محترم جناب منیب فاروق صاحب سلام قبول ہو سر جی آپکے سارے تجزیے مبنی بر حقیقت ہوتی ہیں اور ھم آپکی باتوں مزے سے سنتے ہیں ماشاءاللہ آللہ تعالیٰ کرے زورِ قلم اور زور بیاں اور زیادہ آمین ثم آمین سر جی کھبی کھبی بہت انتظار کرواتے ہیں پلیز ڈرائیونگ کرتے ہوئے بھی آپکے بنائے گئے ویڈیوز بہت اعلیٰ کوالٹی کے ہوتے ہیں ❤❤❤
Asim Munir eventually knelt before PTI because pentagon support gone. Mr Trump a close friend of Imran is ready to takeover. It is the same Munir who refused to meet anyone. Live long American Pakistani and there is huge power in their vote.
@@SubaKhanJappaSuba-l9p we Americans fully support Imran. Generals know that their oxygen will be stopped by Trump. The previous administration was against Imran.he is s not yahudi. The IMF also belong to yahudi.
آپ کا بہت بہت شکریہ جو کام ispr نہیں کر سکتا وہ آپ کر دیتے ھیں بہت افسوس ھوتا ھے آپ جیسے بے شرم صحافیوں کی صحافت دیکھ کر جو ظالم کی وکالت ایسے کرتے ھیں جیسے وہ مسیحا ھو
Sir، latest TV reports say that security quarters has asked Brst, Gohar that there's no room for political talk and demands better contact with politicians to resolve the political issues if any. On other hand Govt. has termed the list of demands charge sheet against the sitting ragem so it's clera that responsible for the 9 May and 26 Nov incidents won't be released obviously through due process of law so apparently it was just an eye wash.. May Allah protect Pakistan from Miscreants and Hypocrites Aamin
منیب بھائ اپکے سارے وی لاگ حقائق پر مبنی ہوتے ہیں ہم اپکے وی لاگ ریگولر سن تے ہے اور یہی اپکی خوبی ہے اپ کے ہر خبر تقریباً سچ ثابت ہوریے ہے اور اس وجہ سے اپکی وی لاگ کا شدت سے انتظار بھی کرتے ہیں کیونکہ زیادہ صحافی حضرات ڈالر کے چکر میں روزانہ کے بنیاد پر جھوٹ بولتے ہیں
منیب فاروق صاحب! السلام و علیکم ویسے تو بہت سارے صحافی تجزیہ نگار وی لاگ کرتے ہیں اور میں ان میں میں سے چند ایک کو بہت ذوق و شوق سے سنتا ہوں انداز سب کا الگ ہے لیکن آپ کی بات کچھ اور ہی ہے۔ آپ جس سچائی دیانتداری سے حقائق بیان کرتے ہیں اور بے لاگ تبصرہ کرتے ہیں وہ قابل ستائش ہے ۔اپ میں بہت میچورٹی آ گئی ہے ۔ میری دعا ہے آپ صحت و تندرستی کے ساتھ اسی طرح حالات سے آگاہ کرتے رہیں لوگ زیادہ سے زیادہ آپ کو سنتے رہیں اور یہ تعداد دن دگنی اور رات چوگنی کی سپیڈ سے بڑھتی رہے۔ آمین ۔
Gall ab mint thrly thk aa gi hi phr asim Munir sab ko slm hi 🎉 hmri sab dua army ky ly hi pti wlo ko chy apny rab sy mfi mngy . Munir sab toh apni duti honestly ada kr ry hi yeh bjwa ne hi😅
