What is Metaphysics? || Harf e Murad || Mohammad Din Jauhar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น •

  • @3rd_POV
    @3rd_POV 2 วันที่ผ่านมา +1

    Wow - is say acha metaphysics ko samghaya naheen ja sakta and-- thank you janaab ❤❤

  • @bhatbasit1119
    @bhatbasit1119 4 วันที่ผ่านมา +1

    Woww those last five minutes golden words ❤❤❤

  • @saeedchaudhry899
    @saeedchaudhry899 7 วันที่ผ่านมา +2

    اس طرح آسان اندازکے ساتھ بیان کرنے سے بہت سےدیگر افراد بھی دقیق اصطلاحات کو سمجھنے کے قابل ہو جاتے ہیں، ماشاللہ بہت اعلی گفتگو ہے

  • @ShabkiDeepa
    @ShabkiDeepa 5 วันที่ผ่านมา +1

    App ny mery bohat sy khadshaat ko door kr diya. Allah apko jaza day. App kahan chuppay thay... Please continue..... Shukriya... Jazak Allah

  • @muhammadfidaulmustafa2326
    @muhammadfidaulmustafa2326 5 วันที่ผ่านมา +1

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    پہلی مرتبہ سننے کا اتفاق ہوا ۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ۔

  • @saeedchaudhry899
    @saeedchaudhry899 7 วันที่ผ่านมา +2

    اچھی کاوش ہے محمد دین جوہر صاحب

  • @kingmalik4472
    @kingmalik4472 6 วันที่ผ่านมา +2

    Bht zabrdast sir kia kamal ho agar aap metaphysics ka complete course series shuru karwa dain

  • @ndsaqibglt1
    @ndsaqibglt1 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    عالم مثال ماننے سے متعلق شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے فرمایا ہے کہ اگرعالم مثال کو نہ مانا جائے تو بہت سی قرآنی آیات اور احادیث کی فہم ناممکن ہے

  • @دیوانفریدبالتحقیقمجاہدجتوئی
    @دیوانفریدبالتحقیقمجاہدجتوئی 7 วันที่ผ่านมา +1

    یہ آپ کا پسندیدہ موضوع ہے ۔ بہت اچھا لگ رہا ہے

  • @muhammadaurangzaib4509
    @muhammadaurangzaib4509 6 วันที่ผ่านมา +1

    بہت خوب، اچھی اور معلوماتی گفتگو

  • @ShabkiDeepa
    @ShabkiDeepa 5 วันที่ผ่านมา

    App ny bohat asani sy bohat mushkal cheezain samjha di. Yehi kisi cheez ka behtreen ilam honay ki daleel hy. Shukriya.

  • @anwarulhassan8132
    @anwarulhassan8132 5 วันที่ผ่านมา +3

    Good, metaphysics is no more a philosophy now , you need to explain the level of existence like physical quantum and virtual realms, then synchronicity of diffrent levels is required with diffrent stages of consciousness , transcendental knowledge contains scientific proofs as well. You have translated the term of metaphysics in to urdu language, anyway it is good effort

  • @دیوانفریدبالتحقیقمجاہدجتوئی
    @دیوانفریدبالتحقیقمجاہدجتوئی 7 วันที่ผ่านมา +1

    شالا خیر سلامتی نال ہووو 🌹

  • @ShahidHussain-qg7ob
    @ShahidHussain-qg7ob 6 วันที่ผ่านมา

    جزا کا اللہ خیرا ۔ محترم sir

  • @akhtarnizami8666
    @akhtarnizami8666 5 วันที่ผ่านมา

    Good explanation of metaphysics.

  • @Muhammadmisbahullah-v3h
    @Muhammadmisbahullah-v3h 3 วันที่ผ่านมา

    شاید خوشک موضوع ہے اوربد عقل بد فہم کے فہم سے بالاتر

  • @Samiyah43
    @Samiyah43 6 วันที่ผ่านมา

    excellent informative lecture

  • @AktharAli-ck1zd
    @AktharAli-ck1zd 7 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب قبلہ ❤❤❤❤

  • @AbduulBasit
    @AbduulBasit 3 วันที่ผ่านมา

    Salaam ustaz
    Abdulbasit
    From Ajmal bagh

  • @UsmanGhani-dg1cd
    @UsmanGhani-dg1cd 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مابعد الطبیات 😅
    مابعد الطبیعات 👍

