والدِ مُحترم کا لکھا ہوا اور تقریباً اسی کی دہائی میں آپ مُحترم کی آواز میں پڑھا ہوا ایسا شاہکار ترانہ کہ جب ابا جی کسی جلسے میں پڑھتے تو لاکھوں کا مجمع اُٹھ کھڑا ہوتا اور ایک ہی صدا پھر چاروں طرف گونجتی “ نصرمن اللہ وفتح قریب “ لیکن یہ امید صرف اک نعرہ بن کر ہی رہ گئی آج تقریباً تیس سال بعد اور موجودہ دور کے جابرانہ تسلط کے پیشِ نظر چوبیس 24 کروڑ مظلوم پاکستانیوں کی آواز کو ایک مرتبہ پھر اشعار کی صورت میں پیش کر رہے ہیں اپنے جذبات کا مظاہرہ کرتے ہوئے شئیر کیجیئے رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب نصرمن اللہ وفتح قریب Rahengy Na Zalim Jo Jagy Ghareeb Nasruminallah Wa Fat Hun Qareeb
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashallah G subhan Allah both khoob G Allah pak appko Salamat rakhay or mazeed izetoo say nawazay Aameen sum Aameen G 💖 HASSAN AFZAAL Sadaqui ❤sb
Aee haee mza agya yaar sachi main aisi naat roz aye han yaar bht mtlb bht ziada mza aya deg main chla diaa full awaz main Mtlb pora muhla aee haee sara muhala khtaa hogya 😂😂❤❤❤❤❤❤
افضال بھائی آپ سے اس طرح میوزک کے ساتھ کلام پاک پڑھنے کی امید نہ تھی۔ یہ تو قوالی سے بھی بدتر انداز ہے۔ افسوس صد افسوس ۔ اتنے پیارے اشعار کا ستیاناس کر دیا۔🙄
والدِ مُحترم کا لکھا ہوا اور تقریباً اسی کی دہائی میں آپ مُحترم کی آواز میں پڑھا ہوا ایسا شاہکار ترانہ کہ جب ابا جی کسی جلسے میں پڑھتے تو لاکھوں کا مجمع اُٹھ کھڑا ہوتا اور ایک ہی صدا پھر چاروں طرف گونجتی
“ نصرمن اللہ وفتح قریب “
لیکن یہ امید صرف اک نعرہ بن کر ہی رہ گئی آج تقریباً تیس سال بعد اور موجودہ دور کے جابرانہ تسلط کے پیشِ نظر چوبیس 24 کروڑ مظلوم پاکستانیوں کی آواز کو ایک مرتبہ پھر اشعار کی صورت میں پیش کر رہے ہیں اپنے جذبات کا مظاہرہ کرتے ہوئے شئیر کیجیئے
رہیں گے نہ ظالم جو جاگے غریب
نصرمن اللہ وفتح قریب
Rahengy Na Zalim Jo Jagy Ghareeb
Nasruminallah Wa Fat Hun Qareeb
Mashaa Allah
Mashaa Allah
Mashaa Allah
🥺♥️
Mashaa Allah
Mashaa Allah
Mashaa Allah
🥺♥️
Asslamu alykum wrhematullahe vabarkatahu masha allah bahut khubsurat hai ye naat masha allah bahut khubsurat ❤❤❤
AMEEN YA RABBALALMIN
TAKBIR
ALLAH HU AKBAR
🏴🇵🇰🇹🇷🇮🇶🇵🇸🇸🇦🕋🏳️🌍
تو آپ کے والد محترم نے یہ بھی کہا ہو گا کہ بیٹا قرآن مجید کی آیت کو گانے میں بدل دینا؟
پاکستانی عوام الناس کے حالات کی بہترین عکاسی۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ❤️ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ مسحور کردینے والی آواز افضال صدیقی کے کلام میرے محبوب ہیں
بہت بہترین انداز میں پیش کیا ہے الحمد للہ 👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥😊😊😊😮😮😮😮
بہت زبردست سلامتی ہو لکھنے والے شاعر پر
آپ کے والد محترم ماشاءاللہ بہت خوب صورت شاعری لکھتے ہیں اللہ تعالٰی آپ کے اور آپ کے والد محترم کے علم اور عمل میں برکتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
AMEEN YA RABBALALMIN
🌍🤲🌍
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے ❤❤❤❤❤❤
Beshakk kash saz k ba gher hota
Masha Allah bahut khub kalam ❤
بہت ہی پیارا کلام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashallah G subhan Allah both khoob G Allah pak appko Salamat rakhay or mazeed izetoo say nawazay Aameen sum Aameen G 💖 HASSAN AFZAAL Sadaqui ❤sb
جزاک اللّہ خیرا کثیرا ❤
Masha Allah Hasaani sahib
mashaAllah ❤❤bhai buht achaa
ماشاءاللہ ❤
MashaAllah beautiful Kalam Hassan Afzal Sb Kamal ♥️🌹🌹❤️
Mashallah bahijan allah Pak ap ki Umar daraz kare ameen summa ameen haari duyaen ap ke sath he inshallah ❤️❤️❤️❤️
Mashallah sir g great ❤❤❤❤ keep it up
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔آمین❤
ماشاءاللہ زبردست
Great 👍❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah ❤
MashaAllah....