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین* *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* *"فوت شدگان کو تحفہ بھیجا کریں!"* 🤲🙏🌹🌻 🤲🙏🤲☘️🌻🌻🌻 * *بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*صبح بخیر* *🍂 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* *’’إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْفَعُ الدَّرَجَةَ لِلْعَبْدِ الصَّالِحِ فِي الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، أَنَّى لِي هَذِهِ؟ فَيَقُولُ: بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ!‘‘* *"بیشک ﷲ عز وجل جنت میں نیک انسان کا درجہ بلند کر دیتا ہے. وہ شخص پوچھتا ہے: یارب! یہ کس بات کا بدلہ ہے؟* *ﷲ تعالی فرماتا ہے: تمہارے بیٹے کی تمہارے لیے بخشش طلب کرنے کا نتیجہ ہے۔"*مسند أحمد : ١٠٦١٠، إسناده حسن* *🍂 مؤرخ تقي الدين المقریزي رحمه الله کی اہلیہ جوانی میں فوت ہو گئیں. وہ اُن کے حالات لکھتے ہوئے کہتے ہیں :* *’’... وكنت أكثر الاستغفار لها فأُريتُها في المنام، فقلت لها: يا أم محمد! الذي أرسله إليكِ يصل **-أي الاستغفار-** ؟! قالت: نعم، في كل يوم تصل هديتك إليَّ. ثم بكت وقالت: قد علمتَ أني عاجزة عن مكافأتك!‘‘* *"میں اس کی بخشش کیلیے کثرت سے دعا کیا کرتا تھا. ایک دن میں نے اسے خواب میں دیکھا تو پوچھا :* *اے ام محمد! جو کچھ میں آپ کو بھیجتا ہوں (یعنی جو استغفار کرتا ہوں)، وہ آپ تک پہنچتا ہے؟* *کہنے لگی : جی روزانہ آپ کا ہدیہ مجھے پہنچتا ہے. پھر وہ رو پڑی اور کہا: آپ جانتے ہیں کہ میں آپ کے اس تحفے کا بدلہ چکانے سے قاصر ہوں!"* *|[ درر العقود الفريدة : ٧٩/٣ ]|* *🌸┈┈┈•♡📖♡•┈┈┈🌸 *ہمارے معاشرے کے بِگاڑ کی سبب بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی اخلاقی بُرایوں کا ازالہ عبادتوں سے کرنا چاہتے* 🙏🌻🌹☘️ 🤲 *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین** *"خوبصورت بات "*TODAY* *انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں،بلکہ بازار میں، تجارت ،دفتر میں, ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے.*.🤲* =================== *دین اگر آپ کے معاشرتی رویوں اور کردار میں نہیں ہے تو نماز محض اٹھک بیٹھک، روزہ محض فاقہ، حج و عمرہ پیسے کا ضیاع ہے-* *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* 🙏.☘️🌹🌹☘️🌻🌻☘️ *آمين ثم آمین يا رب العالمين* *صبح و شام اور زندگی بخير 🤲 *طالب دعا*احمد رضا* *_مـــرد و خـواتین سکول و کالجز یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس گروپ قرآن واحــــادیث رســـول اللّٰہ ﷺ جوائن کرنے اور آپ کے مسائل اور انکا حل قرآن واحادیث رسول اللہ ﷺ میں جاننے کیلئے رابـــــطہ کریں_* 👇🏻 *📲+923014600664* *📲+923164973995* 👍🏽 ✍🏻 📩 📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* vt.tiktok.com/ZS6Qbu6Mr/
جناب منیب فاروق صاحب آپکے وی لوگ سچ سننے والے پسند کرتے ہیں اب بات یہ ھے کہ دو دن پہلے جو ملاقات ھوہی ھے اسکی حقیقت تب کھلی گی جب سزا و جزا کا فیصلہ قوم کے سامنے آئیگا
❤sir army chief sab❤❤❤pti entesharie toola degetal deshadgard aor israilie ejant ha enko sazaiy melne chaiey Allah pak Asim Munir sab ke hefazat farmay ameen somma ameen
How about the army chief telling publicly that everyone makes mistakes and we must learn from our mistakes. Seen in the overall context this is an explicit admission
