یہ میری گُتھیاں( گانٹھیں) مت کھولیے یہ سینکڑوں الجھی گانٹھیں تیرے نام کی گانٹھیں ہیں جنہوں نے مجھے جکڑ رکھا ہے آنکھیں اٹک اٹک کر آخر ایک جگہ ٹِک ہی گئیں اور پھر بہت مضبوط گِرہیں لگ گئیں آنکھیں رو رو کے واویلا کرتی ہیں اور انہیں تیری باندھی گانٹھیں(کہ جن سے تم نے اپنے دام میں گرفتار کر رکھا ہے) یاد آتی ہیں غلام فرید وہ لوگ کس قدر خوش بخت ہیں کہ جن کی گِرہ تیرے ساتھ لگی (جن کو تیرا ساتھ میسر آیا)
حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللّٰہ علیہ کا یہ کلام تصوف کی معراج ھے۔ شریعت محمدی میں کلمہ طیبہ بنیاد ایمان ھے۔ اقرارم باللسان سے شروع ھو کر تصدیق مبالقلبب تکمیل ایمان ھے۔ خواجہ صاحب کی یہ کافی میں دراصل کلمہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فلسفہ توحید کا بیان ھے۔ بلکہ شرک و بدعت سے اعلان جنگ ھے۔ خلاصہ یہ ھے کہ میں کچھ نہیں، میرا کچھ نہیں، میرا تو بس اللّٰہ اور اسکا رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ھے۔ دنیا کا حسن و جمال، ناز و نعم، اور یہ سب کارخانہ قدرت کا مالک و خالق حقیقی اللّٰہ ھے۔ جو تم سوچ سکتے ہو، سب اسی مالک حقیقی اللّٰہ کا ھے۔ اللّٰہ کی مخلوقات نفع ونقصان پہنچانے میں اللّٰہ پاک کے حکم کے محتاج ہے۔ اللّٰہ پاک حضرت خواجہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔ پٹھانے خان مرحوم کا عشق فرید الگ درجے بلند پر تھا۔ اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں داخل فرمائے آمین یارب العالمین۔
پیدائش سے ہی دردوں کے بھنور میں گھری ہوئی کو پھر دردوں نے آ گھیرا ہے مجھے دردوں نے پال پوس کر بڑا کیا اور پھر بھری جوانی میں ماں نے مجھے دردوں کے عقد میں دے دیا مجھے جہیز میں بھی درد ملا اور ڈولی بھی درد کی نصیب ہوئی دردوں کے حصار میں میری فکر پروان چڑھی اور پھر درد نے ہی میرا دانائی چھین لی
یار فرید خدا رکھس
جس ایہہ جھوک وسائی
سبحان آللہ۔ واہ جی واہ
Allah pak is Kalam k sadqy h bahshk dy pathn khany ko AMEEN
قلب کو گرمانے اور روح کو تڑپانے والے اشعار کو مناسب آواز مل گئی ہے۔ آفرین صد آفرین
یہ میری گُتھیاں( گانٹھیں) مت کھولیے
یہ سینکڑوں الجھی گانٹھیں تیرے نام کی گانٹھیں ہیں جنہوں نے مجھے جکڑ رکھا ہے
آنکھیں اٹک اٹک کر آخر ایک جگہ ٹِک ہی گئیں اور پھر بہت مضبوط گِرہیں لگ گئیں
آنکھیں رو رو کے واویلا کرتی ہیں اور انہیں تیری باندھی گانٹھیں(کہ جن سے تم نے اپنے دام میں گرفتار کر رکھا ہے) یاد آتی ہیں
غلام فرید وہ لوگ کس قدر خوش بخت ہیں کہ جن کی گِرہ تیرے ساتھ لگی (جن کو تیرا ساتھ میسر آیا)
Wahhh thanks for detail
خوبصورت
मुझे इस की पूरी लीरिक्स चाहिए।
Although I don't understand Seraiki yet love to listen to this Kallam sung by Pathaney Khan
سوز بھری آواز تھی پٹھانڑے خان کی. اللہ مغفرت کرے آمین
ameen
Bohat hi khobsorat kafi aur lajawab glokar wah kya bat hay Sanaullah Ranjha
Beshak mera ALLAH jis zaat ko urooj dy usy kon zawal pazer kry ♥️
سبحان الله ماشاءاللھ ڪمال عشق جنون آواز مولا پاڪ محبوبن ڪريمن صلي الله عليه وسلم جي صدقي ھن کي اسانکي قبول ڪري
آمين
اسلام علیکم سارے دوست وسدے رہو آباد رہو جھوکاں ڈھوکاں وستیاں واڑیاں پنڈ چک تھاواں گوٹھ گراں ڈیرے آباد رھنے آل اولاد مال مویشیاں اچ برکتاں ھونے حیاتیاں ھوونے
غلام خاتم النبیین مسیر
فرام مسیر پور۔
کمال عشق اور جنون کا مقام۔ اللہ پاک ہمیں بھی توفیق دے۔
بڑی درد بھری پرسرور آ واز ہے وسیب کی مٹی کی خوشبو آ تی ہے
Great sufi singer in all our the world God gifted for Pakistan God big big bless for him
9s9
wah awh wah salute!!!!!
