Jinko Rs 12000 wala SMS Nahi aya unko MSG Kab tak aa jaye ga? SANIA NISHTAR IMP Video MESSAGE

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • Jinko Rs 12000 wala SMS Nahi aya unko MSG Kab tak aa jaye ga? SANIA NISHTAR IMP Video MESSAGE | Dr Sania Nishtar media talk | Special Assistant to the Prime Minister on Poverty Alleviation Dr. Sania Nishtar | 12 April 2020
    Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
    Subscribe to the Official Capital TV TH-cam Channel: / capitaltvlive
    Like us on Facebook: / capitaltv.pk
    Follow Us on Twitter: / capitaltv_news
    Visit our website: www.dailycapita...
    #CapitalTVPk #CapitalNews

ความคิดเห็น • 3.8K

  • @basharathussain2884
    @basharathussain2884 3 ปีที่แล้ว +9

    ھم کو تو پہلے مل گئے تھے اب6 مھینے ھو گے ھیں میسج کو پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا

    • @mryounas8711
      @mryounas8711 2 ปีที่แล้ว

      او میڈم یہ سب بکواص ھے

  • @toheedbhutta711
    @toheedbhutta711 4 ปีที่แล้ว +27

    حکومت کو کوئی ٹھوس اقدام کرنا چاہیئے میں پیشے سے رنگساز ہوں
    اور جب سے لاک ڈون ہوا ہے تب سے میرا کام بند ہے اگر کچھ کر سکتی ہیں حکومت تو کر دے ۔ نہیں تو لاک ڈون اٹھا دے ۔ شکریہ

    • @saqlainsaqlain2872
      @saqlainsaqlain2872 4 ปีที่แล้ว

      Asslam u alaikum mery father k name sy massage aea hi mgr mery Abu ki death ho gai hi Bray mahbani raqam ko mery Ami k name py transfer kr dy ap ki nowazsh ho gi Mushtaq Ahmed name hi on ka or zoja ka name nasreen koser hi

    • @faryadmalik8398
      @faryadmalik8398 4 ปีที่แล้ว

      ☜☆☞

    • @khalidahtishamahtisham1299
      @khalidahtishamahtisham1299 4 ปีที่แล้ว

      Plz plz

  • @toyscars324
    @toyscars324 7 หลายเดือนก่อน +1

    آپ کی درخواست مو صول ہو گئی ہے۔آپ کو اگلے 48 گھنٹوں میں آگاہ کردیا جائے گا. yah sirf aadhin 48 ghante mein kahan kiya jaaye Sonakshi card number bhejo 48 ghante bad aakar Kiya jaega aur kuchh bhi nahin karte

  • @user-qb9mg4ll9b
    @user-qb9mg4ll9b 4 ปีที่แล้ว +26

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ تمام اراکین کو سلامت رکھے اور آپ سب کو اپنی حفظ و امان رکھے ۔۔۔۔ آپ سچ فرما رہی ہیں دوکاندار واقعی غریب عوام کے روپے کاٹ رہے ہیں جو لوگ ان حالات میں بھی اللہ پاک کا خوف نہیں کھا رہے ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے شکریہ

  • @ShahbazBaloch-g2h
    @ShahbazBaloch-g2h 4 หลายเดือนก่อน +1

    میں نے اپنی امی کا شناختی کارڈ کا نمبر لگا تھا اس میں نا اھل پر کیو۔ اور

  • @shehrbano8651
    @shehrbano8651 4 ปีที่แล้ว +6

    اور کتنا انتظار کریں 6اپریل سے ااب تک انتظار کر رهےهیں

  • @hafizshahmuhammad7519
    @hafizshahmuhammad7519 4 ปีที่แล้ว +54

    محترمہ جو پیسے کاٹ رہے ہیں ان کے متعلق تو آپ نے فرمایا کہ ہم ان کو سخت سے سخت سزا دیں گے لیکن جو غریبوں کو نہ اہل قرار دے رہے ہیں ان کے متعلق آپ کی زبان سے کوئی الفاظ نہیں نکلا

  • @zarahussain1923
    @zarahussain1923 3 ปีที่แล้ว +2

    مجھے میسج آیا ہے کہ میں اہل نہیں ہو اب میں کیا کروں پلیز مجھے بتائیں

    • @beautyqiets1772
      @beautyqiets1772 2 ปีที่แล้ว

      Ap ya paise lake Kisi ki madat kar de

  • @mylittleworld793
    @mylittleworld793 4 ปีที่แล้ว +26

    بائیس روز ہوگیا لاک ڈاؤن کو جانچ پڑتال ہو رہی ہے آپکے مرنے کا انتظار کر رہی ہے حکومت کوئی شرم؟؟ بل پہنچ سکتے ہیں گھر گھر پر امداد نہیں 🖐🖐🖐

    • @aamirmughal2919
      @aamirmughal2919 4 ปีที่แล้ว

      بلکل ٹھیک کہا محترمہ

    • @yumshahasfan1053
      @yumshahasfan1053 4 ปีที่แล้ว

      Ap ke bat say agree hu.

    • @raiimranraiimran9443
      @raiimranraiimran9443 4 ปีที่แล้ว

      Pti inshaallah es mulk ka muqadar badlay gii

    • @vipvideos7680
      @vipvideos7680 4 ปีที่แล้ว

      گھبرانا نہیں ہے😃😅😫

    • @shahzadbaloch7992
      @shahzadbaloch7992 4 ปีที่แล้ว

      😁😆😬🤐😥😓🖐️✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋✋🤲

  • @faizaneraza7556
    @faizaneraza7556 4 ปีที่แล้ว +9

    پیارے بھائیو جس طرح سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم جو حق دار نہیں ہے ان کو مل رہی ہے اسی طرح مجھے تو لگتا ہے ہے کہ احساس پروگرام کی رقم بھی شاید ایسے ہی لوگوں کو ملے جو حقدار نہیں ہے اور جو اہل ہیں شاید وہ بھوکے ہی رہ جائے۔اور رقم ملنے کی امید میں ہی سانسیں گوا بیٹھیں۔اللہ عزوجل ہم سب کو صحیح معنوں میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @tahiranaz5429
    @tahiranaz5429 3 ปีที่แล้ว +1

