habib bhai ma sha allah bohat mahnat krty hain hm jaisy susat logon k lya hm batyain to krty hain lakin mahnat nahi krty allah ap ko jaza dy ap hamary lya itni mahnat krty hain ap ki jitni tareef ki jay ti kam hai bs dowa hai allah pak ap ko jaza dy ameen .
محترم، تکلیف معاف۔۔۔ میرے دو سوال ہیں 1: یہ سب مقدار (جو آپ محترم نے وڈیو میں پکائی ہے) ایک گائے کو ایک وقت کے لئے دینی ہے؟ 2: کیا اسے دودھ میں پکا سکتے ہیں؟ آپ کی رہنمائی کا طلبگار جزاک اللہ خیرا 😊🫱🏻🫲🏽
@@hbbusinesstv بالکل درست فرمایا آپ نے محترم حبیب بھائی 5:20 سے 5:30 تک مقدار/وزن بھی بتایا گیا ہے۔۔۔ اصل میں میرا سارا فوکس اجزاء پے چلا گیا تھا آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ محترم
بالکل ایسے ہی ہے دراصل اس نسخہ میں دیسی استعمال ہوتا ہے لیکن اپنے کھانے کے لیئے نہیں ملتا دیسی گھی جانوروں کو کون کھلا سکتا ہے ۔ بہرحال پھر بھی ڈالڈا کے جانور کے لیئے فائدے بہت ہیں بہترین انرجی اور چکنائی (لحمیات) سورس ہے جس کی جانور کو وافر مقدار میں ضرورت ہوتی ہے جوڑوں کو مضبوط اندرونی و بیرونی اعضاء نرم رکھتا ہے ۔ خشکی ختم ۔ قبض نہیں ہونے دیتا ۔ جسم میں چمک لاتا ہے اور بھی چھوٹے چھوٹے کافی فوائد ہیں
بھائی گاے کی بیرونی ڈیورمنگ کیسے کریں بکری کا تو بتایا تھا اپ نے انجکشن گاے کے لیے بھی بتائیں پلیز اگر کوئی انجکشن ہے تو اسکا نام اور طریقہ استعمال بھی جزاک اللہ خیر بھائی جان
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS all different breeds near villages or farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
حبیب بھائی بکری کی ڈیلویری پرسوں ہوئی نر بچہ دیا ۔آج میں نے چیک کیا انکے ٹھٹھوں کے ساتھ 2 عدد تن بھی ہے ۔یہ کیا ہو سکتا ہے۔ ہے نر پر اللّه پاک کی شان دیکھ دو تن بھئ ہے۔ اور ٹھٹھے بھی۔باقی اگلا سسٹم بھی ٹھیک ھے نظر ا رھا ھے
Habib Bhai aapky ya farmola kitny goat k lya bnaya hai taky ham apny andazy se goat k lya tyar karn hamary pass 15 goat hai bari or ya sab ko de sagty hain choty bachun ko b d sagty hain
Dear brother you are Great teacher and Nice person
شکریہ 🌹
Khuda app ko barket de
آمین
ماشاءاللہ۔ حبیب بھائی اللہ پاک سلامت رکھے اور برکت دے۔ امین ۔ صوبیدار محمد دوریز ، چکوال
شکریہ 🌹 صوبیدار صاحب سلامت رہیں
ماشاء اللہ بھائ جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین شکریہ بھائی جان 🌹
Good lecture n information jazakallah Khyber rwp
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah sir keep it up❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
habib bhai ma sha allah bohat mahnat krty hain hm jaisy susat logon k lya hm batyain to krty hain lakin mahnat nahi krty allah ap ko jaza dy ap hamary lya itni mahnat krty hain ap ki jitni tareef ki jay ti kam hai bs dowa hai allah pak ap ko jaza dy ameen .
