🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of TH-cam applied in Nov-2023 ! ! ! ❤ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm) 😭 My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ❤ Engineer Muhammad Ali Mirza : th-cam.com/video/at1s-OqWb_A/w-d-xo.html
EMAM sahib mera aik sawwal hai mai live mai baat nahi krsakhta ise liye yeha pr bata raha hoon ki mera baap bank mai kaam kr raha hai kya us ki kamitee halal hai ya haram yeha pr islamic bankimg nahi hai mai 18ka hooo agar haraam hai to Mai ka karoo plz mai bohut parreeeesahn ho is haawaale se Ali sahib plzzzzzzzzz jawab dejae reply mai 😢😢😢😢EMAM sahib mera aik sawwal hai mai live mai baat nahi krsakhta ise liye yeha pr bata raha hoon ki mera baap bank mai kaam kr raha hai kya us ki kamitee halal hai ya haram yeha pr islamic bankimg nahi hai mai 18ka hooo agar haraam hai to Mai ka karoo plz mai bohut parreeeesahn ho is haawaale se Ali sahib plzzzzzzzzz jawab dejae reply mai 😢😢😢😢
Assalam walekum engineer Sahab in Maulana Sahab ko puchega Ki Duniya Mein Din failana jaruri hai ki Kisi Ka Kisi Ka Byan Mein dakhal Andaaz hi karna jaruri hai Alhamdulillah ka Dawat bahut bahut Achcha lagta hai❤❤❤❤
ارے بھائی انجینئر صاحب یہ کیا ڈرامے بازی ہے کہ اپنے بڑے لانچ کرو یہ تو ریسلنگ میں بھی نہیں ہوتا کیا رومن رینس اتے ہی سب کو بولے کہ سب سے بڑا لانچ کرو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرانا پڑے پھر بڑے کے ساتھ مقابلہ ہوگا گورا شریف سے سیکھ لو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرا پھر اس کے بعد بڑھاایی گا اور انجینئر کو پتہ ہے کہ میں قیامت تک نہیں بیچ سکتا ان چھوٹوں کے ساتھ طارق مسعود حنیف قریشی😂😂😂😂 کچھ یاد ایا❤❤❤
چھوٹے چوہے ےو لاکھوں میں ہیں۔ اسلیئے بڑے کو لانچ کیجئے اور دوائ لیجئے انجینئر صاحب سے۔ بیچارہ جلالی تو وڑ گیا، چشتی رسول پارٹ والا۔ تارک مسعود تھانوی رسول پارٹی والا، حنیف مولوی صوفی شبلی رسول والا۔ یاد آیا۔۔۔ 🤣😆😛😄🤭🤗@@ZahidAhmad-c2j
تو بولو اپنے چھوٹے پہلوانوں کو کے جواب دے ویڈیو ریکارڈ کر کے۔ ویڈیو بناؤ اور چڑھاو youtube پے اور کر لینے دو عوام کو فیصلہ۔ فراڈ ختم ہوا۔ الحمدلللہ۔@@ZahidAhmad-c2j
توحید اور ختمِ رسالت کی بنیادپر بنےاس پلیٹ فارم کے مجاہد اُستادِمحترم علی بھائی کی کاوِشوں کواللہ عزوجل اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓاور علی بھائی کو،اُنکے کے تمام ٹیم میمبرزاور سٹوڈنٹس کو اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل فرماۓ آمین۔
Aor Mirza Engineer 🪠🤡 ko Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab se munazara karne ki tofiq ata farmaye. Ghar me bolna Aam baat hai Asal baat munazare me hai.
"سادگی اور تحقیق کے ساتھ دین کی صحیح رہنمائی فراہم کرنے پر شکریہ۔ محمد علی مرزا صاحب جیسے علما کی ضرورت آج کے دور میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔" آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
@@AliButt-z9q 🤣🤣🤣🤡 Student v Mirza jaisa hai…..wah wah wah engineer sab🤣🤣🤣🤣 Mirza ek clown hai & fitna se kam nhi….jo westernisation or modern Islam ko badhaba derha hai..💩🤡🤮🤮 Allah hidayat de engineer ke followers ko ..Ameen
السلام عليكم بہترین علی بھائی حفظہ اللہ کوشش کریں جنکا بھی آپ سے اختلاف ہے انکو باری باری بلاکر ٹائم دیں اور ان سے بات ضرور کریں ❤ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائےگا جزاک اللہ
Allah ap ko lmbi zindagi atta kary ap lakho musalmano k Liye zariya hadayat banin . Allah ham sab ko Quran or hades k mutabik zindagi guzarny ki tufeeq ata farmaye ,Ameen .
