Last 60 days of Muhammad Ali Jinnah's life (Part 1) - BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ต.ค. 2024
  • وہ 14 جولائی 1948 کا دن تھا جب اس وقت کے گورنر جنرل محمد علی جناح کو ان کی علالت کے پیش نظر کوئٹہ سے زیارت منتقل کیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ فقط 60 دن زندہ رہے اور 11 ستمبر 1948 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ پراسرار گتھی آج تک حل نہیں ہوسکی کہ ’قائد اعظم‘ محمد علی جناح کو شدید بیماری کے عالم میں کوئٹہ سے زیارت منتقل ہونے کا مشورہ کس نے دیا تھا۔ محمد علی جناح کی زندگی کے آخری 60 دن کے بارے میں سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی پوڈکاسٹ کے حصہ اوّل میں سنیے۔
    مصنف: عقیل عباس جعفری
    اس پوڈکاسٹ کا دوسرا حصہ سننے کے لیے یہاں کلک کریں:
    • Last 60 days of Muhamm...
    #MuhammadAliJinnah #QuaideAzam #Pakistan #History
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

ความคิดเห็น • 977