توبہ کے باوجود بار بار گناہ کا ہو جانا | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 41

  • @AhmadKhan-wr9ui
    @AhmadKhan-wr9ui ปีที่แล้ว +8

    یاالله ہمارے سارے گناہ کبیرا اور سعیر معاف فرمائیں 😭😭😭

  • @Mrs.Waqar786
    @Mrs.Waqar786 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak humyn Sachi toba krnay ki tofiq ata karay ameen 🤲🏻

  • @riazgujar2047
    @riazgujar2047 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @sardarshah1177
    @sardarshah1177 ปีที่แล้ว +7

    ❤اللہ لمبی زندگی نصیب فرمائے مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu 3 หลายเดือนก่อน +2

    میں اپنے رب کے سامنے نادم اور شرمندہ ہوں اور توبہ کرتا ہوں اللہ تعالی تمام امت کی گناہوں کو معاف فرما دیں۔

  • @user-Salmankhandir
    @user-Salmankhandir ปีที่แล้ว +10

    مجھے لگ رہا ہے کہ میرے شیخ مجھے ہی یہ سب فرمارہے ہیں 😢😢
    اللّہ میرے شیخ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ مجھے اپنے شیخ سے ملاقات کی توفیق عطا فرمائے
    امین یارب العالمین

  • @Asadreza-fp4sn
    @Asadreza-fp4sn 4 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ سچی اور پکی توبہ کی توفیق عطا فرما

  • @asifrizvikmalkasongha5777
    @asifrizvikmalkasongha5777 ปีที่แล้ว +4

    Kmal g kmal g kmal Kia bat ha Cha gay hn

  • @Muzamil-o1i
    @Muzamil-o1i 13 วันที่ผ่านมา

    Mashaallah Allah tala salamat rakhe sir aameen

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالی حضرت جی شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکات العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔

  • @ZahidIqbal-of8ut
    @ZahidIqbal-of8ut ปีที่แล้ว +16

    ,اللّہ ہـم سب کوعمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ❤️❤️❤️💯🆗👍

  • @shahbaratkhan8199
    @shahbaratkhan8199 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ 💓💓💓💓

  • @qaritohidi4301
    @qaritohidi4301 ปีที่แล้ว +9

    سبحان الله العظيم

  • @abduljabbar-ic1wo
    @abduljabbar-ic1wo ปีที่แล้ว +4

    Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu Allah apki khidmat ko qabul kare aur ummat ke liye hidayat ka jariya banayee ameen

  • @waseemakhter-ff4pg
    @waseemakhter-ff4pg ปีที่แล้ว +3

    Subhanllah

  • @jorban6744
    @jorban6744 ปีที่แล้ว +2

    Allaho Akbar ❤️😢😢

  • @captionkhan3135
    @captionkhan3135 ปีที่แล้ว +3

    اسلام علیکم جناب مجھے ایک مسلہ درپیش آرہا ھے میں قطر میں ہوں اور میری ڈیوٹی ایک مہنے صبح اور ایک مہنے رات کو ہوتی ھے 12/12 کھنٹے اب میری ڈیوٹی رات کی چل رہی ھے 12 گھنٹے یعی شام 7بجے سے صبح 7بجے تک روم میں پہنچنے تک 7:30 سونے تک 8:30 بج جاتے ہیں صبح کے
    اور یہاں ظہر کی اذان 11:40 پر آج کل ہورہی ھے اور 12:05 پر جماعت کھڑی ہو جاتی ھے جس کی وجہ سے میرا جماعت
    کے ساتھ نماز پڑھنا مشکل ہو جاتا ھے میں یہ ظہر کی نماز سونے کے بعد 1:30 پر پڑھتا ہوں جس کی وجہ سے جماعت سے دیر ہو جاتی ھے
    قدرت کا قدرتی نظام ھے جب عرب ممالک مکہ مدینہ میں بھی 11:40 پر اول ٹائم اذان ہو رہی ہوتی ھے تو اس وقت پاکستان ۔ انڈ یا اور بنگلہ دیش میں بھی 1:40 یا 2:00 بجے کا ٹائم ہوتا ھے اور وہاں بھی تقریبن ظہر کی اذان ہو رہی ہوتی ھے ۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ عرب والے صرف اول ٹائم پڑھتے ہیں لیکن قدرتی طور پر 2گھنٹے آگئے ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سیم مکہ مدینہ کے ساتھ کوئی 15/20 منٹ آگے پیچھے اذان ہو ہی رہی ہوتی ھے ۔
    خیر میں 1:30 پر ظہر نماز پڑھتا
    ہوں اور پھر ڈیڈھ گھنٹے بعد 3:00 بجے عصر کی نماز کا ٹائم ہو جاتا ھے اور عصر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ لیتا ہوں لیکن میری نیند پوری نہیں ہوتی
    اور عصر کے بعد سنا ھے کہ نہیں سونا چائے جس کی وجہ سے نہیں سوتا ۔ اگر میں عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد سونے کی کوشش کرتا ہوں تو دماغ میں شیطان داخل ہونے کی کوشش کرتا ھے ۔ پھر ایک دم مجھے ڈروانا خواب آتا ھے تو میری آنکھ کھل جاتی ھے ۔ پھر میں سو نہیں سکتا
    یہ خواب ظہر کے ٹائم بھی آتے ہیں لیکن میں اس وقت اٹھ کر چند دعائیں پڑھ کر سو جاتا ہوں تو نید تو مشکل سے آجاتی ھے لیکن جماعت سے نماز رہ جاتی ھے اور وہ ظہر کی نماز میں 1:30 پر ادا کرتا ہوں
    میں اسلام کے پانچھوں رکن ادا
    کر رہا ہوں جس میں 2 بار
    حج اور گئی بار عمرہ کی سعادت حاصل کر چکا ہوں باقی اسلام کے جو بنیادی 5 رکن ہیں ۔ نماز روزے زکات صدقہ خیرات بھی ادا کر رہا ہوں اور اسلام کا پانچھوا رکن کلمہ توحید اللہ تعالی کی وحدنیت کو مانتا اور اقرار کرتا ہوں
    اور سونے کے وقت درود شریف ۔ ایترکرسی اور چار قل اور سونے کی دعائیں پڑھ کر سوتا ہوں ۔ جس کی وجہ سے بہت ہی اچھے خواب آتے ہیں اور جلدی نید بھی آ جاتی ھے اور نماز کے وقت آنکھ کھل جاتی ہے موبیل کے لارم سے پہلے ہی لیکن میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ظہر کا بہت ابھی ٹائم ھے 1:30 پر اٹھ کر پڑھ لوں گا تو پھر بہت ہی ڈروانے خواب آنا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے میری نید نہیں پوری ہوتی ھے اب آپ مجھے رات کی ڈیوٹی کرنے کے بعد نید پوری کرنے کا حل بتا دیں ۔ ❤

