@@Lovisong92 بھائی سمندر کے اندر اتنا عرصہ سلامت رکھا اور مچھلی و دیگر سمندری مخلوق نے لاش کو نہ کھایا۔ اسی میں تو نشانی ہے۔ اسی طرح جب اصحاب کہف نیند سے بیدار ہوئے تو بعد ازاں اللہ تعالیٰ نے ان پر موت وارد کر دی۔ بھلا اتنا عرصہ سوئے رہنے سے وہ لافانی تو نہیں ہوئے۔ اسی طرح جب لاش سمندر سے نکالی گئی تو نشانی پوری ہو گئی کہ اتنا عرصہ میں خراب نہیں ہوئی۔ واللہ اعلم
اللہ تعالیٰ نے فرعون کی لاش کو محفوظ رکھنے کا خا ص اہتمام کیا تھا جس کی وجہ سے یہ ہزاروں سال تک زمانے کے اثرات سے محفوظ رہی اورآخرکار اس کو انیسویں صدی میں دریافت کیاگیا اورانشاء اللہ یہ قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے سامان عبرت رہے گی۔مزیدبرآں اللہ تعالیٰ کایہ فرمان کہ'' ہم فرعون کی لاش کوسامانِ عبرت کے لیے محفوظ کرلیں گے
yes and respected mufti sahib analysis is wrong, because bani Israel crossed the red sea they did not came back to see the dead body .that will be a bigger problem to find the history that they came back after crossing
They used salt for the preservation of the dead body, it was a common practice in Egypt. They used salt and other chemicals to mummify the body. Hope it clarifies the doubts. What this mufti is saying is close to the actual meaning of the ayah. Allah swt knows the truth.
@@electronicsurdupakistan9181bani Israel did not cross the present day location of Red Sea, several thousands of years ago the Red Sea extended north into the present day Israel, Musa AS crossed a water body close to the northeast area of current Sinai peninsula. By the way, Egypt during the period of Musa AS extended all the way up to the borders of present day Jordan.
مدد صرف غوث سے* احمد رضا خان لکھتا ہے کہ میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ۔ ایک مرتبہ میں نے کسی دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے انکا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا نعوذ باللہ (ملفوظات صفحہ 307)۔
Quran ki quadrat se related batein definitely pahle wo samajh nahi thee jo aaj samajh mein aati hai. Quran ke kuch sign ho sakta hai aaj puri tarah Hamare samajh mein na aye baad ke logon ko samajh mein aye. Haan hidayat lene ki Jo mafhoom akaberein ka hoga wo hi manna must hai.
analysis is wrong, because bani Israel crossed the red sea they did not came back to see the dead body. that will be bigger problem to find the history that they came back after crossing
اسلام علیکم مفتی صاحب میں 45 سالو سے علما اور مفتیوں کے منہ سے وہی سنا ہے اور میرے باپ دادا نے نوے سو سالو سے اپنے علما وں کی وہی کہانی ہم کو سناتے جا رہے ہیں تو آپ صاحب کے کہنے کے مطلب انکے 150سالہ علما اور ہمارے دور کے45سالہ علما دین اور قرآن کا مانا اور مفہوم نہیں جانتے تو فلیز ایسے بیان جاری کرنے سے پہلے دو تین فرقوں کے مفتیوں کو بٹھا کر بیان کیجے تاکہ ہم جیسے مسلمانو کو آسانی ہو بات سمجھنے اور ماننے کو ہم نہیں جانتے ہم کس مفتی اور علما دین کی پیروی کرے جزاک اللٰہ خیرا❤
@@JaleelZamurani اسلام علیکم بھائی ۔ آپ نے صحیح تشخیص کی ہے پرانے علما ارسطو کے سائنسی فلسفے کو دل و جان سے عزیز رکھتے ہیں اور اس کے علاوہ جدید دور کی تحقیقات سے دوری کی وجہ سے صرف ضد میں ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔ واللہ اعلم
RasoolAllah ne frmaya Qayamat qaim ho jaigi Quran k mojzat khtm nahi hon gy ... Ab kisi mojzy ka ilm salaf ko na ho to is bunyad pr hm inkar nahi kr skty
محترم آپ ڈاکٹر Maurice Bucaille کو پڑھ لیجئے جن کی ایک کتاب " بائبل، قران اور سائنس بھی پڑھ لیجئے اردو میں ترجمہ ہو چکا ہے ، ان ڈاکٹر نے ممی کو examine کیا ہے
ساقی کوثر احمد رضا بریلوی لکھتا ھے جام کوثر کا پلا احمد رضا جب زبانیں سوکھ جائیں پیاس سے جام کوثر کا پلا احمد رضا۔ حشر کے دن جب کہیں سایہ نہ ہو اپنے سایہ میں چلا احمد رضا۔ نعوذ باللہ (مدائح اعلی حضرت صفحہ 47)۔
احمد رضا بریلوی کہتا ہے، انجام دے آغاز رسالت باشد اینگ گو ہم تابع عبد القادر۔ترجمہ حضرت شیخ عبد القادر کی وفات کے بعد پھر سے رسالت کا آغاز ہوگا کیونکہ وہ شیخ عبد القادر کا تابع ہوگا۔ العیاذ باللہ (حدائق حصہ دوم صفحہ 101ردیف العین)
محترم مفتی صاحب السلام عليكم ورحمۃ اللہ جس طرح قران میں جلد کی حساسیت ، ماں کی پیٹ میں بچے کے مختلف مراحل ۔ شب وروز کس طرح ہوتے نظام شمسی دنیا کا بیضوی ہونا اپنی جگہ اور اپنے مدار میں گردش جیسے ہزاروں باتیں جو 1400 سال میں کسی کی سمجھ میں نہیں آئی اور بعد میں انے والے سائینس کی تحقیقات سے ان رازوں تک پہنچے فرعون کا بھی یہی معاملہ ہوسکتا ہے ۔ کیوں کہ فرعون اور الِ فرعون تو غرق ہو گئے اور بعد میں انے والوں کے لیئے اسے محفوظ رکھنے کا مطلب یہ تو نہیں یوسکتا کہ وہی چند لمحے چند دن یا چند سال بلکہ بعد میں انے والے سے مراد بعد میں ہے مطلب بعد میں باقی و اللہ اعلم