پاکستان کے بہادر ترین آرمی چیف جناب محترم جنرل حافظ عاصم منیر نے عمران خان کو وزیراعظم بننے کا حکم جاری کر دیا ہے اور نائب آرمی چیف جنرل فیض حمید کو بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا... پاک فوج زندہ باد
منیب بھائی میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عمران خان کو سزا نہیں ہو گی۔ بلکہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے تو یہاں تک مطالبہ کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کو جیل میں نہیں ڈالنا چاہیے یعنی سیاستدانوں کو جرم کرنے کی بھی کلین چٹ ملنی چاہیے۔۔ جیلیں اور قانون صرف کمزور اور بے بس عوام کے لیے ہوتی ہیں وی آئی پی اور وی وی آئی پی کے لئے نہیں۔
آرمی چیف کے پاس کونسا ایسا اختیار ھے کے وہ ایک مجرم کو جیل سے نکال باہر کریں گے اگر ایسا ھے تو پھر کورٹس کو بھی بند کر دیں اور وزیراعظم حکومت اسٹبلشمنٹ کے حوالے کرے اور ملک چلائیں
مکافات عمل نیازی بھگت رھاھے
آپ کے آج کے مبنی برحقائق وی لاگ نے ساری کہانی کھول دی❤❤
کوئی ایسا تھا جو موجود تھا اور جسکا گوھر خان اور گنڈاپور کو پتا نہیں تھا اسکا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منیب فاروق !!!
نجیب صاحب اب پی ٹی ائی والے نیا ابو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ پر نیا ابو بنے گا نہیں
Patwariyon ny TU Hafiz ko Abu bana k chupay lgaty rhy hn😂😂😂😂😂
منیب صاحب ایک طرف یہ ارمی سے ملاقات کرنے کی خواہش کرتے ہیں دوسری طرف اسی پر تنقید کرتے ہیں یہ کہاں کے سیاست ہے
PTI Army ki madad k bagher reh nahee saktee iss Liye ye hookomat ki baje army se he milna chahtey Hain.
@@MajidHanif-z8c محترم یہ یوتھیا سیاست ھے۔
تو آرمی چیف نہ ملتے ان سے منع کر دیتے بندوق تان لیتے اور کھٹے دفع ھو جاو ملاقات جب ھی ھوتی ھے جب دونوں کی مرضی ھوتی ھے
بیرسٹر گوہر کی اپنی پارٹی کے اندر کوئی حیثیت نہیں اس کو دوسری سائیڈ کیسے سیریس لے گی ۔
He is Mr irrelevant 😮
Generals are scared of trump because he is Imran friend.
PAK ARMY ZINDABAD
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Unfortunately PTI is pursuing the agenda of TTP
بلکل صحیح کہا آپ نے ۔۔۔ ایمل ولی خان نے جاوید چوہدری کو انٹرویو میں ان تمام باتوں کی تصدیق کی ہے 👍
محترم جناب منیب فاروق صاحب سلام قبول ہو سر جی آپکے سارے تجزیے مبنی بر حقیقت ہوتی ہیں اور ھم آپکی باتوں مزے سے سنتے ہیں ماشاءاللہ
آللہ تعالیٰ کرے زورِ قلم اور زور بیاں اور زیادہ آمین ثم آمین
سر جی کھبی کھبی بہت انتظار کرواتے ہیں پلیز ڈرائیونگ کرتے ہوئے بھی آپکے بنائے گئے ویڈیوز بہت اعلیٰ کوالٹی کے ہوتے ہیں ❤❤❤
you are absolutely right 🎉🎉
بیشک جتنی مرضی ملاقاتیں کر لیں ۔۔لیکن ان کو معافی نہیں ملنی چاہیے۔۔ورنہ ہمارے لئے فوج اور سیاست دان ایک زمرے میں آئیں گے
❤❤pak❤❤ army ❤❤ zendabad ❤❤❤noon❤❤leg ❤❤ zendabad ❤
Yaar aap ki exclusive details per kis ne yakeen kerna hai !