    ھمارا تو مسیج ھی سنٹ نہی ھو رہا

  • @Nomankhan-pv3qz
    @Nomankhan-pv3qz 4 ปีที่แล้ว +14

    کافی ایسے لوگ بھی ہین جو اسکے مستحق نھین ھین انکو بھی مل رہین ھین اور جو مستحق ھین انکو نہی مل رہے

    • @IrfanPescoirfan
      @IrfanPescoirfan 3 ปีที่แล้ว

      3420150345877. 8171

    • @MuzamalAli-ku7ur
      @MuzamalAli-ku7ur 6 หลายเดือนก่อน

      Raheela khoser hum to ghareeb ha bhahet 8 bhachy sotaly ha raheela khoser maded mara ak Bata ha zahny mareez 15 sll ka ha raheela KY oat Sy pany nekala jhata ha na alaj na khamny ko humary gher 500 b nah ha husband sarver 87 sll KY ha maded humary 1000 b nah gher maded muzamel 8171 ahsas khafalht sarvy kharty ha 48 ghanty aty ha ghareeb ko b

    • @MuzamalAli-ku7ur
      @MuzamalAli-ku7ur 6 หลายเดือนก่อน

      Aap humary falyt ay khod dahky ay aap ay dahky

    • @BootaJutt-ed1bm
      @BootaJutt-ed1bm 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@MuzamalAli-ku7ur❤❤❤❤❤❤❤❤❤7878

    • @MuamalAli-i3i
      @MuamalAli-i3i 6 หลายเดือนก่อน

      Assalam walekum mam Maryam nawaz beta hamen 4 sal ho Gaye sarve karvate hue aaj fir sarve karva kar Aaye Hain aaj fatehgarh mein Faisalabad mein rahte hain aur hila kausar aur hamen madad 4 sal se nahin milati hai aur mere pahle 8:00 hai aur mere husband ne shaadi Kar li thi unko sambhalne wala koi nahin tha unhone mujhse Shaadi Kar li thi ab 10 sal se bed per hai unke Ghar dekh raha hai aur rahila Kaushal Faisalabad

  • @asadbutt3929
    @asadbutt3929 4 ปีที่แล้ว +4

    اس نااہل میڈم نے کہا ھے کہ اب ھم 44 ارب سے زیادہ کی رقم غریبوں میں تقسیم کر چکے ہیں ۔۔ جبکہ حقدار کو ایک روپیہ بھی نہیں ملا ۔۔۔

  • @Farrukhjutt786
    @Farrukhjutt786 4 ปีที่แล้ว +20

    ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو اللہ‎ پاک سلامت رکھے اور محفوظ رکھے ۔ زندہ باد

    • @muhammadzulqarnain1694
      @muhammadzulqarnain1694 2 ปีที่แล้ว +3

      Qosar illahee

    • @GandroAli
      @GandroAli 22 วันที่ผ่านมา

      😢😮😅😊😊😅😢😢😊😅😮😢😢😢hhhgfrrrr❤

  • @tahiranaz5429
    @tahiranaz5429 3 ปีที่แล้ว +1

    ھمارا تو مسیج ھی سنٹ نہی ھو رہا

  • @tauqeer_hussain
    @tauqeer_hussain 4 ปีที่แล้ว +59

    اگر کسی دہاڑی دار مجبور انسان کو بھی امداد نہیں مل رہی اور اس کے بچے گھر میں بھوکے ہیں تو بتائیں کہ وہ بندہ آپکا گریبان کہاں پر آ کر پکڑے

  • @sufyanchudhary8812
    @sufyanchudhary8812 4 ปีที่แล้ว +41

    جن لوگوں کو مسیج نہیں آیا وہ گھبرو نہیں اور جواب 2030 تک آ جاے گا

  • @MadniMadni-e2w
    @MadniMadni-e2w หลายเดือนก่อน +1

    5 mahine se Meri benazir income band hai main message ke intezar mein Hun registration per laga hua hai hamari halat bahut kharab hai bacchon ki talim bhi ruki Hui hai

  • @zahidgaming4047
    @zahidgaming4047 4 ปีที่แล้ว +31

    پچھلے دو ہفتوں سے جانچ پڑتال ھو رہی ھے میسج کب آۓ گا جب غریب مر جاۓ المیہ

    • @naqashnaqash1905
      @naqashnaqash1905 4 ปีที่แล้ว

      دو آفتوں سے یہی سن ریا جانچ پڑتال ہو رہی ہے ابھی تک میسج کب آئے گاایک ماہ ہوچکا ہے گھر پر بیٹھ کر بور ہورہے ہیں اور ہمیں پیسے بھی نہیں مل رہے پلیز جلدی جلدی کریں اگر آپ سے کچھ نہیں ہورہا تو لاگ ڈانٹ ختم کریں اور ہمیں کام پر جانے دیجئے

  • @khwabnama1988
    @khwabnama1988 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ خواب پورا ہوگیا.
    از طرف خواب نامہ

  • @ParvezKhan-mv5fz
    @ParvezKhan-mv5fz หลายเดือนก่อน

    گورنمنٹ اسکول میں سنتے ہیں پیسے اتے ہیں میرے بچوں گورنمنٹ اسکول میں پڑھتے ہیں لیکن میرے بچوں کو کوئی پیسے نہیں ملے

  • @sanahussain621
    @sanahussain621 4 ปีที่แล้ว +218


    *قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*
    *لَا تَقْنَطُوْا۝*
    *نا امید نہ ہو*
    *لَا تَهِنُوْا۝*
    *ڪمـزور نہ پڑو*
    *لَا تَحۡزَنُوۡا۝*
    *غمگین نہ ہو*
    *لَا تَيْاَسُوْا۝*
    *مایوس نہ ہو*
    *"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا*
    *ڪمزور تمہارا وقت ہے*
    *اللّٰـہﷻ نہیں"*

