حضرت علامہ مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ نے مولانا سعید اسد رحمۃ اللہ تعالی کے بارے میں ایک تحریر لکھی تھی جب ان سے ان کی ملاقات ہوئی تھی کچھ سال پہلے تو اس کو انہوں نے فریم کروا کر رکھا تھا اور وصیت کی تھی کہ جب میرا انتقال ہو تو میرے کفن میں رکھ دینا
آمین
Allah gives you rewards
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
Allah gives you rewards
ماشاءالله
Allah gives you rewards
Samajh nahi aaya bhai kayka paper hai yeh? Aap bata dijiye kya hai yeh. Shukran