Assian Best Children Athlete Award Winner Saifullah From Ghanche GB ||

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • گانچھے
    فخر گانچھے ،فخر گلگت بلتستان اور فخر پاکستان سیف اللہ جن کا تعلق غواڑی گانچھے سے ہے۔انہوں نے گزشتہ ماہ روس میں ہونے والے آٹھویں چلڈرن آف ایشیاء انٹرنیشنل سپورٹس 2024 میں انٹرنیشنل ایتھلیٹ تائیکوانڈو مقابلے میں ایشن بیسٹ چلڈرن ایتھلیٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔
    ان کے اعزاز میں آج ڈپٹی کمشنر گانچھے کے آفس میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اور ان کے کامیابی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔تقریب میں سیکرٹری واٹر منبجٹ اینڈ ایریگیشن جی بی اعظم خان،ڈپٹی کمشنر عباس علی،اسسٹنٹ کمشنر سمیت تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے سیف اللہ کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکبادی دی اور مستقبل کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ساتھ ہی قومی ہیرو کو نقد انعام اور خصوصی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا گیا۔

ความคิดเห็น •