ماشاءاللہ خوبصورت انداز سے ایمان بلآخرت کو تازہ فرمایا۔ اللہ تعالٰی ہمیں حقیقی معنوں میں اسلام اور ایمان سے سرفراز فرمائیں۔ اور مومنین و مسلمین میں ہمیں روز قیامت شمار فرمائیں آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو اچھی صحت کے ساتھ ایک لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ اپ اس سوئی ہوئی امت کو جگا سکیں اپ کے تمام بیانات ماشاءاللہ علم اور حکمت سے بھرے ہوتے ہیں یہ وہ موضوع ہے جن کا علم اج ہمیں اور ہماری نئی نسل کو ہماری نئی نسل کو ضرور ہونا چاہیے اور ہمیں قران و سنت پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنی چاہیے بہت شکریہ اپ کا دل سے اپ کے لیے دعائیں ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ سب پاکستانیوں اور دنیا کے تمام مسلمانوں کو دجال اور ابلیس کے فتنوں سے اپنی حفاظت میں رکھیں اور ہم سب کو سچے اور مخلص مومنین بننے کا راستہ اور طاقت عطاء فرمائے تاکہ ہم دنیا پے ایک بار پھر عروج پے جائے اور خلافت قائم کرے انشاءاللہ امین یا رب العالمین 🏴🇵🇰🇵🇸☪️🕌🇸🇦♥️
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک ہمارے حالوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے آمین۔ ہم آخری دور میں جی رہے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین۔
قَيِّمًۭا لِّيُنذِرَ بَأْسًۭا شَدِيدًۭا مِّن لَّدُنْهُ ˹making it˺ perfectly upright, to warn ˹the disbelievers˺ of a severe torment from Him; This is a warning to the West (U.K, U.S, Israel and etc.).
🎉❤🎉 مسٹر بھٹو نہیں مسٹر خالد قید یا قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں یا رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں
بس کمرے می٘بیٹھ کر ادھر ادھر کی باتیں اور صرف باتیں اور لوگوں کو آج کے current مسائل سے سے بےخبر رکھنا اور عملی اقدامات سے دور رکھنا کیا کر رھے ھیں یہ علماء کے روپ میں بہروپیئے فلسطین اور غزہ کے لئے. الللہ سبحانہ تعالی مسلمانوں کو ایسے کاھلی اور سستی پیدا کرنے والے علماء سو سے محفوظ رکھے
ماشاءاللہ خوبصورت انداز سے ایمان بلآخرت کو تازہ فرمایا۔ اللہ تعالٰی ہمیں حقیقی معنوں میں اسلام اور ایمان سے سرفراز فرمائیں۔ اور مومنین و مسلمین میں ہمیں روز قیامت شمار فرمائیں آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو اچھی صحت کے ساتھ ایک لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ اپ اس سوئی ہوئی امت کو جگا سکیں اپ کے تمام بیانات ماشاءاللہ علم اور حکمت سے بھرے ہوتے ہیں یہ وہ موضوع ہے جن کا علم اج ہمیں اور ہماری نئی نسل کو ہماری نئی نسل کو ضرور ہونا چاہیے اور ہمیں قران و سنت پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنی چاہیے بہت شکریہ اپ کا دل سے اپ کے لیے دعائیں ہیں ۔
ameen ameen ameen Yarabbil alameen Allah app ke haq main har dua qubool farmaye jo logon ne ajj tak Allah ke wali aur naik logon ke liye kee hain
اللّٰہ تعالیٰ سب پاکستانیوں اور دنیا کے تمام مسلمانوں کو دجال اور ابلیس کے فتنوں سے اپنی حفاظت میں رکھیں اور ہم سب کو سچے اور مخلص مومنین بننے کا راستہ اور طاقت عطاء فرمائے تاکہ ہم دنیا پے ایک بار پھر عروج پے جائے اور خلافت قائم کرے انشاءاللہ امین یا رب العالمین 🏴🇵🇰🇵🇸☪️🕌🇸🇦♥️
Aameen Ya Rabbul Alameen Salamat Rahe ❤❤❤
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اتنی اچھی معلومات۔ دینے پر جو دنیادار لوگ ھین وہ آپ کی باتون سے کچھ نھی سمجھ سکین گے
I am speechless by the eloquence and the knowledge 🫡 on this topic ✨️✨️✨️
Allah pak khalil shb ko lambi umer ataa farmae
Sir is pr to apka book honi chaya the,
Agr book na ho to kam sa kam resala to hona chaya.
It is a request
He mostly look at things with the very beneficial prespective for the Akira.
ماشاءاللہ۔
اللہ پاک ہمارے حالوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے آمین۔ ہم آخری دور میں جی رہے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین۔
کسی معتبر عالم کے ساتھ ایک گھنٹے کا سیشن فضول کی بحث کرنے والے موٹیویشنل اسپیکر یا یوٹیوبر کو ہزار گھنٹے سننے سے بہتر ہے۔
Allahhumma Salley Ala Muhammad Wa Aaley Muhammad SAWW 💞💞💞
Wa Ajjil Farajahum ❤❤❤
جزاک الله
اسلام علیکم
MaShaAllah gee
You are subscribed to great channels btw
Mashallah
Oh guys ❤
پاکستان کا مطلب کیا لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ 🇵🇰🏴☪️♥️
❤❤❤❤❤❤❤
welcome
Yeh khitab kis jagha hoa hai m
Phuki and phukni for preparing food by the woods means very poor.
Aap ko chahiye k bolen Allah Kahtein han ager Aap dua bango duniya mai bhi dijiye or Akhrat ma bhi
ISS point ki taraf parents apny bachon ko lain jo Rouhani touch apni zindagi main lana hi nahi chahty
Khush raho mashallah
قَيِّمًۭا لِّيُنذِرَ بَأْسًۭا شَدِيدًۭا مِّن لَّدُنْهُ
˹making it˺ perfectly upright, to warn ˹the disbelievers˺ of a severe torment from Him;
This is a warning to the West (U.K, U.S, Israel and etc.).
Fouj kia ker rahi he explain you supporter what is this
The last hope Akhri chattan Pakistani Army or Pakistani Nation all Muslim countries specially Indian Muslim
Indian Muslims to abhi bhut weak h we khud ko unite hi nhi kar paa rhe h 😢
Ye jhanda kis cheez ka prateet hai... Allama Iqbal ko quote karne wale nationalism jaise shirk Ka jhanda bagal mein q hai
🎉❤🎉
مسٹر بھٹو نہیں مسٹر خالد
قید یا قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے
خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں یا رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں
بس کمرے می٘بیٹھ کر ادھر ادھر کی باتیں اور صرف باتیں اور لوگوں کو آج کے current مسائل سے سے بےخبر رکھنا اور عملی اقدامات سے دور رکھنا کیا کر رھے ھیں یہ علماء کے روپ میں بہروپیئے فلسطین اور غزہ کے لئے. الللہ سبحانہ تعالی مسلمانوں کو ایسے کاھلی اور سستی پیدا کرنے والے علماء سو سے محفوظ رکھے
آپ نے کیا عملی اقدامات کیے ہیں؟ یا پھر صرف یوٹیوب پر کمینٹس کرنے کی حد تک ہی کام کیا ہے؟
Mashallah
Mashallah