EXCLUSIVE: How Top Qazi lost the plot on reserved seats of PTI? Big revelations of Hasnaat Malik
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ค. 2024
- EXCLUSIVE: How Top Qazi lost the plot on reserved seats of PTI? Big revelations of Hasnaat Malik
#Pakistan #QaziFaezIsa #AtharMinallah #AyeshaMalik #ReserveSeats #MalikShahzadAhmadKhan #AamerFarooq #Sargodha #PMLN #ECP #TariqMehmoodJahangiri #AhmadFarhad #MohsinAkhtarKayani #ImranKhan #FaisalVawda #MustafaKamal #BabarSattar #AsimMunir #PTI #AhmedSharif #MansoorAliShah #MuhammadAliMazhar #FaizHameed #HamidMir #WorldPressFreedomDay #NadeemAhmedAnjum #FaisalNaseer #AsifGhafoor #TassaduqJilani #ShehbazSharif #NawazSharif #CommissionerRawalpindi #MolviMushtaq #ZulfiqarAliBhutto #MaulanaFazalurRehman #MazaharAkbarNaqvi #PPP #BushraBibi #KhawarManeka #MusarratHilali #NA130 #Lahore #YasminRashid #ShahMahmoodQureshi #Multan #NA151 #SardarTariqMasood #SaqibNisar #ECP #QamarJavedBajwa #ShaukatAzizSiddiqui #ZulfiqarAliBhutto #Sindh #Karachi #Balochistan #Quetta #AnwaarulHaqKakar #PervezMusharraf #MiangulHassanAurangzeb #BushraBibi #FarahGogi #HussainNawaz #HaroonurRasheed #MunibAkhtar #SadaqatAbbasi #SadaqatAliAbbasi #DawnNews #AdilShahzeb #UsmanDar #KamranShahid #SherAfzalMarwat #Cipher #Cypher #SadiqSanjrani #KamranKhan #UmarAtaBandial #AmerFarooq #Jaranwala #MaqboolBaqar #HassanNiazi #BilawalBhutto #Toshakhana #YahyaAfridi #ChaudhryPervaiz #IMF #Dubai #SaqibNisar #MalikRiaz #KhadijaShah #ChaudhryPervaizElahi #JamalKhanMandokhail #IjazUlAhsan #AbsarAlam #SahirShamshadMirza #AzharAbbas #ShaukatTarin #ImranRiazKhan #VeenaMalik #PervezMusharraf #PunjabAssembly #MohsinDawar #AdilRaja #KubraKhan #MehwishHayat #SajalAli #MahiraKhan #MeeshaShafi #AliZafar #ArshadMalik #JavedChaudhry #AhmadNoorani #FactFocus #NasirButt #AylaMalik #RehamKhan #NajamSethi #IMF #ADB #WorldBank #SaqibNisar #RanaSanaullah #KhawajaAsif #Toshakhana #MudassarNaaru #Sachal #ImaanMazari #ArshadSharif #MustafaNawazKhokhar #ArshadShareef #Kenya #Nairobi #Magadi #SalmanIqbal #AliAminGandapur #Faheem #ImranRiazKhan #SheikhRasheedAhmad #UmarAtaBandial #YahyaAfridi #ShahidWaheed #HasanAzharRizvi #ShafiSiddiqui #SarmadJalalOsmany #AzamNazeerTarrar #Islamabad #SikandarSultanRaja #SheikhRasheed #UsamaKhawar #MQM #AltafHussain #USA #JoeBiden #UnitedStates #America #PervezKhattak #JunaidSafdar #NaumanZakria #MohammadZafarIqbal #AhsanGulrez #SyedAamerRaza #ShahidImtiaz #BabarIftikhar #YousafJamal #KashifNazir #MaryamNawaz #MalikAhmadKhan #FarooqSattar #JahangirTareen #JehangirTareen #KamranKhan #DunyaNews #Trangender #TransgenderRights #AishaMughal #FarhatullahBabar #AyazAmir #SarahInam #SaraInam #Sara #Sarah #ShahnawazAmir #NoorMukadam #ZahirJaffer #AvenfieldApartments #PanamaPapers #AzamKhan #DonaldLu #MolanaTariqJamil#MiangulHassanAurangzeb #BabarAwan #FBR #ShujaPasha #PMLQ #ToshaKhana #KamranYousaf #MTJ #MQM #AltafHussain #PervezMusharraf #AshfaqParvezKayani #ArifAlvi #ChaudhryShujaatHussain #Journalists #MudassarNaaru #Sachal #Peshawar #PervezKhattak #Faisalabad #MalikRiaz #BahriaTown #FaisalChaudhry #SohailZafarChattha #AfrasiabKhattak #BalochStudents #AminaMasoodJanjua #TaimurJhagra #TaimurKhanJhagra #MiftahIsmail #IshaqDar #ShahzebKhanzada #PakistanFloods #ShahbazGill #JameelFarooqui #PEMRA #FawadChaudhry #FaisalJavedKhan #BaqirSajjadSyed #Swat #Waziristan #ShakeelAnjum #SalmanIjaz #KhawarGhumman #arynews #ARY #SalmanIqbal #MoeedPirzada #ShahbazGil #AyyanAli #ArshadSharif #MariaMemon #WaseemBadami #KashifAbbasi #AmmadYousaf #SalmanIqbal #AbsarAlam #MatiullahJan #SaleemSafi #SanaBucha #AmberShamsi #NusratJaved #CyrilAlmeida #AzazSyed #UmarCheema #FakharDurrani #NighatDad #AsmaShirazi #RizwanRazi #ImranShafqat #AmirMir #Bahawalpur #HassanKhattak #MaulanaTariqJamil #MaulanaTariqJameel #USA #UnitedStates #US #MahmoodKhan #TaimurKhanJhagra #USAidToKP #ChaudhryGhulamHussain #ChGhulamHussain #GhulamHussain #SabirShakir #AkhtarHussain #BillGates #AsifGhafoor #SarfrazAli #Helicopter #Dollar #ECP #NAB #AsadUmar #AbdulHafeezShaikh #IjazShah #SheikhRashid #FaroghNaseem #MoonisElahi #HamzaShahbaz #ShahbazSharif #RanaSanaullah #ShahidKhaqanAbbasi #AsifAliZardari #JUIF #Punjab #KP #Peshawar #MaqboolBaqar #JCP #SikandarSultanRaja #ImranDeclaredChor #Helicopter #ForeignFunding #Abraaj #ArifNaqvi #AkbarSBabar #AsimSaleemBajwa #MatiullahJan #AnsarAbbasi #AmeerAbbas #RestoreARYNews #AmirAbbas #BOLTV #ShoaibShaikh #ShoaibSheikh #MajidNizami #AbdulQayyumSiddiqui #AbuzarSalmanKhanNiazi #Dawn #RaheelSharif #AsifFarooqi #BBC #BREAKING #BreakingNews #Exclusive #AmerFarooq #PTIForeignFunding #MianJavedLatif #AsmaShirazi #SanaBucha #AmberShamsi #SaleemSafi #SaqibNisar #AkbarNasirKhan #ZebaChaudhry #HasnaatMalik #SabirShakir #AamerMehmoodKiani #MuradSaeed #AbidSherAli #TalalChaudhry #TallalChaudhry #Jhelum #SheikhAzmatSaeed #ExpressNews #NajafHameed #WeStandWithVcGCU #RemoveVCofGCU #PMLF #NasirIqbal #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #حقیقی_آزادی_مارچ #HassanAyub #MuzamalSuharwardy #چلو_چلو_پنڈی_چلو #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #یوم_انقلاب_26_نومبر #فتنہ_فارغ_ہوگیا #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات #MurreeRoad #Swati #Bajwa
آپ لوگوں کو سچی روپٹنگ کرنے پر قوم کا سلام
8 ججزکی عظمت کو سلام ھے انہوں نے حق سچ کا فیصلہ دیا ھے
مجھے لگتا ہے آج اسد طور کی فتح کا دن بھی ہے ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنے والے صحافیوں کو سلام
محترم اسد طور صاحب آپ نے بھی صحافت کا حق ادا کردیا ہے
جس طرح آپ زمینی خداووں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں
آفرین ہے آپ پر
ہم اس موقع پر شہدائے انصاف اور جمہوریت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
اللہ تعالٰی آپ صحافیوں کو بھی سلامت رکھے اپ لوگوں کا بھی بہت کردار ہے آپ نے ہمیشہ انصاف اور قانون کی بات کی ہے
مخصوص نشستوں کے کیس میں آج مکمل انصاف ہوگیا!