Assalamualaikum firon ki laash pr research ki gyi ki ye kitni saal purani h aur uski height ka pata lagya gya aur ye bhi firon ki body par jo samundari namak h wo kha ki h "scientist" jo kbhi bina research ke kisi bhi baat par yakeen nhi krte. Bht research ke baad pta chala ki ye firon h lihaza aapko zaroorat h ki aap research kare allah aapko hidayat de khuda Hafiz
Mere bhai ek taraf to yahood o nasara ki ek neemo mehanga hone pr sazish nazar ajati he doari traf jo wo kehden foren such maan lete hen.wo lash 1851 men mili hanooth shuda jb wo darya burd hoi phir kia sobara dafan kia gaya jb ke Nabi pak k zamane men to mojod nahi thi na hi 1300 saal tak rahi na Nabi pak se qabal zmeen pr kahen thi to wo nishani kese rahi baqi raha samndri nama wali baat to ehraam misr k rock se bhi samdri namak k saar mile hen jise log tofaan noh ki alamat btate hen .aur mazrat aj us ki lash men aaj ki date men esi kia bat he jo ibrat hasil ho .bulke use to itna protocol dete hen k aam bnde ko kia milta he
دوسرا اللہ کریم جب کسی کام کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے لئیے کوئی سبب اختیار فرما سکتا ہے چاہے وہ حنوط ہی کیوں نا ہو۔ اب رہی یہ بات کہ یہ بدن واقعی اسی فرعون کا ہے یا نہیں یہ ابھی محل نظر ہے۔ اگر سائنسی بنیادوں پہ پرکھنے کے بعد تحقیق اس بات پہ پہنچتی ہے کہ یہ وہی بدن ہے تو اسے بطور شواہد کے لیا جا سکتا ہے۔ اس بات کا فیصلہ ماہرین آثار قدیمہ کر سکتے ہیں کہ اس لاش کی حقیقت کیا ہے۔
Assalamu alekum yeh duniya Allah ne baqadre efforts bnaaye hay hosakta hay uswaqt log iski lash ko preserve nahi kar patay isliyeh mili ab ho means main koi dawah nahi kar raha bus dimagh main bohat sari cheezain arahi hain
No one has believed it is 100 percent Firoun. No belief even in your thinking. Some ulma are quiet, some are unnecessarily exaggerating. Wallahu a'alum
بہت خوب ماشاءاللہ محترم آپ نے فرمایا: "عرب علماء نے اس وقت بھی اس کی تردید کی تھی"۔ لیکن اس پر کوئی عبارت یا کتاب کا حوالہ پیش نہیں کیا۔ کر دیتے تو آسانی ہو جاتی بات کرنے میں۔
قال بعض الناس في قوله تعالى: ﴿ فَالْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً ﴾ [ يونس 92 ]، إنَّ هذه الآية تدلُّ على أنَّ فرعون ما زالت جثمانه موجودة في الأهرامات. وبعضهم يزور ويقول: رأينا الجثمان. وبعض العلماء يقولون هذا، هل كلامهم هذا له مستند؟. الجواب: ليس لهم مستند إطلاقاً. لكن الذين يريدون أن يفتخروا بآثار الفراعنة وبئس ما فخروا وفرحوا به، هم الذين يقولون: إن فرعون صاحب موسى موجود في الأهرامات. هذا كذبٌ وكلامٌ لا أصل له...) لقاء الباب المفتوح 183/25
اپ یہ دعوی کر رہے ہیں کہ فرعون کی لاش فقط بنی اسرائیل کے لیے عبرت کا نشان تھی تو اس کی دلیل پیش کریں کہ اس کی دلیل کہاں ہے اور اپ نے یہ کہا کہ قیامت تک انے والے لوگوں کے لیے اس کی لاش عبرت نہیں ہے اس بات کے انکار پر اپ کے پاس کیا دلیل ہے ۔ اور یہ وہی فرعون کی لاش ہے یا نہیں اگر اپ اس بات کا انکار کر رہے ہیں تو کسی بات کے ثابت ہونے کی دلیل نہیں چاہیے ہوتی ہے بلکہ اس کے انکار کی دلیل چاہیے ہوتی ہے اگر اپ انکار کر رہے ہیں تو دلیل دیں
کچھ لوگ ایسے ڈھیٹ ہیں۔جوحق بات کوکبھی نہیں مانتے۔وہ زمانہ جاہلیت کے لوگوں کی طرح کہ ہم اپنے بزرگوں کا دین کیسے چھوڑیں۔ایسے ہی وہ کہتے ہیں کہ جو ہمارے بڑے کہہ گۓ ہیں ہم تو وہ ہی مانیں گے۔
Allah keh rahe hain Kaseer log ghafil hain Aap keh rahe hain kuch logo ke Nishani hain.zo scientist iss mummy par kaam Kar raha tha Maurice boucaille woh khud Islam laya iss mojaze koh dekh kar Kyun ke iss mummy par namk ki parat chadi huwi aur well preserved mummy hain.
مفتی صاحب ایک طبقہ آجتک زمین کو فلیٹ مانتا ہے، گول نہیں۔ زمین کو ساکن مانتا ہے، تو اکابرین کی ان باتوں کو مانتے چلے جائیں؟ جبکہ زمین کے بارے میں آج جو معلومات ہیں وہ اکابرین کو نہیں تھی۔ اسلیئے اکابرین کا پردہ اتاریں اور غور کریں نہیں تو عوام کو غور و تحقیق کرنے دیں۔ آج دنیا بدل رہی ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر بات میں اکابرین سو فیصد درست ہوں۔
Bar bar kehtay h firqa wariyat phailty h , ap ka ye jumla hi tafreeq h ... Allah ap jeso se bhi bachai ... Quran kisi ki shrah ka mohtaj ni ... Bus aqal walon k liye nishaniya ...h
Dr Robert Buckley ne research ki thi aur is firon ki laash ko dekhker musalmaan ho gae the. Aap ke dalael ka rad kiya jaa sakta he aur aap ko raju karna hoga. Allah musabebulasbaab he aur hum sab makhluq Allah ke asbaab han. Allah har cheez ko khaarqeaadet me nahin daalta. Mojzaat ko dekhen to is makhluq ki khilqat hi Allah ka mojza he.