    • @sanahussain621
      @sanahussain621 4 ปีที่แล้ว +2

      @QUR@N- AND- DUA♥️ 👍🏻

    • @najafalisufi8435
      @najafalisufi8435 4 ปีที่แล้ว +2

      Beshuk

    • @SaraKhan-hj3gs
      @SaraKhan-hj3gs 4 ปีที่แล้ว

      Sms aaraha. Hai har baar k apka NIC number ghalat hai nadra ne Jo NIC number Diya hai wohi number me sms Kar Raha Hun aur me dehari pe kaam karta Hun aj 29 din hogaye hain

    • @fakhrepakistan5132
      @fakhrepakistan5132 4 ปีที่แล้ว

      +

    • @thebittertruth4588
      @thebittertruth4588 4 ปีที่แล้ว +1

      Masha Allah Jazak Allah

  • @allamaabujamalmuhammadusma3746
    @allamaabujamalmuhammadusma3746 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشااللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں ❤ ❤ ❤ ❤

    • @JanatLarik
      @JanatLarik 7 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhmmadImranQadri-l9n
    @MuhmmadImranQadri-l9n 7 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب جناب ڈاکٹر ثانیہ مرزا صاحبا چک نمبر 133 بہادری والا تحصیل وضلح چنیوٹ ہمارے علاقے میں صرف ایک ہی دوکان ہے کہ جس رقم نکلوانے جاتے ہیں اس کی مجموعی صورت یہ ہے کہ200تا 500 تک کٹوتی ہوتی ہے برائے مہربانی اس کا کوئی ردعمل کر دیں کہ تمام حلقہ جس میں تقریبا 25 کے لگ بھگ گائوں ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ رش کی وجہ سے جو عورتیں جلدی کی وجہ سے کٹوتی ہوتی ہے کیونکہ دوکان دار کی عید لگ جاتی ہے اگراس حلقہ میں...2.. دوکانیں اور ہوں تو لوگ آسانی سے رقم نکلوا سکے گے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @ImranAli-wi2jz
    @ImranAli-wi2jz 4 ปีที่แล้ว +55

    جی ہم نے موبائل ایپ سے رجسٹریشن کروائ ہے مگر اب تک کؤی جواب نہیں آیا

    • @MAhsan-jm8xy
      @MAhsan-jm8xy 4 ปีที่แล้ว +5

      آپی جی ابھی میسج کیو نہی آیا ہم تو گھر کے خرچے سے تنک آگے ھے اب تو ہمارے پاس پیسے بھی نہی ھے جو بچوں کا دودھ ہی لے آئے

    • @MUZENT
      @MUZENT 4 ปีที่แล้ว +5

      @@MAhsan-jm8xy net istemaal krne k paise hain???

    • @Nandsclothescollection
      @Nandsclothescollection 4 ปีที่แล้ว +1

      Mery bhe ass passs kafi gareeeb logo k sms ka koe rply ni aya jin ka mwny apply kea tha apny phone ay

    • @muhammadsafdar6686
      @muhammadsafdar6686 4 ปีที่แล้ว

      @@Nandsclothescollection good Dr sahiba

    • @tahirajutt2216
      @tahirajutt2216 4 ปีที่แล้ว

      Abhe tak nahe Ya

  • @kokabwrites1666
    @kokabwrites1666 4 ปีที่แล้ว +61

    بہت خوب ڈاکٹر ثانیہ مرزا جزاک اللّہ

    • @kokabwrites1666
      @kokabwrites1666 4 ปีที่แล้ว +4

      12000 والا میسج ابھی تک مجھے بھی نہیں ملا ہے ۔۔

    • @allyourfavouriteishere6988
      @allyourfavouriteishere6988 4 ปีที่แล้ว +3

      مجہے بہی نہیں ملے پیسہ میں بہت پریشان ہو گھر میں راشن بہی نہیں اور قیراکا ماقن ہے

    • @allyourfavouriteishere6988
      @allyourfavouriteishere6988 4 ปีที่แล้ว

      😪😪

    • @muhammadhamza-jd8pf
      @muhammadhamza-jd8pf 4 ปีที่แล้ว +1

      Ap k help line number send kren is number p 03133066085

    • @mehwishfaraz7782
      @mehwishfaraz7782 4 ปีที่แล้ว

      Tasweer m samny dia hoa kis code ki bt kry Hain mjy bta de plzzz

  • @MuhammadAkram-ri1bv
    @MuhammadAkram-ri1bv 9 หลายเดือนก่อน +1

    ہم نے تین چار بار سروے کروایا وہ منظور نہیں ہو رہا تو کیا کریں

  • @saliheen8595
    @saliheen8595 4 ปีที่แล้ว +102

    اطمنان سے سمجھا نے کا بہت بہت شکریہ
    پہلی بار کوئی اچھی چیر پرسن ملی ھے

    • @wakeelkhankhan9422
      @wakeelkhankhan9422 4 ปีที่แล้ว +2

      Mujy aj 12 13 dino s ye he sms a rha h k ap ki walda ahal hen mgr wo to hen he ni

    • @ladlakhanzsafi640
      @ladlakhanzsafi640 4 ปีที่แล้ว +2

      Hahahahah

    • @poetryvediomycreater4799
      @poetryvediomycreater4799 4 ปีที่แล้ว +1

      i agree

    • @mriazmriaz3093
      @mriazmriaz3093 4 ปีที่แล้ว +1

      میں نے میسج کیا تھا مجھے میسج آیا ہے جانچ پڑتل کا کا تو میں کیا کروں میرے گھر میں آٹا نہیں ہے میں دہیاڑی دار ہو

    • @yousuflhan339
      @yousuflhan339 4 ปีที่แล้ว +1

      Uyyy

  • @nmafridi2121
    @nmafridi2121 4 ปีที่แล้ว +7

    ھم نے بہت عربوں کیلے یہ مسج کیا ھے لیکن جانج پڑاتل کرناھے
    کب تک کب تک کب تک
    جواب ضروری ھے