انجینئر محمد علی مرزا صاحب آپکی دلیری کو سلام ہے آپ نے وہ بیڑہ اٹھایا جو ایک عام انسان ایک عام مولوی کے بس کی بات نہ تھی آپ حق بات بیان کرتے ہیں اور آپ کو سننے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔.. الله پاک وفات پا جانے والوں کی غلطیوں کوتاہیوں گناہوں صغیرہ و کبیرہ سے درگزر فرماتے ہوئے ان کو معاف فرمائے اور موجودہ کو حق بات سمجھنے سمجھانے والا بنائے اور ان کو اور ہم کو حق بات پر عمل کرنے والا بنائے آمین . جزاك الله خيرا
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر جب بھی کوئی سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں ۔ تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٤٨٣٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٥٢٧) (حسن )
"Ma-Shaa-ALLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️ مرنے سے پہلے اے مسلماں کر لے اس پہ غور کتابوں کا خدا اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابوں کا خدا اور کہنے کو تو دیں سب کا اسلام ہے لیکن ! کتابوں کا جہاں اور ہے بابو کا جہاں اور نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای کوئی نہیں میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں سچائی سے محبت کرنے والوں کو سلام !!! فرقوں کی دکانیں بند The Damag Has Been Done ! ہوگیا .
Nahi bhai pore world ma suna jata ha yaha tak k chaina ma mene khud dekha ha ustad k student waha bhi ha mashallah allah talah tamam students ko sehat de or ali bhi ko sehat de dushmano k shar se mehfoz rakhe ameen ❤
شیطان کے بقول اس کا سب سے آسان شکار علماء ہوتے ہیں جنھیں وہ علم کے تکبر میں مبتلا کر کے گمراہ کرتا ہے۔ اللّٰہ پاک سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھیں ۔ آ مین
MARY NABI SA HA HI KOI NAHI TARY KUFRIYAT BAKNY WALY BABY TY SHY HI KOI NAHI ❤❤❤اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
egineer sahab allah app ko ajar de app ke mehnat our jihad ke liye,esspecially against the people who say they r on ahle sunnat but act as if they r on deen of tasufuf
@@muslim_4.1m sabse aula wa aala hamara nabi. Dono alam ka dulha hamara nabi. Kya khabar kitne tarey khile chup Gaye. Per na dooba na doobey hamara nabi.
ارے بھائی انجینئر صاحب یہ کیا ڈرامے بازی ہے کہ اپنے بڑے لانچ کرو یہ تو ریسلنگ میں بھی نہیں ہوتا کیا رومن رینس اتے ہی سب کو بولے کہ سب سے بڑا لانچ کرو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرانا پڑے پھر بڑے کے ساتھ مقابلہ ہوگا گورا شریف سے سیکھ لو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرا پھر اس کے بعد بڑھاایی گا اور انجینئر کو پتہ ہے کہ میں قیامت تک نہیں بیچ سکتا ان چھوٹوں کے ساتھ طارق مسعود حنیف قریشی😂😂😂😂 کچھ یاد ایا❤❤❤
یار میسج میں تجے اب کیا ہی رپلائ دو کاش تو سامنے ہوتا طو تجھے بتاتا کی انجنیئر صاحب کو کافی ٹائم ہوگیا بولتے ہوے کی مفتی منیب جس سے مناظرہ کروانا چھاتا ہے اس کے حق میں ویڈیو بن واۓ اور انجنیئر صاحب تیار باقی مفتی تقی عثمانی وغیرہ کے لیے بھی یہی ہے جاؤ بنواؤ ویڈیو اپنے فرقے کے لیڈر سے بنواؤ 😂😂
Engineer sahab mai India se hu apki video dekh k. Mai tarjuma ke sath Quran sharif v padhna suru kar diya. Aur hadees v padhna suru kar diya. Allah k karam se ab pta chala. Jo bacho se ham sikhe jane hai wo hakikat me deen nahi hai. Ab pta chala. Hakikat kya hai. Allah apko. Lambi umar ata kare. Sehatyab rakhe
