اللہ تعالیٰ آپ کا جہاد قبول فرمائے اس گئے گزرے دور میں جہاں لوگ جانتے ہوئے بھی ہرام گوشت کو حلال قرار دے دیتے ہیں وہاں آپ جیسے مجاہدوں کی ہم قدر کرتے ہیں ۔ میں نے اپنے نزدیک کوئی ایسا سٹال نہیں دیکھا جس پر وہ مچھلی پڑی ہو جس کی آپ نے حلال ہونے کی نشانیاں بتائی ہیں یہ تو اتفاق ہے کہ میں مچھلی کھانے کی سکت نہیں رکھتا اور میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ الحمد للہ میں ہرام مچھلی کھانے سے بچ گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زمانے بھر کی خوشیاں عطا فرمائے تندرستی اور فراونیوں سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی' ہدایت' تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
محسن بھائی۔۔ اللہ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائے۔۔ کتنی آسان اردو زبان میں آپ اتنی تفصیل سے کیا خوب معلومات فراہم کر تے ہوئے انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ دعائیں یو کے سے
محسن بھٹی صاحب اللہ تبارک و تعالی آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے جو آپ اللہ کی مخلوق کے لیے اتنی زیادہ محنت کر کے یہ سب معلومات اکٹھی کرتے ہیں اللہ آپکو جزائے خیر دے
Mohsin Sb Adaab.Abtak Ki Zindagi Me Pheli War Fish Ke Mutalliq Sahi Galat Ki Jaankari Hasil Hue.Shukyia Khalkhate Khitmat Ki.Allah Aap Ko Sahat Yaab Rakhe Allah Hafiz. Israr Mohd Khan Bhopal M.P. INDIA
Sir Assalamu alaikum ail information chahiye about dessi chicken jo ghr ka Pala howa he bimaar ho to Kia wo halal kr k khaya ja skta he ya us k goosht men bhi koi masala ho gaa
سر آپ سچ سے آگاہ کر رہے ہیں، الله آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ میں کراچی میں رہ رہا ہوں اور یہاں کھلے عام تقریباً ہر دوسری دکان پر کھلا تیل بک رہا ہے جو کہ بڑے بڑے ڈرموں میں رکھا ہوتا ہے۔
اللہ تعالئ آپ کا حامی و ناصر ھو۔ اس سے بڑھ کر انسانیت کی اور کوئ خدمت ھو نہی سکتی خاصکر ھمارے پاکستانی بے ایمان معاشرے کے لئے۔۔ اللہ تعالئ ھم سب کو ھدایت دے۔ اور آپ کی جان و مال کی خصوصی حفاظت فرمائے۔ امین
محسن بھائی۔۔ اللہ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائے۔۔ کتنی آسان اردو زبان میں آپ اتنی تفصیل سے کیا خوب معلومات فراہم کر تے ہوئے انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ Saudi Arabia
Sub say bahtarren channel hay ap ka aur sub say important channel be hay kue Kay humari family aiur society ki health say related hay ap ki har video boht aham hoti hay
AOA, Mohsin Bhatti sb, you are really an angel. Althought I thought I knew about fish, I found I actually know nothing about it. This a most informative post and which I value that will be forwarded. I have learnt so much from it. Two things besides others is that we must avoid Farmi Fish and secondly avoid fish fried in the market (bad quality oil) and in particular from Provinces other than Punjab. A must view by all. Pakistan Zindabad
Your meaningful statement deserves all praise. The concerned deptt is accountable to Allah & public. Ordinary citizens can not pin-point the healthy & unhealthy fishes.
Moshsin Sir! You are such a dedicated and honest with your nation. We are always with you. You are real Mohsin of our country. You are the only one talking about this. I would rate you number one after you comes Iqrar Ul Hassan. Both of you are doing great job. I am keen I could help you somehow. No one ever dared to talk about this topic. I wish i can meet you once in my life. You are real Mohsin ❤️ and full of basic Knowledge.