Ya lash ussi firaun ki ho sakti hai buht ziada chances hai aur quran ki ayat ka mafhoom agar sirf bani Israel ke liye ta to iss par koi mustanad riwayat Bayan kar dijiye muhtaram Aur Han jab Allah ne kaha ke nishani banawunga to aisi buht si nishaniya Allah ki hai jo Allah ne asbab se munsalik ki hai to ye lash ussi firaun ki hi hosakti hai
Please don't make any fatwa or final verdict before reading the Book of Dr Morris Bukael title of the is Quran Bible and science he prove historically and scientific research and praise the Holy Quran in these words if you want to see prophecy of a Devine book see the body of Ramas 2 please this is not your field why I am talking about majority Ulma belief Earth is static pleases read this book show scientifically greatness of Quran
بریلویوں کے پیران پیر کو سورج کا سلام* جب بھی سورج چڑھتا ہے تو روزانہ ہر نیا سال ہر نیا مہینہ ہر نیا ہفتہ ہر نیا دن شیخ عبد القادر جیلانی کے دربار میں سلام کرتا ہے اور اپنے مافیہا کی خبر دیتا ہے اور میری نظر لوح محفوظ پر ہوتی ہے نعوذ باللہ (تفریح الخاطر صفحہ 105)
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ھے، لوگو، ایک مثال دی جاتی ہے، غور سے سُنو۔ جن معبودوں کو تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اسے چھُڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزور (القرآن 22:73)
मुफ्ती صاحب बहुत सी آیات ہیں जिनकी تفسیرِ और ترجمہ ग़लत किया हुआ है तो क्या आज हम उन ترجموں को सही मानकर कुरान को jgutla दें, सारी दुनियां ग़लत हो सकती है लेकिन quran नहीं, Quran finger print के bare में ayahsabul insaanu ........ Sanureehim aayatina ...... Shehed की मक्खी مادہ.... Subhanallazi khalaqal........ Yalamu ma fil arhami......... क्या इनके और बहुत सी आयात की interpretation ग़लत नहीं की थी? उलेमाओं ने, आज का lecture हमें आपका काफी बचकाना लगा है, सिर्फ़ Allah के Rasool s.a.wasallam की تشریح قبول की जायेगी, बाकी सबसे ग़लती होना मुमकिन है मगर Allah और उसके Rasool s.a.wasallam से नहीं. इस lecture पर आप दोबारा nazre ثانی करें
مفتی صاحب! یہ آپ کا قصور نہیں بلکہ جسے بھی تھوڑی سی سوشل میڈیا پر پبلسٹی ملتی ھے تو اس کا دماغ خراب ہو جاتا ھے۔۔۔ یہی کچھ غامدی صاحب سے بھی ہوا ۔۔۔۔ آپ اس آیت " سَنُرِیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا فِی الۡاٰفَاقِ وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَہُمۡ اَنَّہُ الۡحَقُّ ؕ اَوَ لَمۡ یَکۡفِ بِرَبِّکَ اَنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿۵۳﴾سورت حم سجدہ 53 ترجمہ: عنقریب ہم انہیں اپنی نشانیاں آفاق عالم میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائے کہ حق یہی ہے کیا آپ کے رب کا ہرچیز سے واقف و آگاہ ہونا کافی نہیں ۔ اس آیت میں اللہ تعالی فرما رہے ہیں کہ دکھائیں گے ۔۔۔اگر آپ کا یہ فلسفہ مان لیں کہ جو کچھ اللہ تعالی اب دکھا رہے ہیں اور دنیا دیکھ کر مسلمان ہو رہی ھے تو گویا اللہ تعالی نے اس سے پہلے لوگوں پر ظلم کیا۔۔۔ اور جو آج ھمیں پتہ نہیں چل رہا اور آنے والے لوگوں کو پتہ چلے گا تو گویا ھم بھی مظلوم ٹھہرے۔۔۔۔ نام کے ساتھ مفتی لگا لینے سے آدمی کو لائسنس نہیں مل جاتا جو دل میں آئے کہے۔۔۔۔ ہاں اگر مفتی کا معنی فری ھے تو پھر فری میں بات کرنا ۔۔۔۔۔۔
Sahba ke dor me musr PR hkomt muslmano ki thhi ??in logho me koi dil chpsi nhi li pta chlta he ye ifsane pese kmane ke dhndhe hee ighr sahi he to kamicl lgha Ku jata he ior dakhhne se yaqin kroghe to qran PR iaman he ya nhi ? Fraon zlil howa ipni Qom me hme qran me khbr do OK
حضور ! فرعون کا دارلخلافہ یہاں سے 1500 کلو میٹر دور تھا یہ واحد فرعون بحیرہ عرب کے قریب دریافت ہوا ۔ 1881 کی دریافت کیلیے اصول یا ثبوت حدیث چہ معنی دارد؟. اس لاش کو حضرت موسیٰ والے موقعہ پر پایا جانا یا اسکو فرعون موسیٰ ماننا کیے قرآن کا انکار لازم آتا ہے۔؟ میں نے یہ لاش دیکھی ہے اور یہ فراعین کی واحد لاش ہے حو کسی عظیم مقبرہ کے باہر سے برآمد ہو ئی واللہ اعلم
Mufti sahab ramases2 hi ne God hony ka dawa koya ye bat b sabit ho chuki ha.. me kisi utuber ki ni blky realty ki bat kr rha hn jo archaeologists ne kahin ha..
