مذاکرات سے مستقبل کی منصوبہ بندی اور حکمت عملی کا آغاز اس دن سے شروع ہوا جب مدارس بل لے کر شہزادہ بلاول پہنچ گئے تھے مولانا فضل الرحمان کے پاس صدر زرداری کا پیغام لے کر۔۔۔ اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے ۔۔پیر کے روز مذاکرات کے نام جو کچھ ہوا اسکے مطابق عمران خان کو اگلے سال دو سال جیل میں اپنے مقدمات میں سزائیں اور اسکے خلاف اپیلیں دائر ہوتے مسترد ہو کر بلاخر صدر مملکت سے رحم کی درخواست منظور ہونے کی یقین دھانی کر کے حکومت نے پارلیمان میں موجود انکے حمایت اراکین اسمبلی کو اچھے بچے بن کر مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن میں بیٹھنے جبکہ صوبہ خیبر پختوں خوا میں گنڈا پور کی سلیکٹڈ حکومت کو استعفیٰ دینے یا تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا کر وہاں بھی ایک۔ اتحادی حکومت قائم کر کے صوبے میں بہتری لائے جاۓ گی ۔کیونکہ "تبدیلی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے ."
مذاکرات سے مستقبل کی منصوبہ بندی اور حکمت عملی کا آغاز اس دن سے شروع ہوا جب مدارس بل لے کر شہزادہ بلاول پہنچ گئے تھے مولانا فضل الرحمان کے پاس صدر زرداری کا پیغام لے کر۔۔۔ اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے ۔۔پیر کے روز مذاکرات کے نام جو کچھ ہوا اسکے مطابق عمران خان کو اگلے سال دو سال جیل میں اپنے مقدمات میں سزائیں اور اسکے خلاف اپیلیں دائر ہوتے مسترد ہو کر بلاخر صدر مملکت سے رحم کی درخواست منظور ہونے کی یقین دھانی کر کے حکومت نے پارلیمان میں موجود انکے حمایت اراکین اسمبلی کو اچھے بچے بن کر مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن میں بیٹھنے جبکہ صوبہ خیبر پختوں خوا میں گنڈا پور کی سلیکٹڈ حکومت کو استعفیٰ دینے یا تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا کر وہاں بھی ایک۔ اتحادی حکومت قائم کر کے صوبے میں بہتری لائے جاۓ گی ۔کیونکہ
"تبدیلی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے ."
Pakistan ko mila kia hy laashon aur larhayi jagrhon k ilawa
GOOD ACTION GOVERNMENT PAKISTAN.AWAM