یہ بھٹی کہہ رہا ہے کہ اگر مجھلی پہلے ہی سے مری ہوئی ہے تو حرام ہے۔ غلط ہے۔ یہ رانا ھارون نے بالکل ٹھیک بات کی ہے۔ حلال تو ہے لیکن غذائیت میں کچھ کم ہے تو دوسری بات ہے۔
@Faisal Kamal bhayi hadees mubaraka mein koi tasreeh hey k sumandri pani ki machli ya methey pani ki ? ager nahi to to is per israr krney ki koi daleel ? ik asool ki baat k murda machli halal ... ab koi usey makhssooos krey sumandri ya dryai ..us k liye koi daleel cha hyee.. is liye Rana sahab ka reference very valid...wallah alam bilsawab
@Faisal Kamal Bhai m sorry .. shouldnt discuss these things here.... masayel per baat krney k apney adab n ilmi tareqey ....anyhow , ik hadith ka mafhoom arz kye deta hoo "hamarey lye do murdaar n do khoon halal hey ik tidii and doosri machli and khoon ik kalaiji n dosri tilli" wallah alam bilsawab.
You have proven yourself to be a very skilled individual who has the capacity to do great things with their life. Continue to make us proud as you face new challenges and adventures
Greetings from the US. Excellent videos and a great channel. A few reminders for everyone: Farmed fish is inherently unhealthy, you should eat fish from rivers or sea only, never farmed. There are tons of documentaries showing why it is so. Commercially available food is mostly junk, unhealthy and at times dangerous. This shows the overall status of the society where fraud, cheating and outright lying is rampant. You are doing an excellent job and I wish you best of luck & safety as it is a dangerous mission.
بھٹی صاحب جزاک اللہ بہت مفید باتیں بتائیں آپ نے بکرے یا گاۓ کے تازہ یا حلال اور ٹھنڈے گوشت کی پہچان اور اسی طرح مرغی تازہ یا ٹنڈی کی پہچان کیا ھے مہربانی ھوگی
@@MohsinBhatti aoa janab farmi fish or river fish k hawaley se ap ki information thori hai mein khud certified fish farmer hun is liyey ap ko btata hun k fish chahey river ki ho ya farm ki 95% natural food per palti hai...ap mazeed information muj se rabta ker k ley saktey hain mera cell number 03365486321 hai...
بھٹی صاحب جزاک اللّہ اتنی پیاری معلومات دیں جنکا ھمیں آج تک علم ھی نہ تھا۔ اب انشاء اللہ ان معلومات کے تحت مچھلی خریدیں گے۔ ھم نے تو کبھی مچھلی کو ھاتھ تک نہ لگایا تھا۔ جیسے مچھلی والے نے کاٹ کر دے دی لے آئے۔ شکریہ آپ نے ھماری رھنمائی فرمائی۔
After watching your video sir we are more careful. You are doing great help for all of us . The people who work in fishing business they don’t like you . Jazaakallah khair sir
Sir ji bohat hi basic information batai hay ap nay , is say kafi logon ko fish purchase Karnay main madad milay gi or jo fried fish khanay Kay showqeen hain un kay liye bhi kafi help full sabit ho gi , u r really great .
سمندری مچھلی کی کیا پہچان ھے لوگ آج کل فارم کی مچھلی کو سمندری مچھلی کہہ کر بیچ رھے ھیں جب گھر لے آٶ تو عجیب قسم کی بو آتی ھے اور ذاٸقہ بھی نہین ھوتا براۓ مہربانی اس کا حل بتاٸۓ
Is video ma Haram halal ka zikar ha Jab ki yeah waziah ahadess sa sabit ha pani ka murdar bi halal ha He need to research more about this secondly farm ki fish ma nutritional value zaida hoti ha river ki fish sa not talking about taste .