  • @WaqasAhmed-vc2yl
    @WaqasAhmed-vc2yl 6 วันที่ผ่านมา

    Amazing sir

  • @aliraza-soomro
    @aliraza-soomro 4 วันที่ผ่านมา

    پروفیسر صاحب نے تو اپنی طرف سے تو میٹا فزکس کو سمجھانے کی بڑی کوشش کی مگر اتنی لمبی تمہید کے بعد بھی معاملہ وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے والا رہا 😊

    • @imrankhankhan5622
      @imrankhankhan5622 วันที่ผ่านมา

      آپکے اعتراض کا سادہ سا جواب ہے کہ یہ میٹا فزکس ہے ہر کسی کو سمجھ نہیں آ سکتی😂

    • @aliraza-soomro
      @aliraza-soomro วันที่ผ่านมา

      بھائی اپ کے پاس سادہ سا جواب کے علاوہ کچھ ہے بھی نہیں آپ مطمئن رہیں آپ کی سادگی ہمیں نظر آگئی ۔

    • @imrankhankhan5622
      @imrankhankhan5622 วันที่ผ่านมา

      @@aliraza-soomro پیارے بھائی میں نے تو بات آپکے حق میں کی تھی۔۔۔ آپکو یہ بھی سمجھ نہیں آئی۔۔۔ خیر۔۔ پروفیسر صاحب کو واقعی میٹا فزکس کی تعریف کرنی چاہئے تھی۔۔۔۔ کہ آخر میٹا فزکس کن معاملات سے بحث کرتی ہے پھر اسکی مثالیں دیتے۔۔۔ انہوں نے اسکی بجائے میٹا فزکس کی تاریخ اور ارتقا کو بیان کر دیا ہے۔۔۔ آج تک کوئی شخص اس بات کا کھوج کیوں نہیں لگا سکا کہ ارسطو کو آخر یہ کیوں کہنا پڑا یہ دنیا حقیقی نہیں بلکہ عالم امثال میں اسکی حقیقت موجود ہے۔۔۔ وہ اس نتیجے تک کیسے پہنچا۔۔۔ یہی میٹا فزکس کی بنیاد ہے۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ عقل سراسر نفسیاتی مسلہ ہے چنانچہ ہر کسی کی عقل دوسرے سے مختلف۔۔۔ ہو سکتا ہے ایک شخص کے ذہن میں جو سوال اہمیت اختیار کر جائے دوسرے کے لیے وہ قابل التفات ہی نہ ہو۔۔ شعور بھی تو مطلق شے نہیں چنانچہ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ جس شے کو بنیاد بنا کر ہم مسائل کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہیں وہ تو مسائل کا سبب نہیں۔۔۔ لہٰذا میں یہ سمجھتا ہوں کہ شعور کی وہ سطح دریافت کرنے کی ضرورت ہے جو لا محدود ہو ۔۔۔۔ اور وہ شے انسان کے اندر موجود ہے جسے نظر انداز کر دیا گیا ہے

  • @analysis8552
    @analysis8552 5 วันที่ผ่านมา +1

    ما بعد الطبعات کے موضوع کا آپ نے چھڑا ضرور ہے لیکن اس وقت تک اسکی تعریف نہیں بتائی کہ یہ ہے کیا ؟

  • @abdulghafar4314
    @abdulghafar4314 4 วันที่ผ่านมา

    hazrat ap ko kia bata te hia osko elahiyat kahte hia oska deni ulom se boht bara taloq hia

  • @muhammadanjumyousufzai6762
    @muhammadanjumyousufzai6762 5 วันที่ผ่านมา

  • @analysis8552
    @analysis8552 5 วันที่ผ่านมา +1

    جناب میں زاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ آپکے ذہن میں آنے والی ہر چیز کا وجود کہیں نہ کہیں موجود ہے

  • @hassanmahmood7551
    @hassanmahmood7551 7 วันที่ผ่านมา +2

    کیا وائل حلاق کو بھی پرینیلسٹ سمجھا جائے گا؟

    • @MohammadDinJauhar
      @MohammadDinJauhar  7 วันที่ผ่านมา +1

      میری رائے میں وائل حلاق پرینیلسٹ نہیں ہے۔

  • @ShaukatAli-kb6rb
    @ShaukatAli-kb6rb 3 วันที่ผ่านมา +1

    Make us understand what is the definition of metaphysics. You're professor but there is crisis of correct pronunciation of most of words of urdu.