  • @kishwarkhan1543
    @kishwarkhan1543 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم میڈم مجھے پہلےبےنظیر انکم سپوٹ پیسےملتےتھےجب سےطلاق ھوئی ھےمیں ماں کےگھرآئی ھوں توں میرےپیسےبند کردیا گیاکتنےسال ھوگےھےمجھے نہیں مل رےمیں بہت مجبورھوں میرے پاس توں دوائی کےبھی پیسےنہیں ھوتےمیرا گردہ نہیں ھےٹیسٹ کےپیسےنہیں ھوتےنہ کوئی وسیلہ ھےکماکےدینےوالاآپ کی مہربانی ھےمیرےدوبارہ کھول دے جوں بند کیےھے

  • @Kokokhan-lp1be
    @Kokokhan-lp1be 4 ปีที่แล้ว +68

    دس دن میں مسج ایگا یہ نہیں لیکن لوگ بوک سے صرور مر جائے گے اللہ تعالیٰ رحم کرے ہمارے حا لات پر امین 🤲

  • @ayoubkha1946
    @ayoubkha1946 4 ปีที่แล้ว +93

    کب تک میسج آجائے گا پریشانی بہت اور پیسے بھی نہیں مشکل حالات میں ڈیٹ تاریخ اندراج کریں

    • @shabeerjanshabeerjan391
      @shabeerjanshabeerjan391 4 ปีที่แล้ว +2

      کب۔ تک ۔یہ۔ چلیگا

    • @shabeerjanshabeerjan391
      @shabeerjanshabeerjan391 4 ปีที่แล้ว +7

      ہم۔ غریب۔ لوگوں کو ۔تو ۔یہ۔ نہیں ۔ملتا ۔یہ۔ امیر ۔لوگوں۔ کلیے ۔ہے۔ ہم۔ sms ۔کرکے ۔تهگ ۔گے ۔کوچھ ۔جواب۔ نہیں۔

    • @ayoubkha1946
      @ayoubkha1946 4 ปีที่แล้ว +3

      کب تک میسج آئے گا

    • @sarfarazshabbir2106
      @sarfarazshabbir2106 4 ปีที่แล้ว +1

      @@shabeerjanshabeerjan391 Sahi kha

    • @molanawaseemakram
      @molanawaseemakram 4 ปีที่แล้ว

      Jb tk chalay chahiye jao

  • @mussaratiqbal5966
    @mussaratiqbal5966 ปีที่แล้ว

    کیا کم تنخواہ اور کم پینشن والےکو بھی یہ کارڈ مل سکتا ھے ۔پختون خواہ کےلوگ بھی شامل ھیں۔اس افراط میں

  • @waleedsahi1083
    @waleedsahi1083 4 ปีที่แล้ว +24

    گھر بھجوا دیی شکریہ ۔باھر ھجوم تو لگے گا ۔ پلیز ۔۔۔

  • @muhammadidrees6543
    @muhammadidrees6543 4 ปีที่แล้ว +12

    افسوس کہ ہم سفید پوش ہیں کسی کو اپنی مجبوری بھی نہیں بتا سکتے اور بدقسمتی سے ہمارے حکمران جھوٹے ہیں کہ صیح حقدار کو ان کا حق نہیں دیتے ۔۔ 🙄

  • @JavedGul-td8rk
    @JavedGul-td8rk 6 หลายเดือนก่อน +2

    اس طرح کے طریقے کار کے لیے تو ہر دیہاڑی دار کا مزدور کارڈ بننا چاہیے تاکہ باسانی وہ رقم حاصل کر سکے

  • @khalidfarooq2132
    @khalidfarooq2132 4 ปีที่แล้ว +7

    جس نمبر پر رابطہ کرناہے مساسل مصروف ہے۔دوسرانمر بھی ھو۔۔۔مہربانی

  • @muhammadKhan-uk8wz
    @muhammadKhan-uk8wz 4 ปีที่แล้ว +10

    10دن سے زیادہ ہوگیا ہے مسیج نہی آیا جی

    • @gamer-z6431
      @gamer-z6431 4 ปีที่แล้ว

      من صبرو کا

    • @zamirhussainkalhoro2134
      @zamirhussainkalhoro2134 4 ปีที่แล้ว

      4530217279527 ahel hen pr msg abhi tk nh aya 20 din hogaye hen

    • @Ahmedmusabirdlovers
      @Ahmedmusabirdlovers 4 ปีที่แล้ว

      اسلام و علیکم بھائ جی یہ امداد ملے گی بھی یا نہیں

    • @mwaheed2709
      @mwaheed2709 4 ปีที่แล้ว

      @@zamirhussainkalhoro2134 FYI

  • @abdullahlashari4206
    @abdullahlashari4206 3 ปีที่แล้ว +2

    جی میڈیم ضلح جھل مگسی گنداوہ میی احساس کب شروع ہوگا

  • @raufkhan9129
    @raufkhan9129 4 ปีที่แล้ว +44

    Greeb logo ko kuch ni milta wo becharay preshan hy .

    • @g0oglebypass605
      @g0oglebypass605 4 ปีที่แล้ว

      kab

    • @shebazali2834
      @shebazali2834 4 ปีที่แล้ว

      Mahdam g ya pahssa kab tak milla ka jab bhe karraa ak he sms ata ha ka jhaach partaal ho rahyee ha kab tak passa milla ga

    • @saimabilal1697
      @saimabilal1697 4 ปีที่แล้ว

      Saee kha asy jasy sb jhoot hai koi help nhi ho rhi ghreebo ki

    • @waqarahmed-qg8tv
      @waqarahmed-qg8tv 4 ปีที่แล้ว

      Bhot prshn h

  • @یااللہاللہیامحمدیاعلی
    @یااللہاللہیامحمدیاعلی 4 ปีที่แล้ว +5

    وہ کہتے ہیں کہ آ پ کا شناختی کارڈ نمبر غلط ہے

    • @heerarizwan6969
      @heerarizwan6969 4 ปีที่แล้ว

      Yehi mere sath hua ha massage b ni ja raha

  • @MuhammadTariq-cp6jm
    @MuhammadTariq-cp6jm 4 ปีที่แล้ว +40

    اسلام علیکم جی یہ پاسپورٹ والو نے کیا گونہ کیاہے ان لوگوں کو میلنا چاھے ی لوگ تو مجبوری سے پاسپورٹ بناتے ھے