Allah pak apki faryad sunyn
InshaAllah Haq aik din Ghalib Aai ga
INSHALLAH
Mashallah ❤❤❤❤❤
Masha Allah. Bhut aa laa. Allah pak kamyab bnay jui ko. Ameen summa Ameeeeeeen
Amin
زبردست کللللللللااااااااااااام
Aee haee mza agya yaar sachi main aisi naat roz aye han yaar bht mtlb bht ziada mza aya deg main chla diaa full awaz main Mtlb pora muhla aee haee sara muhala khtaa hogya 😂😂❤❤❤❤❤❤
Wah wah ❤
Masha Allah
اچھی نظم ہے❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ، حضرت جی آپ کا نعت مجھے زیادہ پسند آتاہے جس دن سے آپ کا شعر میں سنا ہے اس دن سے گانا سننا چھوڑ دیا،
اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین
ماشاء الله
❤❤ Good Work ❤❤
ماشاءالله❤❤❤❤❤❤❤
Mashallha mashallha ❤❤
Allah ap ko Kush rakhy
AMEEN YA RABBALALMIN
Your voice is to much passionate and yo say true words
First comment ❤❤me
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤
❤❤❤
Dua of Palestine 😢
بھائی مرشد حسنین معاویہ جام پوری حفظہ اللہ پر نظم پڑھے ❤
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Music... Offf.....😮😮😢
اشعار بہت اچھے ہے ۔۔۔ میوزک کا استعمال کچھ زیادہ ہوگیا ہے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔ میوزک کم کریں آئندہ ویڈیوز میں
بے شک
یہ ساز کیوں ؟ کتنی خوبصورت آواز سے نوازا قدرت نے یہ ساز؟
میرا خیال ہے کہ سٹوڈیو کا کمال ہے
بالکل
Masha Allah beautiful ❤️
Lekin ye song lagakr galt kia pyary
Mashallah bht achi kawish lekin quran ki ayat ke sath music thora sa ajeeb laga
Hasan bahi mashallha awaz tu piyari h pr mucic k sath na parha krain Jo ap ko follow krty hain wo distrub hoty hain
لفظ اللہ کے نیچے زیر ہے یا زبر
Plz Don't use Music instrument 😢
صدیقی صاحب اپ ہمیں بتائیے یہ کلام اپ نے کس کے بارے میں ض یہ کلام اپ نے کس کے بارے میں بنایا ہے
یہ میوزک مت لگایا کریں برائے مہربانی
Ya al kida ka hy ❤
یہ ہو ہو کیا ہے اور میوزک کیوں لگایا ہے یہ گانا تو نہیں
😢😢
میوزک نہ ہوتا
کم از کم
آیت پڑھتے ہوئے تو
بالکل بھی نہیں ہونا خاہیے
افضال بھائی آپ سے اس طرح میوزک کے ساتھ کلام پاک پڑھنے کی امید نہ تھی۔ یہ تو قوالی سے بھی بدتر انداز ہے۔ افسوس صد افسوس ۔
اتنے پیارے اشعار کا ستیاناس کر دیا۔🙄
یہ دف ہے میوزک انسٹرومنٹ نہیں ہیں
Jhoot to na bolo Bhai, hum kese maan Len k ye duff he?
Or agr maan Bhi Len k ye duff he to duff bajane k Bhi Kuch a'daab batay hen shariat ne..
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ❤️ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ❤
Great 👍❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ❤️ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Great 👍❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ❤️ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین