40-Barelvi | Qisey kahaniyaan q beyaan krty hai janiye Quran_e_Pak ki Roshni me Part 1 by Haider Ali

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2022
  • اہلسُنت و جماعت حنفی بریلوی قصے کہانیاں کیوں بیان کرتے ہیں.؟؟؟
    آئیے میں بتاتا ہوں آپ کو قرآن کریم کی روشنی میں Part 1
    ویڈیو کو مکمل End تک Watch کریں میرے سُنی حنفی بریلوی بھائیوں اپنی قسمت پر ناز کرو کہ ہمارا عقیدہ عین قرآن و سُنت کے مطابق ہے.
    الحمداللہ🥰
    • 40-Barelvi | Qisey kah...
    دنیا کی سب سے قیمتی گائے اب شاید کسی گائے کی اتنی قیمت نہ ہو نہ ہونے کی امید ہے Part 2
    • 47-Duniya ki sab se qe...
    100 برس تک مُردہ رہے پھر زندہ ہو گئے Part 3
    • 48-100 Bars tak murde ...

ความคิดเห็น • 19

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    بہت خوب جناب حیدر علی بھائی زبردست 💯👍💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼

  • @razamemes8257
    @razamemes8257 ปีที่แล้ว +2

    Heavry paaahki tyr hai ak ganty ki Allah ka naam ly kr khye paat k maror ko araam aye ga bilkul sahi batain hain apki beshq quran paak ka ak ak lafz haq such hai.

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +2

    حیدر علی بھائی کیا مصروفیات تھیں بڑے دنوں بعد ویڈیو اپلوڈ کی آپ نے ؟؟؟؟

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว +1

      جی السلام علیکم سر کیا حال ہے آپ کا ٹھیک ہیں آپ خیریت سے ہیں جی کچھ خاص مصروفیت نہیں آپ کو پتا ہے پاکستان سے باہر ہوں تو یہاں پر سارے معاملات خود دیکھنے پڑتے ہیں کچھ اس وجہ سے تھوڑی مصروفیت تھی اس لیے ویڈیو کافی لیٹ اپلوڈ کی گئی ہے

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +1

      @@haideralionlineofficial3541 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝🌼
      ٹھیک ٹھاک الحمداللہ الحمداللہ 😘

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว

      @@sayadmujtabashah2530 اچھا جی ماشاء اللہ زبردست

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว

      @@sayadmujtabashah2530 بس آوٹ آف کنٹری میں تھوڑی مصروفیت بھر جاتی ہوں کہ اپنے سارے معاملات دیکھنے پڑتے ہیں جاب کو بھی دیکھنا پڑتا ہے پھر کئی بار کوئی مہمان وغیرہ آ جاتا ہے تو اس کے لیے بھی ٹائم درکار ہے اور جب میں نے اس ویڈیو کی ریکارڈنگ کی اس وقت میں تین دن سے لگاتار جاگ رہا تھا کیونکہ اس کا تھمب نیل میں نے پہلے سے بنا کے لگا دیا گیا تھا کمیونٹی ٹیب میں

  • @mirzaarshadmahmood8759
    @mirzaarshadmahmood8759 ปีที่แล้ว +2

    کیا آپ کفریہ کلمہ (نعوذ باللہ) لا الہ الا اللہ چشتی رسول اللہ (کفریہ کلمہ) پڑھنا یا پڑھوانا، قرآن و حدیث سےصحیح ثابت کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو بریلوی فرقہ والے اس کفریہ کلمے کو اپنی کتابوں سے حدف کیوں نہیں کرتے؟ اور ایسی کفریہ عبارات والی کتابیں کیوں فروخت کر رہے ہیں؟

    • @AbdulBasit-fk8ej
      @AbdulBasit-fk8ej ปีที่แล้ว

      آپ اس قدر جاھل ہوکہ آپ کے اس سوال کا جواب محمد احمد کریمی صاحب نے دے دیا ہے بڑا مفصل جواب دیا ہے اپنی آنکھوں سے جہالت کی پٹی اتار کر سننا