Mujhe to aap se badha jhuta dusra koi insan nahi dikh raha hai jo hadeeson ki tashri apne hisab se kar raha ho jo peshab or pani ak karke logon ko pila raha ho jiski wajaha se ak naya firqa wajud me aane wala hai jiski nazar me jhut or sahi ak barabar hoga
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بریلوی عقائد کی گمراہیوں سے محفوظ فرمائے جنکو اللہ تعالیٰ پر بھروسہ نہ ہو وہی در بدر ذلیل ہوتا ہے ہر انسان کا اللہ ہی مشکل کشا ہے ڈائریکٹ سنتا ہے اللہ کی قسم میرا ایمان ہے کوئ دنیا کا ایسا کام نہیں جو میرے اللہ پر دشوار ہو اور جنکو انھوں نے مشکل کشا سمجھا ہے وہ اپنی قبر سے ایک ذرہ بھی نہیں ہٹا سکتے اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں ہدایت بخشی تیرا شکر ادا نہیں کر سکتا لیکن میرے اللہ ایک بات پکی ہے تیری توحید کی خاطر کٹ تو سکتے ہیں لیکن غیر اللہ کے آگے نہیں جھک سکتے ہمیں معاف فرما ۔آمین یا رب العالمین برحمتک استغیث والسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ
Wese janab hamare AJ k waaez hi esi kahnyan sunaten hen 2nd har Dor ki waeez us waqt ki research ko Jane kion zabardasti Qur'an se Jorge hen aksar baad men galat sabit hojati he to taweel dete hen
Inki Allah ke bndeki logik bhi alag hi hotihe abtak ulamae kram ne jo byan kya wo glat ye shihen Allah hidayt de inhen NY se NY bat late hen nikalkr khi bin abdul whhab njdi ko rehmatullahi aleh bolte hen to kya ye usike manne wale hen astagfirullah
آپ کی تمام باتیں درست ہیں۔ بس ایک اشکال ہے۔ جس حنوط شدہ لاش کو 1881 میں ایک پیرامڈ سے دریافت کیا گیا تھا اس کی ممی میں سمندری نمکیات کے اضافی آثار موجود ہیں۔ اسی لیئے اسکا مصری پاسپورٹ بنا کر اسے 1976 میں فرانس منتقل کیا گیا تھا
Salam.. A question: ALLAH the most Gracious says in Quran Mafhoom: "Ham tere jisam ko mehfooz (Hifz wala ni Bacha k rakhny wala word ha nijat wala) kar len gy ta k baad main anay walon k liay nishani bana den" Point 1: is main mentioned ni k "kese body preserve hogi" so is say ye result kese nikala k "body mummified (hanood shuda ni hogi)".. Point 2: ap nay kaha sirf firon ki qom k liay nishani --- is ka to zikar ni, khulafa k word use kia ALLAH S.W.T nay. (baad main anay wali qomen) Point 3: Jis mummified Ramsses II ki body ka ap zikar kar rahay hain, us ki research say pata chalta ha k namak ki bht zyada miqdar hain or wo ocean main doobi thi.. Point 4: ALLAH S.W.T nay farmaya ham nishani bana den gy, to aj kya ye nishani ban ni gai ?? Point 5: jesa k ap nay kaha k us qom k liay he nishani thi, to zahir ha agar samandar nay bahir phenki to wo log dekhty thora e rahay? unhon nay preserve kia hoga apnay badshah k jism ko. please explain kar den
Hazrat Ali r.a ka qoul ha k masa ha hawala sa k agr aqal sa dekha jai to Pou ka neecha masa karna chahiye lakin shariat na hmma Pou ka uper ka masa ka hukm dya ha hmma vahi karna haa
جزاک اللّہ خیرا:::: بات میں دم ھے اگر ﷲ پاک نے فرعون کی لاش کو سلامت رکھنا تو کیمیکل کی ضرورت ہی نہیں
@@Lovisong92 بھائی سمندر کے اندر اتنا عرصہ سلامت رکھا اور مچھلی و دیگر سمندری مخلوق نے لاش کو نہ کھایا۔ اسی میں تو نشانی ہے۔ اسی طرح جب اصحاب کہف نیند سے بیدار ہوئے تو بعد ازاں اللہ تعالیٰ نے ان پر موت وارد کر دی۔ بھلا اتنا عرصہ سوئے رہنے سے وہ لافانی تو نہیں ہوئے۔ اسی طرح جب لاش سمندر سے نکالی گئی تو نشانی پوری ہو گئی کہ اتنا عرصہ میں خراب نہیں ہوئی۔ واللہ اعلم
Correct JazakAllah❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
JazakAllah sir huge respect for u . I really appreciate your valuable research, my thoughts are also resemblance with your thoughts . Allah bless u
Allah hu Akbar
The way you explain things o my God. Excellent
I agreed 100% because
ماشاءاللہ بہت عمدہ
اللہ تعالیٰ نے فرعون کی لاش کو محفوظ رکھنے کا خا ص اہتمام کیا تھا جس کی وجہ سے یہ ہزاروں سال تک زمانے کے اثرات سے محفوظ رہی اورآخرکار اس کو انیسویں صدی میں دریافت کیاگیا اورانشاء اللہ یہ قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے سامان عبرت رہے گی۔مزیدبرآں اللہ تعالیٰ کایہ فرمان کہ'' ہم فرعون کی لاش کوسامانِ عبرت کے لیے محفوظ کرلیں گے
Jazakallah Khair
Yeh Ulama decide kren ge keh Remesis ki body he ya nhe.... Scientist has already declare that this body has layer of salt which shows it was drowned.
Correct
yes and respected mufti sahib analysis is wrong, because bani Israel crossed the red sea they did not came back to see the dead body .that will be a bigger problem to find the history that they came back after crossing
They used salt for the preservation of the dead body, it was a common practice in Egypt. They used salt and other chemicals to mummify the body. Hope it clarifies the doubts. What this mufti is saying is close to the actual meaning of the ayah. Allah swt knows the truth.
@@electronicsurdupakistan9181bani Israel did not cross the present day location of Red Sea, several thousands of years ago the Red Sea extended north into the present day Israel, Musa AS crossed a water body close to the northeast area of current Sinai peninsula. By the way, Egypt during the period of Musa AS extended all the way up to the borders of present day Jordan.
کون کہتا ہے کہ لاش ہنوط کی ہوئی ہے ۔ہنوط کی ہوئی لاشیں تو مصر ميں بے شمار ملی ہیں کسی اور پر یہ دعویٰ کیوں نہیں کیا گیا
You are right
مفتی صاحب اس معاملہ میں آپ کا استدلال ایسا ہی ھے جیسا بھائ لوگوں کا زمین کے ساکن ہونے کا۔
احمد رضا کی وصیت، میرا دین جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مضبوطی سے قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے (وصایا شریف صفحہ 10 طبع بریلی)
مدد صرف غوث سے* احمد رضا خان لکھتا ہے کہ میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ۔ ایک مرتبہ میں نے کسی دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے انکا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا نعوذ باللہ (ملفوظات صفحہ 307)۔
Quran ki quadrat se related batein definitely pahle wo samajh nahi thee jo aaj samajh mein aati hai. Quran ke kuch sign ho sakta hai aaj puri tarah Hamare samajh mein na aye baad ke logon ko samajh mein aye. Haan hidayat lene ki Jo mafhoom akaberein ka hoga wo hi manna must hai.
