لاکھوں، کروڑوں درود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر میاں رضا صاحب کمال کر دیا ہے آپ نے نہایت ہی شاندار Vlog بنایا ہے۔ ماشاء اللہ، زبردست
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز بیان اور روح پرور مقامات کی سیر کروا کر آپ نے اہل بیت علیہم السلام سے محبت عشق کو تازگی مہیا کی ۔۔۔۔الللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
حرم پر اپنی خدمات سرانجام دینے والے یہ اہلکار رضاکار ہوتے ہیں یہ باقاعدہ تنخواہ پر نہیں ہوتے بلکہ رضاکارانہ خدمات ہوتی ہیں اور کا تعلق زندگی کے مختلف شعبہ جات سے ہوتا ہے ان میں ڈاکٹرز انجینئرز بینکرز آرمی آفیسرز وغیرہ سے ہوتا ہے یہ اہلیبیت علیہم السلام کے تئیں ان کی محبت و عقیدت ہوتی ہے کہ یہ ان زائرین کے جوتے سنبھالنے میں سعادت محسوس کرتے ہیں ایرانی قوم پر شاید یہی اللہ کا فضل و کرم ہے کہ وہ دنیا کے ہر چیلنج سے نبرد آزما ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں کہ دنیا حیران ہے کہ اس قدر پابندیوں کے باوجود کوئی قوم کیونکر اپنا وجود قائم رکھ سکتی ہے اور وہ بھی اتنے وقار سے کہ دنیا کو ورتہ حیرت میں ڈالنے کے لئے کافی ہے یہ ہے محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی اصل غلامی
ما شآ اللہ ۔۔۔ ایران پا یندہ باد شاد باد منزل مراد ۔۔
Keep It Up
لاکھوں، کروڑوں درود و سلام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
میاں رضا صاحب کمال کر دیا ہے آپ نے نہایت ہی شاندار Vlog بنایا ہے۔ ماشاء اللہ، زبردست
بہت شکریہ چوہدری خرم صاحب ۔سلامت رہیں
مولا قبول فرمائیں آپ کی زیارت آمین
MashAllah ❤
ماشاء اللہ
Good Job ❤
Thanks
MaShaAllah sir
❤
ماشااللہ
سبحان الله
Very nice
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز بیان اور روح پرور مقامات کی سیر کروا کر آپ نے اہل بیت علیہم السلام سے محبت عشق کو تازگی مہیا کی ۔۔۔۔الللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
بہت شکریہ
Allah apko salamat Rakhe sir g
آمین شکریہ مہر جی
Good video (;:;()
Sir ji mobil iPhone ke cemro
Once upon time iran was zorashtriyan country - parsiyan dainesty ....but iraniyans are very good people's
how far is from bordr
Sir ji Iran ge o
جی جی
حرم پر اپنی خدمات سرانجام دینے والے یہ اہلکار رضاکار ہوتے ہیں یہ باقاعدہ تنخواہ پر نہیں ہوتے بلکہ رضاکارانہ خدمات ہوتی ہیں اور کا تعلق زندگی کے مختلف شعبہ جات سے ہوتا ہے ان میں ڈاکٹرز انجینئرز بینکرز آرمی آفیسرز وغیرہ سے ہوتا ہے یہ اہلیبیت علیہم السلام کے تئیں ان کی محبت و عقیدت ہوتی ہے کہ یہ ان زائرین کے جوتے سنبھالنے میں سعادت محسوس کرتے ہیں
ایرانی قوم پر شاید یہی اللہ کا فضل و کرم ہے کہ وہ دنیا کے ہر چیلنج سے نبرد آزما ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں کہ دنیا حیران ہے کہ اس قدر پابندیوں کے باوجود کوئی قوم کیونکر اپنا وجود قائم رکھ سکتی ہے اور وہ بھی اتنے وقار سے کہ دنیا کو ورتہ حیرت میں ڈالنے کے لئے کافی ہے یہ ہے محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی اصل غلامی
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ۔۔کمال تجزیہ کیا آپ نے۔سو فیصد درست کہا آپ نے۔۔یہ اس عظیم بارگاہ کے ادب کا ہی صلہ ہے ایرانی قوم کو