Wonderful God gifted Marefat ki inteha
Marvelous mystical rendition.
Soulful voice, I can listen to him hours and hours
Very nice voice mr parhane khan I likelly .heartily it's program.masa allah
deep voice with soft lyrics love it
فـخـرےکـوٹ ادو
Allah pak khan sb ko jannat m Aalah mqam ata kry Ameen
Aamin suma aamin bhai
Aameen
Very nice baba pathanay Khan
سچی اورکھری مہبت سے بھری اوزیں اللہ جنت نصیب فرماے امین
apko kisi sy sacha love hwa ta k ni ji
💕💕💕❤❤❤very. Nice
Amazing lyrics and heart touching voice,Such a legendary singer he is. Sings with all his heart.
Mahar ajmal malik saen from pbc bahwalpur . Sojhal sawel and jamhoor di awaz
salute.RIP
unsung legend
Legend of Kot Addu pakistan
شاندار کلام
Very Good voice and song.
Wah sain
Nice baba g
Good song best luck
SUBHAN ALLAH ❤️❤️💞
Masha Allah kya beautiful awaz thi
حقیقت عشق زندہ رہتا ہے
Sweet sufi kalam
Masaallah
اعلی۔
Wonderful. Lovely
@Esha you Zeeshan hamid like you are
حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللّٰہ علیہ کا یہ کلام تصوف کی معراج ھے۔ شریعت محمدی میں کلمہ طیبہ بنیاد ایمان ھے۔ اقرارم باللسان سے شروع ھو کر تصدیق مبالقلبب تکمیل ایمان ھے۔
خواجہ صاحب کی یہ کافی میں دراصل کلمہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فلسفہ توحید کا بیان ھے۔ بلکہ شرک و بدعت سے اعلان جنگ ھے۔
خلاصہ یہ ھے کہ میں کچھ نہیں، میرا کچھ نہیں، میرا تو بس اللّٰہ اور اسکا رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ھے۔
دنیا کا حسن و جمال، ناز و نعم، اور یہ سب کارخانہ قدرت کا مالک و خالق حقیقی اللّٰہ ھے۔ جو تم سوچ سکتے ہو، سب اسی مالک حقیقی اللّٰہ کا ھے۔
اللّٰہ کی مخلوقات نفع ونقصان پہنچانے میں اللّٰہ پاک کے حکم کے محتاج ہے۔
اللّٰہ پاک حضرت خواجہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
پٹھانے خان مرحوم کا عشق فرید الگ درجے بلند پر تھا۔ اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں داخل فرمائے آمین یارب العالمین۔
کمال کلام بہت خوبصوت
Anybody have any good quality vinyl record i would be more than interested in delhi
Can you stop ads it make listing 👎
Heart touching beautiful voice
Excellent
legendary singer
I like patana khan g
Very nice
Good 👍👍💕👏👏
سبحان اللہ سبحان اللہ
Nice song
Beta hea song ni h
Beautiful artist
پیدائش سے ہی دردوں کے بھنور میں گھری ہوئی کو پھر دردوں نے آ گھیرا ہے
مجھے دردوں نے پال پوس کر بڑا کیا اور پھر بھری جوانی میں ماں نے مجھے دردوں کے عقد میں دے دیا
مجھے جہیز میں بھی درد ملا اور ڈولی بھی درد کی نصیب ہوئی
دردوں کے حصار میں میری فکر پروان چڑھی اور پھر درد نے ہی میرا دانائی چھین لی
Good
Amezing voice
nayab kalam
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏
What a passionate performance
Puthaanay khan has no mach
کمال کلام کما لغاری گا ئکی
کمال کلام کمال گائکی
@@matloob.ur.rahman5778 me
Lgdspp
Lp
koi sani nahi inka
Nice
fany bhn c
Nice
Nice
Nice