مدثر بھائی آپ کو پتہ ھے کہ گڑھ زیادہ تر پٹھان لوگ استعمال کرتے ھیں تو پشتو میں ان سے بات کیا کریں تاکہ لوگوں کو اچھی طرح سمجھ آئیں۔ باقی ماشاءاللہ آپ اچھا پروگرام کرتے ھیں جو مجھے پسند ھے ۔
گڑ مارکیٹ پر حال ہی میں ایک اور ویڈیو میں نے بنائی ہے اس میں شاپ ایڈریس اور دکاندار کا واٹس ایپ نمبر بھی موجود ہے اپ اگر دیکھنا چاہیں تو لنک شیئر کر رہا ہوں th-cam.com/video/th2uE7d_W6k/w-d-xo.html
بہت اچھا زبردست
جزاک اللہ
Nicely presented good information
thanks for complement
حاجی شیر نے صیح گلابی اردو میں انٹریو دی وسلام
Great sir g good job.
Thank u
❤❤❤❤❤
very nice video
جزاک اللہ
مدثر بھائی آپ کو پتہ ھے کہ گڑھ زیادہ تر پٹھان لوگ استعمال کرتے ھیں تو پشتو میں ان سے بات کیا کریں تاکہ لوگوں کو اچھی طرح سمجھ آئیں۔ باقی ماشاءاللہ آپ اچھا پروگرام کرتے ھیں جو مجھے پسند ھے ۔
جزاک اللہ
Bahi g sb log istmal krty hn aur urdu qomi zubn ha behtr urdu he ha mery lea kyu k mjy pashto ne ati
Urdu ma zaida behter ha... Pakistan ma Urdu bolnay aur smjhnay walay zaida ha
مدثر صاحب گڑھ کا سیزن کس مہینے میں شروع ھوتآ آور ختم کب ھوتا ھے اگاہ کیجئے گا پلیز
بھائی ایک ویڈیو کا لنک شیئر کر رہا ہوں اس میں اپ کو پوری ڈیٹیل مل جائے گی
th-cam.com/video/IrexeuAvyew/w-d-xo.html
Mudassir sahab , haji sahan NY 2, 3 jagahon k gurr sab sy achy Jo bataye thy un ki detail dein
میرے پاس کچھ ڈیٹیل نہیں ہے ویڈیو میں ساری ڈیٹیل موجود ہے
MashAllah mjy gur chiyay ye kese mil sakta he plz rehnumai karen
Bahi thori clarify kr dain ye jo estimated rates btye thy ye 78kg k han ya 40kg ki bori k
یہ 80 کلو کی بوری ہے
How I contact dealer
Aoa
❤❤❤😂😂😂👍🇮🇳
Thank u
السلام علیکم مدثر بھائی بابے کا نمبر چاہیے
Plz koi cell number degyay on line kese mangwaeen ham
Milengy kitna chahye
سوڈہ اور کیمل کے بغیر گڑ مل سکتا ھے
گڑ مارکیٹ پر حال ہی میں ایک اور ویڈیو میں نے بنائی ہے اس میں شاپ ایڈریس اور دکاندار کا واٹس ایپ نمبر بھی موجود ہے اپ اگر دیکھنا چاہیں تو لنک شیئر کر رہا ہوں
th-cam.com/video/th2uE7d_W6k/w-d-xo.html
@@explorepeshawarwithmudasir5:37
@@explorepeshawarwithmudasir5:51
Mudasir bhai Haji sher gul sahab ka number send krdejiye please Gur mangwana hy Karachi
بھائی ویڈیو میں اگر نمبر بتایا ہے تو ویڈیو میں موجود ہوگا میرے پاس کسی کا نمبر نہیں ہے
MashaALLAH aap informative video buna rhy hain please number bhi pouch lya karai puri guideline mil skay easily