احساس پروگرام یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں کی کرپشن کی وجہ سے کوئی شفافیت نہیں ہو سکتی جب سے یہ غریبوں کی نقد مدد کے لئے پروگرام شروع کئے گئے ہیں اس تقسیم کی گئی رقم سے اب تک ملک کے انہی غریب کے لئے ان کے اپنے علاقوں میں کئی چھوٹے چھوٹے کارخانے لگائے جا چکے ہوتے جس سے ان غریبوں کی احساس محرومی دور کرنے کے لئے انہیں کارخانوں میں با عزت روزگار فراہم کیا جا سکتا تھا جس سے یہ غریب استفادہ کرتے اور ملک کی معیشت میں بہتری پیدا ہوتی اب بھی وقت ھے معیشت کی بہتری کے لئے عارضی نہیں بلکہ مستقل اور مربوط لائحہ عمل تیار کیا جائے
غربت کا خاتمہ خیرات سے نہیں انصاف سے ہوگا

یہ بیکاری کارڈ سب سے پہلے بند ھونا چاہیے
Pesy jazcash ya easy pasa accounts k zriya Dena chahiya...
ان کو دیتے ہیں جن کے کنوارے والے ہیں 20 سال ہو گئے ہیں میں بیوہ ہوں مجھے نہیں ملتے ❤
The government must finish this programme this is a corrupt program , use this money in new business and create new jobs for families.
بے نظیر سپورٹ پروگرام میں گورنمنٹ افسران اور سیاسی لوگ بھی پیسے لے رھے ھیں۔ سندھ پنجاب کے پی میں کرپشن ھے
En sub ko home based work do..
Rozgar frame kiy jayn.
مشکل نھی فسک کرتے
Kia Ye paisa banzir k ghar aa raha hy. Zakaat ka nam khatm karna koi acha kam nahi
Article 8 aplied
Ye BISP bhe darama he
Band kia jy sab frut h kio pesy nhi melty
Thank u IMF please pressurize corrupt corrupt practices
Astaghferulla.
KHB LHR
😂😂😂.. Maze maze.. Maze..
~♥~♥
🧔💔💔💔