  • @usmanafzal6816
    @usmanafzal6816 ปีที่แล้ว

    Allah hum Sub momin logo ka ghuna maf farmay Ameen 💓😭

  • @MuhammedSadiq-um2rp
    @MuhammedSadiq-um2rp ปีที่แล้ว +1

    Ya Allah 🙏 kar Hum Sab ko

  • @user-xh2me1bn6f
    @user-xh2me1bn6f ปีที่แล้ว

    Allah AP ko hr medan men kamyab kry

  • @Abdulmalik-cz6zc
    @Abdulmalik-cz6zc ปีที่แล้ว +2

    Awesome❤❤❤❤❤🎉

  • @user-ko2yl2jf2c
    @user-ko2yl2jf2c 7 หลายเดือนก่อน

    😢😢😢😢

  • @Nawabmarketingofficail
    @Nawabmarketingofficail ปีที่แล้ว +1

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @TopFiveUnveiled
    @TopFiveUnveiled ปีที่แล้ว +4

    • @user-qg1gc9rq6h
      @user-qg1gc9rq6h ปีที่แล้ว

      ❤️♥️❤️♥️♥️❤️❤️♥️♥️♥️

    • @syednaseeruddin4514
      @syednaseeruddin4514 ปีที่แล้ว

      @@user-qg1gc9rq6h fallow

  • @user-ev8kn1yy2y
    @user-ev8kn1yy2y ปีที่แล้ว +1

    News ,vlog dakhnay Sy gohna HOTA hy kea ...muqsad halat e hazra Sy agga hona hy

  • @qaiserkhanl6348
    @qaiserkhanl6348 ปีที่แล้ว

    Nice Bayan

  • @user-qg1gc9rq6h
    @user-qg1gc9rq6h ปีที่แล้ว

    ❤️❤️♥️❤️❤️💕💕💕💕💕💕💕

  • @muhammadfiaz9631
    @muhammadfiaz9631 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @syednaseeruddin4514
    @syednaseeruddin4514 ปีที่แล้ว +1

    Goonah kar sakhte ?
    Usska bhi tareeqa hai ¡

  • @abukhalid4703
    @abukhalid4703 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بیان بہت اچھا ہے لیکن یہ جو شروع میں جو اللہ تعالیٰ کی مشیت حکمت بتائی ہے اس میں غلط فہمی ہوئی ہے ، اللہ تعالیٰ سے جب گناہ سے بچنے کی توفیق مانگ لی تو وہ توفیق مل جاتی ہے ، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دوبارہ گناہ اس سے سرزد کیوں ہوا ، اسلئے کے اسکو گناہ سے بچنے کی طاقت مل چکی ہے لیکن اس نے بچنے کے اسباب اختیار نہیں کئے ، اسباب پر توکل نہ کرے، توکل اللہ تعالیٰ ہی پر ہو، لیکن اسباب بھی اپناے ، مثال طور پر انسان اللہ تعالیٰ سے رزق کی دعا مانگتا ہے ، تو گھر پر بیٹھا نہیں رہتا بلکہ اسباب اپناتا ہے ، اسباب مثلاً ، اعوذ باللہ ، آیت الکرسی ، اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے یہ اپنے آپ کو سمجھائے ، جگہ تبدیل کرے، اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرے ، دل میں حیا کو اجاگر کرے ،وغیرہ ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن وسنت کا صحیح فہم عطاء فرمائے ( جمعیت اہل حدیث سندھ کا پیغام )

  • @hamniytgaming901
    @hamniytgaming901 ปีที่แล้ว +1

    Nangi ge eid

  • @asaanhal.8028
    @asaanhal.8028 ปีที่แล้ว

    Sir apka number mil skta hy keya

  • @ikramullahkhankatozai9936
    @ikramullahkhankatozai9936 ปีที่แล้ว