قیافہ شناسائی
تین دن سے یہ سویا ہوا تھا اب شو کرے گا میں پاس بیٹھا ہوا تھا
ڈھائ گھنٹے علیحدہ میٹنگ کا بتایا جارہا ہے
Yaar agar Siddique Clow Jan ki exclusive news per kar leto ho tu iss par bhi kar lo.
😂😂😂😂😂منا روتا رہ
Muna rota rahay laiken Nalaik khan chursi chawal baghairat zaani fasaadi budha aur tera cult leader tou jail mein hi serta rahay ga lnsha Allah. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Youthiyon ki khushi baahir aa jaati hai jaise hie lagta hai kay booton se daant polish karnay ka time kareeb hai.
Right 👍
Yaqeen karain main apki video ka wait kar raha tha k Sachi aur poori Khabar AP say milay gi.
فتنے کو آزاد کرنا ملک۔کو تھوڑنے کی مترادف ھوگا کوئ بھی اے غلطی نا کرے اے سیاسی پارٹی نھیں فتنا ھے
Asim Munir eventually knelt before PTI because pentagon support gone.
Mr Trump a close friend of Imran is ready to takeover. It is the same Munir who refused to meet anyone.
Live long American Pakistani and there is huge power in their vote.
Very much agreed 💯
Release of man of yaudi laabi will be danger for Pakistan
@@SubaKhanJappaSuba-l9p we Americans fully support Imran. Generals know that their oxygen will be stopped by Trump. The previous administration was against Imran.he is s not yahudi. The IMF also belong to yahudi.
Youtherrs dreaming in the day .😂😂😂😂😂😂😂@ghufranullahdawar4737
آپ کا بہت بہت شکریہ جو کام ispr نہیں کر سکتا وہ آپ کر دیتے ھیں بہت افسوس ھوتا ھے آپ جیسے بے شرم صحافیوں کی صحافت دیکھ کر جو ظالم کی وکالت ایسے کرتے ھیں جیسے وہ مسیحا ھو
جو کام شیطان کے چیلے نہیں کر سکتا وہ تم جیسے یوتھے چھوتے کر سکتے ہیں ۔۔۔گیلا تیتر سنو ۔۔یہ باتیں تم لوگوں کی بس کی باتیں نہیں ۔۔۔۔
Good analysis sir 👍 Excellent 👍muneeb bhi
Sir، latest TV reports say that security quarters has asked Brst, Gohar that there's no room for political talk and demands better contact with politicians to resolve the political issues if any. On other hand Govt. has termed the list of demands charge sheet against the sitting ragem so it's clera that responsible for the 9 May and 26 Nov incidents won't be released obviously through due process of law so apparently it was just an eye wash.. May Allah protect Pakistan from Miscreants and Hypocrites Aamin
وہ کیمرہ تھا اوپر لگا ھوا جس کی طرف دھیان نہ گیا😂😂😂
لیکن اس دو منٹ کی ملاقات کو بتانے کے لیے اپ نے 13 منٹ لے لیے
vlog thoda aur lengthy ho jata to munnay ne rona shuru kerdena tha
بادی النظر میں عمران خان نیازی کو ریلیف ملنے جا رہا ہے جو کہ اس ملک کی بدقسمتی ہو گی
Very much agreed 💯
haha i can feel your pain
منیب بھائ اپکے سارے وی لاگ حقائق پر مبنی ہوتے ہیں ہم اپکے وی لاگ ریگولر سن تے ہے اور یہی اپکی خوبی ہے اپ کے ہر خبر تقریباً سچ ثابت ہوریے ہے اور اس وجہ سے اپکی وی لاگ کا شدت سے انتظار بھی کرتے ہیں کیونکہ زیادہ صحافی حضرات ڈالر کے چکر میں روزانہ کے بنیاد پر جھوٹ بولتے ہیں
I appreciate your analysis. Further deeply regards for you as a your lover.