Mashalah bhae ne buhat achi baten clear kin. Allah pak hram khoron hram mal bechny walu ko is dunya mn ibrat dikhay.ju insanu ki zindgion se khelty hn.Allah muhsin sab ko sehat tandrusti lambi umar atta farmay ameen
It would be good if you also highlight places where fresh river fish can be purchased. Also, mention fried fish spots where good quality oil is used. It would be beneficial for fish lovers and general public.
Very nice and informative video sir. We have also the fishery business in Sindh but I didn't know about the difference between farm fish and river fish. Found this video very informative and subscribed the channel.
@@MohsinBhatti u the one only a great proudfull Hero in our comunity. No words to any thing about ur personality. If i say, u r the Qutab or Abdaal, it has no doubt . ALLAH Subhana Taalah protect u & ur family for ever. U deserve more but no words to say more about.
I'd like to request you to make video for our agriculture farmers who grow fruits and veggs using hybrid GMO seeds and how this has impacted our lives. Especially tomatoes... it's so difficult to find the original taste of tomato, sweet and juicy.. now a days why these fruits and veggies get fungus and mould so quickly. Many thanks!
محسن بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ، اللہ تعالی ایسے لوگوں کو بہتر صلہ دیں جو نیکی کرتے ہیں اور نیکی پھیلاتے ہیں۔ امین ثمہ امین🤲🤲🤲👍👍👍
اللہ تعالیٰ آپ کا جہاد قبول فرمائے اس گئے گزرے دور میں جہاں لوگ جانتے ہوئے بھی ہرام گوشت کو حلال قرار دے دیتے ہیں وہاں آپ جیسے مجاہدوں کی ہم قدر کرتے ہیں ۔ میں نے اپنے نزدیک کوئی ایسا سٹال نہیں دیکھا جس پر وہ مچھلی پڑی ہو جس کی آپ نے حلال ہونے کی نشانیاں بتائی ہیں یہ تو اتفاق ہے کہ میں مچھلی کھانے کی سکت نہیں رکھتا اور میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ الحمد للہ میں ہرام مچھلی کھانے سے بچ گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زمانے بھر کی خوشیاں عطا فرمائے تندرستی اور فراونیوں سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی' ہدایت' تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
عوام کی أگاہی کرنے پر شاباش !
اللہ أپ کی زندگی اور کمائ میں برکت فرماۓ ۔
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
Ameen
Mashallah sir
@@amjadansari1502 JazakAllah
محسن بھائی۔۔ اللہ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائے۔۔ کتنی آسان اردو زبان میں آپ اتنی تفصیل سے کیا خوب معلومات فراہم کر تے ہوئے انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ دعائیں یو کے سے
Kazan Allah
Jazak Allah
Nice imformation thnx sir
Jazakumollah Khair
Very true &
use full information ka
Mohsin bhai, Thanks for update
۔ جزاک اللہ خیر۔ اللہ ہی بہترین جزا دینے والا ہے۔ پاکستان کو آپ جیسے نایاب لوگوں کی ضرورت ہے۔
ما شاء اللہ بہت ہی مفید وی لاگ ھے. پلیر اس کو جاری دکھیں. یہ لوگوں کی دہنمائ ھے اللہ آپکو اس کا اجر دے آمین
محسن بھٹی صاحب اللہ تبارک و تعالی آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے جو آپ اللہ کی مخلوق کے لیے اتنی زیادہ محنت کر کے یہ سب معلومات اکٹھی کرتے ہیں اللہ آپکو جزائے خیر دے
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
Mohsin Sb Adaab.Abtak Ki Zindagi Me Pheli War Fish Ke Mutalliq Sahi Galat Ki Jaankari Hasil Hue.Shukyia Khalkhate Khitmat Ki.Allah Aap Ko Sahat Yaab Rakhe Allah Hafiz. Israr Mohd Khan Bhopal M.P. INDIA
سر ، آپ بہت بہترین کام کر رہے ہیں
الله پاک آپکو اسکا اجر عطا فرمائے ، آمین
JazakAllah
1q@how to buy meat
Very nice Mohsan Sb.
Much thankful to you sir.
