السلام علیکم سر کیا ہم ٹیوبل کے سیمنٹ والے بور میں سمر سیبل پمپ لگا سکتے ہیں اگر لگا سکتے ہو تو بور کو کوئی نقصان ہوگا یا نہیں پلیز رہنمائی فرما دیں مہربانی
واسلام۔بھائی 5 انچ ڈلیوری تک لگا سکتے ہیں اگر واٹر لیول 60 یا زیادہ سے زیادہ 70فٹ تک ہو۔ مگر ایک بات کا خیال رہے کہ پمپ میں چیک وال کا ہونا لازمی ہے ورنہ بور پھٹ جاتا ہے۔
270 فٹ واٹر لیول ہے 10 ایچ پی کی سبمرسیبل ڈالنا ہے بور لوہے کا بڑا ٹربائن والا 450 فٹ بور ٹیڑھا ہے لیکن سبمرسیبل آسانی سے چلا جائے گا .اس کے پمپ میں جو پانی کو واپس آنے روکنے والا وال ہوتا ہے اس میں سوراخ ڈالنا چاہیئے یا پائپ میں پانی کھڑا رہنے دیا جائے .سولر سسٹم پہ چلے گی آپ پہلے بھی ریپلائی کرتے ہیں امید ہے مشورہ دیں گے ❤
Good luck 👍
Massive information
thanks
Sir Lodhran mein water level 70 feet hai. 50 ft well depth + 20 ft water depth hai. Monoblock pump well mein laga sakta hoon?
Shukria
Water level 70/80 feet 5 inch delivery chahea kitna hp ka submersible pump lga ga aur kitni plates lgain ge
Good
Thanks
5inch Dilvery Hai Motor 40 Hp Hai Water level 86 Feet Hai Katana Solar Plates Zaroori Hai Shaft Wali Tubine Hai Batana Bhai
السلام علیکم سر کیا ہم ٹیوبل کے سیمنٹ والے بور میں سمر سیبل پمپ لگا سکتے ہیں اگر لگا سکتے ہو تو بور کو کوئی نقصان ہوگا یا نہیں پلیز رہنمائی فرما دیں مہربانی
واسلام۔بھائی 5 انچ ڈلیوری تک لگا سکتے ہیں اگر واٹر لیول 60 یا زیادہ سے زیادہ 70فٹ تک ہو۔
مگر ایک بات کا خیال رہے کہ پمپ میں چیک وال کا ہونا لازمی ہے ورنہ بور پھٹ جاتا ہے۔
30 hp semerseble konsa best h bro
grundfos sb sy acha hy
270 فٹ واٹر لیول ہے 10 ایچ پی کی سبمرسیبل ڈالنا ہے بور لوہے کا بڑا ٹربائن والا 450 فٹ بور ٹیڑھا ہے لیکن سبمرسیبل آسانی سے چلا جائے گا .اس کے پمپ میں جو پانی کو واپس آنے روکنے والا وال ہوتا ہے اس میں سوراخ ڈالنا چاہیئے یا پائپ میں پانی کھڑا رہنے دیا جائے .سولر سسٹم پہ چلے گی آپ پہلے بھی ریپلائی کرتے ہیں امید ہے مشورہ دیں گے ❤
جی بلکل ضرور چلے گی سولر پر آپ کو 16 پینل لینے ہوں گے 580واٹ کے اور چیک وال میں سوراخ ہونا چاہیے آسانی رہتی ہے۔
جزاءک اللہ
ہمارا واٹر لیول 50 فٹ ہے کتنے سولر لگیں
30panel sy bhi ap ka acha pani ae ga
اسلام علیکم بھائی 270 پر 10 پاور کی موٹر رکھی ہوئی ہے 22 سولر لگے ہیں 550 واٹ کے مگر پرشر نہیں ہے 3 انچ پائپ ہے پمپ 30/12 ہے
واسلام بھائی12 -30 کا پمپ تو 250 فٹ سے اوپر کی ڈیلوری میں 2 انچ کیلئے لگاتے ہیں اور آپ نے 3 انچ پہ لگایا ہے اس لیے پریشر کم ہے۔
Ur method of teaching is sooooo good....plz share your number ..
I want to discuss something about solar tubwell 4"
Izhar bodla shujabad i need your mobil no
03075253678whatsapp