محترم انجینئر محمد علی مرزا صاحب اس نشست کی بیانات سن کر بہت خوشی ہوئی آپ کیلئے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ آپکو دشمنوں کی شر سے محفوظ رکھے الہٰی آمین ۔ ویسے محبانِ محمد ص وآل محمد ص یعنی شیعیان مولا علی علیہ السلام فقہ جعفریہ میں بھی غالی نصیری شرکیہ گفتگو کرنے والوں سے خطرہ ہے کہ ملت جعفریہ میں بگاڑ پیدا نہ کردے بلکہ کردیا ہے نام نہاد ذاکرین نے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ علمائے حق آپ کی طرح سے ممبروں سے توحید کبریائی بیان کرنے کی ۔ بہت شکریہ علی بھائی سلامتی ہو الہٰی آمین
🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of TH-cam applied in Nov-2023 ! ! ! ❤ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
😭 My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ❤ Engineer Muhammad Ali Mirza : th-cam.com/video/at1s-OqWb_A/w-d-xo.html
Thanks for 97 SUBSCRIBER'S ❤❤🎉🎉🎉🎉
Thanks for 97 SUBSCRIBER'S ❤❤❤🎉🎉🎉
EMAM sahib mera aik sawwal hai mai live mai baat nahi krsakhta ise liye yeha pr bata raha hoon ki mera baap bank mai kaam kr raha hai kya us ki kamitee halal hai ya haram yeha pr islamic bankimg nahi hai mai 18ka hooo agar haraam hai to Mai ka karoo plz mai bohut parreeeesahn ho is haawaale se Ali sahib plzzzzzzzzz jawab dejae reply mai 😢😢😢😢EMAM sahib mera aik sawwal hai mai live mai baat nahi krsakhta ise liye yeha pr bata raha hoon ki mera baap bank mai kaam kr raha hai kya us ki kamitee halal hai ya haram yeha pr islamic bankimg nahi hai mai 18ka hooo agar haraam hai to Mai ka karoo plz mai bohut parreeeesahn ho is haawaale se Ali sahib plzzzzzzzzz jawab dejae reply mai 😢😢😢😢
جزاک اللہ خیرا بھائی زبردست..
علی بھائی آپ پارہ چنار میں سنی شیعہ جنگ کے متعلق کیوں نہیں بھول رہے
Assalam walekum engineer Sahab in Maulana Sahab ko puchega Ki Duniya Mein Din failana jaruri hai ki Kisi Ka Kisi Ka Byan Mein dakhal Andaaz hi karna jaruri hai Alhamdulillah ka Dawat bahut bahut Achcha lagta hai❤❤❤❤
رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲
आमीन
Ameen 🤲
Kitna daraya gaya htumhe aag se....😅😅😅
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا ''💞
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نہیں
بابے تے شئ کوئی نہیں ❤
ارے بھائی انجینئر صاحب یہ کیا ڈرامے بازی ہے کہ اپنے بڑے لانچ کرو یہ تو ریسلنگ میں بھی نہیں ہوتا کیا رومن رینس اتے ہی سب کو بولے کہ سب سے بڑا لانچ کرو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرانا پڑے پھر بڑے کے ساتھ مقابلہ ہوگا گورا شریف سے سیکھ لو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرا پھر اس کے بعد بڑھاایی گا اور انجینئر کو پتہ ہے کہ میں قیامت تک نہیں بیچ سکتا ان چھوٹوں کے ساتھ طارق مسعود حنیف قریشی😂😂😂😂 کچھ یاد ایا❤❤❤
چھوٹے چوہے ےو لاکھوں میں ہیں۔ اسلیئے بڑے کو لانچ کیجئے اور دوائ لیجئے انجینئر صاحب سے۔
بیچارہ جلالی تو وڑ گیا، چشتی رسول پارٹ والا۔ تارک مسعود تھانوی رسول پارٹی والا، حنیف مولوی صوفی شبلی رسول والا۔
یاد آیا۔۔۔
🤣😆😛😄🤭🤗@@ZahidAhmad-c2j
تو بولو اپنے چھوٹے پہلوانوں کو کے جواب دے ویڈیو ریکارڈ کر کے۔ ویڈیو بناؤ اور چڑھاو youtube پے اور کر لینے دو عوام کو فیصلہ۔ فراڈ ختم ہوا۔ الحمدلللہ۔@@ZahidAhmad-c2j
Sabse aula wa aala hamara nabi.
Dono alam ka dulha hamara.
