کتنے کمال انسان تھے شہاب صاحب ، اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ کئی بار پڑھی شہاب نامہ ہر بار پہلے سے زیادہ اچھی لگی ۔ my favorite biography ❤ .
Doctor Sahib I had read this chapter from Shahab Nama back in 2004 and over the years, the romantic memories associated with it had been veiled by the dust of time. Listening to it once again in your captivating voice through your vlog brought the entire scene vividly back to life on the canvas of my mind As I listened to your narration, your voice skillfully navigated through the various shades of the story-at times making me laugh, at others plunging me into serious reflection, and occasionally leaving me melancholic. This, of course, is a testament to the poignant nature of the tale itself May God bless your voice and efforts with even greater success. Aameen
What a romanticized and cinematic masterpiece. (Razaia Fasih Ahmed ,the renowned writer and the poet,the oldest sis of my husband, sometimes do tell us stories of Sahab Uddin ) Dr. Nasir Baig enjoyed the sad but romantic story of "Shahab Nama"with all the beautiful back grounds.👍🏻
واہ کہاں سے لاتے ہیں آپ ایسی Unique کہانیاں ، میں نے بھی افسانے اور ناول لکھے تھے اور بغیر کسی کانٹ چھانٹ کے شایع ہوتے تھے 1980 سے 2004 کی بات ہے ۔ بہرحال اچھا لگا آپ کا انداز بیان ماشاءاللہ ۔
بہترین انداز سے کلام کرنے کا ۔۔۔ ھمارے پاس شہاب نامہ۔ تھا میرا بیٹا لایا تھا ۔۔ لیکن میں پڑھ نہ سکا تھا ۔ اج اپ سے۔ سن کر اچھا لگا ۔۔۔۔ محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا ❤❤❤
I have gone through most of the chapters of Shahabnama including chandravati yet i watched your vlog from beginning to the end bcoz this chapter mesmerise & attracts everyone as if with a magnet.Good wishes from jammu
بہت ساری کتابیں پڑھ کر یہ معلومات ملتی تھی مجھے بچپن شہاب نامہ۔ پڑھنے کا۔ شوق اور پیسے نہیں تھے کتاب خریدنے کو۔۔۔ اب یہ یوٹیوب نے آسانی کر دی۔۔۔ شکریہ آپکا بھی
@@IrshadSeen-kw7cm میرے بابا کی لائبریری میں شہاب نامہ تھا بابا کا بھی ذکر کیا ہے شہاب صاحب نے۔ میری شادی کے بعد شوہر سے پہلی فرمائش "شہاب نامہ" تھی، مطالعہ کامیرا جنون مدران لا کو برا بھی لگتا کبھی حوصلہ افزائی بھی کرتیں۔
آپ کے انداز بیان نے حق ادا کر دیا کہانی کے کرداروں میں جان ڈال دی۔ جندراوتی آج نہیں لیکن وہ آج بھی ہمارے سامنے ہے۔ وہی شہر وہی علاقہ اور وہی کردار اور آپ کی عنایت شکریہ سر
السلام و علیکم ماشاء اللّٰہ اپکا انداز بیاں اور دلکش آ واز سننے اور دیکھنے والوں پر سحر طاری کرنے کی صلاحیت رکھتی ھے مستنصر حسین تارڑ صاحب کی کتاب پیار کا پہلا شہر بھی اسی طرح اپنی دلکش آ واز میں گوش گزار فرمائیں