Beshak ❤
Salam Allah app ko ahle khana ko dunya or akhirat me bhalayian naseeb fermai ameen
analysis is wrong, because bani Israel crossed the red sea they did not came back to see the dead body. that will be bigger problem to find the history that they came back after crossing
Qurani topics par videos ziada se ziada banain
Bht SI ghalat fehmiyan door hoti hen۔
Thnx☺️
Masha Allah Nice Research,,,
No doubt you are very good researcher...Allah apko jaza e khair ata farmaye Ameeen
one of very few factually correct video on firon I've seen, excellent work
Allah ap ko muzeed toffees day joote ķo joote sabit kurne m.May Allah help u at every step.
کیا انسانی اسباب اللہ کے تصرف میں نہیں ہے ۔۔ اللہ بعض نشانیوں کی حفاظت انسانوں سے کروا سکتے ہیں اور میرے خیال میں کر بھی رہیں ہیں
اسلام علیکم مفتی صاحب میں 45 سالو سے علما اور مفتیوں کے منہ سے وہی سنا ہے اور میرے باپ دادا نے نوے سو سالو سے اپنے علما وں کی وہی کہانی ہم کو سناتے جا رہے ہیں تو آپ صاحب کے کہنے کے مطلب انکے 150سالہ علما اور ہمارے دور کے45سالہ علما دین اور قرآن کا مانا اور مفہوم نہیں جانتے تو فلیز ایسے بیان جاری کرنے سے پہلے دو تین فرقوں کے مفتیوں کو بٹھا کر بیان کیجے تاکہ ہم جیسے مسلمانو کو آسانی ہو بات سمجھنے اور ماننے کو ہم نہیں جانتے ہم کس مفتی اور علما دین کی پیروی کرے جزاک اللٰہ خیرا❤
سلامت باتے
Sahi bat. Aqlmndo ke lie ????
@@JaleelZamurani اسلام علیکم بھائی ۔ آپ نے صحیح تشخیص کی ہے پرانے علما ارسطو کے سائنسی فلسفے کو دل و جان سے عزیز رکھتے ہیں اور اس کے علاوہ جدید دور کی تحقیقات سے دوری کی وجہ سے صرف ضد میں ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔
واللہ اعلم
Great logic
Excellent
RasoolAllah ne frmaya
Qayamat qaim ho jaigi Quran k mojzat khtm nahi hon gy ...
Ab kisi mojzy ka ilm salaf ko na ho to is bunyad pr hm inkar nahi kr skty
محترم آپ ڈاکٹر Maurice Bucaille کو پڑھ لیجئے جن کی ایک کتاب " بائبل، قران اور سائنس بھی پڑھ لیجئے اردو میں ترجمہ ہو چکا ہے ، ان ڈاکٹر نے ممی کو examine کیا ہے
Our muftis even don't understand that Zionist Movement started the same year when body was recovered as explained by Sheikh Imran Hosein.
ساقی کوثر احمد رضا بریلوی لکھتا ھے جام کوثر کا پلا احمد رضا جب زبانیں سوکھ جائیں پیاس سے جام کوثر کا پلا احمد رضا۔ حشر کے دن جب کہیں سایہ نہ ہو اپنے سایہ میں چلا احمد رضا۔ نعوذ باللہ (مدائح اعلی حضرت صفحہ 47)۔
فرانسیسی ڈاکٹر نے اس پر تحقیق کی ھے اور کتاب بھی لکھی ھے اور وہ اسی وجہ سے مسلمان بھی ھوا
sir g as per my research finon ki he lash mojud hai AJ b museum main . remises 2 mummy ka name say. or us k bap ki b hai.
مفتی صاحب اگر آپ کی بات سچ ہے تو اس کا بھی ثبوت نہیں کہ یہ وہ فرعون ،پھر یہ لاش اب تک صہیح کیوں ہے،☝🏿🤲🇵🇰
Camical laga laga k sahi rakha hua ha lash ko
احمد رضا بریلوی کہتا ہے، انجام دے آغاز رسالت باشد اینگ گو ہم تابع عبد القادر۔ترجمہ حضرت شیخ عبد القادر کی وفات کے بعد پھر سے رسالت کا آغاز ہوگا کیونکہ وہ شیخ عبد القادر کا تابع ہوگا۔ العیاذ باللہ (حدائق حصہ دوم صفحہ 101ردیف العین)
bahut hi acha ataya
Wah sir kamal kar diya ap ny ....
Valuable knowledge۔۔۔۔👍
Glet bat he .Bhai Allah ka hokem. Jis ney 6 din min dunia bnaei .
Ameen
بنو قریظہ والی حدیث کیسی ہے ؟
محترم مفتی صاحب السلام عليكم ورحمۃ اللہ
جس طرح قران میں جلد کی حساسیت ، ماں کی پیٹ میں بچے کے مختلف مراحل ۔ شب وروز کس طرح ہوتے نظام شمسی دنیا کا بیضوی ہونا اپنی جگہ اور اپنے مدار میں گردش جیسے ہزاروں باتیں جو 1400 سال میں کسی کی سمجھ میں نہیں آئی اور بعد میں انے والے سائینس کی تحقیقات سے ان رازوں تک پہنچے فرعون کا بھی یہی معاملہ ہوسکتا ہے ۔ کیوں کہ فرعون اور الِ فرعون تو غرق ہو گئے اور بعد میں انے والوں کے لیئے اسے محفوظ رکھنے کا مطلب یہ تو نہیں یوسکتا کہ وہی چند لمحے چند دن یا چند سال بلکہ بعد میں انے والے سے مراد بعد میں ہے مطلب بعد میں باقی و اللہ اعلم
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Kindly make vedio on hadees saqlain
Assalamualaikum firon ki laash pr research ki gyi ki ye kitni saal purani h aur uski height ka pata lagya gya aur ye bhi firon ki body par jo samundari namak h wo kha ki h "scientist" jo kbhi bina research ke kisi bhi baat par yakeen nhi krte. Bht research ke baad pta chala ki ye firon h lihaza aapko zaroorat h ki aap research kare allah aapko hidayat de khuda Hafiz
Mere bhai ek taraf to yahood o nasara ki ek neemo mehanga hone pr sazish nazar ajati he doari traf jo wo kehden foren such maan lete hen.wo lash 1851 men mili hanooth shuda jb wo darya burd hoi phir kia sobara dafan kia gaya jb ke Nabi pak k zamane men to mojod nahi thi na hi 1300 saal tak rahi na Nabi pak se qabal zmeen pr kahen thi to wo nishani kese rahi baqi raha samndri nama wali baat to ehraam misr k rock se bhi samdri namak k saar mile hen jise log tofaan noh ki alamat btate hen .aur mazrat aj us ki lash men aaj ki date men esi kia bat he jo ibrat hasil ho .bulke use to itna protocol dete hen k aam bnde ko kia milta he
MashaAllah
bilkul shi kha aapne agar ye firon ki laash hoti to nabi ne kbhi is baare me kyu nhi btaya ke firon ki laash khan h
Ye kia baat hui. Nabi koi ye batain karne aate hain kia?
