Shaikhul Islam Tube
Shaikhul Islam Tube
  • 23
  • 153 929
اپنی نفس پر مجاہدہ اور آزمائش | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
اپنی نفس پر مجاہدہ اور آزمائش | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง: 387

วีดีโอ

مومنین کی وہ صفات جن سے دین اور دنیا کی کامیابی | مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 149ปีที่แล้ว
مومنین کی وہ صفات جن سے دین اور دنیا کی کامیابی | مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ | شیخ الاسلام ٹیوب
پل بھر کو تیری یاد سے غافل ہوا نہ میں | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 209ปีที่แล้ว
پل بھر کو تیری یاد سے غافل ہوا نہ میں | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
باجماعت نماز نہ پڑھنے کے نقصانات | حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 421ปีที่แล้ว
باجماعت نماز نہ پڑھنے کے نقصانات | حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ | حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 8Kปีที่แล้ว
اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ | حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم | شیخ الاسلام ٹیوب
کن حالات میں لوگوں کی فکر چھوڑ کر اپنی اصلاح کی فکر کرنی چاہئے؟ | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
มุมมอง 7Kปีที่แล้ว
کن حالات میں لوگوں کی فکر چھوڑ کر اپنی اصلاح کی فکر کرنی چاہئے؟ | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
قربانی محظ ایک رسم کا نام نہیں ہے!!! | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 110ปีที่แล้ว
قربانی محظ ایک رسم کا نام نہیں ہے!!! | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
توبہ کے باوجود بار بار گناہ کا ہو جانا | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 101Kปีที่แล้ว
توبہ کے باوجود بار بار گناہ کا ہو جانا | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
الہٰی تیری چوکھٹ پر | اشعار و آواز: مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ الله | 2018 انگلینڈ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 4.1Kปีที่แล้ว
الہٰی تیری چوکھٹ پر | اشعار و آواز: مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ الله | 2018 انگلینڈ | شیخ الاسلام ٹیوب
اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرو! | حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 10Kปีที่แล้ว
اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرو! | حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ | شیخ الاسلام ٹیوب
دور حاضر کے 2 بڑے فتنے | مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 4.6Kปีที่แล้ว
دور حاضر کے 2 بڑے فتنے | مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ | شیخ الاسلام ٹیوب
بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت کی طرف توجہ | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 328ปีที่แล้ว
بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت کی طرف توجہ | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
اللہ تعالٰی کے ساتھ تعلق مظبوط کرنے کا طریقہ | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 9Kปีที่แล้ว
اللہ تعالٰی کے ساتھ تعلق مظبوط کرنے کا طریقہ | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
بوفے سسٹم کی شرعی حیثیت اور حکم ؟ | شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 879ปีที่แล้ว
بوفے سسٹم کی شرعی حیثیت اور حکم ؟ | شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
توہین رسالت اورعوام کےہاتھوں سزاکاحکم | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 975ปีที่แล้ว
توہین رسالت اورعوام کےہاتھوں سزاکاحکم | مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ | شیخ الاسلام ٹیوب
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا | کلام و آواز : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب | شیخ الاسلام ٹیوب
มุมมอง 3.4Kปีที่แล้ว
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا | کلام و آواز : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب | شیخ الاسلام ٹیوب

ความคิดเห็น

  • @MrSasiddiqui
    @MrSasiddiqui 9 วันที่ผ่านมา

    ❤أَسْتَغْفِرُ اللّٰه❤

  • @arifmuzammil5812
    @arifmuzammil5812 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @WasimKhan-es6fp
    @WasimKhan-es6fp 2 หลายเดือนก่อน

    Inshallah ❤❤❤

  • @nasirkhan-gy1oi
    @nasirkhan-gy1oi 2 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah Khairon kaseera

  • @mathermather-x1p
    @mathermather-x1p 3 หลายเดือนก่อน

    ننز

  • @Muzamil-o1i
    @Muzamil-o1i 5 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah Allah tala salamat rakhe sir aameen

  • @atharhusain5401
    @atharhusain5401 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @motivationvideo3792
    @motivationvideo3792 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @AbdullahAziz-li2rk
    @AbdullahAziz-li2rk 7 หลายเดือนก่อน