یہ صرف چندراورتی بارےہی نہیں بلکہ مجھےلگتاہےہرمرنےوالےبارےہے۔ جب مرجاتاہےتواس سےمنسوب رنجشیں بھی اسی کےساتھ دفن ہوجاتی ہیں۔ اورمحبت سراٹھاناشروع کردیتی ہے۔ باقی بیوروکریسی میں شہاب صاحب نےاپنےبارےجوکچھ بیان کیاہےمجھےکم کم یقین ہے۔ بہت سی باتیں دوسرےمصنفین کی کتابوں میں بالکل علیحدہ داستان بیان کرتی ہیں۔
شہاب صاحب وہ ھی بیوروکریٹ ھیں جنہوں نے حمودالرحمن رپورٹ کا مسودہ لا ئںبریری سے غائب کیا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود کو صوفی ثناء اللہ ثابت کر کے کتاب شہاب نامہ لکھی سبحان اللہ
سارےجہان میں صرف وہ خود، ان کےوالد، والدہ، بیگم اورثاقب نیک، ایماندار، صاف گو، نڈراورسچےمسلمان تھے۔ باقی سب ان صفات کےمکمل متضادتھے۔ شہاب نامہ پڑھ کرایساہی محسوس ہوتاہے۔
ایک حقیقی محبت کی کہانی لیکن آدھوری, پر اس بات پر فخر ہے کے قدرت اللہ شہاب نے چندراوتی کے آخری لمحات میں بھی ساتھ دیا. آپ سے ایک درخواست ہے ناصر بیگ صاحب اس طرح کی اور ملتی جھولتی ایک اصلی ناول پھر سنائی گا
Oye bhai mein aap ki videos hamesha Boht piyar se dekhta hon 🤲🤲 AAP NE DATA SAHEB KI VIDEOS BANA DE LEKIN JES MUQQADAS JAGAH PAR DATA SB GHUTNO KE BAL PAR HAZRI DETE THAE WO JAGAH HAE BIBI PAA DAMAN RUQAIYA BINTE ALI ( as ) and SISTER OF MOLA GHAZI ABBAS ( as ) 🙏🙏🥲🥲AGAR AAP MEIN TRUE HISTORY OF AHLEBAIT ( as ) KA ELAM HAE PHIR PLEASE ZAROOR BIBI PAAKDAMAN RUQQAIYA ( sa ) KE MUTALIQ DOCUMENTRY ZAROOR BANAYEN 🙏🙏
بہت خوب شہاب نامہ شاید دل و دماغ میں ایسا پیوست ہو گیا ہے کیونکہ جب سے شائع ہوا ہے میں 60 70 بار پڑھ چکی ہوں ،اج آپ کی آواز اور پڑھنے کے انداز نے لطف دوبالا کر دیا ،کبھ مختار مسعود صاحب کی سفر نصیب ،لوح ایام ،اواز دوست سے بھی کوئ تحریر منتخب کرکے ضرور سنائیں آج مدت بعد سن کر بہت لطف اندوز ہوئ بیحد ممنون ہوں
ناصر بھائی چندراوتی تو شاید 1940 میں ھی چلی گئ تھی اور قدرت اللہ شہاب صاحب 80 کی دھائی میں دنیا سے چلے گے صاحب علم والوں کے لیے چندراوتی کی تحریر الف لیلئ کی کہانیوں میں ایک الگ مقام رکھتی ھے اور یہ دونوں کردار اپنے اپنے مقام پر لازوال حثیت رکھتے تھے اور اب بھی ہیں ۔۔۔
ناصر بیٹے !! تمہیں اٹھکیلیاں سوجھی ہیں قوم بیزار بیٹھی ہے تمکو چندرا وتی یاد آرہی ہے قوم کو اپنے خون میں نہلاۓ گۓ لالے جگرے یاد آرہے ہیں تم سے اچھا تو ملک کا ایک بڑا سرجن ڈاکٹر بول پڑا جس کا نام ڈاکٹر جاوید اقبال ہے قوم کی طرف سے ششکریہ ڈاکٹر بیٹے
کتنے کمال انسان تھے شہاب صاحب ، اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ کئی بار پڑھی شہاب نامہ ہر بار پہلے سے زیادہ اچھی لگی ۔ my favorite biography ❤ .
Beshak jazakallah main bhe ye he kehne wala tha
Byshak bohat aalla insan thy.
