منصور بھائی جی اپ سے ایک معصومانہ سوال ھے ۔ کل کو اگر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر عمران خان کی سزا موخر اور ان کو رھا کردیا جاتا ہے تب پی پی پی پی ن لیگ عدلیہ ججوں اور اسٹبلشمنٹ کے پاس اپنے دفاع میں جواز کے لیے کیا رھے جائے گا۔ شکریہ طارق محمود جہانگیری کامریڈ ٹاؤن شپ لاھور
منصور بھائی آپ عمران خان کے خلاف ہوں یا اس کی طرف ہوں اپنے ویڈیوز پر تصویر خان کی ہی لگانا مجبوری ہے ۔۔ اپنی دکان چلانے اور چمکانے کے لیے اپ سب کے پاس ایک ہی برانڈ ہے ۔۔۔عمران خان ۔۔ ہاہاہاہاہا یہ حالت ہے اپ بیچاروں میڈیا والوں کی ۔۔۔
Imran Khan ayk leader hy Jo is wqt jail main hy. To us ka zikr krna is liay majboori hy q k Establishment NY Nawaz Sharif ko littar maarny or syasat sy door krny k liay 10 Saal Jo mehnat ki jitna paisa lgaya jitny gr brbaad kiay Yaha tk k Pakistan ko barbadi k dhaany pr ly aay ye SB Imran Khan ko syasi leader bnany k liay Kiya gya or khoob achy sy Kiya gya or kamyaab b hua. Ab Imran Khan ko Pakistan ki awaam Leader maanti hy or awaam Imran Khan ko Fitna b kehti hy Sahafi ka Kam hy hqaiq awaam k saamny rkhy apni information or Tajzia paish kry Mujy aisa lgta hy k Mansoor Bhai Wohi kr rhy hain
سائنسدانوں کے مطابق اس زمین پر ملٹی سیلولر کریچر کی ابتداء صرف ایک بیکٹیریا سے ہوئی تھی اور اربوں سال بعد جس دُنیا کو ہم دیکھ رہے ہیں اُسی ارتقاء کا نتیجہ ہے لیکن یوتھیوں نے اس سسٹم کو ریورس کرنے کا فارمولا ڈھونڈ نکالا ہے۔ انسان کو پہلے چ تیا بناؤ پھر یوتھیا بناؤ اور آخری مرحلہ میں ایک بندر۔
bohat he ghatiya baat ki hai ap ne... Islam mai aisa kuch nhn jo ap bakwas kr rhe hain . yeh aik theory hai jo science ne di hai jis ka koi proof nhn ..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی اللہ اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے تھینک یو منصور بھائی اپ ساتھ ساتھ کرکٹ کی خبر بھی دے رہے ہیں تھینک یو تھینک یو منصور بھائی اپ اپنا بہت سارا خیال رکھا کریں کیونکہ اپ جیسے باشعور لوگوں کی اس پاکستان کو ضرورت ہے پلیز
اے كائنات کے مالک ہمیں ہمیشه اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھ، اے الله ہماری جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ، اے اللہ تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ، اے اللہ ہم تیرے حبیب کے اُمتی ہیں، ہم آپکے غلام ہیں، اور شیطان آپکا پکا دشمن ہے، اگر تو ہمیں بخش دیگا تو تیرا حبیب خوش ہوگا، اور تیرے بندے کامیاب ہونگے، تیرا دشمن شیطان غمگین ہوگا، اے ہمارے مولا اگر تو نے ہماری بخشش نہیں کی، تو تیرا حبیب غمگین ہوگا، اور تیرے غلام ناکام ہو جائینگے، تیرا دشمن شیطان خوش ہوگا، الہی تیری شان اس سے بڑی ہے، کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کر دے، اپنے بندوں کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کر دے، اے ہمارے پروردگار ہمیں جھنم کی آگ سے آزاد فرما دے، آمین حا
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ منصور بھائی آپ نے ابھی تک مصر کی ڈی ایٹ کانفرنس پر بات نہیں کی ۔۔۔ کیونکہ میں اس وقت مصر میں ہوں کانفرنس میں فلسطین کے بارے میں کتنی پیشرفت ہوئی
AOA Mansoor Bhai, I’ve been following your vlogs daily for 2.5 years-amazing content! But those 1.5 minutes spent asking for subscribers in every video add up, and skipping it twice a day gets tiring. Please jump straight to the news-Makes it easier for regular viewers. Thanks!