قاضی، پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔
مبارک آپ دونوں کی سب باتیں سچ ثابت ہو گئ
اور قاضی صاحب کا ایکسٹینشن نشتہ
پوری قوم آزاد ججز اور آزاد صحافیوں کو سلام پیش کرتی ہیں پوری قوم کو مبارک ہو
🎉🎉 عمران خان زنداباد ❤❤
اللہ پاک حق کا فیصلہ کرنے والوں ، اور آپ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Great Allah ka shukar
Good analysis now we can see the light at the end of tunnel
Salute to all 8 judges
اسد بھائی ہم پی ٹی آئی والے آپ کے خلاف تھے۔۔لیکن جب سے آپ حق پر کھڑے ہیں ہم ہی نیہں قوم بھی آپ کے ساتھ ہے۔۔
یہ آپ کو اب نظر بھی آتا ہوگا
عمران ریاض کے شاہانہ لائف اسٹائل نے بہت سارے راہ ِ حق پر چلنے والے صحافیوں اور یوٹیوبرز کو عمرانی صراطِ مستقیم پر رواں دواں کر دیا ہے۔
حق نہیں یہک کا راہ ایک بار پی ٹی آئی کی حکومت آ جائے یہی طور پھر سے مار کھا رہا ہو گا
اللّٰہ تعالٰی کا شکر ہے ۔اللہ تعالٰی نے ان ججوں کو ہمت عطاء کی جنھوں نے آئین ور اور قانون کے مطابق فیصلہ کیا عوام ان ججز کو سلام پیش کرتے ہیں
Supreme court retain it's dignity & honor... that's great
جسٹس منصور علی شاہ زندباد اطہر من اللہ زندباد اسلام
حسنات ملک اپ کو سلام ھے
حسنات ملک صاحب کا بولنے اور سمجھانے کا انداز بہت خوبصورت ہے
جسٹس منصور علی شاہ کو اللہ لمبی حیاتی دے۔ اور ان تمام ججز اور ان کے خاندان والوں کی حفاظت کریں،
Historical victory of our brave judges and Pakistani AWAM.
اسد طور صاحب کو پہلی بار سنا ھے۔اچھا لگا ھے۔۔اللہ خوش رکھے
اسد طور صاحب ہم سب آپکی سچ اور حق کی بات کرنے کا حوصولہ موجود ہیں آللہ پاک کے صدقے آپ سدا خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
بہت اچھی مدلل گفتگو، حاصل یہ کہ جج صاحبان کے جراتمندانہ فیصلے سے نہ صرف عدلیہ کا وقار بحال ہوا بلکہ ووٹ کو تقدس اور ووٹر کو عزت ملی جو درحقیقت عمران خان، تحریکِ انصاف کی اس ننگے ریاستی نظام کے مقابلے میں بڑی جیت ہے۔
بیشک اللّٰہ تعالیٰ ہی الحق ہیں۔
قاضی فائز عیسی جیسا جج اللہ کسی دشمن ملک کو بھی نہ دے۔
Ameen summa ameen
اطہر من اللہ جیت گیا قاضی ھار گیا عوام کی امنگوں کہ مطابق فیصلہ آیا
پوری قوم کی طرف سے اپ جیسے بہادر رپورٹر کو سرخ سلام ♥️
اللّٰہ تعالی اسد طور کی حفاظت فرمائے .حق کے ساتھ کھڑا ہے شير دل
حسنات ملک ن لیگ کا سپورٹر تھا لیکن آج ثابت کیا کہ یہ سچ بولنے کی جرت بھی رکھتا ھے اور قاضی کا صحیح غلاصہ کیا ! گریٹ بچوں عزت سب سے بڑی دولت ھے❤❤❤
Bilkul, lekin abhi bhi kabhi kabhi aap Hasnat Malik ka tilt IK ke khilaf deikh sakte hain...