Kya khabar kitne tarey khile chup Gaye.
Per na dooba na doobey hamara.
Khalq se auliya, auliya se rusul,
Aur rasoolon se aala hamara nabi.
توحید اور ختمِ رسالت کی بنیادپر بنےاس پلیٹ فارم کے مجاہد اُستادِمحترم علی بھائی کی کاوِشوں کواللہ عزوجل اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓاور علی بھائی کو،اُنکے کے تمام ٹیم میمبرزاور سٹوڈنٹس کو اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل فرماۓ آمین۔
Aor Mirza Engineer 🪠🤡 ko Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab se munazara karne ki tofiq ata farmaye.
Ghar me bolna Aam baat hai Asal baat munazare me hai.
شکریہ انجینئر صاحب امت محمدی کو قرآن و حدیث سے جوڑنے پر۔
😂😂😂😂😂😂😂
علم کی روشنی میں وہ جگمگاتے ہیں،
حق کی باتیں جو سب کو سمجھاتے ہیں۔
عقل و شعور کا ہے وہ آئینہ،
حق کے راستے پہ سب کو بلاتے ہیں۔
Wo Mufti Rashid Mahmood Razvi hai
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ،
❣اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ❣️
دین تصوف، دین اسلام کے متوازی دین بن چکا ہوا ہے، جس کو انجینیر صاحب نے قران و سنت کے دلائل سے تباہ کر دیا ہے ❤❤❤❤
Mere nabi s.a.w. jaisa ha hi koi nahi.
Tere babe to sayi koi nahi.
Sabse aula wa aala hamara nabi.
Dono alam ka dulha hamara.
Kya khabar kitne tarey khile chup Gaye.
Per na dooba na doobey hamara.
Khalq se auliya, auliya se rusul, aur rasoolon se aala hamara nabi.
Mirza Plumber 🪠🤡 ye she hi koi nahi.
Mufti Rashid Mahmood Razvi ✅
Mirza Sirf Room mein beth k bat krta hay Himat hay tu Baher Nikal kr Kisi B Aalim say Manazara kr lay Mirza knock out hojay ga
Maa sha Allah very well needed clip
Engineer sahab Salamat rahein Aameen
AJ barelviat. Se elaan e barat❤🙂. Inshallah ab only Muslim 😢. Thanks a lot Engineer sahab❤
Congratulations 🎉
استغفرُللہ
"سادگی اور تحقیق کے ساتھ دین کی صحیح رہنمائی فراہم کرنے پر شکریہ۔ محمد علی مرزا صاحب جیسے علما کی ضرورت آج کے دور میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔"
آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
Rait k jitne hein zarry Utne arab,mirza pe Lanten hon arab ha arab
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۞اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۞
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله
حسبنا الله ونعم الوكيل
يَا حَىُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
On visiting A Shop, I saw the Shopkeeper Listening To You,I got surprised Because in Kashmir Superstitions Are Highly Beleived done by "Babas"
Kashmir was liberated not separated.
It will be separated from hindus
Ishahallah
😮😮😮
Shukar hai Esa ustad ham mai majod hai Allah pak inko khairo afyat se rakhy ameen ❤
Shukar hai Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab hai warna ye Plumber bahut logo ko gumrah kar deta.
میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسا ہے ہی کوئی نہیں
تیرے بابے تے شے ہی کوئی ایسا
Aoliya e Kiram Zindabad ♥️
No one compete with ustady Muhtaram legacy 💯🔥
Proud to be EMAM Student ✌️
Allah Pak apko lmbi sehat wly zindgi Dy Amen ❤😊
Ustad e mohtarma
Mirza Engineer 🪠🤡
Mufti Rashid Mahmood Razvi ✅♥️
Munazir e Ahle Sunnat 💪
@@AliButt-z9q 🤣🤣🤣🤡
Student v Mirza jaisa hai…..wah wah wah engineer sab🤣🤣🤣🤣
Mirza ek clown hai & fitna se kam nhi….jo westernisation or modern Islam ko badhaba derha hai..💩🤡🤮🤮
Allah hidayat de engineer ke followers ko ..Ameen
@@AliButt-z9q AMEEN SUMM AMEEN
Mufti yasir Nadeem wajidi
@@armanansari7900 wo molvi fazool hai or jahil bhi .....