Good analysis sir 👍
منیب فاروق صاحب! السلام و علیکم ویسے تو بہت سارے صحافی تجزیہ نگار وی لاگ کرتے ہیں اور میں ان میں میں سے چند ایک کو بہت ذوق و شوق سے سنتا ہوں انداز سب کا الگ ہے لیکن آپ کی بات کچھ اور ہی ہے۔ آپ جس سچائی دیانتداری سے حقائق بیان کرتے ہیں اور بے لاگ تبصرہ کرتے ہیں وہ قابل ستائش ہے ۔اپ میں بہت میچورٹی آ گئی ہے ۔
میری دعا ہے آپ صحت و تندرستی کے ساتھ اسی طرح حالات سے آگاہ کرتے رہیں لوگ زیادہ سے زیادہ آپ کو سنتے رہیں اور یہ تعداد دن دگنی اور رات چوگنی کی سپیڈ سے بڑھتی رہے۔ آمین ۔
Gall ab mint thrly thk aa gi hi phr asim Munir sab ko slm hi 🎉 hmri sab dua army ky ly hi pti wlo ko chy apny rab sy mfi mngy . Munir sab toh apni duti honestly ada kr ry hi yeh bjwa ne hi😅
Very valuable information.
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* *"فوت شدگان کو تحفہ بھیجا کریں!"* 🤲🙏🌹🌻
🤲🙏🤲☘️🌻🌻🌻
* *بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*صبح بخیر*
*🍂 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*’’إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْفَعُ الدَّرَجَةَ لِلْعَبْدِ الصَّالِحِ فِي الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، أَنَّى لِي هَذِهِ؟ فَيَقُولُ: بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ!‘‘*
*"بیشک ﷲ عز وجل جنت میں نیک انسان کا درجہ بلند کر دیتا ہے. وہ شخص پوچھتا ہے: یارب! یہ کس بات کا بدلہ ہے؟* *ﷲ تعالی فرماتا ہے: تمہارے بیٹے کی تمہارے لیے بخشش طلب کرنے کا نتیجہ ہے۔"*مسند أحمد : ١٠٦١٠، إسناده حسن*
*🍂 مؤرخ تقي الدين المقریزي رحمه الله کی اہلیہ جوانی میں فوت ہو گئیں. وہ اُن کے حالات لکھتے ہوئے کہتے ہیں :*
*’’... وكنت أكثر الاستغفار لها فأُريتُها في المنام، فقلت لها: يا أم محمد! الذي أرسله إليكِ يصل **-أي الاستغفار-** ؟! قالت: نعم، في كل يوم تصل هديتك إليَّ. ثم بكت وقالت: قد علمتَ أني عاجزة عن مكافأتك!‘‘*
*"میں اس کی بخشش کیلیے کثرت سے دعا کیا کرتا تھا. ایک دن میں نے اسے خواب میں دیکھا تو پوچھا :*
*اے ام محمد! جو کچھ میں آپ کو بھیجتا ہوں (یعنی جو استغفار کرتا ہوں)، وہ آپ تک پہنچتا ہے؟*
*کہنے لگی : جی روزانہ آپ کا ہدیہ مجھے پہنچتا ہے. پھر وہ رو پڑی اور کہا: آپ جانتے ہیں کہ میں آپ کے اس تحفے کا بدلہ چکانے سے قاصر ہوں!"* *|[ درر العقود الفريدة : ٧٩/٣ ]|*
*🌸┈┈┈•♡📖♡•┈┈┈🌸 *ہمارے معاشرے کے بِگاڑ کی سبب بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی اخلاقی بُرایوں کا ازالہ عبادتوں سے کرنا چاہتے* 🙏🌻🌹☘️ 🤲 *اللہ کریم ہمیں خود کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں خوشیوں بھری مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین**
*"خوبصورت بات "*TODAY*
*انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں،بلکہ بازار میں، تجارت ،دفتر میں, ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے.*.🤲*
