کچھ دن قبل جناب انجم نیازی کا لکھا ہوا اور ثناءخوانی میں اک بلند نام سید عزیزالرحمن شاہ جی کاپڑھا ہوا کلام سننے کو ملا جوسنتے ہی دل میں گھر کر گیا اشعار تو بہت عمدہ لیکن اشعار پر نصرت فتح علی خاں کی معروف کمپوزیشن " دیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں " کی طرز ایسی جچی کہ کلام کو مزید خوبصورت کردیا ، شاہ جی ہم سب کے سینیر ہیں اسی لئے اپنی حیثیت اور حضرت شاہ جی کے معیار کے مطابق شاہ جی کو فون پر داد دینے کی کوشش کی ساتھ ہی اسٹیج فیلڈ کے اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شاہ جی سے کلام کو پڑھنے کی اجازت بھی طلب کی ، شاہ جی نے ہمیشہ کی طرح بڑاپن دکھاتے ہوئے فورا بے حد خوشی کیساتھ کہا " ضرور پڑھئیے اور مجھے ضرور بھیجئیے گا " حالانکہ ایسا شاید صرف ایک مرتبہ پہلے ہوا کہ میں نے کسی کا ریکارڈ شدہ کلام دوبارہ ریکارڈ کروایا ہو ، ہمیشہ سے کوشش رہی کہ کچھ نیا ہی پیش کیا جائے ، بہرحال اس کلام اور خاص طور پر خاں صاحب کی بنائی ہوئی کمپوزیشن کو اسی اصل سر پر پڑھنے کی کوشش کی ہے جس سر پر نصرت نے پڑھا ہے سماعت کیجیئے اور محبتوں سے نوازئیے جزاک اللہ ❤️
بےشک حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہی ایمان ہے اور مجھے آمنہ کے لال ص سے والہانہ محبت ہے ❤ لیکن میرے دوست ، سب خزانے اللّٰہ ہی کے ہیں للہ خزائن السموت والارض اللّٰہ کیلئے ہیں آسمانوں زمین کے خزانے ❤ توحید کی امانت ہے سینوں میں ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا ❤
کچھ دن قبل جناب انجم نیازی کا لکھا ہوا اور ثناءخوانی میں اک بلند نام سید عزیزالرحمن شاہ جی کاپڑھا ہوا کلام سننے کو ملا جوسنتے ہی دل میں گھر کر گیا اشعار تو بہت عمدہ لیکن اشعار پر نصرت فتح علی خاں کی معروف کمپوزیشن " دیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں " کی طرز ایسی جچی کہ کلام کو مزید خوبصورت کردیا ، شاہ جی ہم سب کے سینیر ہیں اسی لئے اپنی حیثیت اور حضرت شاہ جی کے معیار کے مطابق شاہ جی کو فون پر داد دینے کی کوشش کی ساتھ ہی اسٹیج فیلڈ کے اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شاہ جی سے کلام کو پڑھنے کی اجازت بھی طلب کی ، شاہ جی نے ہمیشہ کی طرح بڑاپن دکھاتے ہوئے فورا بے حد خوشی کیساتھ کہا " ضرور پڑھئیے اور مجھے ضرور بھیجئیے گا "
حالانکہ ایسا شاید صرف ایک مرتبہ پہلے ہوا کہ میں نے کسی کا ریکارڈ شدہ کلام دوبارہ ریکارڈ کروایا ہو ، ہمیشہ سے کوشش رہی کہ کچھ نیا ہی پیش کیا جائے ، بہرحال اس کلام اور خاص طور پر خاں صاحب کی بنائی ہوئی کمپوزیشن کو اسی اصل سر پر پڑھنے کی کوشش کی ہے جس سر پر نصرت نے پڑھا ہے سماعت کیجیئے اور محبتوں سے نوازئیے
جزاک اللہ ❤️
رہ گئی گردِ سفر بن کر سجیلی کہکشاں
پاؤں چومے ہیں ستاروں کی انا نے آپ کے
آپ پڑھیں گے تو واقعۃ اس طرز کو چار چاند لگ جائیں گے اللّٰہ رب العزت قبول فرمائے
Bahut khoob Masha Allah subhanallah subhanallah ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ بہت خوب❤
Masallah ❤❤❤
❤❤ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت خوب
Mashallah kia bat hy Hassan bhi Bhtreen
Ma Sha Allah ❤
ماشاءاللہ ،بہت خوب
ماشاءﷲ ❤❤❤❤
Subhanallah ❤❤❤
Masha allah ❤
❤❤❤❤❤subhanallah
ماشاءاللّٰه
MashAllab Boht khoob Haq ada kia
سبحان اللّٰه ❤.. کمال
Maa sha allah
MashaAllah MashaAllah MashaAllah ❤❤❤Mere bhai❤
ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَللّٰهُُ اَكْبَرجزاك اللّٰه خيرًاجی پیارے بھائی جی
Mashallah ❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ❤❤❤❤
ماشاءاللہ جی
Mashaallah gi
MashaALLAH
Bhut khob
Ma shah Allah
Mashaallah
Mashaallah ❤ from🇮🇳
ماشاءاللہ بہت خوب ، اللہ مزید ترقیوں سے نوازے
