بات کو پورا سمجھا کریں ۔ دودھ کا بزنس تو already ہو رہا ہے۔ اور روزانہ سیل کرنا ہوتا ہے ۔ گھی آپ مہینہ بعد بھی کر سکتے روزانہ بھی کر سکتے اور دوسرا دودھ 170 میں خالص 1950 کا 12 کلو ۔۔ جبکہ گھی 3000 اور لسی 1000/800 کی الگ سے
بھائی جی 220 کلو دودھ بیچنے کے لیے شہر جانا پڑتا ہے اس کے لیے گاڑی چاہیے گاڑی کا خرچہ چاہیے گاؤں میں دودھ 150 130 رز کلو ہے اس لئے حبیب بھائی نے صحیح باتیں کی گھی میں بچت ہے اگر 13 کلو میں سے کلو کی نکلے تو بچت ہی بچت ہے
Mashallah mashallah bahut achcha mashvara Diya aur sabse Badi baat aapki hamen yah acchi lagi ke bagar milavat mashallah Allah pak aapko aur aise aise project batane ki hidayat de
*ﷲ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی جان مال اولاد اور علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائیں اور رب العزت آپ کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطاء فرمائیں* *آمیــــن ثمہ آمیــــن یا رب العالمــــین*
habib bhai habib bhai kya baat hai ma sha allah kahan kahan sy ap ideas nikal k lay aaty hain logon ki madad krny k lya ma sha allah ..bs ya hi kah skty hain allah pak ap ko jaza dy ameen
محترم جناب خالص دیسی گھی 3000 میں کہاں سے ملتا ہے میں نے تو کچھ دن پہلے 5000 کلو کے حساب سے لیا اور دوسری بات اگر آپ کسی اچھے گاؤں میں یا شہر میں رہتے ہوں تو لسی بھی سیل ہوتی ہے ہمارے گاؤں میں لسی 100 روپے کلو ملتی ہے
کربلا سو بلا ملاوٹ کر کے جو لوگ کما رہے ہیں یہ نہیں دھوکہ دہی سے وہ اپنی دنیا بھی خراب کر رہے ہیں اور اخرت بھی جتنے پیسے زیادہ کمائیں گے وہ کسی نہ کسی صورت میں نکل جائیں گے یا کسی بیماری کی صورت میں یا جانور کو کوئی نقصان ہو جائے گا اگر اپ اپنی ساری غلطیوں کو مدد نظر رکھیں گے اللہ کی خالص رضا کے لیے کام کریں گے تو برکت ہی برکت ہے انشاءاللہ اللہ سب کو نیکی کی توفیق دے امین
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS, COWS,GOATS,SHEEPS,DUCKS,CHICKENS,BIRDS farming near villages and farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
جناب 12 سے 15 لیٹر دودھ والی گاۓ کم از کم دس لاکھ روپے اور بھینس پندرہ لاکھ کی ملے گی اور پھر وہ ایک ھزار روزانہ خرچہ کرواۓ گی۔ تب جا کر یہ بزنس چلے گا۔
Agar bhains ka dodh hi sale karo tu bhai jan itna kama sakta ha banda or baqi jo ap kharcha bata rahy ha woh kam ha or na hi bhains lamba time dodh daite ha meri khud ka experience ha mery pas bhains the 19 kg par day dodh dainy wali ghee se ziada dodh sale karna behtar ha . Or jin dino dodh khatam ho jata ha tb b kharcha hota ha bhai jan
Appreciate the detailed breakdown! A bit off-topic, but I wanted to ask: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). How can I transfer them to Binance?