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว +1

      جناب اس پر ہمارے علماء کرام کتنی بار جواب دے چکے ہیں علامہ ڈاکٹر مفتی علی نواز صاحب کتنی بار اس کا جواب دے چکے ہیں علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کتنی بار اس کا جواب دے چکے ہیں آپ یوٹیوب پر جا کر دیکھیں علی نواز آن لائن چینل پر مفتی راشد محمود رضوی کے نام سے چینل ہے اگر آپ نے مجھ سے جواب لینا ہے تو پھر آپ انتظار کریں مجھے جب بھی وقت ملے گا میں اس پر بھی مکمل تفصیلی ویڈیو بنا دوں گا انشاءاللہ

    • @AbdulBasit-fk8ej
      @AbdulBasit-fk8ej ปีที่แล้ว +2

      @@haideralionlineofficial3541 یہ بات میں نے آپ کو نہیں کی بلکہ میں نے کمنٹ والے کو کی ہے آپ اطمینان رکھیے الحمداللہ راشد محمود رضوی صاحب کو میں بہت دیر سے سنتا ہوں اور ان کا بہت زیادہ فین ہوں اور پکا سنی ہو اور اللہ تعالی اس پر مجھے قائم رکھے آمین

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว

      @@AbdulBasit-fk8ej Allah gives you rewards

  • @mohammadjavidiqbal6369
    @mohammadjavidiqbal6369 ปีที่แล้ว

    Quran ki story sachi hein. Ap ki story ka na sir na per. Apna masak and aenak to otar dein. Ap k qisey ghootey hein. Quran k sath compared na karo.

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว

      پوری ویڈیو دیکھو اینڈ تک آپ کے بابا جی مرزا انجینئر صاحب نے حضرت آصف بن برخیا رحمۃ اللہ کے واقعہ پر بھی اعتراض کیا ہے جو قرآن کریم میں ہے مرزا صاحب نے آصف بن برخیا کے واقعے پر بھی اعتراض کیا ہے کہ آصف بن برخیا کا نام قرآن و سنت میں موجود نہیں ہے حضرت آصف بن برخیا کا نام روایات میں موجود ہے میں نے اس ویڈیو میں دکھایا ہے آپ اس ویڈیو کو مکمل اینڈ تک دیکھیں پھر آپ کا سمجھ لگے گی میں نے اس ویڈیو میں یہی چیز سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ قرآن کریم میں جو واقعات ہے وہ سابقہ امتوں کے واقعات ہے اور اب جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے اولیاء کرام کے جو واقعات ہیں وہ کہاں جائیں گے.؟ وہ اب قرآن کریم میں درج تو نہیں ہوں گے تو اس لیے ان کا مذاق اڑانا درحقیقت یہ ٹھیک نہیں ہے

  • @shokhan4289
    @shokhan4289 ปีที่แล้ว

    الغازی انسان کہانی اور قرآن بڑا فرق ہے تمہاری کہانی الٹی سیدھی ہے

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว +1

      پیارے بھائی پہلے مکمل ویڈیو دیکھو میں نے مکمل ویڈیو قرآن کریم فرقان حمید کی روشنی میں بنائی ہے اگر پھر بھی آپ کا اعتراض ہے تو دلیل سے بات کرو قرآن کریم فرقان حمید کی روشنی میں

    • @haideralionlineofficial3541
      @haideralionlineofficial3541  ปีที่แล้ว +1

      میں نے اس ویڈیو میں قرآن کریم سے پانچ واقعات بیان کئے ہیں اور آپ ان واقعات کو الٹی سیدھی کہانی کہہ رہے ہو پہلے مکمل ویڈیو دیکھو اگر آپ کا اعتراض ہے تو پھر جا کے آپ قرآن کریم فرقان حمید کی روشنی میں اس کا رد کرو میں نے اس ویڈیو میں قرآن کریم سے دلائل دیے ہیں اگر آپ کو قرآن کریم کی ان آیات پر ان واقعات پر اعتراض ہے تو قرآن کریم سے دلیل دے کے ان کا رد کرو اور بغیر دلیل کے بات نہ کرو