What can I say
Speechless ❤
آپ کی کیا بات یے ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah Hassan Bhai Allah salmt rahka
Bhut ziyada Khushi huwi bahijan hasan afzaal sidiqi
Mashallah Hasan Afzal Bhai Kya Kahne Aap Ke❤❤❤
ماشاءاللہ حسن بھائی بہت خوب اللّٰہ خوش رکھے آپکو
Keep it up brother professor sahab
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Allah pak ap ko hamesha Khush rakhy Ameen summa Ameen hamari duyen hamesha ap ke Sath he inshallah bahijan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Bhut ziyada piyara kalam
Bahijan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ افضال بھائی
Mashallah bahijan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah
بےشک حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہی ایمان ہے اور مجھے آمنہ کے لال ص سے والہانہ محبت ہے ❤
لیکن میرے دوست ، سب خزانے اللّٰہ ہی کے ہیں
للہ خزائن السموت والارض
اللّٰہ کیلئے ہیں آسمانوں زمین کے خزانے
❤ توحید کی امانت ہے سینوں میں ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا ❤
Mashallah
mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
میں صدقے افضال دا لیول نہیں
یعنی اُس کلام کا لیول ہی وکھرا اے❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ بہت پیاری نعت ہے ۔۔۔
❤اور اواز بھی ماشااللہ
❤❤❤❤ ماشااللہ ❤❤❤❤
Mashallah bahut khoob❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
ما شاء اللہ ما شاء اللہ بہت خوب❤❤❤❤❤
اللہ تعالی ہر زمانے اور ہردور میں آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے
آمین
Kamal❤
MashaAllah bhot khoob ❤
ماشاء اللہ ۔۔۔آپ کو بچپن سے سنتا آ رہا ہوں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤❤❤❤سبحان اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب
میرے بڑے بھائی الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے🤲🤲🤲🤲
Listening to your always puts me to rest. Thanks for such kalam
Saaz Sara maza kho deta he bhai padhna accha he mashaallah
ماشاءاللہ بہت خوب
کمال است
سبحان اللہ 😌🎧
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت ہے❤️❤️❤️
❤🎉😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ❤
Ma sha allah ❤❤
ماشاء اللہ بہت خوبصورت اللہ سبحانہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
Allah allah allaaaah subhanallaah❤❤❤
Qurban meri jaan Rasool e Arabi 👍🏻❤️❤️❤️🥀🥀
Nice
Brilliant
Good
Great
Umda
Kamal
Lawjawab
Bathreen
Beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ اللہ کیا بات ہے۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹
❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ کمال
Ary Bhai Kamal Masha Allah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️❤️
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور عمدہ انتخاب اور بہترین نعت ہے❤❤❤
کیا ہی شاندار کلام ہے حضور ❤❤
Mashallah mashallah ❤️🌹🌹🌹🌹❤️
ماشاء اللہ
Masha allah bhai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام 🎉🎉🎉🎉
اسامہ قصوری 😊😊😊
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
سلامت رہیں ❤
Mashallah Boht Khoob Kalam. Allah Pak Apko Apny Hifz-o-Amaan Ma Rkhy Hassan Bhai. Big Respect For You From Sahiwal ❤💯
I want to work with you.
آپ کی آواز میرا دل کو چھوتی ہے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤
Subhanallah ❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤
Masha Allah
Mashaallah
ماشاءاللہ بہت خوب