=================== *دین اگر آپ کے معاشرتی رویوں اور کردار میں نہیں ہے تو نماز محض اٹھک بیٹھک، روزہ محض فاقہ، حج و عمرہ پیسے کا ضیاع ہے-* *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* 🙏.☘️🌹🌹☘️🌻🌻☘️
*آمين ثم آمین يا رب العالمين*
*صبح و شام اور زندگی بخير 🤲 *طالب دعا*احمد رضا*
*_مـــرد و خـواتین سکول و کالجز یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس گروپ قرآن واحــــادیث رســـول اللّٰہ ﷺ جوائن کرنے اور آپ کے مسائل اور انکا حل قرآن واحادیث رسول اللہ ﷺ میں جاننے کیلئے رابـــــطہ کریں_* 👇🏻
*📲+923014600664*
*📲+923164973995*
👍🏽 ✍🏻 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
vt.tiktok.com/ZS6Qbu6Mr/
❤❤❤👍✌👍❤❤❤
👍👍👍❤❤❤👍👍👍
❤❤❤💟🙏💟❤❤❤
Excellent janab muneeb Farooq sahib really patriotic analysis 👍
جناب منیب فاروق صاحب آپکے وی لوگ سچ سننے والے پسند کرتے ہیں اب بات یہ ھے کہ دو دن پہلے جو ملاقات ھوہی ھے اسکی حقیقت تب کھلی گی جب سزا و جزا کا فیصلہ قوم کے سامنے آئیگا
منیب بھائ 17 جنوری کو فیصلہ نہیں آۓگا❤
kash imran bhi perha lkha hota
AOA sir you have been giving good and descriptive
Vlogs thereon can get analysis whether yours vlog
has more comprehensive or Mansoor Ali Khan ,s vlog
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
Excellent 👍👍
گوہر خان کی تصویر بلکل نہیں مانی چاہیے تھی
سیکیورٹی کا جواب آگیا۔صوبے میں سیکورٹی پر بات ہوئی۔
گوھر صائب نے کوئی رهايی کی بات نہیں کی ۔بلکہ صرف کہا کے عمران نیازی کو تھوڑی روٹی شوٹی اچھی کرا دیں ۔
Agr is fitny ki chora gya tu aik new rasta khul jye ga ainda k lye
شہدائے رینجرز😢
کہ خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
Faisal Naseer DG I
So great bro❤
Munna is a habitual liar
پنکی کا پروٹوکول ہی کافی ہے ساری کہانی کا خلاصہ کرنے کو۔ مگر اسٹیبلشمنٹ کا بار بار بیانیہ بدلنا ملک کے لیے زہر قاتل سے کم نہیں۔
پلیز منا لفافی میاں
آپ کچھ بھی کریں
پر صحافت کرکے اس مقدس پیشے کو بدنام نہ کریں
Muneeb sab aap ka dukh hum samhaj saktaye hain 😂
موجودہ حکومت ایک خواجہ سرا کی حیثیت رکھتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ اگر اپنی قبر کھودنا چاہتی ہے تو خان کو رہا کر دوں
Great sir geee ho ap
Nice to meet ❤
Very Interesting
190 ملین پاؤنڈ کیس میں کل پھر فیصلہ نہیں سنایا جائے گا
یہ ھی وہ فتنہ ھے جو کہتا تھا ڈرٹی ھیری میر جعفر میر صادق کہتا تھا
Muneeb bhai the great ❤
Ali Ameen and Gohar are from same province. Army’s Chief are discussing about the problems of Kpk. No astonishing news
Sorry you are late for this news ! Hum tau kub se keh rahe the ! You were not busy you just didn’t have the news !!