    • @m.ahmadraza3847
      @m.ahmadraza3847 4 ปีที่แล้ว

      zee.gl/obroIxS pof jobs bahi

    • @zakriazakria1349
      @zakriazakria1349 4 ปีที่แล้ว

      tek kaha ha ap ne

    • @MuhammadTariq-cp6jm
      @MuhammadTariq-cp6jm 4 ปีที่แล้ว

      @Shilpa Call XXX sex بھائ ٹینشن تو اس لیے لیتے ھے کہ بہت سے لوگ باہر سے ھے جو 7 8 سو ریال پے کام کرتےتھے جو ادھر پس گیے اب روزگار نہی ھے کیا کرے لوگ

    • @tariqjaan1575
      @tariqjaan1575 4 ปีที่แล้ว

      Palez ham renat pe rehty pelz Help kar dy

    • @ranarafeeq537
      @ranarafeeq537 4 ปีที่แล้ว

      Hamare pass bhi ration Nahin Hai Paise Nahin Aaye Garib Hain Hamari Ahmedabad Karen

  • @kokabwrites1666
    @kokabwrites1666 4 ปีที่แล้ว +32

    الفلاح بینک تو کہہ رہا ہے ہمیں کوئی آ رڈر نہیں ہے ہم نہیں دے سکتے تب ہی تو ایچ بی ایل پر بہت رش ہے۔

    • @chandsoomro2282
      @chandsoomro2282 4 ปีที่แล้ว

      Bkwass kar rha hy

    • @hinazehra62
      @hinazehra62 4 ปีที่แล้ว +1

      Karachi me logon ko ehsas waly paisy Mily ya nhi

    • @chandsoomro2282
      @chandsoomro2282 4 ปีที่แล้ว +1

      @@hinazehra62 ZaHir C baT
      hy mil Rahy hn

    • @hinazehra62
      @hinazehra62 4 ปีที่แล้ว

      Alfalah waly keh rhy Hain ke abhi Karachi walon ka number nhi Aya

    • @chandsoomro2282
      @chandsoomro2282 4 ปีที่แล้ว

      @@hinazehra62 wo even e bOl rahy karachi ka Number kese na aye itna bara CiTy hy miL rahy hn har jga

  • @Atia-w2w
    @Atia-w2w 3 หลายเดือนก่อน

    جن کو آپ پیسے دے رے ہیں سب کے اپنے گھر ہیں کوہی کوہی مستحق ھوتا ہیں جو لے ریا ہیں میں بہت غریب ھو

  • @fihoparifihopari3933
    @fihoparifihopari3933 4 ปีที่แล้ว +5

    Oyyyyy kisi ko b nahi milny .sub joth hy mujy msg kiyehowy 15 din ho gay hen .garib ki madad kon karta hy .bb g.😥😥😥😥😥😥😢😢😢😢😢😭😭😭😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰

    • @ammaram3407
      @ammaram3407 4 ปีที่แล้ว

      Koi be nhi sb jhot hy

  • @salmanbaloch1949
    @salmanbaloch1949 2 ปีที่แล้ว +4

    Liken ham logo ko aik bar be nai Mila hai 🥺

  • @nosheen2788
    @nosheen2788 2 หลายเดือนก่อน

    ثانیہ صاحبہ۔ ہمیں بھی آٹھ مہینے ہو گئے ہیں ہمارا بھی سرواے کیے ہوئے لیکن ابھی تک کوئی حل نہیں نکلا جب پوچھ لیں ان سے تو کہتے ہیں کہ سرواے ٹھیک نہیں ہوا

  • @itsallabout9267
    @itsallabout9267 3 ปีที่แล้ว +6

    Afsos ki baat hai jo log hakdar Hain unhen data koi nhi

    • @MuzamalAli-ku7ur
      @MuzamalAli-ku7ur 6 หลายเดือนก่อน

      Hamen 4 sal Ho Gaya 48 ghante kahati hai pahle dhire dhire ke daftar karvate the Faisalabad mein aabhar fatak road mein karvate Hain rahila ko sar Mohammed sarvar mujamil mere se 8:00 hai puchte nahin hai aur kisi ne flat mein ek kamra Diya hai ek kamra hamare pass hai vah school padati hai vah teacher hai usko poochh rahi hai aur ham log baithe rahte hain mere pair se Pani nikala jata hai aur mere husband 7 sal ki hai unko har duniya ki bimari hai mere husband 87 sal ki hai bimari hai duniya ki cardiology se dawai Mela kar deti ho aur chai pi Nahin sakti hai kamre mein washroom karte hain hamen 14000 ki madad de de ab aapka bahut shukriya Hoga har bar 48 ghante aate Hain 4 sal Ho Gaya karvate hue uske liye 8:00 baje hai ek baccha Mera hai uska theek Nahin hai vah tension ki vajah se Ghar ki garibi ki vajah se hamara rajniti karvata Koi hamen madad chahie hukumat se benazir se aur nivasi se Maryam Nawaz se Subhash ji se 22 Mai se Ham ham log ko madad chahie ham log bahut majbur hai cal main logon ke ghar ka kam karti thi ab mere pet se Pani nikala jata hai hamen Kam Nahin kar sakti pichhle sal Mubarak Meri 55umriya jila kausar ki ped se Pani nikala jata hai aur aap logon ke ghar ghar ka Kam Nahin kar sakti hai aur madad chahie uske liye bacche Hain kuchh Nahin karti hai

    • @MuzamalAli-ku7ur
      @MuzamalAli-ku7ur 6 หลายเดือนก่อน

      Mere husband ka number hai main apne husband ke number check karungi kyunki humne saat walon se saat feron ke Malik hai na yah phone Unka hai to Unka unke phone se main jo chale jaate Hain ki Nahin chalta hai to tum kya tum uske sath na Bach baccha khelta rahega tumhen FIR aapko message kar deti hun