@@extraorchidinary6347 are pagal ho gye ho kya tum to fir nabi kis liye aate hn
@@logical5030 nabi logon ke kartoot sahi karne ke liye aate hain
Muslun shirk
Jhooti batain
Ghalat aamal.
Waghaira waghaira
دوسرا اللہ کریم جب کسی کام کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے لئیے کوئی سبب اختیار فرما سکتا ہے چاہے وہ حنوط ہی کیوں نا ہو۔ اب رہی یہ بات کہ یہ بدن واقعی اسی فرعون کا ہے یا نہیں یہ ابھی محل نظر ہے۔ اگر سائنسی بنیادوں پہ پرکھنے کے بعد تحقیق اس بات پہ پہنچتی ہے کہ یہ وہی بدن ہے تو اسے بطور شواہد کے لیا جا سکتا ہے۔ اس بات کا فیصلہ ماہرین آثار قدیمہ کر سکتے ہیں کہ اس لاش کی حقیقت کیا ہے۔
Assalamu alekum yeh duniya Allah ne baqadre efforts bnaaye hay hosakta hay uswaqt log iski lash ko preserve nahi kar patay isliyeh mili ab ho means main koi dawah nahi kar raha bus dimagh main bohat sari cheezain arahi hain
No one has believed it is 100 percent Firoun. No belief even in your thinking. Some ulma are quiet, some are unnecessarily exaggerating. Wallahu a'alum
Sabse bari nishani tw y hai k uski laash darya e neel se nikli hai, or phir wo firaun king nikla, or kisi Firaun k sath Allah ne y kiya bhi nhi
.مدد اہل قبور سے* احمد رضا بریلوی کمینہ لکھتا ہے جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہو تو اہل قبور سے مدد مانگو نعوذ باللہ (الامن والعلی صفحہ 46)۔
بہت خوب
ماشاءاللہ
محترم آپ نے فرمایا: "عرب علماء نے اس وقت بھی اس کی تردید کی تھی"۔ لیکن اس پر کوئی عبارت یا کتاب کا حوالہ پیش نہیں کیا۔
کر دیتے تو آسانی ہو جاتی بات کرنے میں۔
قال بعض الناس في قوله تعالى: ﴿ فَالْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً ﴾ [ يونس 92 ]، إنَّ هذه الآية تدلُّ على أنَّ فرعون ما زالت جثمانه موجودة في الأهرامات.
وبعضهم يزور ويقول: رأينا الجثمان.
وبعض العلماء يقولون هذا، هل كلامهم هذا له مستند؟.
الجواب: ليس لهم مستند إطلاقاً.
لكن الذين يريدون أن يفتخروا بآثار الفراعنة وبئس ما فخروا وفرحوا به، هم الذين يقولون: إن فرعون صاحب موسى موجود في الأهرامات.
هذا كذبٌ وكلامٌ لا أصل له...)
لقاء الباب المفتوح 183/25
Bhai dil jeet lia ma b yhi sochri thy
اس ماڈرن مفتی کو اللہ ہدایت دے!
Purane Mufti kya sab hidayat yaafta thhe?
متحرم اس بات پر آپ غلطی پر ھے۔یہ سائنس نے ثابت کیا ہے ۔یہ پہلے متشابہات میں سے تھا ۔
اپ یہ دعوی کر رہے ہیں کہ فرعون کی لاش فقط بنی اسرائیل کے لیے عبرت کا نشان تھی تو اس کی دلیل پیش کریں کہ اس کی دلیل کہاں ہے اور اپ نے یہ کہا کہ قیامت تک انے والے لوگوں کے لیے اس کی لاش عبرت نہیں ہے اس بات کے انکار پر اپ کے پاس کیا دلیل ہے ۔ اور یہ وہی فرعون کی لاش ہے یا نہیں اگر اپ اس بات کا انکار کر رہے ہیں تو کسی بات کے ثابت ہونے کی دلیل نہیں چاہیے ہوتی ہے بلکہ اس کے انکار کی دلیل چاہیے ہوتی ہے اگر اپ انکار کر رہے ہیں تو دلیل دیں
dont agree with him on this
کچھ لوگ ایسے ڈھیٹ ہیں۔جوحق بات کوکبھی نہیں مانتے۔وہ زمانہ جاہلیت کے لوگوں کی طرح کہ ہم اپنے بزرگوں کا دین کیسے چھوڑیں۔ایسے ہی وہ کہتے ہیں کہ جو ہمارے بڑے کہہ گۓ ہیں ہم تو وہ ہی مانیں گے۔
Allah keh rahe hain Kaseer log ghafil hain
Aap keh rahe hain kuch logo ke Nishani hain.zo scientist iss mummy par kaam Kar raha tha Maurice boucaille woh khud
Islam laya iss mojaze koh dekh kar Kyun ke iss mummy par namk ki parat chadi huwi aur well preserved mummy hain.
