Ali bhai zindabad, Ali bhai jesa sacha momin toheed parast he hi koi nahin, ham Allah pak se ye iltja kartey hen k janab Ali bhai ki hifazat farmae ameen..
All jamats should focus on saving people from harmful effects of haram things, junk food & pollution. Stop arguing about faith, Prophet & procedures of prayers.
Make a detailed video on Fatmi people plz. A lot of stories are available on TH-cam but I wanna listen from you the original not fake self created stories.🙆
السلام علیکم بھائی کل میں نماز جمعہ کے خطبہ میں مولوی بیان کر رہا تھا کہ جنت وچ جان واسطے سہارے کی لوڑ چھت کے اوپر جان واسطے سی ٹی کی لوڑ ہیں اسی لیے مرشد کو پکڑنا چاہیے
جنت میں جانے کیلئے اللّٰہ تعالٰی نے سورۃ العصر میں چار شرائط فرمائی ھیں اگر ھم نے ان چار شرائط کو پورا نہ کیا تو کوئی پیغمبر کوئی نام نہاد غوث ۔ قطب ۔ ابدال ۔ مرشدِ ۔ یا پیر بابے ھمیں جہنم میں جانے سے نہیں بچا سکیں گیں کیونکہ یہ رب العالمین کا فرمان ھے ۔ قرآن کریم کو اپنی زبان میں پڑھنا چاھیئے تاکہ اپنے خالق و مالک کے احکامات سے آگاھی ھو ۔ مڈل کلاس مولویوں کی باتوں کو نظر انداز کرنا چاھیئے ۔۔۔ شکریہ آپکا ۔۔۔
پائی جی ولی فقیر بھی سورت العصر میں جو لکھا ہے اسی کا ہی بتاتے ہیں خود سے کوئی بات نہیں کرتے جو خود سے بات کرتے ہیں وہ ولی نہیں ولا ہوتے ہیں جب تک ولیوں کی صحبت میں نہیں بیٹھیں گئے تب تک کسی کو یقین نہیں آئیگا شرط یہ ہے ہوں اصل۔
Aap bas buzargo ki ezzat ka kheyal kare yeh pata nahi konsi kitane hai jinme yeh likha hai Allah neunkoezzat bakhshi hai aapke mere aaba ko kon janta hai yeh socho logo ne mubalga aarayi ki hai
جناب انجینیئر صاحب شیخ عبد القادر جیلانی سے پہلے کیا بنیادی عقائد پر کچھ بات نہ کر لی جائے اگر ہو سکے تو اپنے شیعہ بھائیوں کے عقیدہ امامت کے بارے میں کچھ وضاحت کردیں اور درج ذیل سوالوں کا جواب مرحمت فرمائیں تاکہ سننے والوں کے علم میں اصافہ اور انکے عقائد کی اصلاح ہو سکے "کیا شیعوں کے امام منجانب اللہ مبعوث ہوتے ہیں" "کیا ان اماموں کا درجہ نبیوں کے برابر ہے" "کیا ان اماموں کو شریعت میں ردوبدل کرنے کا اختیار ہے" "کیا ان اماموں کو نبیوں جیسا مان کر ان پر ایمان نہ لانے والا کافر ٹھہرے گا" اور "ان اماموں کو منجانب اللہ مبعوث سمجھنے والوں اور انکو نبیوں کے برابر سمجھنے والوں کے بارے میں اپ کی کتابیں کیا کہتی ہیں" اور جناب انجینیئر صاحب کسی دن اپنے معتقدین کو یہ بھی سمجھا دیں کہ شیعوں کے آخری امام جسکو وہ "امام مہدی" کہتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ تقریبا ایک ہزارسال پہلے آٹھ سال کی عمر میں غائب ہو گیا تھا اور آجتک غائب ہے اور جب حالات سازگار ہوں گے تو واپس آ جائے گا ۔۔۔ وہ آخری امام کہاں ہے اور ہزار سال سے کیسے زندہ ہے جناب انجینیئر صاحب آپ چونکہ حق و سچ کے بہت بڑے داعی اور علمبردار عالم دین ہیں اسلیے امید ہے کہ آپ ان سوالوں پر بھی دو ٹوک اور واضع الفاظ میں اپنا موقف اور عقیدہ بیان فرمائیں ۔۔۔۔۔ صاف صاف اور دو ٹوک ۔۔۔ بات کو ادھر ادھر گھمائے بغیر ان سوالوں کی وضاحت بھی آپ اسی جوش و خروش اور جذبے سے کریں جس جذبہ سے آپ دوسرے مسالک اور ان کے عقائد اور دوسرے فروعی مسائل پر علم کا سمندر بہا رہے ہوتے ہیں شیخ عبد القادر جیلانی سے پہلے کیا آپکے محبوب اثناء عشری کے عقیدہ امامت کو نہ سمجھ لیا جائے!! کی خیال اے 😂😂