مدارس کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت پاس ہونے سے اب فضل الرحمن جیسے لوگوں کی رقم کی ہیرا پھیری کو کوئی پکڑ نہیں سکے گا 😮😊 تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم ہی کے تحت رجسٹرڈ ہونی چاہیے
منصور بھائی اس سوال کا جواب دیجئے گا، کہ فیٹف کو مدرسوں کا تو بہت درد ہوتا ہے، ٹھیک ہے لین دین کا حساب رکھیں اور رکھنا بھی چاہیئے، مگر جو سیاسی لوگ فنڈنگ لیتے ہیں ان پہ فیٹف نہیں دیکھتی؟ عجیب
منصور بھائی رجب بٹ کی ویڈیو میں یہ جو حادثہ ہوا یعنی جو آگ لگی آپ شاید غور سے وڈیو دیکھیں ویڈیو کے آخر میں ان کے کسی دوست نے لائٹر سے لگائی ہے مجھے لگتا ہے شاید محمد اکرم
❤السلام علیکم محمد نعیم نوجوان نسل میں انتشار کی سیاست کس نے پھیلائی ہے صحیح جواب دیجئے گا میں چار سال سے میں اپ کا ریگولر ویوز دیکھ رہا ہوں ❤پاکستان زندہ باد
سجاد بلوچ کا سوال منصور بھائی اگر کوئی لاہین مین میٹر کاٹ کر لے جاہے وجہ صرف رشوت کی ہو کے اسے رشوت نہیں ملی اس وجہ سے تو اس کا کیا حل ہے میرے سوال کا جواب لازمی دینا
Assalamualaikum I am Habib from karachi. A student. I want you to introduce your team with your viewers . Your team is very hardworking. You just come and read the news they are doing the main working especially I am impressed by your team of editing. 1) Like they update latest subscribers count in every video . 2) the word you are saying or any person's name you take there come a picture of him or her that's something v good . 3) and editing skills .....
مدارس کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت پاس ہونے سے اب فضل الرحمن جیسے لوگوں کی رقم کی ہیرا پھیری کو کوئی پکڑ نہیں سکے گا 😮😊 تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم ہی کے تحت رجسٹرڈ ہونی چاہیے
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
I want to meet cm maryam nawaz shareef plz help i am big fan
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد
جب رچرڈ گیئرنیل کہتا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے تو کیا ہم اسے یہ نہیں کہہ سکتے کہ عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے؟
good
❤❤ in ki juraat hi nahi k bolyeen ye sub ghulam heen Richard
Bola ha rana sanaullah na
Bola hae.
YOUTHIAY KEHTY HAIN NIAZI NY QAUM-E YOUTH KO BOLNA SIKHAYA HAY PR ASAL MEN BOLNA NAHI BHAUNKNA SIKHAYA HAY HAHAHA
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
رجب ڈکی بھائی سسٹر لو جی سسٹر ان کے ولاگ معاشرے کے لیے ناسور ہیں
اگر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دعوت نامہ نہ ملا تو جعلی دعوت نامہ بنا لیں گے
پاکستان زندہ باد پاک فوج ہے تو پاکستان کی طرف کوئی دشمن میلی آنکھ سے نہی دیکھ سکتا پاک آرمی زندہ باد ❤❤❤
Bilkul 🙄
حق کو نا حق سے جدا رکھیں۔دونوں کشتیوں میں پاووں نہ رکھیں۔یہ ملک دشمنی کے مترادف ہے۔مجرمان کو سزادینا ضروری ہے
20:30
Time waste
Who is rajab butt to discuss here in this vedio ?
Dont waste your time on such kind of people .
Kio acha nahi laga kio ke wo haqeeqat famose hai 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
100% agree with you.
Seriously mjhe to yakeen nahi a rha
Maa Shaa Allah
عمران نیازی اور پی ٹی آئی کی دو نمبر سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا جائے
In Ganga or Jumna rivers ?
