Ab Hamari Baari Hai - SIUT Ramadan Appeal 2024 -10sec

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
  • ہمارے بڑے ہمارا اثاثہ۔۔۔
    انہیں کچھ ہو جائے یہ سوچ بھی دل دہلا دیتی ہے
    بس اتنا ہی سمجھ آتا ہےکہ خیال رکھنے کی اب ہماری باری ہے!
    انکا خیال رکھنے میں آپکا ساتھ دیتا ہے ایس آئی یو ٹی جہاں کینسر کی
    تشخیص و علاج کے لئے پیٹ سی ٹی، ریڈیوتھراپی، کیموتھراپی، اور
    روبوٹک سرجری جیسی جدید سہولیات بالکل مفت، عزت نفس کے
    ساتھ فراہم کی جاتی ہیں۔
    ان سہولیات کو مزید بڑھانے کے لئے اب ہم بنا رہے ہیں ایک اور
    کینسر ہاسپٹل جو مکمل ہوگا آپکے تعاون سے۔
    Donate Online at donate.siut.org/
    For Home Collections, Call 111-DONATE (111-366-283)
    #AbHamariBaariHai #SIUT #SIUTCancerHospital #ApnaHai #Ramadan #Zakat

ความคิดเห็น •