انسان کو وہی کچھ ملے گا جیسی کہ اس نے محنت کی۔ مجھے یہ جملہ آخرت کی کمائی کے لئے لگتا ھے کیونکہ جتنی محنت اتنی کمائی صرف وہی کر سکتا ھے جس کے انصاف کا ترازو پکا ٹھکا ھے۔ دنیا میں محنت کی ادائیگی اگر صحیح ھو جاے تو صرف عورتیں ، بچے ، کمزور اور مریض ہی غریب ملینگے۔
وعلیکم السلام !!!
💐👍
انسان کو وہی کچھ ملے گا جیسی کہ اس نے محنت کی۔ مجھے یہ جملہ آخرت کی کمائی کے لئے لگتا ھے کیونکہ جتنی محنت اتنی کمائی صرف وہی کر سکتا ھے جس کے انصاف کا ترازو پکا ٹھکا ھے۔ دنیا میں محنت کی ادائیگی اگر صحیح ھو جاے تو صرف
عورتیں ، بچے ، کمزور اور مریض ہی غریب ملینگے۔