السلام علیکم بھائی جان انفارمیشن تو اپ نے ٹھیک دی ہے لیکن یہ کام کریگا کون یہ تو بتائیں اپ گھی بنانے میں تو بہت ہے وہ محنت کون کرے گا سب کو بغیر محنت سے پیسہ چاہیے کہ رات کو سوئے اور صبح پیسوں کا ڈھیر لگ جائے یہ کاروبار میں کروں گا مجھے کرکے دو بھینس دلاؤ بارہ سے پندرہ کلو دودھ والی سب سے پہلے تو
اگر آپ کے جانور ہیں تو پوری پیمائش و پیمانہ سے کل دودھ 14 کلو دودھ کی دہی جما کر گھی بنانا پھر بتائیے گا۔۔ آپ میراثی جو نہیں ہیں جٹ ہیں تو یہ کام لازمی کرنا
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
عجب درویش
ھر نامناسب کمنٹس کا بھی اخلاقی جواب دیتا ھے
❤صلی اللہ علی محمد❤
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
زبان سے نکلے ۔ قلم سے لکھے الفاظ تربیت کا پتہ دیتے ہیں
سلامت رہیں ❤️🌹
ماشااللہ بہت آچھی انفارمیشن دی ہے
اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے آمین
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Habib bhai
You are helping poor and needy people to generate income for them
This is a great cause
May Allah bless you and your family
شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
Wah Bhai wah kia business aidea diya ha agr 15 kg dud mil Raha ho 3000 ka to dud hi sel ho Sakta ha gee nikalny ki kia moshibat pri ha
بات کو پورا سمجھا کریں ۔ دودھ کا بزنس تو already ہو رہا ہے۔ اور روزانہ سیل کرنا ہوتا ہے ۔ گھی آپ مہینہ بعد بھی کر سکتے روزانہ بھی کر سکتے اور دوسرا دودھ 170 میں خالص 1950 کا 12 کلو ۔۔ جبکہ گھی 3000 اور لسی 1000/800 کی الگ سے
لسی کون لے گا ؟@@hbbusinesstv
Bhot Achi information di ha Ap nyy....❤❤
سر جی زبر ست اللہ خوش رکھے !
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Assalamualaikum,Weldon Habib Bhai Thanks
شکریہ 🌹 بھائی
❤ good work ❤
Bhoot bhoot achi bhot lait mily ap bhai itni achi baten ki hn ap ny
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Ye zabani kalami baten hn reality kuch or hy
15kh dud.=15×220=3300×30=99000 pr monthly..===خرچہ روزانہ 700=30×700=21000۔۔۔۔توکیا ضرورت ھے دیسی گھی نکالنے کی ۔
ضرورت ہے اگلی ویڈیو آنے کا انتظار کریں
بھائی جی 220 کلو دودھ بیچنے کے لیے شہر جانا پڑتا ہے اس کے لیے گاڑی چاہیے گاڑی کا خرچہ چاہیے گاؤں میں دودھ 150 130 رز کلو ہے اس لئے حبیب بھائی نے صحیح باتیں کی گھی میں بچت ہے اگر 13 کلو میں سے کلو کی نکلے تو بچت ہی بچت ہے
Mashallah mashallah bahut achcha mashvara Diya aur sabse Badi baat aapki hamen yah acchi lagi ke bagar milavat mashallah Allah pak aapko aur aise aise project batane ki hidayat de
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
*ﷲ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی جان مال اولاد اور علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائیں اور رب العزت آپ کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطاء فرمائیں*
*آمیــــن ثمہ آمیــــن یا رب العالمــــین*
آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر ۔۔ شکریہ 🌹 سلامت رہیں اللہ آپ کو خوش رکھے
Bilkul teak kha hai
شکریہ 🌹
دن رات ہم تمہارا ویڈیو دیکھتا ہے لیکن دس بکری سے ایک ایک گائے مشورہ مجھے بہت پسند ایا دس بکری سے ایک جانور پالنا اسان ہوتا ہے
شکریہ بھائی سلامت رہیں
دعا بھی دیں
اپ۔نے۔سچ۔بتیاء۔بلکل۔صحیح۔کام۔ھے
شکریہ جی 🌹 سلامت رہیں
Excellent information Khush rahain
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Jazak Allah khair 👍
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Ma sha Allah
Ma sha Allah
Ma sha Allah
Allah pak apko Salamat rakhy . Duniya akhrat ma kamyab kryyy
آمین شکریہ 🌹🌹 سلامت رہیں
❤ jazakAllah. MashaAllah.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Masha Allah
Good motivation speech
شکریہ 🌹
Mashallah sir g bohut he informative video hay Allah pak aapko hamesha abad aur salamat rakhay AAMEEN
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Very informative video
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
لوگ بہت سمجھ دار ہیں
لاھور میں پرچون ریٹ ھے دیسی گھی کا 4000 روپئے کا ایک کلو دیسی گھی
ایسے ہی ہے بڑے شہروں میں ریٹ زیادہ ہے
Waiting for next video❤
ان شاءاللہ تعالیٰ
Nice Bhai ❤❤❤❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Brother you are awesome as always ❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallha keya bat hi janab.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
habib bhai habib bhai kya baat hai ma sha allah kahan kahan sy ap ideas nikal k lay aaty hain logon ki madad krny k lya ma sha allah ..bs ya hi kah skty hain allah pak ap ko jaza dy ameen
آپکی دعاؤں کی ضرورت پیارے بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Habib bhai desi ghee banany ka tariqa bhi 2nd video me bataye sahi tareeqa. Thanks
ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور
Jazakallah khair
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Good aidea thanks
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ لمبی عمر کرے
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
It's true advise
جزاءکاللہ❤
سلامت رہیں خوش رہیں
Very nice well done
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
بھینس آٹھ ماہ تک دودھ نہیں دیتی شروع میں تو وہ 12 15 جتنا بھی دے گی کچھ عرصہ بعد آہستہ آہستہ کم کرتی جائے گی
نیکسٹ ویڈیو کا انتظار کریں مکمل ڈیٹیل ان شاءاللہ
Very Nice video Amin shahkot
Very nice 👍
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
God bless you
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Masha Allah sir
شکریہ 🌹
MOLA SALAMT RKHE AAP ko
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Zabardust
شکریہ 🌹 بھائی
محترم جناب خالص دیسی گھی 3000 میں کہاں سے ملتا ہے میں نے تو کچھ دن پہلے 5000 کلو کے حساب سے لیا
اور دوسری بات اگر آپ کسی اچھے گاؤں میں یا شہر میں رہتے ہوں تو لسی بھی سیل ہوتی ہے ہمارے گاؤں میں لسی 100 روپے کلو ملتی ہے
درست کہا آپ نے لسی بالکل سیل ہوتی ہے ۔ ہمارے ہاں 3000 کلو ہے 3500 بھی کئی شہروں میں ہے لیکن أپ نے بہت مہنگا لیا
مزید تفصیلات ان شاءاللہ تعالیٰ اگلی ویڈیو میں
کربلا سو بلا ملاوٹ کر کے جو لوگ کما رہے ہیں یہ نہیں دھوکہ دہی سے وہ اپنی دنیا بھی خراب کر رہے ہیں اور اخرت بھی جتنے پیسے زیادہ کمائیں گے وہ کسی نہ کسی صورت میں نکل جائیں گے یا کسی بیماری کی صورت میں یا جانور کو کوئی نقصان ہو جائے گا اگر اپ اپنی ساری غلطیوں کو مدد نظر رکھیں گے اللہ کی خالص رضا کے لیے کام کریں گے تو برکت ہی برکت ہے انشاءاللہ اللہ سب کو نیکی کی توفیق دے امین
آمین درست کہا
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS, COWS,GOATS,SHEEPS,DUCKS,CHICKENS,BIRDS farming near villages and farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤️🌹
Sir ajmali ,dawakhana 1800 rupee kilo milta he aur ubqari dawakhana 1740 rupee me 880 giram mil Raha he
جناب وہ گھر کا دیسی نہیں ہوتا بلکہ فارمی دیسی گھی ہوتا ہے
بھای صاحب چار ہزار کلوھے
اوے ہوئے
Assalam walekum ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
V 👍 nice.
