I have seen text of ghazall and enjoyed but waiting for presentation by you and then will really enjoy. Thanks for classical poetry, Raheel sb. Shamshad Awan.
اسلام علیکم راحیل بھائی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اچھی صحت کے ساتھ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ نیک خواہشات اور تمناؤں کے ساتھ ایک درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں۔ عرض یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ ن م راشد کی نظم حسن کوزہ گر(حصہ دوئم) اگر ہو سکے تو پیش کیجیے گا۔ امید ہے کہ اگر یہ بات آپ کی نظر سے گزری تو ایک مثبت جواب دیکھنے کو ملے گا۔ اللہ نگہبان۔
لہجہ کی تعریف کی جاۓ
یا
آواز کی تعریف کی جاۓ۔۔
کمال۔۔۔اور لاجواب۔۔۔بہت اعلی
Beshak
بہت خوب ۔۔ لاجواب 👍👍غالب جیسا شاعر بھی اب کہیں نہیں۔۔۔۔
Wah kiya kehnay
کااااش کہ ضیا محی الدین صاحب اس غزل کو پڑھتے۔
واااہ
I have seen text of ghazall and enjoyed but waiting for presentation by you and then will really enjoy. Thanks for classical poetry, Raheel sb.
Shamshad Awan.
لا جواب 🖤
کیا کہنے
بہت خوب صورت
واہ
بہت اعلیٰ راحیل بھائی
👌🌺
Reminded me my matric days
Same
❤️
اسلام علیکم راحیل بھائی۔
امید کرتا ہوں کہ آپ اچھی صحت کے ساتھ خیر و عافیت سے ہوں گے۔
نیک خواہشات اور تمناؤں کے ساتھ ایک درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں۔
عرض یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ ن م راشد کی نظم حسن کوزہ گر(حصہ دوئم) اگر ہو سکے تو پیش کیجیے گا۔
امید ہے کہ اگر یہ بات آپ کی نظر سے گزری تو ایک مثبت جواب دیکھنے کو ملے گا۔
اللہ نگہبان۔
😔💔😔
💖🥰🌹
EAK Tha ka char hona