دو نمبر ھوئ تو خود ہی دفن ھو جائے گی۔ آپکے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھنا چاھئیں
Parachinar k hawaly sa ap na koi guftugu nii ki ..😢😢un k ley b awaz buland kry💔
NICE TO SEE U MR MANSOOR ALI KHAN AFTER A LONGTIME
Good job 👍👍👌
Mr Mansoor Ali Khan
منصور سر آپ کے ویلاگ کا شدت سے انتظار رہتا ہے
حقیقی آزادی سے حقیقی غلامی کا سفر صرف دو سال میں پورا کرنے پر پی ٹی آئی کو سلام
Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan Sahib Zabardast velog
منصور بھائی جی اپ سے ایک معصومانہ سوال ھے ۔ کل کو اگر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر عمران خان کی سزا موخر اور ان کو رھا کردیا جاتا ہے تب پی پی پی پی ن لیگ عدلیہ ججوں اور اسٹبلشمنٹ کے پاس اپنے دفاع میں جواز کے لیے کیا رھے جائے گا۔ شکریہ طارق محمود جہانگیری کامریڈ ٹاؤن شپ لاھور
سب سے اچھی بات کہ اب نیب استعمال نھیں ہو رہی ۔جیسے پی ٹی آئی کے دور میں استعمال ہوئی تھی
MashAllah bht a6a last moment this video ❤
Great &, Sounds ❤❤❤
Mansoor bhai .....❤❤❤❤❤
Nice VLOG Mansoor Sahib, very informative.
منصور صاحب ❤❤❤
منصور بھائی آپ عمران خان کے خلاف ہوں یا اس کی طرف ہوں اپنے ویڈیوز پر تصویر خان کی ہی لگانا مجبوری ہے ۔۔
اپنی دکان چلانے اور چمکانے کے لیے اپ سب کے پاس ایک ہی برانڈ ہے ۔۔۔عمران خان ۔۔ ہاہاہاہاہا یہ حالت ہے اپ بیچاروں میڈیا والوں کی ۔۔۔
100 percent agree with you
😂
Bilkul 💯%
Imran Khan ayk leader hy Jo is wqt jail main hy. To us ka zikr krna is liay majboori hy q k Establishment NY Nawaz Sharif ko littar maarny or syasat sy door krny k liay 10 Saal Jo mehnat ki jitna paisa lgaya jitny gr brbaad kiay Yaha tk k Pakistan ko barbadi k dhaany pr ly aay ye SB Imran Khan ko syasi leader bnany k liay Kiya gya or khoob achy sy Kiya gya or kamyaab b hua.
Ab Imran Khan ko Pakistan ki awaam Leader maanti hy or awaam Imran Khan ko Fitna b kehti hy
Sahafi ka Kam hy hqaiq awaam k saamny rkhy apni information or Tajzia paish kry
Mujy aisa lgta hy k Mansoor Bhai Wohi kr rhy hain
Haha 😂😆
Kamal ki bat kr di hy ap ny
Ye bechary Imran Khan ki picture dikha k paisy kama rhy hen
Good bless you and your family
Good 👍
Excellent analysis current affairs of Pakistan politics ❤
ریچڈ گینل جب کہتا ہے عمران دو
تو ہمیں بھی بولنا چاہیے عافیہ دو اور عمران لو
منصور بھائی کیا اگلا سیٹ اپ بھی ہائی برڈ ہی آئے گا۔ اگر یہی ہونا ہے تو الیکشن پے اربوں لگانے کا کیا فائدہ؟ محمد شاہد مسعود فرام ڈاہرانوالہ
منصور بھائی پلیز مزمل شاہ صاحب کے ساتھ ایک پوڈکاست کریں اور موجودہ سیاسی صورت حال پر سوال کریں اسپیشل امریکن اور پاکستانی سیاست پر
سائنسدانوں کے مطابق اس زمین پر ملٹی سیلولر کریچر کی ابتداء صرف ایک بیکٹیریا سے ہوئی تھی اور اربوں سال بعد جس دُنیا کو ہم دیکھ رہے ہیں اُسی ارتقاء کا نتیجہ ہے لیکن یوتھیوں نے اس سسٹم کو ریورس کرنے کا فارمولا ڈھونڈ نکالا ہے۔ انسان کو پہلے چ تیا بناؤ پھر یوتھیا بناؤ اور آخری مرحلہ میں ایک بندر۔
bohat he ghatiya baat ki hai ap ne... Islam mai aisa kuch nhn jo ap bakwas kr rhe hain . yeh aik theory hai jo science ne di hai jis ka koi proof nhn ..