بابوں کی عظمت سے آپ کو انکار کیوں ہے۔۔۔انکی مافوق الفطرت کراماتوں سے بیشک انکار کر دیں لیکن اسلام کے لئے کی گئ انکی خدمات سے آپ پہلو توی نہیں برت سکتے۔۔ آپ باربار بابے دی کوئ شئے ز نہیں کہہ کر بابوں کی ہتک کے باعث بنتے ہیں۔ لوگوں نے انکے لئے غلو سے کام لیا لیکن آپ انکی جائز عظمت کا بھی مذاق اڑاتے ہیں۔کیا وہ پاکباز نہیں تھے؟کیا انکی عبادات و ریاضات قابل تقلید نہیں؟ کیا ان کے سچے اور اللہ کے نیک بندے ہونے پر ہمارا فخر کرنا غلط ہے۔۔ کل ملا کر میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مریدیں اولیاء کرام نے غلو سے کام لیکر ان کے ساتھ بہت سی جھوٹی کرامات وابستہ کر دیں اور آپ نے ان کی شان میں گستاخیاں شروع کر دیں۔ کمی دونوں میں ہے۔۔آپ میں بھی اور ان میں بھی!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALI BETA ALLAH PAK AP KO APNI HIFZO,AAMAN MEAN RAKHEY
AAMEEN SUMMA AAMEEN
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen, JazakAllah sir
Ali bhai zindabad, Ali bhai jesa sacha momin toheed parast he hi koi nahin, ham Allah pak se ye iltja kartey hen k janab Ali bhai ki hifazat farmae ameen..
Ali bhai ap per Allah pak ki rahmaten barsty thy barsty hen aur barasity rahengy ameen.
I am laughing at the video but this is biggest reality for the all islam understanding
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ جزاك اللهُ آپکا شکریہ ھمیشہ خوشں رھو اپنا خیال رکھنا علی بھاٸ زندہ باد
ماشاءاللہ بہت خوب۔ شرک کے خلاف کھڑے ہونا اور بولنا سب سے بڑی عبادت ہے۔
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے بڑے رہنماء ہیں وہی سچے مرشد ہیں ۔۔۔
JazaKAllah
ماشاءاللہ ،جزاک اللہ خیر
.
BAY SHAK AAP AIK
ALLAH PAK KAY NAIK
BNNDAY HEAN. MGGAR
BRAILVE TO IN KO
ALLAH PAK AOR NABEE PAK
SAY BHEE AAGY LAY JATY
HEAN. TOBAH TOBAH ...
..
ماشاءاللہ بہت خوب۔ شرک کے خلاف کھڑے ہونا اور بولنا سب سے بڑی عبادت ہے۔
JazaKAllah
تمام مسلمان بھائیوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو
Zanda bad Ali Bhai muskrat beautiful so sweet
shukriya bahi
بہت اچھے جناب بہت اچھے
Ali bhai hafizahullah zindaabad the best research scholar and mujadded-e-islam.
JAZZAK ALLAH KHAIR
Shukriya
👍
shukriya bahi
Mashallah❤❤❤
jazakAllah
حضرت عبد القادر جیلانی کی عظمت پر بھی امت مسلمہ کا اجماع ہے
Ajmat pr aqeeda h karamat pr nahi sorry brother
کس امت کا اجماع ھے۔ بھائ
@@aminulhaq4683بھائی جان آپ کو نہیں پتہ چندہ پارٹی مولویوں کا 😂😂😂
چندہ پارٹی مولویوں کا ہو گا 😂😂😂
@aminulhaq4683 chicha aap ki baat nahi ho rhi h
Love You Ali Bahi
💚 Muslim 💚
All jamats should focus on saving people from harmful effects of haram things, junk food & pollution. Stop arguing about faith, Prophet & procedures of prayers.