بھائی جان آپ نے ہمیں بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے گا آمین
Sir me 1 fish suplayar Hun or AP ne Jo information di bilkul durust hai
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
Sir Assalamu alaikum ail information chahiye about dessi chicken jo ghr ka Pala howa he bimaar ho to Kia wo halal kr k khaya ja skta he ya us k goosht men bhi koi masala ho gaa
السلام و علیکم
آپ نے سب دو نمبر لوگوں کی خوب کٹ لگائی ہے اللہ اسکا اجر آپکو دے
بہت زبردست جناب اللہ آپ کو ایمان دے اور اللہ آپ کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین
بہت ہی کار آمد باتیں ہیں ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ خیر
سر میں نے خبردار میں ساری گفتگو سنی ہے مگر آپکا چینل دیکھ کے دلی خوشی ہوئی صرف کائک کمنٹ اور سبسکرائب کرنے آیا تھا۔۔۔
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
Ap aftab iqbal k bhai lagty hn shakal sy
سر آپ سچ سے آگاہ کر رہے ہیں، الله آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ میں کراچی میں رہ رہا ہوں اور یہاں کھلے عام تقریباً ہر دوسری دکان پر کھلا تیل بک رہا ہے جو کہ بڑے بڑے ڈرموں میں رکھا ہوتا ہے۔
اللہ تعالی آپ کو اور ہمت دے اور ہرقسم سے شر سے محفوظ رکھے
JazakAllah
بہت ہی زبردست معلومات دی جناب آپ نے، ،،واہ کیا بات ھے،،،،،بڑی ہمت کی آپ نے، مچھلیاں بیچنے والے آپ کے دشمن نہ ھوں جائیں، اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
آپ جیسے دعائیں کرنے والے ہاتھ ان دشمن ہاتھوں سے تعداد میں کہیں زیادہ ہیں الحمدللہ
@@MohsinBhatti Yes
اللہ تعالئ آپ کا حامی و ناصر ھو۔ اس سے بڑھ کر انسانیت کی اور کوئ خدمت ھو نہی سکتی خاصکر ھمارے پاکستانی بے ایمان معاشرے کے لئے۔۔ اللہ تعالئ ھم سب کو ھدایت دے۔ اور آپ کی جان و مال کی خصوصی حفاظت فرمائے۔ امین
السلام علیکم محسن بھائی کیا ہم دودھ کے دھلے ہیں آپ کا پروگرام ابھی تک یاد ہے. الحمدللہ اب تک آپ اچھا کام کر رہے ہیں خدا آپکو سلامت رکھے آمین
سر آپ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
آپ لوگ پاکستان کا عظیم سرمایہ ہیں
آپ کے لئے دل سے دعا ہے
JazakAllah JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت دے. اور سارے عالم کے لیے مزید قیمتی بنائے۔میں اکثر ساتھیوں کو آپ کے ٹیپس بتاتا ھوں.
کمال کی ویڈیو۔بھٹی صاحب۔۔۔۔کمال کا نولیج۔۔۔اللہ آپکو صحت کے بارے میں مزید اچھی ویڈیوز بنانے کا حوصلھ دے۔۔کمال کی معلومات دی اپنے۔۔۔۔
Bhatti bhai ap ki tarf say aur hum sub ki tarf say NABI AKRAM SALLALA HO ALAIHE WA ALEHI WASSALAM PAR LAKHON KARORON DAROOD O SLAM PAISH HON AMEEN.
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
JazakAllah
بہترین معلومات ۔۔۔ excellent.
السلام و علیکم، بھٹی صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آپ نے بہت وضاحت سے سمجھا دیا ہے شکریہ
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
بھٹی صاحب اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپکو خوش وخرم رکھے۔ شکریہ۔
JazakAllah
Good wark....
Jazak Allah...
محسن بھائی۔۔ اللہ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائے۔۔ کتنی آسان اردو زبان میں آپ اتنی تفصیل سے کیا خوب معلومات
فراہم کر تے ہوئے انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ Saudi Arabia
جزاک اللہ خیر
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
JazakAllah
Sir please don't ever stop your mission is beyond likes and views. Allah Pak apko jaza e kher dy. Stay blessed.
