لوگوں کے پاس جو کولر ہیں ان میں بلینو موٹر ہے جوکہ بارہ وولٹ سے زیادہ پر خراب ہوجاتی ہے. 580واٹ پینل کے وولٹیج 36 سے 50 تک ہوتے ہیں. اس لیے کسی کو غلط مشورہ نہیں دینا چاہیے. ہوسکتا ہے آپ کے پاس جو موٹر ہے وہ اتنے وولٹ برداشت کرلے لیکن ضروری نہیں کہ ہر موٹر پر یہ تجرُبہ کامیاب ہوجائے.
Bhai ye jal jae g 4 den bad
Manay to Adhi plate pay kapra rkh ka chala rha ho
❤❤❤
jal jay gaa yahan per 45_50 v hote hain
فضول وڈیو
Yar sahi btao waki chalta hy kiya koi nuksan to nahi ho ga
Bhai ap great kame kr rhy
Wire gul jati ha
jal jaye ga
😢😢
یہ کچھ عرصہ بعد خراب ہو جاتا ہے ہے
گاڑی کے ریڈئٹر والے پنکھے خراب نہیں ہوتے
بھائی جان یہ گاڑی کے ریڈئٹر والی موٹر ہے یہ کم خراب ہوتی ہیں
انتہا ئی غلط اور خطرناک طرہقہ ہے. ہرگز اس پر عمل نہ کیا جائے
آپ بارہ وولٹ کی جگہ پچاس وولٹ پنکھے کو دے رہے ہیں.
یہ بھائی جان کافی دن ہو گئے ہیں یہ چل رہا ہے
ابھی تک تو کچھ نی ہوا ہے
لوگوں کے پاس جو کولر ہیں ان میں بلینو موٹر ہے جوکہ بارہ وولٹ سے زیادہ پر خراب ہوجاتی ہے. 580واٹ پینل کے وولٹیج 36 سے 50 تک ہوتے ہیں. اس لیے کسی کو غلط مشورہ نہیں دینا چاہیے. ہوسکتا ہے آپ کے پاس جو موٹر ہے وہ اتنے وولٹ برداشت کرلے لیکن ضروری نہیں کہ ہر موٹر پر یہ تجرُبہ کامیاب ہوجائے.
@@khalilahmed-hy3fs اوکے میری جان نی دیتے مشورہ کسی کو آج کے بعد ایسا پر ہمارے پاس چل رہی ہیں
۔5 منٹ بعد کولر فین نہیں ھو گا ۔کیونکہ 585 واٹ سولر پینل کے 40 وولٹ اور 13 ایمپئر ھیں جوکہ کولر فین کو چائیے 12 وولٹ 2 ایمپئر ۔
40 وولٹ 13 ایمپئر 5 منٹ میں کولر فین کو جلا دیں گے ۔
ابھی تک تو نی جلی سر جی
ابھی تک تو نی جلی سر جی
Fake video
Fake he to ap bana kr dikha do