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
اس کی باتوں میں نہ اؤ اس کی باتوں میں حقیقت دو دور تک کوئی تعلق نہیں
میں نے کسی کی منت سماجت نہیں کی سنجیدہ لوگ ویڈیو سنیں
Well said🎉
جناب 12 سے 15 لیٹر دودھ والی گاۓ کم از کم دس لاکھ روپے اور بھینس پندرہ لاکھ کی ملے گی اور پھر وہ ایک ھزار روزانہ خرچہ کرواۓ گی۔ تب جا کر یہ بزنس چلے گا۔
7لاکھ میں مل جائے گی اگر کسی کو چاہیئے تو
میرے پاس ہیں۔ 2 گاۓ اور 3 بھینس
پاکستان زندہ باد حال مال با کمال مال پھر زندہ مثال
Agar bhains ka dodh hi sale karo tu bhai jan itna kama sakta ha banda or baqi jo ap kharcha bata rahy ha woh kam ha or na hi bhains lamba time dodh daite ha meri khud ka experience ha mery pas bhains the 19 kg par day dodh dainy wali ghee se ziada dodh sale karna behtar ha . Or jin dino dodh khatam ho jata ha tb b kharcha hota ha bhai jan
عجب بات ہے۔ میرے پاس تین بھینس ہیں۔ اور تینوں کا دودہ بیچ دیتا ہوں۔۔ دیسی گھی کیسے نکالا جائے۔۔ یعنی یہ کیسے ممکن ہے۔۔ تھوڑی وضاحت کریں گے۔۔ ؟؟؟؟؟
دودھ نہ بیچیں گھی تیار کر کے سیل کریں
اگلی ویڈیو میں مکمل طریقہ ان شاءاللہ
@hbbusinesstv جی بہتر
Appreciate the detailed breakdown! A bit off-topic, but I wanted to ask: My OKX wallet holds some USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). How can I transfer them to Binance?
سبحان اللہ
🌹🌹
Aj kal gaye ki aik kilo bilkul pur dhood ki sahee rate kia hone chahea
130سے150
V nice
شکریہ 🌹
Karachi.may 2 hazar kg hay
فارمی ۔ خالص 3500 سے کم نہیں
جس بھائی نے دیسی گھی لینا ہو میں دیتا ہوں 3300 کلو
کہاں سے آپ
Very good
شکریہ 🌹
2500 ka 1 kg mojhy se Lyn kahls 13 kilo bens ka duhdh v2600 ka sel ho jahta hy aqlmnd sab 13 kilo dodh wali behns 700000 ki ATI hy
کتنا دیں گے روزانہ گھی ۔ ہم سیل کرواتے ہیں ڈیلی کا بتائیں یا ہفتہ وار
جی محترم 7 لاکھ کی ہی آتی ہے ۔ قیمت کی تو بات ہی نہیں ہو رہی بات گھی اور دودھ کی ۔ ابھی لسی کی قیمت تو ایڈ ہی نہیں کی
Mashallah
شکریہ 🌹
بھائی صاحب ہمارے علاقے دیسی گھی پانچ ہزار روپے کلو بک رہا ہے
آپکا علاقہ کونسا ہے
ھمارے علاقے میں ١٠٠٠روپے کلو ھے
@yasirmirzayasirmirza4687 ہمارے علاقے میں ایک ہزار روپے کلو ہوتا تو ہم ڈالڈا اور آئل کھانا ہی چھوڑ دیتے
@@hbbusinesstv ہمارا علاقہ ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں ہے
Sir 8mah tk lgatar Ksi b janwer Ki milk lactation same NH hoti. After crossing buffalo milk capasty decrease.
آپکی بات درست ہے لیکن اگر اچھی خوراک اور کیئر کی جائے پلان کر کے تو سب ہو سکتا ہے
Pali baat y h k 12 litar deny wali bhens 700000 lakh ki mely gi y appni retang liny waly hin
بھائی صاحب آپکی اپنی سوچ ۔ ویڈیو میں قیمت کی تو بات ہی نہیں ہو رہی بات بزنس کی ہو رہی ہے ۔ کاروبار میں پیسہ تو لگانا پڑتا ہے
السلام علیکم بھائی جان انفارمیشن تو اپ نے ٹھیک دی ہے لیکن یہ کام کریگا کون یہ تو بتائیں اپ گھی بنانے میں تو بہت ہے وہ محنت کون کرے گا سب کو بغیر محنت سے پیسہ چاہیے کہ رات کو سوئے اور صبح پیسوں کا ڈھیر لگ جائے یہ کاروبار میں کروں گا مجھے کرکے دو بھینس دلاؤ بارہ سے پندرہ کلو دودھ والی سب سے پہلے تو
ایک یا دو مل جائیں گی ۔ 15 لیٹر والی بھینسیں۔
Bhai jan saray log nai marasi nai ha ham zamindar ha January ha atny good sa na mumkan
اگر آپ کے جانور ہیں تو پوری پیمائش و پیمانہ سے کل دودھ 14 کلو دودھ کی دہی جما کر گھی بنانا پھر بتائیے گا۔۔ آپ میراثی جو نہیں ہیں جٹ ہیں تو یہ کام لازمی کرنا
ایک کلو گھی کتنے کلو دودھ سے بنتا ھے
Bhai 15kg milk b 3000 ka biky ga phir itni khechal q .