I love Quran.💗💗💗
I love Ahle Bait.💗💗💗
I love Ali bhai.💕💕💕
❤❤❤
السلام عليكم بہترین علی بھائی حفظہ اللہ کوشش کریں جنکا بھی آپ سے اختلاف ہے انکو باری باری بلاکر ٹائم دیں اور ان سے بات ضرور کریں ❤
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائےگا جزاک اللہ
Jazakallah hu khaira Allah tala ustad e Mohtaram ki hafazat farmay Ameen ❤❤❤ the damage hes been done ✌️
Ustad e mohtarm ❌
Jahil e Mohtarm ✅
Allah ap ko lmbi zindagi atta kary ap lakho musalmano k Liye zariya hadayat banin . Allah ham sab ko Quran or hades k mutabik zindagi guzarny ki tufeeq ata farmaye ,Ameen .
Ameen
Mufti Rashid Mahmood Razvi ✅♥️
Engineer Sahab Meri Zindagi me any ka shukria, ap ne ham musalmano ko wo sab sekhaya Jo pury Pakistan k ulma bi mil k bi nhi sikha skty ❤
Acha is nay kia kia sekaya aap ko wazahat ker den?
Na Munna na
Mufti Rashid Mahmood Razvi ♥️
Naam to Suna hoga.
Mufti Sayyed Mushahid Husain sahab
سر آپ کا شکریہ 🎉 الحمدللہ اب میں حنفی نہیں 😢 محمدی ہوں ۔
میرے نبی سا ہے کوئی نہیں ۔
تیرے بابے تے شے ہی کوئی نہیں ۔
ماشاء اللہ تبارک اللہ
اللہ تعالٰی ہمیں قرآن و سُنت کے مطابق دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
🌹🌿💐🤲💐🌿🌹
نبی کے جیسا ہے ہی کوئی نی
بابائے تے شہ ای کوئی نی
I love you engneer sahab ❤❤❤ Allah pak apko apune hifz o amaan me rakhe ameen love you from sindh shikarpur
I love you engineer Mohammed ali Mirza bhai ❤
Where are you from
@MusarratAlam-w5m I am from India why brother
Adam seeker also loves
Pendu fan
😂😂😂😂😂
Kitabon ka Khuda aur ha, Babon ka Khuda aur.
Kitabon ka Deen aur ha, Babon ka Deen aur.
Kitabon ka jahan aur ha, Babon ka jahan aur.
Kamre ki faza aor hai
Munazare ki faza Aor hai.
Mufti Rashid Mahmood Razvi ♥️
Mufti Mushahid Husain sahab ♥️
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے غلام 😊❤
ماشاءاللہ استاد محترم انجینئر محمد علی مرزا صاحب زندہ باد ❤❤❤
Maa shaa Allah well needed clip ❤
انجینئر محمد علی مرزا صاحب آپکی دلیری کو سلام ہے آپ نے وہ بیڑہ اٹھایا جو ایک عام انسان ایک عام مولوی کے بس کی بات نہ تھی آپ حق بات بیان کرتے ہیں اور آپ کو سننے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔.. الله پاک وفات پا جانے والوں کی غلطیوں کوتاہیوں گناہوں صغیرہ و کبیرہ سے درگزر فرماتے ہوئے ان کو معاف فرمائے اور موجودہ کو حق بات سمجھنے سمجھانے والا بنائے اور ان کو اور ہم کو حق بات پر عمل کرنے والا بنائے آمین .
جزاك الله خيرا
میرے استاد محترم اللہ تعالیٰ آ پکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤❤
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر جب بھی کوئی سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٤٨٣٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٥٢٧) (حسن )
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
❤❤❤
EMAM has drilled into the mind of the people to think with it, and also think out of box.
Ahsan kiya ❌
Youth ko Gumrah kiya ✅
Mirza Engineer 🪠🤡🚫
Mufti Rashid Mahmood Razvi ✅
Mufti Mushahid Husain sahab ✅
Ali bhai ALLAH aap ki hefazt farmya, Ali bhai jinda bad
Kis se Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab se
तमाम तारीफ अल्लाह के लिए जिसने हमें अली भाई जैसा गुरु दिया
Mufti Rashid Mahmood Razvi
Mufti Sayyed Mushahid Husain sahab
Amazing Ma-Sha-Allah 😊
SUBHANALLAH.
ALHMDOLILLAH.
ALLAH HUAKBAR.