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria for the encouragement
Sub say bahtarren channel hay ap ka aur sub say important channel be hay kue Kay humari family aiur society ki health say related hay ap ki har video boht aham hoti hay
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
AOA, Mohsin Bhatti sb, you are really an angel. Althought I thought I knew about fish, I found I actually know nothing about it. This a most informative post and which I value that will be forwarded. I have learnt so much from it. Two things besides others is that we must avoid Farmi Fish and secondly avoid fish fried in the market (bad quality oil) and in particular from Provinces other than Punjab. A must view by all.
Pakistan Zindabad
Sir i am a student of business. Your all videos helpful for me. so I request you kindly upload 2 to 3 videos in a week. Thanks
Will try inshaAllah
ماشاءاللہ تبارک وتعالی سنی ڈے اینڈ ویلاگ
Your meaningful statement deserves all praise. The concerned deptt is accountable to Allah & public. Ordinary citizens can not pin-point the healthy & unhealthy fishes.
JazakAllah
Sir. You are great sincerely person. You will be understanding the people's. So I liked to you. Thanks very much...
Moshsin Sir! You are such a dedicated and honest with your nation. We are always with you. You are real Mohsin of our country. You are the only one talking about this. I would rate you number one after you comes Iqrar Ul Hassan. Both of you are doing great job. I am keen I could help you somehow. No one ever dared to talk about this topic. I wish i can meet you once in my life. You are real Mohsin ❤️ and full of basic Knowledge.
Bohat Bohat Shukria bhai je, surely we shall meet someday inshaAllah
ماشاء اللہ تبارک اللہ
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” سمندر کا پانی پاک اور اس کا مردہ حلال ہے ۔ “
(سنن ابی داؤد حدیث نمبر 83)
او جاہل انسان یہ کچھ اور بات کر رھا ھے
jahil insan
یہ بھٹی کہہ رہا ہے کہ اگر مجھلی پہلے ہی سے مری ہوئی ہے تو حرام ہے۔ غلط ہے۔ یہ رانا ھارون نے بالکل ٹھیک بات کی ہے۔ حلال تو ہے لیکن غذائیت میں کچھ کم ہے تو دوسری بات ہے۔
@Faisal Kamal bhayi hadees mubaraka mein koi tasreeh hey k sumandri pani ki machli ya methey pani ki ? ager nahi to to is per israr krney ki koi daleel ? ik asool ki baat k murda machli halal ... ab koi usey makhssooos krey sumandri ya dryai ..us k liye koi daleel cha hyee.. is liye Rana sahab ka reference very valid...wallah alam bilsawab
@Faisal Kamal Bhai m sorry .. shouldnt discuss these things here.... masayel per baat krney k apney adab n ilmi tareqey ....anyhow , ik hadith ka mafhoom arz kye deta hoo "hamarey lye do murdaar n do khoon halal hey ik tidii and doosri machli and khoon ik kalaiji n dosri tilli" wallah alam bilsawab.
You are doing a wonderful service to protect health of the nation. Thankyou for your contribution, it is greatly appreciated.
JazakAllah
بھت شکریہ ۔۔۔۔کافی معلوماتی پروگرام ھے ۔
کافی کچھ سیکھنے کو ملا ۔
خوش رہیں آپ نے اچھی طرح سمجھایا 👍💞
JazakAllah
This channel deserves more subscribers.
Who will subscribe informative channels ??? People like behayaai promoting channels !
Indeed in millions
جزاک اللہ خیرا۔
آپ بہت قیمتی معلومات ہمیں فراہم کرتے ہیں
You have proven yourself to be a very skilled individual who has the capacity to do great things with their life. Continue to make us proud as you face new challenges and adventures
90% of fish in the market having dull eyes. So it means all Pakistan is eating expire fish 🍣
Bhatti Sb! Zabardast.
