Hill Station || wallice Road || Municipal Corporation Sukkur || Mobeen Shaikh Vlog.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 28

  • @nikolaykim947
    @nikolaykim947 2 หลายเดือนก่อน +1

    Great brother 👍👍👍

  • @SaqibAli-e2c
    @SaqibAli-e2c 2 หลายเดือนก่อน

    Love these streets my childhood passed there

  • @hajigaming1505
    @hajigaming1505 2 หลายเดือนก่อน

    La jawab I ❤ Sukkur....

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    Wa alaikum salam brother

  • @muhammadnadeemshaikh2430
    @muhammadnadeemshaikh2430 2 หลายเดือนก่อน

    Wonderful vlog 👍

  • @zainytpalays
    @zainytpalays 2 หลายเดือนก่อน

    Nice video asi hi long videos dala kar❤❤

  • @jahanzebshaykh4134
    @jahanzebshaykh4134 2 หลายเดือนก่อน

    Zabardast ❤

  • @LifeWithErum
    @LifeWithErum 2 หลายเดือนก่อน

    Very nice

  • @khalidhameed617
    @khalidhameed617 2 หลายเดือนก่อน

    Old memories

    • @muhammadnaeemkhan3738
      @muhammadnaeemkhan3738 2 หลายเดือนก่อน

      Very nice Mobeen Bhai Faran School to dikhado bari mehrbani ho gi aap ki

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    Khalis dhud

  • @shoaibfarooquiusa
    @shoaibfarooquiusa 2 หลายเดือนก่อน

    Yahan wiring bahot danger nazar aa rahi hai

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    Very nice morning view of sukkur

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum shakoor bhai

  • @shoaibfarooquiusa
    @shoaibfarooquiusa 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam Alaikum
    Bhai yeh kis phone se aap ne video banai hai??? Bahot Piyari video hai. Bahot kuch yaad aa gaya... bahot shukria dost.

  • @zainytpalays
    @zainytpalays 2 หลายเดือนก่อน

    Time kya tha ❤❤

  • @waqatkasafar8258
    @waqatkasafar8258 2 หลายเดือนก่อน

    سکھر والوں سے قطع تعلق کرلئا ہے😢

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    There are no parking

  • @kamalkaleem-ru2cx
    @kamalkaleem-ru2cx 2 หลายเดือนก่อน

    Tamer no ghi school ki video bana o

  • @malkamenas3255
    @malkamenas3255 2 หลายเดือนก่อน

    Buhat change hogaya hai

  • @rahabsaeed1746
    @rahabsaeed1746 2 หลายเดือนก่อน

    Mubeen bhai asalamoalykum,
    Sukkur me angeethi jis pe bbq karty hain, wo kahan se purchase karsakty hain sukkur me?

  • @hameedzafarkhan8013
    @hameedzafarkhan8013 หลายเดือนก่อน

    مبین صاحب اسلام علیکم جناب آپ نے اس ویڈیو کو بنا کے دیکھا کر 45 سالہ پرانی یاد تازہ کر دی ویڈیو جوکہ انیس منزل سے لے کر مشن روڈ تک کی تھی اس علاقے میں میں نے پیدائش سے لے کر تقربنا 25 سال کا عرصہ گزارا ہے اپنا گھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اگر آپ مناسب سمجھیں تو میں اس علاقے کے بارے میں آپ کو بتاؤں ۔ میرے وقت میں کیا صورت حال تھی وہ یہ کہ جب آپ انیس منزل سے اوپر چڑھتے ہیں تو الٹے ہاتھ پر انیس منزل ہوتی ہے تو سیدھے ہاتھ پر ایک ایرانی کا ہوٹل ہوتا تھا اس کے اور اوپر آئیں تو سیدھے ہاتھ پر ایک صاحب رہتے تھے جن کی گھنٹہ گھر پر مٹھائی کی دوکان ہوتی تھی اور الٹے ہاتھ پر ابھی بھی پرانے لوگ رہتے ہیں اس کے بعد عجاز پان والے کا گھر ہے سیدھے ہاتھ پر اقرار حسین وکیل کا گھر تھا جو کہ اب کراچی میں رہتے ہیں اس سے آگے چلیں جو پلاٹ نظر ارہا ہے وہ پہلے جناب عزیز اللہ کا گھر تھا جن کی فیملی اب کراچی میں مقیم ہیں ان کا ایک بیٹا ڈاکٹر حکیم کے نام سے کے پی ٹی سے ریٹائر ہوئے ہیں اس فیملی نے یہ گھر جناب مغل صاحب کو بیچا تھا جن کی مغل کلاتھ اسٹور کے نام سے دوکان تھی ان کے گھر کے سامنے پیپل والا درخت جوکہ ابھی بھی موجود ہے اس کے سامنے ہمارا گھر ہوتا تھا جوکہ بہت خستہ حالت میں نظر آرہا ہے اس کے نیچے کی طرف بھی ہمارا ہی گھر تھا جو کہ تائے آبا کی فیملی کو کرایہ پر دیا تھا ان کے بیٹے جناب نظام صاحب جو ہمارے استاد بھی تھے تعمیر نو اسکول میں پڑھاتے تھے اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں ہمارے دونوں گھر کے سامنے ایک دودھ کا باڑہ ہوتا تھا جو کہ مراد کےنام سے مشہور تھا اب وہاں کافی مکان نظر آرہے ہیں اور نیچے روڈ کے سامنے میدان ہوتا تھا اب وہاں کافی دوکانیں اور گھر نظر آرہیں ہیں اس کے بعد لوکس پارک ہوتا تھا جو ابھی بھی اللہ کا شکر ہے موجود ہے ہم نے اپنا گھر نظام صاحب کی فیملی کو بیچا اور انہوں نے جو کہ نہایت شفیق جناب سومرو صاحب (وکیل ) کو فروخت کیا جن کی فیملی ابھی بھی رہائش پذیر ہیں اور نظام صاحب والا گھر جس میں وہ کرایہ پر تھے دوسرے وکیل صاحب کو فروخت کیا ۔جناب مبین صاحب آپکی ویڈیو دیکھ کر یہ معلوم ہوا کہ یہ جگہ کافی تبدیل ہو گئی ہے اب پہلے جے سی نہیں رہی کافی تنگ جگہ بن گئی ہے وہ جوبصورتی نہیں رہی جو اس وقت تھی اس تبدیلی کو دیکھ کر پرانی فلم ذہن میں گھوم گئی ایک ایک بات اور ایک ایک چیز یاد آگئی بہت اچھا لگا میں اس وقت 68 کا ہوں اور کراچی میں ریٹائر منٹ کے بعد زندگی گزار رہا ہوں اپنی جگہ دیکھنے کو بہت دل کرتا ہے جو کہ آپکی ویڈیو نے پوری کر دی اپکا کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور آپ ایسی طرح لوگوں کو پرانی یادیں تازہ کر کے خوش کرتے رہیں ۔

    • @mobeenshaikh553
      @mobeenshaikh553  หลายเดือนก่อน

      جناب حمید صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ اتنی عمدہ معلومات فراہم کرنے کا ۔

  • @MaqboolAhmad-n5f
    @MaqboolAhmad-n5f 2 หลายเดือนก่อน

    Wa alaikum salam brother