I love you Engineer Muhammad Ali mirza Sir ❤❤❤
الهم صلی علی محمد و علی آل محمد
السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته 🤗
ماشاء اللّٰه ❤️ ولا حول ولا قوة إلا باللّٰه
رب الشرح لى صدرى ويسرلي امرى و اهلل عقدة من لساني يفقه قولي ☺️🤍🩷🩵
I love Mirza Mohammed Ali Mirza I am from india
MA-SHA-ALLAH ❤
جیو علی بھائی۔۔۔ الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤
Love Allah and Nabi Allah ❤❤❤
Assalam walekum engineer Sahab Allah aapki hifazat Karen
Enginer saheb bahut aacha lagta hai aap pure refrence ke saath baate karte ho 😊
A
MashaAllah.
I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹
Love from kashmir 🇮🇳 ❤❤❤❤❤
Aameen summa aameen ya Rabbul alamin Allah Hu Akbar
Ya Allah iss EMAM sahab ko apni panah me rakh jo ye HAQ samjharaha hai, Allah Aapko sahat de. Tu HAQ ka dayee hai❤️
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️
Love 💕 you ❤Ali bhai ❤from America 🇺🇸 ❤
Amazing man. MashA allah 💖
Ali Bhai ky reference ka koi jawab nhe hai in loogon ky pass 💯
Hai na bareillywood dekho. Sab sar ke uper se jayega jawab hi hai. Lekin sb uper se jayega.. q ki wo apne se bana ke batayenge l.😅
Ali Bhai great man ❤
پاسباں مل گئے کعبے کو منگولوں سے۔۔۔۔۔علی بھای ژندہ باد
جہاں میں اہلِ ایماں صورت خورشید جیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔علی بھائی ژندہ باد
Mash ALLAH
"Ma-Shaa-ALLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️
مرنے سے پہلے اے مسلماں کر لے اس پہ غور
کتابوں کا خدا اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابوں کا خدا اور
کہنے کو تو دیں سب کا اسلام ہے لیکن !
کتابوں کا جہاں اور ہے بابو کا جہاں اور
نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں
بابے تے شے ای کوئی نہیں
میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں
سچائی سے محبت کرنے والوں کو سلام !!!
فرقوں کی دکانیں بند
The Damag Has Been Done !
ہوگیا .
Jazak Allah Khair Wa Ahsanal Jaza ❤
Mere khyal se sabse jyada ustad mohtaram ko Kashmir mein Suna ja raha hai
Nahi bhai pore world ma suna jata ha yaha tak k chaina ma mene khud dekha ha ustad k student waha bhi ha mashallah allah talah tamam students ko sehat de or ali bhi ko sehat de dushmano k shar se mehfoz rakhe ameen ❤
@@alimalikofficial2982 aameen..💗💗💗
شیطان کے بقول اس کا سب سے آسان شکار علماء ہوتے ہیں جنھیں وہ علم کے تکبر میں مبتلا کر کے گمراہ کرتا ہے۔ اللّٰہ پاک سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھیں ۔ آ مین
Jazakallah Ali bhai Allah tallah aap ko salamat rakhe ameen suma ameen
Mashallah g greatest m Ali bhai
❤❤❤
🎉 mashallah, love to see your videos
Students from Australia 🇦🇺 hit like button ❤
Sab Engineer Ko Manne Wale Ek Tarf Aur Mebhi Usi Taraf 🗿✌️
Maula (allah pak) engineer sahab ko salamat rakhe.
Allah Hu Akbar
❤
Assalamu alikum Sir ❤❤❤
37:22
صلاۃ بر مُحَمَّدٍﷺ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ
💐🌸🌹🌷🥀🌻🌼
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ
MARY NABI SA HA HI KOI NAHI
TARY KUFRIYAT BAKNY WALY BABY TY SHY HI KOI NAHI ❤❤❤اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
egineer sahab allah app ko ajar de app ke mehnat our jihad ke liye,esspecially against the people who say they r on ahle sunnat but act as if they r on deen of tasufuf
Jazak Allah Bhai your work is always good ❤❤❤
Ali bhai aap haq pr ho. Allah aapki hifazat farmaye.
Mere Nabi ﷺ Sa Hai Hi Koi Nahi ♥️ Tere Sare Babay Tay Shay Ee Koi Nahi ☕📌
@@muslim_4.1m hamare baba khulfaye rashedin, ahlebet, imame sadik, imame Jafar, imame hambal, imame malik, imame safai, imame Azam abu hanifa, imame soyuti, imame bukhari, imame muslim, aur deegar auliye keram ye sab mere baba hai.