Thank you for guidance for fish
Greetings from the US. Excellent videos and a great channel. A few reminders for everyone: Farmed fish is inherently unhealthy, you should eat fish from rivers or sea only, never farmed. There are tons of documentaries showing why it is so. Commercially available food is mostly junk, unhealthy and at times dangerous. This shows the overall status of the society where fraud, cheating and outright lying is rampant. You are doing an excellent job and I wish you best of luck & safety as it is a dangerous mission.
Bhatti sb zabardast program presented with ur good analysis n teaching about fish is appreciated.
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور بہت اچھی رہنمائی فرما رہے ہیں جزاک اللہ
U r angel in who is telling differencebperfect good May Allah bless u
,
بھٹی صاحب جزاک اللہ بہت مفید باتیں بتائیں آپ نے
بکرے یا گاۓ کے تازہ یا حلال اور ٹھنڈے گوشت کی پہچان اور اسی طرح مرغی تازہ یا ٹنڈی کی پہچان کیا ھے مہربانی ھوگی
بہت بہت شکریہ بھائی جی، مرغی کی نشانیوں والی ویڈیو تو اسی چینل پر پہلے سے ہی موجود ہے
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا کام کر ریں ہیں داہئ کے موتعلق بتا ہیں اللہ حافیط
Such an easy way to deliver such valuable knowledge. You’re the best in food technology.
Thanks for your help to public , kindly inform about Khurgoos meat.
جو فارمی اور دیسی کا فرق آپ نے بتایا یہ ان پڑھ آدمی کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن آپ کے جیسے ماہر کو یہ فرق سٹیٹسٹکس کے ساتھ اور سائنسی انداز میں بتانا چاہیے
Will try in next videos inshaAllah
@@MohsinBhatti aoa janab farmi fish or river fish k hawaley se ap ki information thori hai mein khud certified fish farmer hun is liyey ap ko btata hun k fish chahey river ki ho ya farm ki 95% natural food per palti hai...ap mazeed information muj se rabta ker k ley saktey hain mera cell number 03365486321 hai...
زندہ باد سر جی ماشاء اللہ آپ نے صحت کے حوالے سے بہت ہی اعلیٰ معلومات سے آگاہ کیا ہے ۔ جذاکم اللہ خیرا کثیرا۔
آپ نے جو تحقیق کی ہے،
اب اس پر عمل درآمد کریں گے
انشاءاللہ
JazakAllah
@@MohsinBhatti 0
We are proud of having people like you in Pakistan. Keep it up, this excellent public service. Allah SWT ajar day. Ameen.
بھٹی صاحب جزاک اللّہ اتنی پیاری معلومات دیں جنکا ھمیں آج تک علم ھی نہ تھا۔ اب انشاء اللہ ان معلومات کے تحت مچھلی خریدیں گے۔ ھم نے تو کبھی مچھلی کو ھاتھ تک نہ لگایا تھا۔ جیسے مچھلی والے نے کاٹ کر دے دی لے آئے۔ شکریہ آپ نے ھماری رھنمائی فرمائی۔
U r doing an awesome work for public 😘😘... May Allah protect u
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
MA SHA ALLAH Bhatti shb you are doing a great national service . Best of luck. ALLAH ap ka haami o Nasir ho... Aameen
JazakAllah JazakAllah
🔜
,
جزاک اللہ خیراً محسن بھائی
آپ بلاشبہ عظیم الشان خدمات سر انجام دے رہے ہیں
a genuine person he is. Really doing great. Deserve much respect.
After watching your video sir we are more careful. You are doing great help for all of us . The people who work in fishing business they don’t like you . Jazaakallah khair sir
آپ لوگوں کی طرف سے اگر دعائیں مل رہی ہوں اور اللہ اگر راضی ہو جائے تو ان کی سازشوں اور دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں
@@MohsinBhatti salute for brother from me
مفید معلومات شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔💯👌
Excellent information and same I used to implement while buying fish.