Apki bat bilkul durust hai.bat me dum hai
مفتی صاحب ایک طبقہ آجتک زمین کو فلیٹ مانتا ہے، گول نہیں۔ زمین کو ساکن مانتا ہے، تو اکابرین کی ان باتوں کو مانتے چلے جائیں؟ جبکہ زمین کے بارے میں آج جو معلومات ہیں وہ اکابرین کو نہیں تھی۔ اسلیئے اکابرین کا پردہ اتاریں اور غور کریں نہیں تو عوام کو غور و تحقیق کرنے دیں۔ آج دنیا بدل رہی ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر بات میں اکابرین سو فیصد درست ہوں۔
Zabardast
Well done excellent great brillient
Bar bar kehtay h firqa wariyat phailty h , ap ka ye jumla hi tafreeq h ... Allah ap jeso se bhi bachai ... Quran kisi ki shrah ka mohtaj ni ... Bus aqal walon k liye nishaniya ...h
Is aYat per ap ap maurice bucaie ki tehqeeq b daikh lay.
Ye kuch naya kehna chahta hai
سر آپ کی یہ تحقیق بلکل سر پیر کے بغیر ہے نہ آپ نے قرآن کریم کی آیت کو سمجھا نہ ہی سائنس کی تحقیق کو
Salt haa us ki body par
Well explained
Dr Robert Buckley ne research ki thi aur is firon ki laash ko dekhker musalmaan ho gae the. Aap ke dalael ka rad kiya jaa sakta he aur aap ko raju karna hoga. Allah musabebulasbaab he aur hum sab makhluq Allah ke asbaab han. Allah har cheez ko khaarqeaadet me nahin daalta. Mojzaat ko dekhen to is makhluq ki khilqat hi Allah ka mojza he.
مفتی صاحب، آپ بھی بغیر ثبوت کے بول رہے ہیں۔ کہاں لکھا ہے کہ گل گیا سر گیا؟
Ya lash ussi firaun ki ho sakti hai buht ziada chances hai aur quran ki ayat ka mafhoom agar sirf bani Israel ke liye ta to iss par koi mustanad riwayat Bayan kar dijiye muhtaram
Aur Han jab Allah ne kaha ke nishani banawunga to aisi buht si nishaniya Allah ki hai jo Allah ne asbab se munsalik ki hai to ye lash ussi firaun ki hi hosakti hai
bhai apna mutaliya vasih karan mehar bani frma kr
Please don't make any fatwa or final verdict before reading the Book of Dr Morris Bukael title of the is Quran Bible and science he prove historically and scientific research and praise the Holy Quran in these words if you want to see prophecy of a Devine book see the body of Ramas 2 please this is not your field why I am talking about majority Ulma belief Earth is static pleases read this book show scientifically greatness of Quran
بریلویوں کے پیران پیر کو سورج کا سلام* جب بھی سورج چڑھتا ہے تو روزانہ ہر نیا سال ہر نیا مہینہ ہر نیا ہفتہ ہر نیا دن شیخ عبد القادر جیلانی کے دربار میں سلام کرتا ہے اور اپنے مافیہا کی خبر دیتا ہے اور میری نظر لوح محفوظ پر ہوتی ہے نعوذ باللہ (تفریح الخاطر صفحہ 105)
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ھے، لوگو، ایک مثال دی جاتی ہے، غور سے سُنو۔ جن معبودوں کو تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اسے چھُڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزور (القرآن 22:73)
मुफ्ती صاحب बहुत सी آیات ہیں जिनकी تفسیرِ और ترجمہ ग़लत किया हुआ है तो क्या आज हम उन ترجموں को सही मानकर कुरान को jgutla दें, सारी दुनियां ग़लत हो सकती है लेकिन quran नहीं,
Quran finger print के bare में ayahsabul insaanu ........
Sanureehim aayatina ......
Shehed की मक्खी مادہ....
Subhanallazi khalaqal........
Yalamu ma fil arhami.........
क्या इनके और बहुत सी आयात की interpretation ग़लत नहीं की थी? उलेमाओं ने, आज का lecture हमें आपका काफी बचकाना लगा है,
सिर्फ़ Allah के Rasool s.a.wasallam की تشریح قبول की जायेगी, बाकी सबसे ग़लती होना मुमकिन है मगर Allah और उसके Rasool s.a.wasallam से नहीं.
इस lecture पर आप दोबारा nazre ثانی करें
Illogical + Weak Perception !
مفتی صاحب! یہ آپ کا قصور نہیں بلکہ جسے بھی تھوڑی سی سوشل میڈیا پر پبلسٹی ملتی ھے تو اس کا دماغ خراب ہو جاتا ھے۔۔۔
یہی کچھ غامدی صاحب سے بھی ہوا ۔۔۔۔
آپ اس آیت " سَنُرِیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا فِی الۡاٰفَاقِ وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَہُمۡ اَنَّہُ الۡحَقُّ ؕ اَوَ لَمۡ یَکۡفِ بِرَبِّکَ اَنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿۵۳﴾سورت حم سجدہ 53
ترجمہ:
عنقریب ہم انہیں اپنی نشانیاں آفاق عالم میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائے کہ حق یہی ہے کیا آپ کے رب کا ہرچیز سے واقف و آگاہ ہونا کافی نہیں ۔
اس آیت میں اللہ تعالی فرما رہے ہیں کہ دکھائیں گے ۔۔۔اگر آپ کا یہ فلسفہ مان لیں کہ جو کچھ اللہ تعالی اب دکھا رہے ہیں اور دنیا دیکھ کر مسلمان ہو رہی ھے تو گویا اللہ تعالی نے اس سے پہلے لوگوں پر ظلم کیا۔۔۔ اور جو آج ھمیں پتہ نہیں چل رہا اور آنے والے لوگوں کو پتہ چلے گا تو گویا ھم بھی مظلوم ٹھہرے۔۔۔۔
نام کے ساتھ مفتی لگا لینے سے آدمی کو لائسنس نہیں مل جاتا جو دل میں آئے کہے۔۔۔۔
ہاں اگر مفتی کا معنی فری ھے تو پھر فری میں بات کرنا ۔۔۔۔۔۔
Sahba ke dor me musr PR hkomt muslmano ki thhi ??in logho me koi dil chpsi nhi li pta chlta he ye ifsane pese kmane ke dhndhe hee ighr sahi he to kamicl lgha Ku jata he ior dakhhne se yaqin kroghe to qran PR iaman he ya nhi ? Fraon zlil howa ipni Qom me hme qran me khbr do OK
Agar ye Aya israeli quom ke lea thee tu ye aya Quran main dane ki waja
Oo jao dffa ho jao khud tehqeeq ki ha ap ne ya koi khawab aaya ha ap ko😂😂😂😂😂😂jo aysi video bna rhy ho aap
حضور ! فرعون کا دارلخلافہ یہاں سے 1500 کلو میٹر دور تھا یہ واحد فرعون بحیرہ عرب کے قریب دریافت ہوا ۔
1881 کی دریافت کیلیے اصول یا ثبوت حدیث چہ معنی دارد؟.