    بچوں کو دودھ پلانا ماں کا حق ہے یا نہیں میں نے سنا تھا کہ ماں اگر بچے کو دودھ نہ پلانا چاھے تو زبردستی نہیں کرسکتا

    • @Niralaislam
      @Niralaislam 7 หลายเดือนก่อน

      بالکل

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالی حضرت جی شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکات العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu 8 หลายเดือนก่อน

    میں اپنے رب کے سامنے نادم اور شرمندہ ہوں اور توبہ کرتا ہوں اللہ تعالی تمام امت کی گناہوں کو معاف فرما دیں۔

    • @ZubairAhmadReshi
      @ZubairAhmadReshi 2 หลายเดือนก่อน

      Mai b sharminda h...Ya Rab

  • @Asadreza-fp4sn
    @Asadreza-fp4sn 9 หลายเดือนก่อน

    یا اللہ سچی اور پکی توبہ کی توفیق عطا فرما

  • @abojunaid950
    @abojunaid950 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @MuhammadIqram-y3v
    @MuhammadIqram-y3v 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah mufti Sahab mashallah Allah aapko salamat rakhe😊

  • @AslamKhan-p7p3x
    @AslamKhan-p7p3x ปีที่แล้ว

    😢😢😢😢

  • @MuhammadSaeed-xe3gm
    @MuhammadSaeed-xe3gm ปีที่แล้ว

    کیا یہ سچ میں مفتی صاحب کی آواز ہے

    • @abojunaid950
      @abojunaid950 10 หลายเดือนก่อน

      جی ہاں

  • @riazgujar2047
    @riazgujar2047 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @abukhalid4703
    @abukhalid4703 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بیان بہت اچھا ہے لیکن یہ جو شروع میں جو اللہ تعالیٰ کی مشیت حکمت بتائی ہے اس میں غلط فہمی ہوئی ہے ، اللہ تعالیٰ سے جب گناہ سے بچنے کی توفیق مانگ لی تو وہ توفیق مل جاتی ہے ، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دوبارہ گناہ اس سے سرزد کیوں ہوا ، اسلئے کے اسکو گناہ سے بچنے کی طاقت مل چکی ہے لیکن اس نے بچنے کے اسباب اختیار نہیں کئے ، اسباب پر توکل نہ کرے، توکل اللہ تعالیٰ ہی پر ہو، لیکن اسباب بھی اپناے ، مثال طور پر انسان اللہ تعالیٰ سے رزق کی دعا مانگتا ہے ، تو گھر پر بیٹھا نہیں رہتا بلکہ اسباب اپناتا ہے ، اسباب مثلاً ، اعوذ باللہ ، آیت الکرسی ، اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے یہ اپنے آپ کو سمجھائے ، جگہ تبدیل کرے، اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرے ، دل میں حیا کو اجاگر کرے ،وغیرہ ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن وسنت کا صحیح فہم عطاء فرمائے ( جمعیت اہل حدیث سندھ کا پیغام )

  • @usmanafzal6816
    @usmanafzal6816 ปีที่แล้ว

    Allah hum Sub momin logo ka ghuna maf farmay Ameen 💓😭

  • @MuhammadKhalil-k9l
    @MuhammadKhalil-k9l ปีที่แล้ว

    Allah AP ko hr medan men kamyab kry

  • @shahbaratkhan8199
    @shahbaratkhan8199 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ 💓💓💓💓

  • @mannanshamsi5658
    @mannanshamsi5658 ปีที่แล้ว

    Beshaq

  • @sardarshah1177
    @sardarshah1177 ปีที่แล้ว

    ❤اللہ لمبی زندگی نصیب فرمائے مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو

  • @captionkhan3135
    @captionkhan3135 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم جناب مجھے ایک مسلہ درپیش آرہا ھے میں قطر میں ہوں اور میری ڈیوٹی ایک مہنے صبح اور ایک مہنے رات کو ہوتی ھے 12/12 کھنٹے اب میری ڈیوٹی رات کی چل رہی ھے 12 گھنٹے یعی شام 7بجے سے صبح 7بجے تک روم میں پہنچنے تک 7:30 سونے تک 8:30 بج جاتے ہیں صبح کے اور یہاں ظہر کی اذان 11:40 پر آج کل ہورہی ھے اور 12:05 پر جماعت کھڑی ہو جاتی ھے جس کی وجہ سے میرا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا مشکل ہو جاتا ھے میں یہ ظہر کی نماز سونے کے بعد 1:30 پر پڑھتا ہوں جس کی وجہ سے جماعت سے دیر ہو جاتی ھے قدرت کا قدرتی نظام ھے جب عرب ممالک مکہ مدینہ میں بھی 11:40 پر اول ٹائم اذان ہو رہی ہوتی ھے تو اس وقت پاکستان ۔ انڈ یا اور بنگلہ دیش میں بھی 1:40 یا 2:00 بجے کا ٹائم ہوتا ھے اور وہاں بھی تقریبن ظہر کی اذان ہو رہی ہوتی ھے ۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ عرب والے صرف اول ٹائم پڑھتے ہیں لیکن قدرتی طور پر 2گھنٹے آگئے ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سیم مکہ مدینہ کے ساتھ کوئی 15/20 منٹ آگے پیچھے اذان ہو ہی رہی ہوتی ھے ۔ خیر میں 1:30 پر ظہر نماز پڑھتا ہوں اور پھر ڈیڈھ گھنٹے بعد 3:00 بجے عصر کی نماز کا ٹائم ہو جاتا ھے اور عصر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ لیتا ہوں لیکن میری نیند پوری نہیں ہوتی اور عصر کے بعد سنا ھے کہ نہیں سونا چائے جس کی وجہ سے نہیں سوتا ۔ اگر میں عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد سونے کی کوشش کرتا ہوں تو دماغ میں شیطان داخل ہونے کی کوشش کرتا ھے ۔ پھر ایک دم مجھے ڈروانا خواب آتا ھے تو میری آنکھ کھل جاتی ھے ۔ پھر میں سو نہیں سکتا یہ خواب ظہر کے ٹائم بھی آتے ہیں لیکن میں اس وقت اٹھ کر چند دعائیں پڑھ کر سو جاتا ہوں تو نید تو مشکل سے آجاتی ھے لیکن جماعت سے نماز رہ جاتی ھے اور وہ ظہر کی نماز میں 1:30 پر ادا کرتا ہوں میں اسلام کے پانچھوں رکن ادا کر رہا ہوں جس میں 2 بار حج اور گئی بار عمرہ کی سعادت حاصل کر چکا ہوں باقی اسلام کے جو بنیادی 5 رکن ہیں ۔ نماز روزے زکات صدقہ خیرات بھی ادا کر رہا ہوں اور اسلام کا پانچھوا رکن کلمہ توحید اللہ تعالی کی وحدنیت کو مانتا اور اقرار کرتا ہوں اور سونے کے وقت درود شریف ۔ ایترکرسی اور چار قل اور سونے کی دعائیں پڑھ کر سوتا ہوں ۔ جس کی وجہ سے بہت ہی اچھے خواب آتے ہیں اور جلدی نید بھی آ جاتی ھے اور نماز کے وقت آنکھ کھل جاتی ہے موبیل کے لارم سے پہلے ہی لیکن میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ظہر کا بہت ابھی ٹائم ھے 1:30 پر اٹھ کر پڑھ لوں گا تو پھر بہت ہی ڈروانے خواب آنا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے میری نید نہیں پوری ہوتی ھے اب آپ مجھے رات کی ڈیوٹی کرنے کے بعد نید پوری کرنے کا حل بتا دیں ۔ ❤

  • @Mrs.Waqar786
    @Mrs.Waqar786 ปีที่แล้ว

    Allah pak humyn Sachi toba krnay ki tofiq ata karay ameen 🤲🏻

  • @AhmadKhan-wr9ui
    @AhmadKhan-wr9ui ปีที่แล้ว

    یاالله ہمارے سارے گناہ کبیرا اور سعیر معاف فرمائیں 😭😭😭

  • @noreeniftikhar2960
    @noreeniftikhar2960 ปีที่แล้ว

    Subhanallah jzakallah bht aallaw

  • @qaiserkhanl6348
    @qaiserkhanl6348 ปีที่แล้ว

    Nice Bayan

  • @Nawabmarketingofficail
    @Nawabmarketingofficail ปีที่แล้ว

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @muhammadfiaz9631
    @muhammadfiaz9631 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @jorban6744
    @jorban6744 ปีที่แล้ว