  • @md123-f6r
    @md123-f6r 5 วันที่ผ่านมา

    I found this channel too late to subscribe. ❤

  • @drsyedjamsheed
    @drsyedjamsheed 5 วันที่ผ่านมา

    Please make lecture ibnul arabis wahadatul wajud

  • @PeerAfzalHsahmi
    @PeerAfzalHsahmi 5 วันที่ผ่านมา

    کیا ما بعد الطبیعات کی بجائے ماقبل الطبیعات کہنا زیادہ مناسب نہیں!!!

  • @doctorazeem7921
    @doctorazeem7921 5 วันที่ผ่านมา

    Metapysics life after death. ko sumjhne kele قران پاک سے جو راہنمائی ملتی ہے اس سے زیادہ کیا سمجھنے کی مراد ہے

  • @still_exist
    @still_exist 6 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم
    آپ کام کے بندے ہیں

  • @lakkiwala
    @lakkiwala 5 วันที่ผ่านมา

    Johar sahib is a genius but here he is criticising this group or that group but does not explain metaphysics in lucid terms that what is metaphysics. Euloguzing aql( readon?) he should have explained aql, its sphere of operation and its relationship with metaphysics.

  • @fakeersaleemmemon6799
    @fakeersaleemmemon6799 5 วันที่ผ่านมา

    Being Muslims, we are travelling towards immature imaginations.

  • @YaMustafa
    @YaMustafa 5 วันที่ผ่านมา

    شیخ ابن عربی کی فلاسفی اللّٰہ کی توحید کو توحید مطلق ثابت کرنے میں بحث کرتی ہے۔

  • @savioursofhumanityhumanbei4145
    @savioursofhumanityhumanbei4145 วันที่ผ่านมา

    آپ اردو میں ما وراء الطبیعیات کو ما وراء الطبیات پڑھ رہے ہیں۔۔۔۔
    طبیات الگ اور طبیعیات/ طبعیات الگ معنیٰ ہوں گے۔۔۔
    طبیات : طب سے
    اور طبیعیات/طبعیات: طبع طبیعت سے

  • @abdulghayas7286
    @abdulghayas7286 6 วันที่ผ่านมา +1

    یہ اصطلاح انبیاء کا افلاطون کا نہ ہیں مابعد طبیعیات کوالہیات سے تعبیرکرتے ہیں

  • @WaqasMaliktheGreat
    @WaqasMaliktheGreat 5 วันที่ผ่านมา

  • @akhtarnizami8666
    @akhtarnizami8666 5 วันที่ผ่านมา +1

    شیخ اکبر سے مراد کون صاحب ہیں❤❤

  • @analysis8552
    @analysis8552 5 วันที่ผ่านมา +1

    میں سمجھتا ہوں کہ افلاطون نے درست کہا ہے کہ یہ دنیا حقیقی نہیں اسکا سایہ ہے بلکہ میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ اس کائینات میں موجود ہر چیز کسی اصل چیز کا سایہ پتو یا فوٹو کاپی ہے

  • @zdrashdi
    @zdrashdi 5 วันที่ผ่านมา +1

    خود کا کہا خود ہی سمجھیں خدا کرے آپ۔ ہمارے پلے تو لفظ مابعدالطبیعیات میٹافزکس beyond اور مسلمانوں پر کمینٹس کی بورنگ گردان ہی پڑی۔ نہ تعریف نہ مثال نہ دلیل نہ رفرنس صرف خود خیالی۔ اخر کار کانوں کی گرانی اور دماغ سوزی سے بچ نے کیلئے فرار کا راستہ اختیار کیا۔ سوری سر۔

  • @akhtaarmuswar8368
    @akhtaarmuswar8368 4 วันที่ผ่านมา

    The Muslim's have fully detailed book Quran, every thing else is misleading (Quran 6:114)

  • @Studywithustadg
    @Studywithustadg 7 วันที่ผ่านมา +1

    استاذ جی، یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے۔۔۔

  • @sardarrabnawaz9445
    @sardarrabnawaz9445 4 วันที่ผ่านมา

    Nice

  • @AdminHeraclitus
    @AdminHeraclitus 7 วันที่ผ่านมา +1

    مذھب کا عقل سے کیا کام ہے اگر خدا اور کائنات کی ابتدا میٹافزکس نہیں تو کیا ہیں ؟ عجب لطیفے سناتے ہیں آپ وحی کب سے عقلی ہو گئی ہے ؟