Great
jazakAllA Allah bless you always
Awesome person spreading awareness. Bhatti sb you're doing great.
JazakAllah JazakAllah
Sir ji bohat hi basic information batai hay ap nay , is say kafi logon ko fish purchase Karnay main madad milay gi or jo fried fish khanay Kay showqeen hain un kay liye bhi kafi help full sabit ho gi , u r really great .
Thanks brother 😊
Very informative speech۔۔۔۔
This is the real awareness for the benefit of humanity۔🌹
آمین جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ
You are a life saver. We need more people like you. Keep up the great work!
AAp ne tu hamari ankhain khol den hain , hum kia khha rrahae hain , OMG, GOD bless you , you done really service for the humanitrian, masood karachi
ap ki video bohat informative hai thank you so much..
MA SHA ALLAH great job well done 👏. Plz keep your great work.
JazakAllah
جزاک اللہ۔ سر اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین
Good sir. Your lectures are gripping.
Time spent with you is really worth it.
Thanks again.
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
اسلام علیکم بھٹی صاحب مہربانی کرکے آپ سرسوں کے تیل کو چیک کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں
Let me work on it first
Yes ...I use mustard oil in cooking so plz guide us how we can differentiate between good and fake mustard oil at oil shop before we buy it.
@@shehlasiddiqi3410 بھت آسان ھے سرسوں کا تیل سرسوں سے نکالا جاتا ھے اور گہرا زرد ھوتا ھے
اسلام وعلیکم آپکی تمام ویڈیو بہت زبردست اچھی ہوتی ہیں بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
جزاک ﷲ بھٹی صاحب
مگر کیا پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور کی مچھلی منڈی پر کیوں نہیں چیک رکھتی
بھائی، غالباً اسی لئے کہ وہاں یہ سب بڑے پیمانے میں ہو رہا ہے، اور اسے روکنا مشکل ہے،
پتہ نہیں۔۔۔۔
We recorded this show to bring this crime in to their knowledge
Sir am also student of food science and your vids ar really helping me alot ✨
Thankyou Soo much sir
آپ کا بہت شکریہ
Ap b sir ki trah khidmat krna insaniyat ki
بھائی جان آپ کا بہت شکریہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے اب ہم مچھلی خریدتے وقت خیال رکھیں گے انشاءاللہ
MashAllah very nice , love from Hyderabad ❤️
JazakAllah
سمندری مچھلی کی کیا پہچان ھے لوگ آج کل فارم کی مچھلی کو سمندری مچھلی کہہ کر بیچ رھے ھیں جب گھر لے آٶ تو عجیب قسم کی بو آتی ھے اور ذاٸقہ بھی نہین ھوتا براۓ مہربانی اس کا حل بتاٸۓ
اس ویڈیو پر 202 ڈس لائک ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ 202 لوگ جو ہے وہ مچلی فروخت کرنے والے اس ویڈیو پر غلطی سے آئے ہیں😄🖐️
Hahaha true
Such kha
haha good
جی بلکل ایسی بات ھے
Is video ma Haram halal ka zikar ha Jab ki yeah waziah ahadess sa sabit ha pani ka murdar bi halal ha
He need to research more about this secondly farm ki fish ma nutritional value zaida hoti ha river ki fish sa not talking about taste .
الحَمْدُ ِلله
بھٹی صاحب آپ نے جس خلوص اور محبت یہ معلومات ھم تک پہنچاٸیں اللہ آپ کواسکا اجرٍ عظیم عطا فرماے
بہت اچھی معلومات،کنڈے اور بغیر کنڈے والی مچھلی کی کیا پہچان ھے،مارکیٹ میں تو بڑے بڑے کٹ پیس ھوتے ھیں وھاں پر کیسے پہچان سکتے ھیں
وہ تو سمندری مچھلی ہے بڑی سائز والی
Great job Mohsin Bhatti sb...it's extremely appreciable .really commendable.