❤
AAP ka andaza e bayan bohat dilkash hai aur awaaz usi Dunia main laiy jati hai, Jahan ki daastaan AAP sunataiy hain😊
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
Doctor Sahib I had read this chapter from Shahab Nama back in 2004 and over the years, the romantic memories associated with it had been veiled by the dust of time. Listening to it once again in your captivating voice through your vlog brought the entire scene vividly back to life on the canvas of my mind
As I listened to your narration, your voice skillfully navigated through the various shades of the story-at times making me laugh, at others plunging me into serious reflection, and occasionally leaving me melancholic. This, of course, is a testament to the poignant nature of the tale itself
May God bless your voice and efforts with even greater success. Aameen
کہانی اور انداز بیاں افففف ❤❤❤
اوپر سے سردیوں کی آمد ایک سما باند دیا ❤🌹
آپ بہت دلکش لہجے میں بولتے ہیں، اردو زبان و بیان اب ایسا بہت ہی کم ملتا ہے بہت شکریہ۔
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
شہاب صاحب کی شخصیت اور تحریر کا کوئی جواب نہیں اور اس پر آپکا انتہائی دلآویز انداز بیان نے ایک عجیب سماں باندھ دیا ۔ ۔ بہت خوب 💕
زبردست کہانی تھی اور بیان کرنے کا انداز بہت خوب صورت تھا
Many many thanks ❤ Stay blessed always
What a romanticized and cinematic masterpiece. (Razaia Fasih Ahmed ,the renowned writer and the poet,the oldest sis of my husband, sometimes do tell us stories of Sahab Uddin ) Dr. Nasir Baig enjoyed the sad but romantic story of "Shahab Nama"with all the beautiful back grounds.👍🏻
Thank You So Much, Stay blessed always.
Beautifully recited and amazing story
Thanks a lot 😊
Dr sab ajjj ka podcasts nayat he umdha raha app ke awaz baht achi hai sun kr dil khush ho jta hai baki jo sunia wo dil ma lga hai
Thank You So Much 😊 Khush Rahain Abad Rahain.
کیا ہی خوبصورت کہانی تھی اور آپ کا انداز بیان کئ تو کیا ہی بات ہے ماشاءاللہ
واہ کہاں سے لاتے ہیں آپ ایسی Unique کہانیاں ، میں نے بھی افسانے اور ناول لکھے تھے اور بغیر کسی کانٹ چھانٹ کے شایع ہوتے تھے 1980 سے 2004 کی بات ہے ۔ بہرحال اچھا لگا آپ کا انداز بیان ماشاءاللہ ۔
Ap Please shahb namah perhen qudratullah shahab ka lekha hua ha
Sir most beautiful I am Impressed ❤.
Many many thanks ❤ Stay blessed always
بہترین انداز سے کلام کرنے کا ۔۔۔ ھمارے پاس شہاب نامہ۔ تھا میرا بیٹا لایا تھا ۔۔ لیکن میں پڑھ نہ سکا تھا ۔ اج اپ سے۔ سن کر اچھا لگا ۔۔۔۔ محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا ❤❤❤
I have gone through most of the chapters of Shahabnama including chandravati yet i watched your vlog from beginning to the end bcoz this chapter mesmerise & attracts everyone as if with a magnet.Good wishes from jammu
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
کیا خوب انداز بیان ہے❤❤❤❤
Amazing sad love story aur apka impressive andaz bian
یہ کتاب کئی دفعہ پڑھ چکا ہوں مگر
تشنگی رہتی ہے ، آپ کے پڑھنے کا
انداز ۔ واہ !
Thank You Shakeel Bhai, Stay blessed always.
Aise. Kam karte raha kare❤
Wah maza a gya❤❤❤
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
بہت خوب 😍😍❤️❤️
Andaze bia beautiful love it
Very Sad story.
Lesson for all.
Very tragic love story, nicely narrated
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
It really made me cry. Wah Shahab sb. God bless you.
Stay Blessed Always.
Wah,Maza,a,gya,❤
Simply outstanding 🙏🙏🙏
Thank You So Much, Stay blessed always.
Beautifully narrated. Hats off to you
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
بہت ساری کتابیں پڑھ کر یہ معلومات ملتی تھی
مجھے بچپن شہاب نامہ۔ پڑھنے کا۔ شوق
اور پیسے نہیں تھے کتاب خریدنے کو۔۔۔
اب یہ یوٹیوب نے آسانی کر دی۔۔۔
شکریہ آپکا بھی
😢
@@IrshadSeen-kw7cm میرے بابا کی لائبریری میں شہاب نامہ تھا بابا کا بھی ذکر کیا ہے شہاب صاحب نے۔
میری شادی کے بعد شوہر سے پہلی فرمائش "شہاب نامہ" تھی، مطالعہ کامیرا جنون مدران لا کو برا بھی لگتا کبھی حوصلہ افزائی بھی کرتیں۔
Iss par to movie bnani chahiye 😢
Rulaa diya Baig Sb.