    Allaho Akbar ❤️😢😢

  • @gm_islamic
    @gm_islamic ปีที่แล้ว

    Abe woh be waqoof jahil kafir shetan tujhe kis nahil ne Mufti banaya hai kiyon ke miyan chote ko kaha jata hai aur Allah bahut bada hai aur Allah ko chota khna kufr hai jab chote bade ki pahchan nahi hai tujh mein toh bhla Mufti kese bana jahil mardood shetan kiyon bhule bhale musalmano ko gumrah kar Raha hai lanat ho tujh par

  • @MrSasiddiqui
    @MrSasiddiqui ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @basitdost4650
    @basitdost4650 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله، الله تعالی آپکے سارے خدمات قبول فرمالے

  • @waseemakhter-ff4pg
    @waseemakhter-ff4pg ปีที่แล้ว

    Subhanllah

  • @asaanhal.8028
    @asaanhal.8028 ปีที่แล้ว

    Sir apka number mil skta hy keya

  • @MuhammedSadiq-um2rp
    @MuhammedSadiq-um2rp ปีที่แล้ว

    Ya Allah 🙏 kar Hum Sab ko

  • @asifrizvikmalkasongha5777
    @asifrizvikmalkasongha5777 ปีที่แล้ว

    Kmal g kmal g kmal Kia bat ha Cha gay hn

  • @Muhammadislahmedia
    @Muhammadislahmedia ปีที่แล้ว

    .

  • @hamniytgaming901
    @hamniytgaming901 ปีที่แล้ว

    Nangi ge eid

  • @ikramullahkhankatozai9936
    @ikramullahkhankatozai9936 ปีที่แล้ว

  • @RubinaHaider-v2v
    @RubinaHaider-v2v ปีที่แล้ว

    News ,vlog dakhnay Sy gohna HOTA hy kea ...muqsad halat e hazra Sy agga hona hy

  • @abidgufrani8592
    @abidgufrani8592 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @syednaseeruddin4514
    @syednaseeruddin4514 ปีที่แล้ว

    Bilkool ( selfish ) apne aap ko ¡

  • @mubashirshah7697
    @mubashirshah7697 ปีที่แล้ว

    جناب بیان کے پیچھے میوزک جو چل رہا ہے اس کو بند کردیں نیکی برباد گناہ لازم سننے میں

  • @ShoaibKhan-b2g
    @ShoaibKhan-b2g ปีที่แล้ว

    ❤❤ barakallahu fi ilmika wa amalika ameen ❤❤

  • @muslimmuslim6448
    @muslimmuslim6448 ปีที่แล้ว

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲

  • @dhamtalaishamanzil
    @dhamtalaishamanzil ปีที่แล้ว

    جزاك اللهُ‎

  • @syednaseeruddin4514
    @syednaseeruddin4514 ปีที่แล้ว

    Goonah kar sakhte ? Usska bhi tareeqa hai ¡

  • @naylabaig2601
    @naylabaig2601 ปีที่แล้ว

    عربی قول: الدنيا مزرعة الآخرة "دنیا آخرت کی کھیتی ہے" دنیا دار العمل ہے اور آخرت دارالجزاء ہے القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 20- أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَنۡ كَانَ يُرِيۡدُ حَرۡثَ الۡاٰخِرَةِ نَزِدۡ لَهٗ فِىۡ حَرۡثِهٖ‌ۚ وَمَنۡ كَانَ يُرِيۡدُ حَرۡثَ الدُّنۡيَا نُؤۡتِهٖ مِنۡهَا وَمَا لَهٗ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنۡ نَّصِيۡبٍ ۞ ترجمہ: جو شخص آخرت کی کھیتی چاہتا ہو، ہم اس کی کھیتی میں اضافہ کریں گے، اور جو شخص (صرف) دنیا کی کھیتی چاہتا ہو، ہم اسے اسی میں سے دے دیں گے، اور آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں۔ ۞