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
@@MohsinBhatti inshallah... Im given you a 700 subscribers inshallah... Juniad iqbal Bhatti bahria Town Lahore
@@MohsinBhatti
Maashaa allah..Lkn jnaab phir to lahore me kahan pr daryaai machli sale ho rahi ho gi.?? taqreeban har jaga farmi hi hain...
great job sir nice information
@@junaid4343 s
Mashalah bhae ne buhat achi baten clear kin. Allah pak hram khoron hram mal bechny walu ko is dunya mn ibrat dikhay.ju insanu ki zindgion se khelty hn.Allah muhsin sab ko sehat tandrusti lambi umar atta farmay ameen
Respect for Mohsin Bhatti shb .
Thanks for the information.
We appreciate ur effort 😊
زیادہ بہتر ہوتا اگر آپ حقیقی مچھلی کو سامنے رکھ کے بتاتے
Agreed, will take care next time inshaAllah
@@MohsinBhatti yes thank you Sir
بہت خوب جناب دل خوش کردیا
مفید معلومات فراہم کرتے ہیں
آپ کو تو وزیر خوراک وافزائشِ ھونا چاھئے
Very nice Bhatti Saab thanks for giving us all the information love from Uk 🇬🇧
آپ کا بہت شکریہ
It would be good if you also highlight places where fresh river fish can be purchased. Also, mention fried fish spots where good quality oil is used. It would be beneficial for fish lovers and general public.
The problem is, once he recommends some place... That place will use his name and may start selling under quality stuff
Apka Bahoot bahoot Shukariya Sir, apny tu mery ilam mai izafa kar deya Allah apko hamesha khush raky👍💟
Sir,ap sugar and jaggery k bary mai koch bataaoo naa
Mera Matlab gorr ye jo natural sugar hota hai woo.
Very nice and informative video sir. We have also the fishery business in Sindh but I didn't know about the difference between farm fish and river fish. Found this video very informative and subscribed the channel.
Thanks a lot bhai je
Thank you for the greatest knowledge... Love from india..
آپ کا بہت شکریہ
Zabardad MashaAllah vip Allah pak AP ko salamt rakhy AP atni achi achi malomat dety Hy . ameen sum ameen.
Sir, we love ur work, u r doing great job for this community, keep it up. thanks
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
بھٹی صاحب السلام و علیکم جو مچھلی فریز آتی ھے اور اسکی ایک اکسپائری ڈیٹ ھوتی ھے اس کے بارے میں آپ رائے سے نوازیں بہت شکریہ
جاوید بھائی اگر تو انہوں نے اس کا درجہ حرارت منفی 18 سے بڑھنے نہ دیا ہو تو اس کی ایکسپائری 1 سال تک ہو سکتی ہے
بہت شکریہ بھٹی صاحب
ماشاء اللہ بہت خوب اچھی رہنمائ فرمائ ہے محسن بھٹی صاحب نے جزاک اللہ
Masha Allah
JazakAllah
I love fish and seafood in general, and I mostly catch my own.
Can you please talk about mercury in fish (from ocean)?
سر آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں خداوند کریم آپ کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے اور عزت و سلامتی کی زندگی نصیب ہو.
Good job sir👌 always keep smiling ☺️
JazakAllah JazakAllah
@@MohsinBhatti u the one only a great proudfull Hero in our comunity. No words to any thing about ur personality. If i say, u r the Qutab or Abdaal, it has no doubt . ALLAH Subhana Taalah protect u & ur family for ever. U deserve more but no words to say more about.
I'd like to request you to make video for our agriculture farmers who grow fruits and veggs using hybrid GMO seeds and how this has impacted our lives. Especially tomatoes... it's so difficult to find the original taste of tomato, sweet and juicy.. now a days why these fruits and veggies get fungus and mould so quickly. Many thanks!
Noted bhai je, very soon inshaAllah
ماشاءاللہ بہت خوب۔
میں بہت دیر مند تھا ۔ آپ نے پرابلم کا حل نکال دیا
Excellent am
watched your All videos...
JazakAllah