آصد بھائی آپ آیک دلیر باپ کے دلیر بیٹے ہو جیسے آپ کے ساتھ ریاست نے ظلم کیا ہے آپ پھر بھی حق آور سچ پر کھڑے ہو زبردست ❤❤❤❤❤❤❤❤
ان کے والد کون تھے ذرا بتائیں
آپ دونوں حضرات سلام آپ کے زبردست تجزیہکوسلام
حق اور سچ کا ساتھ دینے پر آپ دونوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اللہ تعالٰی آپ صحافیوں کو بھی سلامت رکھے سپریم کورٹ کے 8 معزز ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ھیں
سپریم کورٹ کے 8 معزز ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ھیں
کل ان ججوں کو تحریک انصاف کے رنگروٹ کسی اور فیصلے پر جو گندئ گندی
گالیاں دیں گے اسکی لسٹ ابھی سے بتا دیں 😂
baqi 5 ne teri pain kad lee hai 🤣🤣🤣🤣 aur 8 judges ne teri bay bay 🤣🤣🤣
سلام ہے آپ کی صحافت کو اسد طور ایک وقت میں میں آپ کو سہی نہیں سمجھتا تھا لیکن ایک بات ثابت ہے آپ ایک اچھے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے صحافی ہیں آپ ایک سرمایہ ہیں پاکستان کے
جب ظلم کی انتہا ہو گئی تو ثابت ہو گیا نصر من اللہ
پی ٹی آئی کے کروڑوں ووٹرز رب العالمین کا شکر ادا کرتے ھیں جس نے 8 ججز کو حوصلہ اور جرات عطا فرمائی کہ وہ وقت کے فرعونوں کے سامنے ڈٹ گئے ۔
قوم ان ججز کی ممنون اور احسانمند ھے۔
اس جبر کے سیاہ ترین دور میں ثسبت قدم رھے
Qazi F Warr Gaye, Qazi F Hay Hay
زبردست تجزیہ
آزاد رپورٹنگ اور غیر جانبدار تجزیہ کرنے پر آپ لوگ ہم سب کے شکریے کے مستحق ہیں
سلام پاکستان کی عوام کو دعائیں قبول ہوئیں۔ تمام۔ججز کو سلام کراچی کے ججز نے واقعی بہادری کو بھی سلام جنہوں نے دباؤ کو مسترد کیا ۔ پاکستان ذندہ باد
آپ کی حق سچ کی رپورٹنگ کو سلام
آ پ لوگوں کو سچی رپورٹ کرنے ہر قوم کا سرخ سلام
جتنی بڑی نا انصافی ہوئی تھی اس سے بڑا انصاف مل گیا اللہ شکر
جمعہ مبارک 🎉🎉💐💐❤️😍😍📣📣📣🥰❤️❤️❤️
❤❤❤ اللہ الحق ھے اسد بھائی ❤❤❤
سر آپ دونوں صحافیوں کو اور آپ کے جیسے صحافی بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان ججز کو جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا سلام ہے سب کو اور بہت مبارک باد پاکستان کے باشعور عوام کو
Alhamdulilah historic decision by the brave SC judges #PTI ✌️
الحمد للہ۔ آج قوم نے سپریم کورٹ میں موجودہ یزید کو شکست دی ہے۔ قوم ، قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے والے ججز کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔
جب انسان کا توکّل صرف اللّٰـہ تعالٰی پر ہوتا ہے تـو مشکل وقت میں اللـہ تعالٰی ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتے ہیں کہ جس سے انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور ایمان پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے۔
۔ ۔ ۔
8ججز ز 25 کروڑ عوام کے ہیرو ہیں پاکستانی قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے ان کا نام تاریخ میں گولڈن حروف سے لکھا جائے گایہ امر ہو گئے
Justice Muhammad ali mzhar ki azmat ko salam
اسد طور صاحب ،آپ نے اس پورے کیس کو اپنے تجزیات اور کوریج کے ذریعے بہترین طریقے سے کور کیا 👍👍👍
عمران خان 25 کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے
الحمدللہ پاکستان کے تمام ججز نے پاکستان کی آزادی کی بنیاد کی ایک اور اینٹ رکھدی میری اور عمران خان کی جانب سے عوام پاکستان کو سلام ۔ جئے پاکستان ذندہ باد
Tamam judges ne nahi only those 8 judges. Qazi and his Gang tried utmost to not let people's will to prevail.
We salute to brave judges ❤
Thank you for your right information 👍
ملک صاحب نے بہت اچھے انداز میں فیصلہ سمجھا دیا ہے
آپ سب بہادروں خصوصاً اسد طور کو سلام
بہادر صحافی غیور جج صاحبان کو سلام ❤
Ma sha Allah the people of pak will never ever forgort bcz they alway stand on a right side of history and they alway raise voice for PTI Bat symbol❤❤❤❤
اسد بھائی بہت اچھا فیصلہ آیا ہے
Asad Toor & Hasnaat Malik are very best
قاضی ہسٹری کا بدترین اور نفرت انگیز۔ کردار برقرار رکھا
بہت خوب- بڑے عرصہ بعد اسد طور اچھا لگا- شکریہ
ھمالیائی تجزززززیہ آرائی
گڈ جاب حسنات ملک صاب
اور طور صاب ❤❤
The rebirth of Justice Munir and Justice Moulvi Mushtaq has been nipped in the bud. Alhamdolillah.
ECP SS Raja and Co must resign.