اس لاش کو حضرت موسیٰ والے موقعہ پر پایا جانا یا اسکو فرعون موسیٰ ماننا کیے قرآن کا انکار لازم آتا ہے۔؟
میں نے یہ لاش دیکھی ہے اور یہ فراعین کی واحد لاش ہے حو کسی عظیم مقبرہ کے باہر سے برآمد ہو ئی
واللہ اعلم
Tafseer e ibne abbas bhi mansoob hai kahi nai likha keh ye tafseer Hazarat Hazrat ibne Abbas ki hai .
Ap mashoor tafseer ka zikar he nai karte
I ALSO THINK SO. KAI SADIAN BEET JANEY K BAAD LASH MILTI HAY. AUR MULLAN KA MOJZA SABIT KRNA HAY.
Make full video with reference
Mufti sahab ramases2 hi ne God hony ka dawa koya ye bat b sabit ho chuki ha.. me kisi utuber ki ni blky realty ki bat kr rha hn jo archaeologists ne kahin ha..
Mujhe to aap se badha jhuta dusra koi insan nahi dikh raha hai jo hadeeson ki tashri apne hisab se kar raha ho jo peshab or pani ak karke logon ko pila raha ho jiski wajaha se ak naya firqa wajud me aane wala hai jiski nazar me jhut or sahi ak barabar hoga
محترم ! اس مسئلے میں آپ غلطی پر ہے۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بریلوی عقائد کی گمراہیوں سے محفوظ فرمائے جنکو اللہ تعالیٰ پر بھروسہ نہ ہو وہی در بدر ذلیل ہوتا ہے ہر انسان کا اللہ ہی مشکل کشا ہے ڈائریکٹ سنتا ہے اللہ کی قسم میرا ایمان ہے کوئ دنیا کا ایسا کام نہیں جو میرے اللہ پر دشوار ہو اور جنکو انھوں نے مشکل کشا سمجھا ہے وہ اپنی قبر سے ایک ذرہ بھی نہیں ہٹا سکتے اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں ہدایت بخشی تیرا شکر ادا نہیں کر سکتا لیکن میرے اللہ ایک بات پکی ہے تیری توحید کی خاطر کٹ تو سکتے ہیں لیکن غیر اللہ کے آگے نہیں جھک سکتے ہمیں معاف فرما ۔آمین یا رب العالمین برحمتک استغیث والسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ
Wese janab hamare AJ k waaez hi esi kahnyan sunaten hen 2nd har Dor ki waeez us waqt ki research ko Jane kion zabardasti Qur'an se Jorge hen aksar baad men galat sabit hojati he to taweel dete hen
Inki Allah ke bndeki logik bhi alag hi hotihe abtak ulamae kram ne jo byan kya wo glat ye shihen Allah hidayt de inhen NY se NY bat late hen nikalkr khi bin abdul whhab njdi ko rehmatullahi aleh bolte hen to kya ye usike manne wale hen astagfirullah
Apke pass kaya prove hai wo firaoon ki lash nahi
Kia koi itni amr ka he jisne fraaon ko dakhha thha ior wo tisdiq krrahahe ?? Nhi to phhr is drame ka drap seen krdo?
سائنس دانتوں ۔بالوں سے عمر بتا سکتا ھے ۔ڈی این اے سے بھی معلومات حاصل کی جا سکتی ھے۔
mufti saheb ke baat me koi dum nahi hai....inhe ko mazeed tahqiq ke zarorat hai
آپ کی تمام باتیں درست ہیں۔ بس ایک اشکال ہے۔ جس حنوط شدہ لاش کو 1881 میں ایک پیرامڈ سے دریافت کیا گیا تھا اس کی ممی میں سمندری نمکیات کے اضافی آثار موجود ہیں۔ اسی لیئے اسکا مصری پاسپورٹ بنا کر اسے 1976 میں فرانس منتقل کیا گیا تھا
Please
Read my Book "Anbiya e Karam a.s ki tareekh Quran or Ilm ul Asaar ki roshni me"
Salam.. A question: ALLAH the most Gracious says in Quran Mafhoom: "Ham tere jisam ko mehfooz (Hifz wala ni Bacha k rakhny wala word ha nijat wala) kar len gy ta k baad main anay walon k liay nishani bana den"
Point 1: is main mentioned ni k "kese body preserve hogi" so is say ye result kese nikala k "body mummified (hanood shuda ni hogi)"..
Point 2: ap nay kaha sirf firon ki qom k liay nishani --- is ka to zikar ni, khulafa k word use kia ALLAH S.W.T nay. (baad main anay wali qomen)
Point 3: Jis mummified Ramsses II ki body ka ap zikar kar rahay hain, us ki research say pata chalta ha k namak ki bht zyada miqdar hain or wo ocean main doobi thi..
Point 4: ALLAH S.W.T nay farmaya ham nishani bana den gy, to aj kya ye nishani ban ni gai ??
Point 5: jesa k ap nay kaha k us qom k liay he nishani thi, to zahir ha agar samandar nay bahir phenki to wo log dekhty thora e rahay? unhon nay preserve kia hoga apnay badshah k jism ko.
please explain kar den
Blkl. Sahi wzaht lakin aqlmndo ke lie
aap konse firqe se hn or kya aap aalim hn
Hm Musalman hain aur Islam hmara deen hai
@@KamranShahzadOfficial aalim nhi hn aap
Bhai in molvioo ko abi taq zameen sakin bi nazar aati haa
Kin maulavion ko?
bandar ki aulad bandar wali hi baat karta hai
Ya loog Nabi sallallahu alaihi wasallam ki Hadees ma apni aqal use karta haa
Hazrat Ali r.a ka qoul ha k masa ha hawala sa k agr aqal sa dekha jai to Pou ka neecha masa karna chahiye lakin shariat na hmma Pou ka uper ka masa ka hukm dya ha hmma vahi karna haa
You are wrong. Sochna akila behth key