    • @MustafaAdnan-lg4jg
      @MustafaAdnan-lg4jg 6 หลายเดือนก่อน

      8171

  • @muqaddastvpk6659
    @muqaddastvpk6659 4 ปีที่แล้ว +7

    بہت خوب ثانیہ باجی

  • @ziastudio9696
    @ziastudio9696 3 ปีที่แล้ว

    ضلع منڈی بہاؤالدین تصیل ملکوال نظیر انکم سپورٹ والوں نے انگوٹھا بھی لگوا لیا ہے اور دو بار پیسے نہیں دیے سکینہ بی بی شوہر کا نام زید اکرم کٹھیالہ خورد آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے ہیلپ کریں مہربانی ہوگی

  • @shahidhussainshahidhussain7220
    @shahidhussainshahidhussain7220 4 ปีที่แล้ว +8

    Aslamalikom hilp laein no btain

  • @azankhan5590
    @azankhan5590 4 ปีที่แล้ว +7

    Madam please Ham ya yah batao mere message per to yah likha hai ke aap apne a Metallica Zila intezaam Mia se Rabta karo

  • @alamashazadi3835
    @alamashazadi3835 3 ปีที่แล้ว

    میری مالی حالت ٹیھک نہیں چوٹے بچے ہیں میرے ساتھ حادثہ ہوا ہے قرض میں ہیں

  • @ashfaqhussain6393
    @ashfaqhussain6393 4 ปีที่แล้ว +7

    بعض لوگ اپنے یوٹیب چینلوں پہ اپنی ویڈیوز شیر کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پیسے نکالنے کا یہ طریقہ ہے پلیز ایسے لوگ کو سمجایے

    • @danich492
      @danich492 4 ปีที่แล้ว +1

      Ha bajo gar bala ay

  • @funnymolvi7
    @funnymolvi7 4 ปีที่แล้ว +17

    Mujhy kuch nahi mila or han zarorat mand ko to wesay bhi kuch nahi milta😭😭

    • @imtiazkarim290
      @imtiazkarim290 4 ปีที่แล้ว +2

      Suchi bat hamesha kadowa lagtaha .good .only rich people take money not poor.

  • @kmrankhn7982
    @kmrankhn7982 3 ปีที่แล้ว

    میڈم مجھے پچے سال 12000 ھزارہ روپے ملے تھے اس سال لکھا آیا اپ اس بار اپ اھل نہیں ھیں

  • @Farrukhjutt786
    @Farrukhjutt786 4 ปีที่แล้ว +7

    میرا یہ میسیج ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کے پاس پہنچا دیں پلیز ۔ تاکہ کسی ضرورت مند انسان کا بھلا ہوجائے اللہ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

    • @mahammaham5045
      @mahammaham5045 4 ปีที่แล้ว

      Message se Kia balla ho GA bahi mere

  • @shahbazjee1623
    @shahbazjee1623 4 ปีที่แล้ว +11

    Bass Allah ap sub ko hadiyat da
    Ameen

  • @ParvezKhan-mv5fz
    @ParvezKhan-mv5fz หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ہمیں تو ایک بھی بار احساس والوں سے پیسے نہیں ملے نہ مجھے میری شوہر کو میری بہن میری امی ہم میں سے کسی کو بھی نہیں ملے میرے خاندان میں تو سچ میں یہ لوگ دے بھی رہے ہیں یا صرف ایسے ہی افواہ بڑھ رہی ہیں

  • @befikraabbaxi143
    @befikraabbaxi143 4 ปีที่แล้ว +23

    Payment easy paisa wgyra sy honi chahye thi

    • @hncirshad6635
      @hncirshad6635 4 ปีที่แล้ว +1

      Good

    • @faisalnisar5625
      @faisalnisar5625 4 ปีที่แล้ว

      Sar main ap ko ni esipasa ka jawab hakomat ko dy rha hon ya apni gand say day ga jab esipasa ko B band kya hoa hai pasa ya usy day ga to hame moly ga na janb

    • @karimbukhshbukhsh5887
      @karimbukhshbukhsh5887 4 ปีที่แล้ว

      8171

    • @karimbukhshbukhsh5887
      @karimbukhshbukhsh5887 4 ปีที่แล้ว

      42401-2986618-9

    • @m.ahmadraza3847
      @m.ahmadraza3847 4 ปีที่แล้ว

      zee.gl/obroIxS pof jobs bahi

  • @waqasabro7066
    @waqasabro7066 4 ปีที่แล้ว +6

    آپ ‏******************** برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں.
    Mara pass ya jwb aya kya hme mil skte hai plzz batao

  • @khan-kk2vk
    @khan-kk2vk 3 ปีที่แล้ว

    آپ بڑے لوگوں کو دینا چاہتے تھے

  • @zeeshanraj869
    @zeeshanraj869 4 ปีที่แล้ว +7

    Allah se mango bhaiyo in logo se nahi mango ye ek par de gen Allah to salo sal deta h q bhul gy ho tum log ye bat

  • @arqamdada7814
    @arqamdada7814 4 ปีที่แล้ว +5

    5 din hogye sms karte hoye kb paise milege. pls batao

  • @ghulamhaiderghulamhaider349
    @ghulamhaiderghulamhaider349 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم یہ میں اپنے نمبر سے اپنی والدہ کا اپنا اور اپنی بیگم کا آئی ڈی کارڈ بھیج رہا ہوں لیکن مجھے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا کوئی میسج ریپلائی نہیں آ رہا مجھے اس کے بارے میں کچھ بتا دیں کہ یہ کیسے ہوگا

  • @digambarkrdangicusbian4907
    @digambarkrdangicusbian4907 4 ปีที่แล้ว +18

    Agle baar Sare logo ko aadhaar card bana do Or bank account se link krke payment kro govt ko bhi phayada Or public ko bhi

  • @javedsardar9639
    @javedsardar9639 4 ปีที่แล้ว +5

    Jazak Allah khair kese aram say bt kr ri hn

  • @arifjlalani9543
    @arifjlalani9543 2 ปีที่แล้ว

    سر 8171پرمیسج آیا ہے آپ میسج آیا. اس کا کیا مطلب ہے

  • @MuhammadWaqas-sb2zq
    @MuhammadWaqas-sb2zq 4 ปีที่แล้ว +7

    میڈم جولوگ دوسرےصوبےمیں رہتےہیں انکواپنےصوبےمیں جاناھوگایاجہاں رہتاھووہی سے ملیں گئے