Love you بھائی
JazakAllah
?? sir al azher university kin logon na bunai theee
please answer
Full video link please
we will upload soon
ye hai golden choonch waale parinde
اگر گیلانی تھے تو گیلان پاکستان میں ہونا چائیےتھا بغداد میں تو عربی بولی جاتی ہے وہاں تو جیلان ہوناچاہیے
good lecture
Thanks for liking
Khana kaba me meri chappal kisi ne chura liya tha. Ab kya kare.
Ali bhai
Can you talk about Hasan Basri and Rabia Basri?
Who were they?
Level nhi h Bhai ka
Make a detailed video on Fatmi people plz. A lot of stories are available on TH-cam but I wanna listen from you the original not fake self created stories.🙆
😅
Allahuakbr kya dimaagh diya hai Allah ne...itnay hawalay itnay naam yaad rakhna ..yeh Allah ki dain hai aapko
Allaha sy daro baki koi bazourg kuch nhi hota ya sab ab India mai be hony laga ha😂
Allah sbko hedayat dy Ameen
mara msg save kar aur rply kar
السلام علیکم بھائی کل میں نماز جمعہ کے خطبہ میں مولوی بیان کر رہا تھا کہ جنت وچ جان واسطے سہارے کی لوڑ چھت کے اوپر جان واسطے سی ٹی کی لوڑ ہیں اسی لیے مرشد کو پکڑنا چاہیے
جنت میں جانے کیلئے اللّٰہ تعالٰی نے سورۃ العصر میں چار شرائط فرمائی ھیں اگر ھم نے ان چار شرائط کو پورا نہ کیا تو کوئی پیغمبر کوئی نام نہاد غوث ۔ قطب ۔ ابدال ۔ مرشدِ ۔ یا پیر بابے ھمیں جہنم میں جانے سے نہیں بچا سکیں گیں کیونکہ یہ رب العالمین کا فرمان ھے ۔
قرآن کریم کو اپنی زبان میں پڑھنا چاھیئے تاکہ اپنے خالق و مالک کے احکامات سے آگاھی ھو ۔ مڈل کلاس مولویوں کی باتوں کو نظر انداز کرنا چاھیئے ۔۔۔ شکریہ آپکا ۔۔۔
@@arshadhashmi5312Adab zaruri hay Bhai Jan
aap ne jaisa babe engineer ko apna murshid mana hai waisa kisi achche ko murshid banalo
پائی جی ولی فقیر بھی سورت العصر میں جو لکھا ہے اسی کا ہی بتاتے ہیں خود سے کوئی بات نہیں کرتے جو خود سے بات کرتے ہیں وہ ولی نہیں ولا ہوتے ہیں جب تک ولیوں کی صحبت میں نہیں بیٹھیں گئے تب تک کسی کو یقین نہیں آئیگا شرط یہ ہے ہوں اصل۔
@@arshadhashmi5312MashaAllah well said!
Barylwii bus shirko bidat ki factrian chlaty hain wo b dataii sy
Allah hm sbko hedayat dy Ameen
babon ki Kahaniyan shiey e koi ni ..
asa e ha
سر سائنس مسلمانوں کی ایجاد ہے
یہ کیمرا بھی ایک مسلمان سائنسدان نے ہی ایجاد کیا تھا ریسرچ کرسکتے ہو
Payan Nicéphore Niépce ye naam hy bnday ka khuda da wasta ee
tu challenge da betaa muja manzor hai
Aap bas buzargo ki ezzat ka kheyal kare yeh pata nahi konsi kitane hai jinme yeh likha hai Allah neunkoezzat bakhshi hai aapke mere aaba ko kon janta hai yeh socho logo ne mubalga aarayi ki hai
Ja bhahhak ho gaya..... 😂😂😂😂
U r right ?
