یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدت ھوئی مدینے بلایا ھے ، کیوں نہیں ؟ اپنے نگر کا مہماں بنایا ھے ، کیوں نہیں ؟ دل روئے سن کے طعنہ یہ دنیا کا بار بار اب تم کو بلاوا ان کا کبھی آیا ھے ، کیوں نہیں؟ کلام : محمد اسلم چشتی
اے بندے خدا جب تک نفس پر مجاہدات کی چھری نہیں پھیرے گا تب تک تو روح کو اپنے سامنے نہیں پائے گاتیرے اپنے اندر ہی کائنات موجود ہے بشرط کہ تو اس کائنات کو اپنی باطن کی نظر سے دیکھے نہ کہ ظاہری آنکھوں سے جب تک تو اپنی نفسانی خواہشات کے اصول کے لیے کام کرتا رہے گا تو معرفت خداوندی سے دور ہی رہے گا لہذا اپنی خواہشات کو محدود رکھ مردان خدا کی تلاش کر اور معرفت الہی کا خواہشمند ہوخدا کی تلاش محض خواہش سے پوری نہیں ہوتی ہے اس میں ہمت اور صبر سے کام لینا پڑتا ہے لہذا مردان خدا جو اس دنیا میں رہ کر خدا کی رسائی حاصل کر گئے وہ اپنے اپ کو مکمل طور پر خدا کے سپرد کر چکے تھے
Wa Alikum Aslam - Jaise ke hum har project me karte hai jab project complete ho jati ho to bigair music ke upload kee jati isse bhe In Sha Allah kiya jayega
السلام علیکم رحمة الله و بركاته جو بھی جیسے بھی ہو اللہ تعالٰی اپکو بہت ہی خوبصورت آواز دی ہے جس کا اس سے بہتر حق ادا نہ ہوسکتا تھا اپ کو آپکی تمام ٹیم کو اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطا فرمائے دین و دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے دنیا واخیرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا @@SufiSama
apko aise kyun laga ke ye AI voice hai ? .. AI itna jyada human tarike se nahi kar sakta bhai... ye sab insan hi kar rahe hai machin nahi hai... bahut jyada mehnat ka kaam hai magar sab kuch profesional tarike se kia jata hai tab jake ap sabko high quality audio milti hai..
Bhai bahut achchhi kitab laye ho Dil bag bag ho gye 👍👍💐💐💐💐 for you love you 👍👍
MashaAllah very beautiful recited ❤️❤️❤️
Lajwab 🌹🌹
Ye kitab bohat umada he ❤esi hi kitabo ka intzar tha moje
ہر کتاب عمدہ ہے الحمد اللہ عزوجل جو سمجھ آجائیں اللہ کا شکر ہے
Kulyat Khalid lahooti ye sunle ap wo milega Jo ab tak na Mila hoga
Mashaallah ❤
Jajakallah hu khairah
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردان حر کی آنکھ ھے بینا
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
خودی سے مرد خود آگاہ کا جلال و جمال
کہ یہ کتاب ھے باقی تمام تفسیریں
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Alhamdulillah.First like and comment
❤❤❤
❤❤❤❤❤
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مدت ھوئی مدینے بلایا ھے ، کیوں نہیں ؟
اپنے نگر کا مہماں بنایا ھے ، کیوں نہیں ؟
دل روئے سن کے طعنہ یہ دنیا کا بار بار
اب تم کو بلاوا ان کا کبھی آیا ھے ، کیوں نہیں؟
کلام : محمد اسلم چشتی
First like first view 😊👍👍👍🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahut besabri se jahar rahata hai aapki har episode ka
Sari bat he apni pehchan ki hy
اے بندے خدا جب تک نفس پر مجاہدات کی چھری نہیں پھیرے گا تب تک تو روح کو اپنے سامنے نہیں پائے گاتیرے اپنے اندر ہی کائنات موجود ہے بشرط کہ تو اس کائنات کو اپنی باطن کی نظر سے دیکھے نہ کہ ظاہری آنکھوں سے جب تک تو اپنی نفسانی خواہشات کے اصول کے لیے کام کرتا رہے گا تو معرفت خداوندی سے دور ہی رہے گا لہذا اپنی خواہشات کو محدود رکھ مردان خدا کی تلاش کر اور معرفت الہی کا خواہشمند ہوخدا کی تلاش محض خواہش سے پوری نہیں ہوتی ہے اس میں ہمت اور صبر سے کام لینا پڑتا ہے لہذا مردان خدا جو اس دنیا میں رہ کر خدا کی رسائی حاصل کر گئے وہ اپنے اپ کو مکمل طور پر خدا کے سپرد کر چکے تھے
Minhazul abedeen bhi udio post kare aap
السلام علیکم محترم جناب بغیر میوزک ہو تو بہتر ہے کیونکہ کے علمی معلومات تشوفين کا بیان ہے
Wa Alikum Aslam - Jaise ke hum har project me karte hai jab project complete ho jati ho to bigair music ke upload kee jati isse bhe In Sha Allah kiya jayega
Aap kya keemiya e SAADAT complete udio post karenge
Aadha adhura wala kaam yaha nahi hota....
In sha Allah
Puri kitaab dijiye ga
In Sha Allah
Bhai itna lamba waqfa upload karne me... Aur wo bhi 20 minute ki audio..
😔
bhai ye book selection karne me hi bahut time lag gaya .. aur bhee kuch kaam the ab project shuru ho gai In Sha Allah kaam hote rahega
@@SufiSama JazakAllah
السلام علیکم رحمة الله و بركاته جو بھی جیسے بھی ہو اللہ تعالٰی اپکو بہت ہی خوبصورت آواز دی ہے جس کا اس سے بہتر حق ادا نہ ہوسکتا تھا اپ کو آپکی تمام ٹیم کو اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطا فرمائے دین و دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے دنیا واخیرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا @@SufiSama
Bhaiya aap Hazrat Sufi Hazrat Shama Niazi r.a ki kitabon se video banaye@@SufiSama
Is that voice AI generated?
apko aise kyun laga ke ye AI voice hai ? .. AI itna jyada human tarike se nahi kar sakta bhai... ye sab insan hi kar rahe hai machin nahi hai... bahut jyada mehnat ka kaam hai magar sab kuch profesional tarike se kia jata hai tab jake ap sabko high quality audio milti hai..
@SufiSama bhai speaker ka andaz boht hi shandaar hai ,isi liye thora heran huwa, mazirat hwa hai
Can I know his beautiful name?