پندرہ کلو دودھ فورم ہی دو سو روپے کلو آ پ کے دروازے سے ہی لوگ لے جاتے ہیں پھر اتنا جنجھٹ کیوں کرنا میرے بھائی
یوٹیوبر صاحب آپ کے علم میں نہیں کہ بھینس عام طور 8 کلو روزانہ سے زیادہ دودھ نہیں دیتی۔
محترم میں صرف یو ٹیوبر نہیں فارمر بھی ہوں 8 کلو ایک ٹائم کا دودھ دیتی ہے اچھی بھینس دونوں ٹائم کا 8 کلو دینے والی بھینس نہیں ڈھگی ہوتی ہے
Kaun kehta hei Bhai sb.12 kg se 16/18 kg doodh deti hein bhensein
Wrong information
آپ نے پھر جانور رکھے بھی نہیں ۔20لیٹر سے بھی زیادہ دودھ دیتی ہیں لیکن کچھ کھلانا پڑتا ہے
Khalish dud ki price 250 rupy kg ha or normal dun 200 rupy to fayda kia gee nikalny ka😂
کس جہاں میں رہتے ہو خالص دودھ گارنٹی کے ساتھ 170 میں کتنا چاہیئے
ارے بھائی اصل دیسی گھی یعنی گھر میں تیار کیا گیا گھی ہمارے ہاں چار ہزارکا کلو ملتا ہے۔
ایسا ہی ہے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ھافتے میں بھی ایک کلو گھی نہیں بنتی
یار ایسا نہ کریں مجھے پھر پریکٹیکل دکھانا پڑے گا
Sir bakry khasi krwny k bad kitny din bad wanda dany shru kry sir plz bta dy
ایک ہفتہ بعد
O bhai 300 per litre doodh bikta ha
Ghee banana ma Nuqsan ha....
Mamu
300نہیں 200 کے حساب سے کتنا لو گے
السلام علیکم بھائی میں نے یہ کام پریکٹیکل کیا ہوا ہے اس کام میں کوئی فائدہ نہیں باقی ہر کسی کی مرضی ہے
Good
شکریہ 🌹
Ghee 1800 kg
12 kilo milk 1kg 200 total 2400. Geee bhee 2500 ka jaye to phir keya faeda . mehnat free m gye 😂😂😂😂
دودھ اوسطاً قیمت 170
1950 کا دودھ
جبکہ 2500 کا گھی اور 800 کی لسی
سوچ کر جیو جان کر جیو
Masha Allah.good
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Aapkey jaanwar kahan hein ?????
❤️🌹
Wellden
شکریہ 🌹
Lahore
🌹🌹
1000 rupees per day gae bhains ka kharcha bhi hai
Habib bai plz Apne location btain mujay per chaising krni ha 4 months Kay goat's Kay bachoo ki
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
❤❤❤
جی اسلام علیکم جی بھائی کیا حال ہے آپ کا بھائی میرے پاس پیسہ نہیں مجھے کاروبار کرنے کا زیادہ پسند ہے میں کیا کروں گا
Ghee tou sale ho jaay ga laikan waste ka kia banay ga jb k Lahore jaisay city mn itnay ka to milk sale ho jata hy
پھر بھی گھی میں بہت فائدہ ہے ۔ نیکسٹ ویڈیو میں ان شاءاللہ مکمل تفصیلات
ابھی بچ جانے والی لسی کا تو حساب میں نے بتایا ہی نہیں
❤
Habib Bhai mery pas chathry Hain unko mein khushk gandum dy rha Hun unko khansi a rhi Hy pls reply me
گڑ ایک ڈلی روزانہ
@hbbusinesstv okay g
Ghee kaisy bnana ha ye b bta dain plz
نیکسٹ ویڈیو کا انتظار کریں
Mohtram kaisay?
اگلی ویڈیو تک انتظار فرمائیں
اور بھنس کا ریٹ بھی 8 ماہ بعد کیا ھوگی
4/5lakh ki ho gi
Mujay apnay area say 14 thousand tk nahe mil rahay hain
Ok