❤sir army chief sab❤❤❤pti entesharie toola degetal deshadgard aor israilie ejant ha enko sazaiy melne chaiey Allah pak Asim Munir sab ke hefazat farmay ameen somma ameen
معلوم ہوا ہے کہ یہ ملاقات سیاسی نہیں تھی ورنہ بیرسٹر گوہر کی طرف سے بہت کوشش کی گئی کہ کچھ سیاسی بات چیت ہوجائے لیکن ممکن نہیں ہوا
منیب صاحب بھائی لوگوں نے آپ کو بتانے والی بات نہیں بتائی ۔
We❤❤❤ love 💕❤❤ Pakistan ❤❤❤ army zendabad
How about the army chief telling publicly that everyone makes mistakes and we must learn from our mistakes. Seen in the overall context this is an explicit admission
Walecum Aslam ❤❤❤
Great sir 👍❤❤
مَیں تو اس بات پر حیران ہوں کہ پنکی چورنی کو پروٹو کول کس چکر میں دیا جاتا ہے ؟؟؟
From Belfast Uk
❤❤🎉🎉❤❤
پاکستان کے بہادر ترین آرمی چیف جناب محترم جنرل حافظ عاصم منیر نے عمران خان کو وزیراعظم بننے کا حکم جاری کر دیا ہے اور نائب آرمی چیف جنرل فیض حمید کو بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا...
پاک فوج زندہ باد
یوتھیا فیک نیوز کے بغیر رہ نہیں سکتا
جھوٹا حرامزادہ
Good muneeb sb
کب سے یہی سن رہا تھا ملاقات ہوگئی یہ ہو گیا وہ ہو گیا۔ میں یہی سوچا کہ فری ہوکہ منیب بھائی کا ویلاگ سن کہ کلئیر ہوگا سو ہو گیا ۔
Muna ro Raha hai
Mohsin Naqvi was also there.
ڈٹ کے لیٹ ہے کپی کھان۔😂
Lora mera Tu Yaddi dea Sirf polish krne te an
Very very very nice sir
Muneeb Sb jeetey raheen
True
منیب بھائی میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عمران خان کو سزا نہیں ہو گی۔ بلکہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے تو یہاں تک مطالبہ کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کو جیل میں نہیں ڈالنا چاہیے یعنی سیاستدانوں کو جرم کرنے کی بھی کلین چٹ ملنی چاہیے۔۔ جیلیں اور قانون صرف کمزور اور بے بس عوام کے لیے ہوتی ہیں وی آئی پی اور وی وی آئی پی کے لئے نہیں۔
Wailikumaslam Muneeb Bhai God bless you 🙏
Salia kethay kethay terainy reshtay dariany nay kadi25karore ghareeban di gal vi karia karu
bhai ap os time kidr thy cz yh mulaqat to army cheif or on dono k drman hoi ap tabel k nechy thy
❤️✌🏼
good luck 👍
Ley lo ley lo nro ley lo 30 rupa killo😂😂😂😂
Sirf Abu ni kena tu chef nu Baki kassar ni Teri polish ich 😂😊
🌹🌹🌷🌷🌷🥀🥀🥀
منہ سے پتا چل رھا ھے آپ کتنا اچھا جھوٹ بول رھے ھو۔ آپ کتنی بھی کوشش کرلو ، سچ عوام کو پتا ھے۔
We were thinking that jadu chal gia hafiz sahab pr bhi
good
Asslam O Alikum Muneeb Bhai ❤❤
How did you know eti geti of conversation.
Tum kesa Keh saktay ho tum wahan tha kitny bhegaerat ho Khan sae nafrat mein agay nikl gaye
Who was there which not known by gohar and gunda pur
Tum toh kehta tha kay koi BAAT nahi ho gi chaplosi kartay ho sharam nahi ati
#MaiMirreekaMunnaLangoor😂😂😂
Youthia must condem this meeting ,if they did ,must say army shold stay away from politics .
عمران خان کی رہائی سے چلتے ملک کو نقصان ہوگا ملک بچاؤ خان کو لٹکاؤ
How scary are the trolls of PTI? That their own chairman is scared of them!!😮
آرمی چیف کے پاس کونسا ایسا اختیار ھے کے وہ ایک مجرم کو جیل سے نکال باہر کریں گے اگر ایسا ھے تو پھر کورٹس کو بھی بند کر دیں اور وزیراعظم حکومت اسٹبلشمنٹ کے حوالے کرے اور ملک چلائیں