Stay Blessed Always.
Yours fan I have read this so many times per Aj maza agya
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
3 baar parhy mne ye book 30 saal pahly
pr laag raha pahli baar sona
Khushnaseb thy
Mohabat har bande ko ni nigalty
Good
Thanks
Mohabat mne nakami
Bur i sageer mne aam baat ha
Bhot alaa❤
Thank You So Much
Bilkul yehi hota he gham e ashiqi men bilkul sach beyan kia he shahab sb ne
Excellent vlog 👍👍👍❤️
Thank You So Much, Stay blessed always.
آپ کے انداز بیان نے حق ادا کر دیا کہانی کے کرداروں میں جان ڈال دی۔ جندراوتی آج نہیں لیکن وہ آج بھی ہمارے سامنے ہے۔ وہی شہر وہی علاقہ اور وہی کردار اور آپ کی عنایت شکریہ سر
حسن اتفاق سے قدرت اللہ شہاب صاحب کی فیملی سے رشتہ داری ہوئی تو ان کے اور ان کی مسز ، ڈاکٹر عفت کے۔متعلق بہت کچھ جاننے کا موقع ملا
Interesting love story
Stay Blessed Always.
اج اپ کی پوزیشن بے مثال ہے
Nice reading
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
Beautifully read the story pls select some more
More Coming Soon, Every Sunday 6pm
I RED THIS BOOK BUT IN THIS BOOK I REALISED " 80 PERCENT GUPAIN HAIN " 🙋♂️
السلام و علیکم ماشاء اللّٰہ اپکا انداز بیاں اور دلکش آ واز سننے اور دیکھنے والوں پر سحر طاری کرنے کی صلاحیت رکھتی ھے مستنصر حسین تارڑ صاحب کی کتاب پیار کا پہلا شہر بھی اسی طرح اپنی دلکش آ واز میں گوش گزار فرمائیں
WaAlikumAsSalam! Thank you so Much! Stay blessed always
Wah😢
Thank You So Much, Stay blessed always.
❤❤❤❤
U are sucha nice man
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
اپ کی ادائیگی سے مجھے ۔۔،اردو متبرک محسوس ہونے لگی
منیر نیازی
اکثر دیر کر دیتا ھوں
یہ صرف چندراورتی بارےہی نہیں بلکہ مجھےلگتاہےہرمرنےوالےبارےہے۔ جب مرجاتاہےتواس سےمنسوب رنجشیں بھی اسی کےساتھ دفن ہوجاتی ہیں۔ اورمحبت سراٹھاناشروع کردیتی ہے۔
باقی بیوروکریسی میں شہاب صاحب نےاپنےبارےجوکچھ بیان کیاہےمجھےکم کم یقین ہے۔ بہت سی باتیں دوسرےمصنفین کی کتابوں میں بالکل علیحدہ داستان بیان کرتی ہیں۔
Kindly tell where from to get books of Qudratullah Shahab in English or Hindi?
