near Khizra Masjid......Muskan Grammar School.