@ آپ کے پاس کیا پروف ہے؟
Great
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی اللہ اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے تھینک یو منصور بھائی اپ ساتھ ساتھ کرکٹ کی خبر بھی دے رہے ہیں تھینک یو تھینک یو منصور بھائی اپ اپنا بہت سارا خیال رکھا کریں کیونکہ اپ جیسے باشعور لوگوں کی اس پاکستان کو ضرورت ہے پلیز
Mansoor Bhai keep it up ❤❤
منصور صاحب یہ " رچرڈ گرینل ھیں یا " رچرڈ گل"
😜
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
اے كائنات کے مالک ہمیں ہمیشه اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھ، اے الله ہماری جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ، اے اللہ تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ، اے اللہ ہم تیرے حبیب کے اُمتی ہیں، ہم آپکے غلام ہیں، اور شیطان آپکا پکا دشمن ہے، اگر تو ہمیں بخش دیگا تو تیرا حبیب خوش ہوگا، اور تیرے بندے کامیاب ہونگے، تیرا دشمن شیطان غمگین ہوگا، اے ہمارے مولا اگر تو نے ہماری بخشش نہیں کی، تو تیرا حبیب غمگین ہوگا، اور تیرے غلام ناکام ہو جائینگے، تیرا دشمن شیطان خوش ہوگا، الہی تیری شان اس سے بڑی ہے، کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کر دے، اپنے بندوں کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کر دے، اے ہمارے پروردگار ہمیں جھنم کی آگ سے آزاد فرما دے، آمین
حا
aameen
زبردست
سب کا خیر ہو اور ہمارا بھی خیر ہو
Mohammad Abbas
Great bowling
Very good Mazaa aa gea
May Allah bless rajab butt and his family 😢
Mein ne bi aaj tak rajab butt ki ek video clip bi nai dekha ALLHAMDULILLAH
السلام علیکم بھائی میری اپ سے ایک ریکویسٹ دوسرے مسلم ممالکوں میں جنگی صورتحال پر ایک ویلو کیا کریں ہفتے میں ایک وی لوگ
Good ❤❤❤
Good 😊 vilogs
Brother Mubarak ho ap ka Channel without VPN b chal rha ha. Zong Data py video Dekh rha hn
ماشاءاللہ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
منصور بھائی آپ نے ابھی تک مصر کی ڈی ایٹ کانفرنس پر بات نہیں کی ۔۔۔ کیونکہ میں اس وقت مصر میں ہوں کانفرنس میں فلسطین کے بارے میں کتنی پیشرفت ہوئی
Mansor Bhai min NY be pehli bar is ko AP k vilog min he suna Hy
Salam Mansoor bhai
Salam Mansoor Bhai para chinar k hawale se koi khabar dein karachi me jaga jaga road b bnd kiye huwe hai
Nice Mansoor bhai
Rajab butt ki baat krna mere khayaal se ghair zaruri hai...
AOA Mansoor Bhai, I’ve been following your vlogs daily for 2.5 years-amazing content!
But those 1.5 minutes spent asking for subscribers in every video add up, and skipping it twice a day gets tiring. Please jump straight to the news-Makes it easier for regular viewers. Thanks!
عمران ریاض خان کی ایک دن کی صحافت منصور علی خان کی 100 سالہ صحافت سے بہتر ہے
مدارس کا ترجمان اہل حق کا نمائندہ مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
Thu
@akhtarsaleema2555 ✋😡✋
@@akhtarsaleema2555 تو آپ کو کیا تکلیف ہے ؟
مدارس کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت پاس ہونے سے اب فضل الرحمن جیسے لوگوں کی رقم کی ہیرا پھیری کو کوئی پکڑ نہیں سکے گا 😮😊 تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم ہی کے تحت رجسٹرڈ ہونی چاہیے
@nadeemanwer2451 ✋😡✋
For correction pl note (baith kar tafssel say baat karain gay na ka tafseel say baith kar)
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
Kia bat hai
منصور بھائی اس سوال کا جواب دیجئے گا، کہ فیٹف کو مدرسوں کا تو بہت درد ہوتا ہے، ٹھیک ہے لین دین کا حساب رکھیں اور رکھنا بھی چاہیئے، مگر جو سیاسی لوگ فنڈنگ لیتے ہیں ان پہ فیٹف نہیں دیکھتی؟ عجیب
Mansoor Bhai AP mery sawal ka jwb ni dy rahy plz btain Kya Imran Khan ka ehtisab foji adalat mai honey Wala Hy??
