صدیوں پہلے ایک بزرگوار نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا تھا، یہ شخصیت اہل بیت پیغمبر میں شامل ہے، اللہ کا نیک بندہ اپنے قدم مبارک سے مہربانی اور رحم کا بے کراں سمندر اپنے ساتھ لایا ۔ صدیوں سے ایران کے عوام ایسی عظیم شخصیت کی میزبانی میں فخر محسوس کر رہے اور روز بہ روزاس عظیم شخصیت کے فیض سے فیضیاب ہو رہے ہيں ۔
کیا خوب نظارہ ہے ۔۔۔اللہ پاک ہمیں بھی ایسی برکتوں رحمتوں والی درگاہوں پر حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین
صدیوں پہلے ایک بزرگوار نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا تھا، یہ شخصیت اہل بیت پیغمبر میں شامل ہے، اللہ کا نیک بندہ اپنے قدم مبارک سے مہربانی اور رحم کا بے کراں سمندر اپنے ساتھ لایا ۔
صدیوں سے ایران کے عوام ایسی عظیم شخصیت کی میزبانی میں فخر محسوس کر رہے اور روز بہ روزاس عظیم شخصیت کے فیض سے فیضیاب ہو رہے ہيں ۔
MashAllah 😇💕💞
Stay blessed forever YA IMAM REZA MOULA MADAD❤ 🤲🤲🤲🤲🤲
خانوادئہ اہل بیت کے عظیم علمی و روحانی چشم و چراغ کی تربت انور ❤۔۔ نہایت شاندار انفراسٹرکچر
MaShaAllah sir
DAROOD MUHAMMAD O ALAY MUHAMMAD I LOVE IRAN ITS REVOLUTION ITS FOOD ITS PEOPLE GOD BLESS IRAN ABUTURAB SHAH FROM AMERICA
❤❤❤❤🎉
لاکھوں کروڑوں درود پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر۔ کمال کی وڈیو بنائی ہے آپ نے۔ ماشاء اللہ
👌🏻
Assalam o Alikum Ya Imam RAZA Moula madad❤❤❤❤❤ 🤲🤲🤲🤲🤲💓💓💓💓💓🤲🤲🤲🤲🤲
DAROOD MUHAMMAD O ALAY MUHAMMAD I LOVE IRAN ITS REVOLUTION ITS FOOD ITS PEOPLE ABUTURAB SHAH FROM AMERICA
Dosto k sath shere frma de zyarat ko slamat rhy
Good video,.:;(
Thanks