www.rekhta.org/ebooks/shahab-nama-qudratullah-shahab-ebooks
واہ رے عشق تیرے راز کوئی نا سمجھ سکا
شہاب صاحب وہ ھی بیوروکریٹ ھیں جنہوں نے حمودالرحمن رپورٹ کا مسودہ لا ئںبریری سے غائب کیا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود کو صوفی ثناء اللہ ثابت کر کے کتاب شہاب نامہ لکھی سبحان اللہ
سارےجہان میں صرف وہ خود، ان کےوالد، والدہ، بیگم اورثاقب نیک، ایماندار، صاف گو، نڈراورسچےمسلمان تھے۔ باقی سب ان صفات کےمکمل متضادتھے۔
شہاب نامہ پڑھ کرایساہی محسوس ہوتاہے۔
@@abdulsabur863kiun ge please ap aik mertbah dobara se perh len shukria
جواب شہاب نامہ بھی پڑھیے گا
ایک حقیقی محبت کی کہانی لیکن آدھوری, پر اس بات پر فخر ہے کے قدرت اللہ شہاب نے چندراوتی کے آخری لمحات میں بھی ساتھ دیا. آپ سے ایک درخواست ہے ناصر بیگ صاحب اس طرح کی اور ملتی جھولتی ایک اصلی ناول پھر سنائی گا
Deita WO ha delwate ye hn
ہائے رے عشق کیا کیا گن کھلاۓ
اور کتنے کتنے ہیرے زمیں میں رول دیے
Aj ye raz bhe ayaan hva shahab sb bhe meri trha nakaam aashiq thay
Wahan zadatar bewazo he hote hn
Oye bhai mein aap ki videos hamesha Boht piyar se dekhta hon 🤲🤲 AAP NE DATA SAHEB KI VIDEOS BANA DE LEKIN JES MUQQADAS JAGAH PAR DATA SB GHUTNO KE BAL PAR HAZRI DETE THAE WO JAGAH HAE BIBI PAA DAMAN RUQAIYA BINTE ALI ( as ) and SISTER OF MOLA GHAZI ABBAS ( as ) 🙏🙏🥲🥲AGAR AAP MEIN TRUE HISTORY OF AHLEBAIT ( as ) KA ELAM HAE PHIR PLEASE ZAROOR BIBI PAAKDAMAN RUQQAIYA ( sa ) KE MUTALIQ DOCUMENTRY ZAROOR BANAYEN 🙏🙏
Ji Salman Bhai Zaroor Banaingay Bhot Jald. Thank You So Much, Stay blessed always.
*LAMHON KI DER THI MERY ANDER K JISMANI PEHLWAN KO USK SHAFAAF IRAADEY PHATTAK GAYE*
Bechara bakhsha howa tha chandrawaty kiya krty
Jawani ki kahaniyan
بہت خوب شہاب نامہ شاید دل و دماغ میں ایسا پیوست ہو گیا ہے کیونکہ جب سے شائع ہوا ہے میں 60 70 بار پڑھ چکی ہوں ،اج آپ کی آواز اور پڑھنے کے انداز نے لطف دوبالا کر دیا ،کبھ مختار مسعود صاحب کی سفر نصیب ،لوح ایام ،اواز دوست سے بھی کوئ تحریر منتخب کرکے ضرور سنائیں آج مدت بعد سن کر بہت لطف اندوز ہوئ بیحد ممنون ہوں
Kia he shandarr kahni or andaz e beyan he amazing
ناصر بھائی چندراوتی تو شاید 1940 میں ھی چلی گئ تھی اور قدرت اللہ شہاب صاحب 80 کی دھائی میں دنیا سے چلے گے صاحب علم والوں کے لیے چندراوتی کی تحریر الف لیلئ کی کہانیوں میں ایک الگ مقام رکھتی ھے اور یہ دونوں کردار اپنے اپنے مقام پر لازوال حثیت رکھتے تھے اور اب بھی ہیں ۔۔۔
چندراوتی
کی ماتامایہ وتی
Ish ko b data sab ly jata thek ho jaty
Acha wahabi ni maante warna auliya ki bery barkat hoty ha
Ush ko tb ni thy bechary mohabat ki maar kha gai
Rehe naam Allah ka
What a waste of time, a sham in the name of good literature.
Sir ye kahani shahab sahib ki apni aabiti hy ya Kisi aur ki
Shahab Nama By Qudrat Ullah Shahab.
ناصر بیٹے !!
تمہیں اٹھکیلیاں سوجھی ہیں
قوم بیزار بیٹھی ہے
تمکو چندرا وتی یاد آرہی ہے
قوم کو اپنے خون میں نہلاۓ گۓ لالے جگرے یاد آرہے ہیں
تم سے اچھا تو ملک کا ایک بڑا سرجن ڈاکٹر بول پڑا جس کا نام ڈاکٹر جاوید اقبال ہے
قوم کی طرف سے ششکریہ ڈاکٹر بیٹے
❤❤❤❤❤
❤❤❤
Thank you so Much! Stay blessed always