Aap buzurgon ka mazaak nahi urate, asp apna mazzak urate hain, bcz
U R Jack of all
جناب انجینیئر صاحب
شیخ عبد القادر جیلانی سے پہلے کیا بنیادی عقائد پر کچھ بات نہ کر لی جائے
اگر ہو سکے تو اپنے شیعہ بھائیوں کے عقیدہ امامت کے بارے میں کچھ وضاحت کردیں اور درج ذیل سوالوں کا جواب مرحمت فرمائیں تاکہ سننے والوں کے علم میں اصافہ اور انکے عقائد کی اصلاح ہو سکے
"کیا شیعوں کے امام منجانب اللہ مبعوث ہوتے ہیں"
"کیا ان اماموں کا درجہ نبیوں کے برابر ہے"
"کیا ان اماموں کو شریعت میں ردوبدل کرنے کا اختیار ہے"
"کیا ان اماموں کو نبیوں جیسا مان کر ان پر ایمان نہ لانے والا کافر ٹھہرے گا"
اور
"ان اماموں کو منجانب اللہ مبعوث سمجھنے والوں اور انکو نبیوں کے برابر سمجھنے والوں کے بارے میں اپ کی کتابیں کیا کہتی ہیں"
اور جناب انجینیئر صاحب
کسی دن اپنے معتقدین کو یہ بھی سمجھا دیں کہ شیعوں کے آخری امام جسکو وہ "امام مہدی" کہتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ تقریبا ایک ہزارسال پہلے آٹھ سال کی عمر میں غائب ہو گیا تھا اور آجتک غائب ہے اور جب حالات سازگار ہوں گے تو واپس آ جائے گا ۔۔۔ وہ آخری امام کہاں ہے اور ہزار سال سے کیسے زندہ ہے
جناب انجینیئر صاحب
آپ چونکہ حق و سچ کے بہت بڑے داعی اور علمبردار عالم دین ہیں اسلیے امید ہے کہ آپ ان سوالوں پر بھی دو ٹوک اور واضع الفاظ میں اپنا موقف اور عقیدہ بیان فرمائیں ۔۔۔۔۔ صاف صاف اور دو ٹوک ۔۔۔ بات کو ادھر ادھر گھمائے بغیر
ان سوالوں کی وضاحت بھی آپ اسی جوش و خروش اور جذبے سے کریں جس جذبہ سے آپ دوسرے مسالک اور ان کے عقائد اور دوسرے فروعی مسائل پر علم کا سمندر بہا رہے ہوتے ہیں
شیخ عبد القادر جیلانی سے پہلے کیا آپکے محبوب اثناء عشری کے عقیدہ امامت کو نہ سمجھ لیا جائے!!
کی خیال اے
😂😂
Bhai lot of lecturers of EMAM sahb on this topic
اولیاء اللہ کا گستاخ ہے
بابوں کی عظمت سے آپ کو
انکار کیوں ہے۔۔۔انکی مافوق الفطرت کراماتوں سے بیشک انکار کر دیں لیکن اسلام کے لئے کی گئ انکی خدمات سے آپ پہلو توی نہیں برت سکتے۔۔
آپ باربار بابے دی کوئ شئے ز نہیں کہہ کر بابوں کی ہتک کے باعث بنتے ہیں۔
لوگوں نے انکے لئے غلو سے کام لیا لیکن آپ انکی جائز عظمت کا بھی مذاق اڑاتے ہیں۔کیا وہ پاکباز نہیں تھے؟کیا انکی عبادات و ریاضات قابل تقلید نہیں؟
کیا ان کے سچے اور اللہ کے نیک بندے ہونے پر ہمارا فخر کرنا غلط ہے۔۔
کل ملا کر میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مریدیں اولیاء کرام نے غلو سے کام لیکر ان کے ساتھ بہت سی جھوٹی کرامات وابستہ کر دیں اور آپ نے ان کی شان میں گستاخیاں شروع کر دیں۔
کمی دونوں میں ہے۔۔آپ میں بھی اور ان میں بھی!
اہلیت علیہ السلام کی فضیلت کے مقابلے میں کئی لوگوں کو اٹھایا گیا جن میں عبدالقادر بھی۔ ہیں
Kabar pujari khatam