@@muslim_4.1m sabse aula wa aala hamara nabi.
Dono alam ka dulha hamara nabi.
Kya khabar kitne tarey khile chup Gaye.
Per na dooba na doobey hamara nabi.
@@muslim_4.1m khalq se auliya, auliya se rusul.
Aur rasoolon se aala hamara nabi
The best islamic scholar only EMAM ❤❤❤
Geo ❤ USTAD E MOHTARAM ❤💚
Damage has really been done logical talk
I always respect my teacher
کون کون استاد محترم انجینئر محمد علی مرزا کو پسند کرتا ہے بتائیں ❤❤❤
The hatest person in Pakistan
ارے بھائی انجینئر صاحب یہ کیا ڈرامے بازی ہے کہ اپنے بڑے لانچ کرو یہ تو ریسلنگ میں بھی نہیں ہوتا کیا رومن رینس اتے ہی سب کو بولے کہ سب سے بڑا لانچ کرو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرانا پڑے پھر بڑے کے ساتھ مقابلہ ہوگا گورا شریف سے سیکھ لو بھائی پہلے چھوٹے کو ہرا پھر اس کے بعد بڑھاایی گا اور انجینئر کو پتہ ہے کہ میں قیامت تک نہیں بیچ سکتا ان چھوٹوں کے ساتھ طارق مسعود حنیف قریشی😂😂😂😂 کچھ یاد ایا❤❤❤
He is one of my favorite scholar in the world😌❤
Sub
یار میسج میں تجے اب کیا ہی رپلائ دو کاش تو سامنے ہوتا طو تجھے بتاتا کی انجنیئر صاحب کو کافی ٹائم ہوگیا بولتے ہوے کی مفتی منیب جس سے مناظرہ کروانا چھاتا ہے اس کے حق میں ویڈیو بن واۓ اور انجنیئر صاحب تیار باقی مفتی تقی عثمانی وغیرہ کے لیے بھی یہی ہے جاؤ بنواؤ ویڈیو اپنے فرقے کے لیڈر سے بنواؤ 😂😂
Love U sir Allah pak Salamat rakhay ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤eman❤❤❤❤❤
Emam is very close to 3million subscribe 🎉
Love you Ali Bhai ustade mohtaram ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah
engineer Muhammad Ali Mirza ZindaAbad ❤
Janab Ali bhai ab ye log sochte hongen k ab kiya kia jae aur kaisey, Ali bhai zindabad.
Indian students love you ali bhai❤❤❤
Engineer sahab mai India se hu apki video dekh k. Mai tarjuma ke sath Quran sharif v padhna suru kar diya. Aur hadees v padhna suru kar diya. Allah k karam se ab pta chala. Jo bacho se ham sikhe jane hai wo hakikat me deen nahi hai. Ab pta chala. Hakikat kya hai. Allah apko. Lambi umar ata kare. Sehatyab rakhe
Masha Allah
جناب انجینیر محمد علی مرزا صاحب اللہ پاک آپکو جزا خیر عطا کرے
Engineer Muhammad Ali Mirza good great work ❤❤❤
مرزا بھائی میں اہل تشیع ہوں لیکن آپ کے بیان شوق سے سنتا ہوں❤
Perfectly said
SubhanAllah
Ma Sha Allah
Allahpak apko apni amman mn rakhen
Ameeeen
محترم انجینئر محمد علی مرزا صاحب اس نشست کی بیانات سن کر بہت خوشی ہوئی آپ کیلئے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ آپکو دشمنوں کی شر سے محفوظ رکھے الہٰی آمین ۔ ویسے محبانِ محمد ص وآل محمد ص یعنی شیعیان مولا علی علیہ السلام فقہ جعفریہ میں بھی غالی نصیری شرکیہ گفتگو کرنے والوں سے خطرہ ہے کہ ملت جعفریہ میں بگاڑ پیدا نہ کردے بلکہ کردیا ہے نام نہاد ذاکرین نے ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ علمائے حق آپ کی طرح سے ممبروں سے توحید کبریائی بیان کرنے کی ۔ بہت شکریہ علی بھائی سلامتی ہو الہٰی آمین
Next prime minister of Pakistan Engineer Muhammed ali mirza inshaallah vote for usted