آمین۔۔ جزاک اللہ خیر پیارے بھائی جان ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
Mashallah Habib Bhai ap great ho
شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
MashaAllah
شکریہ 🌹
Jazakallah
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Jazzak Allah
سلامت رہیں
Good 💯💯💯❤❤❤❤❤
سلامت رہیں
We love you
شکریہ 🌹
Masha.allah..masha.allah
Nice video
شکریہ 🌹
❤Hello Dear brother Salaam Araz karta hun bhai jaan
شکریہ 🌹 خوش رہیں
محترم، تکلیف معاف۔۔۔
میرے دو سوال ہیں
1: یہ سب مقدار (جو آپ محترم نے وڈیو میں پکائی ہے) ایک گائے کو ایک وقت کے لئے دینی ہے؟
2: کیا اسے دودھ میں پکا سکتے ہیں؟
آپ کی رہنمائی کا طلبگار
جزاک اللہ خیرا 😊🫱🏻🫲🏽
معذرت۔۔۔ ایک اور سوال بھی 🙏🏼
کتنے دنوں تک یہ نسخہ استعمال کروائیں؟
جزاک اللہ خیرا محترم
مقدار بکری اور گائے دونوں کی الگ الگ بتا دی ہے اور دودھ میں تو اور بھی بہتر ہے کم 40 دن کھلائیں
@@hbbusinesstv بہت شکریہ محترم حبیب بھائی 🫱🏻🫲🏽😊
@@hbbusinesstv وڈیو میں 1:50 سے 1:58 تک نسخہ کی مدت استعمال بھی بتائی گئی ہے۔۔۔ میری معذرت کہ میں یہ لمحات بھول گیا تھا 🙏🏼
@@hbbusinesstv
بالکل درست فرمایا آپ نے محترم حبیب بھائی
5:20 سے 5:30 تک مقدار/وزن بھی بتایا گیا ہے۔۔۔
اصل میں میرا سارا فوکس اجزاء پے چلا گیا تھا
آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ محترم
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
حبیب بھائ ڈالڈاگھی کافائدہ بتادیں جبکہ یہ کیمیکل سےتیار کیاجاتاہے
بالکل ایسے ہی ہے دراصل اس نسخہ میں دیسی استعمال ہوتا ہے لیکن اپنے کھانے کے لیئے نہیں ملتا دیسی گھی جانوروں کو کون کھلا سکتا ہے ۔ بہرحال پھر بھی ڈالڈا کے جانور کے لیئے فائدے بہت ہیں بہترین انرجی اور چکنائی (لحمیات) سورس ہے جس کی جانور کو وافر مقدار میں ضرورت ہوتی ہے جوڑوں کو مضبوط اندرونی و بیرونی اعضاء نرم رکھتا ہے ۔ خشکی ختم ۔ قبض نہیں ہونے دیتا ۔ جسم میں چمک لاتا ہے اور بھی چھوٹے چھوٹے کافی فوائد ہیں
یہ کھیر تو جانور سے زیادہ خود کھانے کو دل کر رھا 😅
❤
❤❤❤❤❤
Cow ki delivery k kitny din bad shroo kry
12 دن بعد
بھائی گاے کی بیرونی ڈیورمنگ کیسے کریں بکری کا تو بتایا تھا اپ نے انجکشن گاے کے لیے بھی بتائیں پلیز اگر کوئی انجکشن ہے تو اسکا نام اور طریقہ استعمال بھی جزاک اللہ خیر بھائی جان
یہی انجکشن ہے گائے کی مقدار زیادہ ہو گی ۔ 8ml باقی طریقہ وہی بکری والا ہے
@hbbusinesstv بہت شکریہ حبیب بھائی
بھائی بکری کے لئے اگر 10 دن کا 1 ہی جگہ بنا لے۔ کیوں کہ سردی ہے تو کوئی مسلہ تو نہیں ہوگا۔ آپ نے 3 دن کا بتایا ہے۔ گرم تو ویسے بھی کرنا ہوگا۔
سردیوں میں بنا سکتے ہیں 6/7 دن کا
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS all different breeds near villages or farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Habib bhai choti bakrio k Liye b koi formula btaey ta k UN ki achi growth ho sky
ان شاءاللہ تعالیٰ جلد ویڈیو بنائیں گے
Sir ye khorak kitny din daini hy bkri ko??
Or kia 8,10 din ka ikathy bna skty hn??