ملک کے تمام معزز اداروں سے پوری قوم درد دل سے التماس کرتی ہے کہ ملک وقوم کا مزید امتحان مت لیں اور پاکستان کو پاکستانی عوام کے سپرد کر دیں انشاء اللہ عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعہ ملک وقوم کو مشکلات سے نکال لیں گے ❤
کیا خوبصورت الفاظ کا استعمال کرتے ھوئے کتنا زبردست تجزیہ ھے
جسٹس عرفان سعادت زندباد اسلام 🕷️🕷️🕷️🕷️🕷️🕷️🕷️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️🕷️🕷️🕷️🕷️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️🕷️🕷️⚖️⚖️
جیو طور صاحب حسنات ملک مطیع اللہ جان بہت اچھی رپورٹنگ کی
Wah Sain jee Wah 🎉❤
Asad The Great Zindabad 🌺🌹
Thank you both well done you are great ppls standing with Haq and sach
Well done, Toor sahib & Hasnaat sahib. Keep going!
❤Love imran khan ❤Love pti ❤Love 804 ❤
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد یا رب العالمین ہمارے پیارے ملک میں عدل وانصاف قاءیم فرما آمین یا رب العالمین ہمارے پیارے ملک میں عدل وانصاف قاءیم کرنے والوں کی مدد اور حفاظت فرما آمین یا رب العالمین ہمارے پیارے ملک میں عدل وانصاف قاءیم کرنے والوں کی دونوں جہانوں میں کامیاب فرما آمین
وعلیکم سلام عمران خان زندہ باد پاکستانی مظلوم عوام زندہ باد
شکریہ بہادر ججز میری ووٹ کی حفاظت کا
اسد بھائی قاضی غروب ہوتا ہوا سورج ہے اور منصور علی شاہ چڑھتا ہوا سورج ہے تو ججز نے بلکل ٹھیک کیا چڑھتے سورج کو سلام کیا۔
اتنی زبردست ڈسکشن سننے کے بعد میں نے حسنات ملک صاحب کا چینل فالو کیا ہے مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا یار یہ تو بڑا لائق ادمی ہے ماشاء اللہ
محسنوں کا دلی شکریہ وفاؤں کا۔۔ اللہ نے استقامت بخشی آئیندہ بھی سرخرو کرے۔ آمین ۔عمران خان کی مشکلات اپنی رحمت کی چادر تلے آسانیوں میں بدل دے ❤
عمران خان بشریٰ بی بی۔۔۔ ژندہ باد ❤❤
الحمد للہ 🙏
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے ✌️
قاضی کی عدالت سے امید تو نہی تھی لیکن ساتھی ججز کی دلیری اور آپ جیسے سب v لاگرز کی محنت کا نتیجہ ہے۔ جنہوں نے اس معاملے پر بہت جاندار آواز اٹھائی۔
عمران خان زندہ باد 🎉✌️
کمپنی مردہ باد 🖐
بہت ہی خوبصورت تجزیہ
عمران خان زندہ باد اج حق کی فتح ھوی ھے
Justice Mansoor Ali shah sab solute you
Excellent analysis Hasnaat Malik Sb!
❤JUMMA MUBARAK ❤IMRAN KHAN JINDABAD ❤️🧡💛❤️🧡💛
اعلی تجزیہ
8 معزز ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام۔۔
Justice M. Ali Mazhar sb solute you
❤❤❤ Brave Justes By the Brave People's 😊😊😊
Hon'able Justice Mansoor Ali Shah's Respect has gone to seventh sky.
Byshuk Allah jissy chhahyeh izzat dy jissy chhahyeh zillat dy .
نہایت قابل تعریف تجزیہ ❤
حسنات ملک اور اسد طور ، آپ کی جرآت اور بیباکی کو سلام
Very true Asad Toor the great
الحمداللہ؛
کسی کا بس نہیں تھا کسی کا بس نہیں
بلندیوں کو یوں پامال کر رکھنا
Asad toor
صحافت کی دنیا کا وہ ہیرو ہے جس کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں اور جو بکتا نہیں، وہ سوال کرتا ہے اور جواب مانگتا ہے، وہ بہادر اور عظیم انسان ہے۔
Mr. Hasnat Malik & Asad Toor ,
You both are greatest patriotic citizen of the country......
Salam
Shukur alhamdullah.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں مزہ آئے گا شکریہ 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤
Good analysis, three cheers for Justice Rizvi
اسد طور صاحب اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو
حق بات کہنے پر آپ کو بہت بہت مبارک اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین
Allah haq k sath chalne walun ki madad Kary ameen
Salute to All judges and All people who stands with constitution, Justice And Rule& Law in Pakistan including you all ....