    • @zakirullah7073
      @zakirullah7073 4 ปีที่แล้ว

      @@risworld52 mi kpk s ho rehta punjab mai.ab kia kro.msg.ni aya

    • @humakhan6164
      @humakhan6164 4 ปีที่แล้ว

      Ap jahn rhty hn wahi sy b mill jyn gyn

    • @zakirullah7073
      @zakirullah7073 4 ปีที่แล้ว +1

      @@humakhan6164 mtlb mai rawalpindi mai ho msg aya k hm apk jan partal hone k bad msg sent krt hai abhi tak kuch pata ni chala

    • @humakhan6164
      @humakhan6164 4 ปีที่แล้ว

      @@zakirullah7073 g abhi apki sari investigation kry gi nadra agr haqdar huey to apko phr ek mesge aye ga dubra k ap is program k haqdar h paison ki wasooli k lia apko jald dubra mesge kia jye ga.
      Is k bd phr paison ki wasooli k lia mesge aye ga k apko kb or kahn sy ja k paisy lny hn.

    • @zakirullah7073
      @zakirullah7073 4 ปีที่แล้ว

      @@humakhan6164 ap kis city s hai ?

  • @Attars_wali_sarkar
    @Attars_wali_sarkar 4 ปีที่แล้ว +4

    ڈاکٹر صاحبہ آپ ایمانداری سے کام کررہی ہیں مجھے آپ پر فخر ہے.

  • @sherikazmi-zx2oe
    @sherikazmi-zx2oe 3 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم
    میڈم جو فنگر کا مسئلہ ھے اسے حل کرے

  • @vickyvicky6754
    @vickyvicky6754 4 ปีที่แล้ว +5

    Or jo log rante k ghar me rahtye han unko bas ek sms milta ha janch partal

    • @hkhan3022
      @hkhan3022 4 ปีที่แล้ว

      Sania beti sajama aapko cal message kiya tha dobara intezar karun p khesari wala message mein jise lenge happy Rose day haryana

  • @saminaazeem5582
    @saminaazeem5582 4 ปีที่แล้ว +5

    Mai ny sms kya to sms aya ap no thek nai h halaky no thek h mai ny apny Husband k no kya take

    • @chudharyayaan7926
      @chudharyayaan7926 4 ปีที่แล้ว

      Hahahaa

    • @qurratulayeshanizam4849
      @qurratulayeshanizam4849 4 ปีที่แล้ว

      Mera bhi yahi aya

    • @awarapan8616
      @awarapan8616 4 ปีที่แล้ว

      samina azeem Per kushis karo

    • @Rijamir1996
      @Rijamir1996 4 ปีที่แล้ว

      G ap bilkul wesy hi likhy jesy id crd py jota for Example 34201_ 78787878_1 asy likhy phir sahi hoga apka

    • @ashfaqsunny1549
      @ashfaqsunny1549 4 ปีที่แล้ว

      🙄😅😅😅🙄🙄

  • @baqarshahid
    @baqarshahid 2 หลายเดือนก่อน

    پلیز میری مدد کریں جواب دیں میں بہت پریشان ہوں

  • @artandcraft6360
    @artandcraft6360 4 ปีที่แล้ว +6

    imdad insaf app sy mai apply kia tha but mujhy abi tk koi return msg nhi aya

    • @hncirshad6635
      @hncirshad6635 4 ปีที่แล้ว

      Mobile se kro. Cnic lkhkr

    • @hncirshad6635
      @hncirshad6635 4 ปีที่แล้ว

      8171 p send krdo

    • @imranlatif7417
      @imranlatif7417 4 ปีที่แล้ว

      @@hncirshad6635 mujy msg aya tha k ap ka cord no ye he
      Is ka kiya matlab he

  • @naheemnaheem7495
    @naheemnaheem7495 4 ปีที่แล้ว +8

    Mana apna Abu k nubr bja Han liken ab tk koi jawab nai mra Abu mazdori karta Han hamra gar walo ko mashkulta samna please madam kuch kra humra lie

    • @muhammadyousaf88
      @muhammadyousaf88 4 ปีที่แล้ว +1

      Ap ne send Kia Tha msg cnic lekh k 8171 py

    • @naheemnaheem7495
      @naheemnaheem7495 4 ปีที่แล้ว +1

      G liken reply sarf yhe Hy Kya jang partal hona ky bad apko msg hyga liken abi TK koi reply nai hya han

    • @naheemnaheem7495
      @naheemnaheem7495 4 ปีที่แล้ว +1

      Jin ko Paso zarort nahin Han unko to pasa mal gya Han liken Jo jnko paso ki bhot zarort Han malna chaye unko nai mlra Han

  • @AdnanKhan-e7v8f
    @AdnanKhan-e7v8f 3 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا غیر شادی شدہ کو یہ امداد مل سکتی ہے

  • @syednisarahmad6699
    @syednisarahmad6699 4 ปีที่แล้ว +4

    تم لوگو کو منافقت کے سوا کچھ نھی پتہ

  • @nadiaanwar3576
    @nadiaanwar3576 4 ปีที่แล้ว +7

    Allah aap ko jaziay khayir day Dr, saniya

    • @muhammadiftekhar2613
      @muhammadiftekhar2613 4 ปีที่แล้ว

      Plz hamri madat karo meri to wife ki tabyt b bohat khrb ha us ky elaj ky pesy b ni ha bacy b bukh sy mat rhy ha

  • @noor-zv9bt
    @noor-zv9bt 9 หลายเดือนก่อน

    نہیں گزارش اج میری بھی مدد کریں میں بھی غریب عورت ہوں میری ایک بچی ہے میں نااہل کیا ہوا ہے کوئی بھی پیسے نہیں ملتے کہتے ہیں کہ پانچ سمے مگر میرے پاس تین سی میں اور دو دو میں نے کسی اور کو دی ہوئی ہے مہربانی کریں جو کمانے والا ان کو تو ایل کیا ہوا ہے اور مجھے نااہل کیا میں تلاش ہوتا میرے ایک بچی ہے پریشانی ہے مہربانی کھانے کی بہت پریشانی ہوئی ہوئی ہے اس بات پر غور

  • @shkmohsin5885
    @shkmohsin5885 4 ปีที่แล้ว +4

    بہت بہت شکریہ
    پہلی بار کوئی اچھی چیر پرسن ملی ھے

  • @umer3294
    @umer3294 4 ปีที่แล้ว +4

    Kab tak logo ko bawakof banao ga

  • @irshadulhassan816
    @irshadulhassan816 3 ปีที่แล้ว

    میری تو 3مہینوں سے اہل کا میسج ایا ہے لیکن پیمنٹ کا ابھی تک کوئی میسج نہیں آیا

  • @asifmuhammad8250
    @asifmuhammad8250 4 ปีที่แล้ว +4

    In kpk in my village in swabi saleem Khan deducting 100 from every one please take action.