تمام باتیں ویڈیو میں تفصیلاً بتائی ہیں مکمل سنیں
Habib Bhai Gabon bakri ko de sakte hain yah nahe
آخری 15 دن
kelo k hisab bataiyn
کلو کا حساب بھی بتایا ہے غور کریں
باجرہ گرم نہیں بلکہ سرد خشک ہوتا ہے
اگر دلیہ بنائیں تو گھنٹہ گیس ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے 😅
Sheep k lye bhi use krskte,?
جی ہاں تمام دودھ دینے والے مادہ جانوروں کے لیئے
مقدار کتنی دینی ہے ؟ گھبن بکری کو بھی دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
مکمل ویڈیو دیکھیں گے تو تمام سوالوں کا جواب دیا ہے
@hbbusinesstv مکمل دیکھی ھے
@hbbusinesstv میسج میں بھی زحمت فرما لیں ، کوئی نقصان نہیں ہوگا
1 bakri ki khorak batai gai hy. delivery sy 15 din phly aur 15 din baad tk khilaty rahn.
Aslamualikum bhbib bhai metha sodha b sath ad kar sagty hain
آدھا چمچ
یہ جانوروں کا کابلی پلاؤ بن گیا ہے 😂
ہاہاہاہاہاہا
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
1 month honay wala ha bakri ko cross krwaye kya ye formula dy saktay han
حبیب بھائی بکری کی ڈیلویری پرسوں ہوئی نر بچہ دیا ۔آج میں نے چیک کیا انکے ٹھٹھوں کے ساتھ 2 عدد تن بھی ہے ۔یہ کیا ہو سکتا ہے۔ ہے نر پر اللّه پاک کی شان دیکھ دو تن بھئ ہے۔ اور ٹھٹھے بھی۔باقی اگلا سسٹم بھی ٹھیک ھے نظر ا رھا ھے
او اللہ کے بندے یہ ہر نر جانور کے نشان ہوتے ہیں ۔۔ صرف نشان ہوتے ہیں
گائے کو بھی دے سکتے ھیں دودھ کم ھے
ویڈیو مکمل نہیں دیکھی ؟ گائے بھینس کا بتایا تو ہے
@hbbusinesstv شکریہ
حبیب بھائی اگر کوئی بکری اسے نہ کہے تو تھوڑا سا چوکر لگا کے خلا سکتے ہیں۔۔۔?
عجیب بات ہے گندم گڑ کی کھیر نہیں کھائے گی کیا؟
Habib Bhai aapky ya farmola kitny goat k lya bnaya hai taky ham apny andazy se goat k lya tyar karn hamary pass 15 goat hai bari or ya sab ko de sagty hain choty bachun ko b d sagty hain
دے سکتے ہیں
مقدار میں نے بتائی ہے ایک گوٹ کی
Miqdar nhi btai apny video my 2 bar dekh Chuka hon
Agr ye bkri na kaieen to kese khlaien
پہیچا نکالنی والی بہینس کو دے سکتے ہے ۔
ابہی ٹہیک ہے لیکین ایک ماہ پہلے چار پانچ بار
دے سکتے ہیں
mari dadi bee yahi deti thi
our hum bee
Good
@hbbusinesstv ya bakro ko dyna chai ya
Bhai Jan ye bhe bataye kah kis Tara kelaye goat ko
میری۔بکری13دن۔کیکراس۔ھے۔اور۔دودھ۔بھی۔دیتی۔ھے۔اس۔کو۔یہ۔فارمولادے۔سکتے۔ھیں
apny ak bakri ki miqdar nhi btai video my 2 bar dekh chuka hon ak bakri ko kitna dena hai plz bna den
ویڈیو میں 5 منٹ 28 سیکنڈ پہ بکری کی مقدار بتائی ہے اگر توجہ سے نہ سنیں دیکھیں تو کیا کہہ سکتے ہیں بکری کے لیئے 300 گرام گندم 200 گرام باجرہ
Mohtrim lal mirch na dala krein baqi sb theek hy gandem our maki braber wzen b dal skty hn
وجوہات ؟
بکری تین ماہ حمل کے پورے کر چکی ہے ایک تھن چھوٹا ایک بڑا ہے علاج بتا دیں
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Ek hi time Sara khila dena hai
Ye ik bkri ki khorak ikhaty 1 time khilani hy
تھوڑے سے سٹارٹ کریں اور پھر بڑھاتے جائیں جتنی ہضم کر پائے
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