    • @MohammadDinJauhar
      @MohammadDinJauhar  7 วันที่ผ่านมา

      بھئی میں نے تو وہ بات نہیں کہی جو آپ فرما رہے ہیں۔

    • @AdminHeraclitus
      @AdminHeraclitus 7 วันที่ผ่านมา +1

      @MohammadDinJauhar مابعد طبیعیات کا مذہب سے بالکل تعلق نہیں ہے، یہ آپ نے ہی اپنی ویڈیو میں کہا ہے دونوں میں فرق ضرور ہے، مگر ان کے درمیان کئی مشترکہ موضوعات بھی پائے جاتے ہیں اب اپ ایسے تو نہ کریں نہ محترم باقی پھر بحث لمبی ہو جائے ہی کہ ارسطو ،کانٹ یا ہیگل کیا کہتے ہیں ؟

    • @MohammadDinJauhar
      @MohammadDinJauhar  7 วันที่ผ่านมา +2

      @@AdminHeraclitus جی، میرا تو یہی موقف ہے کہ مابعدالطبیعات کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں نے یہ نہیں کہا کہ مذہب یا وحی عقلی ہے جو آپ نے میری طرف منسوب کیا ہے۔ جہاں تک مشترک موضوعات کا تعلق ہے تو ادب عالیہ، فلسفہ، مذہب اور آرٹ میں بے شمار چیزیں مشترک ہیں۔ مشترکات بدیہی ہوتے ہیں، جبکہ علم کا تعلق امتیازات سے ہوتا ہے اور امتیازات کی توسیط عقلی ہوتی ہے۔ اگر بحث لمبی بھی ہو جائے تو کیا حرج ہے؟

    • @AdminHeraclitus
      @AdminHeraclitus 7 วันที่ผ่านมา +1

      @@MohammadDinJauhar
      حرج تو کوئی نہیں لیکن وقت نکال کر کرتے ہیں کسی دن آپ ایک اچھے انسان ہیں باقی مذھبیوں سے ہٹ کر تو میں بھی چاہتا ہوں کہ میں آپ سے بات کروں کیوں کہ مجھے کسی نے مطمین نہیں کیا بشمول غامدی صاحب تو میں آپ سے کرتا ہوں رابطہ فری ہو کر

    • @MohammadDinJauhar
      @MohammadDinJauhar  6 วันที่ผ่านมา

      @@AdminHeraclitus جی بہت بہتر۔

  • @analysis8552
    @analysis8552 5 วันที่ผ่านมา +1

    جناب تمامتر آداب کیساتھ گُزارش ہے کہ ویدیو کے بیس منٹ گُزر جانے کے بعد بھی میں ابھی تک یہ سمجھ نہیں سکا کہ آپکا موضوع کیا ہے ؟ کیونکہ آپ ہر موضوع سے ایک ایک لائن اُٹھا کر فرماتے جا رہے چولہے میں ڈالیں ما بعد الطبعات کو نماز پڑھیں کھانا کھائیں اور سو جائیں بس یہی کافی ہے جنت کے لئیے

    • @maintenancephone3649
      @maintenancephone3649 4 วันที่ผ่านมา

      پھر گدھے میں اور آپ میں کیا فرق رہے گا، وہ بھی یھی کر کے بنا عقل استعمال کیے بنا سوچ سمجھ کے دن رات گزار دیتا ہے۔

  • @saeedmalik9276
    @saeedmalik9276 5 วันที่ผ่านมา +1

    YOU MUST UNDERSTAND PHYSICS FIRST,TO UNDERSTAND METAPHYSICS.

    • @MohammadDinJauhar
      @MohammadDinJauhar  4 วันที่ผ่านมา

      Is metaphysics the continuation of physics? They are mutually antithetical. You cannot predicate any metaphysics on physics.

  • @masood1122
    @masood1122 5 วันที่ผ่านมา

    Unfortunately, knowledge seekers for metaphysics can't go beyond limits of their philosophical thinking because " THEY NEVER THINK ON OR INCLUDE THE PROMINENT PROPHETS & THEIR HEAVENLY SCRIPTURES IN THEIR TRAINING" this is the greatest level of hypocrisy & ACTUALLY ALLAH SAYS IN QURAN
    سورہ البقرہ آیت 7
    Allah has set a seal upon their hearts and upon their hearing, and over their vision is a veil. And for them is a great punishment.
    "اللہ تعالٰی نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر کر دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے "
    Prophets, heavenly books, angels, paradise, Jahanum, Barzukh, Resurrection , Jinn etc are the evidences of metaphysics.