Sir vasay RAJAB BUTT ki new itni koi khas cheez TU NAHI thi
AP jasay anchor
Sir v respect u
Pls what's happen in parachanar we r in trouble in karachi
Due to Aziet ul muslimeen
ویلڈن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
🎉❤🎉❤
Aj katna wat kia yar ❤
Excellent fight.well done Team pakistan.
منصور بھائی رجب بٹ کی ویڈیو میں یہ جو حادثہ ہوا یعنی جو آگ لگی آپ شاید غور سے وڈیو دیکھیں ویڈیو کے آخر میں ان کے کسی دوست نے لائٹر سے لگائی ہے مجھے لگتا ہے شاید محمد اکرم
❤❤❤ niec
❤❤❤❤❤MASHA ALLAH GE HE BILAWAL BHUTTO PPP BOOS ❤❤❤❤
Bro.
Boss
Azaz Syed And Mansoor Bhai great person ❤️
ملک کے عظیم لیڈر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
😂😂😂😂
@NazSiillent4life کیوں ہنسے ہو ؟
❤السلام علیکم محمد نعیم نوجوان نسل میں انتشار کی سیاست کس نے پھیلائی ہے صحیح جواب دیجئے گا میں چار سال سے میں اپ کا ریگولر ویوز دیکھ رہا ہوں ❤پاکستان زندہ باد
Mansoor Bhai AP ek dfa Faisal Warraich ko invite krna chayie Podcast kaliay jesy Sayed Muzamil Shah ko invite kia tha❤❤❤
سجاد بلوچ کا سوال
منصور بھائی اگر کوئی لاہین مین میٹر کاٹ کر لے جاہے وجہ صرف رشوت کی ہو کے اسے رشوت نہیں ملی اس وجہ سے تو اس کا کیا حل ہے میرے سوال کا جواب لازمی دینا
رجب بٹ کے غبارہ پھٹنے کی خبر دیکھ کر اندازہ ہوا کتنا اہم سنسنی ولاگ تھا
The future of finance is here, and it's called Adaxum. Joining the presale ASAP!
واعلیکم السلام
سر بات تو وہی رہی نا کہ ھم غلام ھیں
جناب آیسا کیا ھوا ہے کہ ایک دم پی ٹی آئی مزاکرات کرنا چاہتی ہے ؟ یہ بڑی تبدیلی کسے واقع ہوئی ہے ؟ آپ اس کس طرح دیکھ رہے ہیں ؟
No air in the balloon.
Nice velog sir🎉🎉🎉🎉🎉
منصور صاحب آپ کو سوالات میرٹ پہ لینی چاہئے, میں آپ کا ریگولر ویور ہوں اور پچھلے ایک مہینے سے ایک ہی سوال سب سے پہلے پوچھتا ہوں لیکن آپ نہیں لے رہے
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ صبح 9بجہ 45 منٹ
Rajab's Family here's ❤❤
Tiktoker ny srf beghrti hi kr rahay hain pakistan ko bdnaam krry hain
Mansoor Sb. It is provincial govt who requested federal government for help to control law and order situation
Tom know you're naming another on the same rank. And I'm like it Marie Jill
Well done Pakistan, well played
Voice is little low since last week, please adjust, thank you
I’ve been watching Adaxum since the beginning of the presale, and it’s looking more solid every day. Might be one of the better DeFi plays this year.
Assalamualaikum I am Habib from karachi.
A student.
I want you to introduce your team with your viewers .
Your team is very hardworking.
You just come and read the news they are doing the main working especially I am impressed by your team of editing.
1) Like they update latest subscribers count in every video .
2) the word you are saying or any person's name you take there come a picture of him or her that's something v good .
3) and editing skills .....
I want to work as a team member with mansoor sahb😢
Do not underestimate the power of getting in early. If you are not in Adaxum now, you are lagging behind.
مدارس کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت پاس ہونے سے اب فضل الرحمن جیسے لوگوں کی رقم کی ہیرا پھیری کو کوئی پکڑ نہیں سکے گا 😮😊 تعلیمی اداروں کو وزارت تعلیم ہی کے تحت رجسٹرڈ ہونی چاہیے
Aaye Hue Mansoor bhai
The best ICOs emerge during alt runs, and Adaxum is proving to be one of the strongest candidates this season.
Presale participation locked in. Adaxum bonuses are a sweet deal for early adopters!
Mansoor SB @ Kia PPP achay kamon ka credit nahi lay gi?
Adaxum presale seems like a golden opportunity to be part of the next big thing in fintech.
Very good
❤