  • @AS-vs8jj
    @AS-vs8jj 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah kry krona wba sa njat Mel jay ameen phr SB ko msg a jay gy

  • @adilahmed7796
    @adilahmed7796 3 ปีที่แล้ว +2

    پیارے بھائیو جس طرح سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم جو حق دار نہیں ہے ان کو مل رہی ہے اسی طرح مجھے تو لگتا ہے ہے کہ احساس پروگرام کی رقم بھی شاید ایسے ہی لوگوں کو ملے جو حقدار نہیں ہے اور جو اہل ہیں شاید وہ بھوکے ہی رہ جائے۔اور رقم ملنے کی امید میں ہی سانسیں گوا بیٹھیں۔اللہ عزوجل ہم سب کو صحیح معنوں میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @mehreenmehro6253
    @mehreenmehro6253 4 ปีที่แล้ว +8

    Mam kpk mai kab ye start hoga?hmy msg krte howe 10 din kb k hogaye hy .magr ahliyat ki tasdeek k msg k illawa abi tk dosra msg nhi aya

  • @sheryarkhan2912
    @sheryarkhan2912 4 ปีที่แล้ว +6

    jo benazir k card band howe he un ko bi kohol de

  • @jamnadirjamnadir9103
    @jamnadirjamnadir9103 2 ปีที่แล้ว

    مجھے تو اج تک میسج نہیں آیا نا تو کوئی کام نا روزگار

  • @atahu245
    @atahu245 4 ปีที่แล้ว +4

    Dr sanya Allah pak ap ko kuohc rkhy

  • @Abbas-vt1on
    @Abbas-vt1on 4 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ

    • @m.ahmadraza3847
      @m.ahmadraza3847 4 ปีที่แล้ว

      zee.gl/obroIxS pof jobs bahi

    • @noorulainnasir4290
      @noorulainnasir4290 4 ปีที่แล้ว

      mujhy is number per ak bar msg aay dubara nhi aaya mn BHT pareshan hn riksha driver

    • @علموحکمت-ث5ف
      @علموحکمت-ث5ف 4 ปีที่แล้ว

      Shah Sahib!
      Support me on youtube
      th-cam.com/video/uDdjH8a_-UM/w-d-xo.html

  • @JxjccNxjxcc-xj8vx
    @JxjccNxjxcc-xj8vx 7 หลายเดือนก่อน

    ہاں یہاں بھی ایساہورہاہیں اور بول رہیں کے پیسے بن کردے گے ہم

  • @muhummadismail2528
    @muhummadismail2528 4 ปีที่แล้ว +18

    Jazaq Allah medam mujhe ye SMS aaya k mere shohr ahel hain bs uske bad koi SMS nh aaya to kb SMS aayega plz jwb dain shukhriya

    • @yarpyar4207
      @yarpyar4207 4 ปีที่แล้ว

      Medam a jay ga 10 din k andr

    • @wanthealth7097
      @wanthealth7097 4 ปีที่แล้ว

      Ap apne shohar ka NIC number 8171 par SMS karen. Apke shohar ky NIC par apko payment mil jaye gi.

    • @muhammadhanif7466
      @muhammadhanif7466 4 ปีที่แล้ว +1

      Mirry sohhar bahir laq dawn my hay raqam in k name PR by m kiya karrw plecc batyin

    • @mmduetofficialpage6259
      @mmduetofficialpage6259 4 ปีที่แล้ว +1

      @@yarpyar4207 on

    • @balaurajpoot7755
      @balaurajpoot7755 4 ปีที่แล้ว

      @Awais Khan lanti

  • @MuhammadAli-uv9yl
    @MuhammadAli-uv9yl 4 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah .....

  • @baqarshahid
    @baqarshahid 2 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم میں بہت پریشان ہوں میری مدد کریں پلیز مہربانی ہوگی

  • @baqirhussein3279
    @baqirhussein3279 3 ปีที่แล้ว

    محمد کاشف والد کا نام علی بخش ہمیں نہیں ملیے

  • @AbdulRauf-vb2tx
    @AbdulRauf-vb2tx 4 ปีที่แล้ว +6

    SANIYA NISHTER APKO ALLAH PAK SIRAT E MUTAQEEM PE QAHIM RAKHEY AP JESEY HEE SHAYAD PAKISTAN KO AGEY LEJAHEIN PAKISTAN KA SALAM

  • @ahmadwahab955
    @ahmadwahab955 4 ปีที่แล้ว +4

    numbar kiya hn

  • @zafariqbal4595
    @zafariqbal4595 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم میں بہت بار کر چکے ہیں وہ لیکن ہمیں تو مل نہیں رہے میں ظفر اقبال بات کر رہا ہوں

  • @abdulrafayrafay4443
    @abdulrafayrafay4443 4 ปีที่แล้ว +20

    MASHAALLAH ap ko ALLAH PAK AJAR.E.AZEEM DE AMEEN

    • @ramzanchishtiramzanchishti3336
      @ramzanchishtiramzanchishti3336 4 ปีที่แล้ว

      Kia bedia road betha chok chung khurd lahor kaint me paisy logo ko mil rhy hy k nhai agsr ni mil rhy to kb tak mil jay gy agar mil rhy hy to hamy kun ni masge aya hy abi tak?

    • @hamzaaslam1522
      @hamzaaslam1522 4 ปีที่แล้ว

      Abdul Rafay Rafay xxx