حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا مدرسہ جو کہ تلمبہ میں ہے
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ค. 2022
- ماشاءاللہ مدرسۃ الحسنین حضرت مولانا طارق جمیل صاحب زید مجدھم کے سب سے پرانے مدارس میں سے ایک مدرسہ ہے اور الحمد للہ ثم الحمدللہ اس مدرسہ کے فارغ التحصیل علماء و مفتیان کرام زندگی کے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کرنے کے بعد امت کی رہنمائی میں مصروف ہیں،
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی زندگی میں برکت نصیب فرمائے اور ہر طرح سے ان کی حفاظت فرمائے!
آمین
#maulanatariqjameel #hazratmuhammad #tariqjameel #tariqjameelstatus #madrasah #islamic #islamicinformation #islaam #information #informative #pakistan #multan #mianchannu #amaizing #place #places
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مفتی صاحب ۔۔۔۔ کبھی مسجد کی وڈیو بھی بنائیں ۔۔۔۔
Ma sha Allah 💓
ما شاءاللہ بہت خوب
Mashallah
Ma sha Allah ma sha Allah
❤️❤️❤️ MASHALLAH ❤️❤️❤️
MashaAllah
MashAllah ❤
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
آمین وایاک
❤️
Impressive and wow
These kinds of videos will definitely revolve the typical images of madrassas in our minds
Keep sharing
Yes in sha Allah