بہت شکریہ سر! کافی سوال تھے جن کا جواب مل گیا۔ دو باتیں ہیں جو ذرا وضاحت طلب کر رہیں ☆ کیا سو لفظی کہانی میں الفاظ کی تعداد میں معمولی اونچ نیچ کی گنجائش نکلتی ہے؟ ☆ دوسرا یہ کہ اس قدر مختصر فارمیٹ میں بھی مکالمہ، ڈائلاگز یا مونولاگز کا ہونا mandatory ہے؟ محض narration اور تخیل سے کام نہی چلایا جاسکتا؟
سو لفظی کہانی کے لئے میرے مطابق پانچ سے دس الفاظ اگر اوپر نیچے ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔۔۔ اس سے زیادہ کی گنجائش اس صنف میں نہیں نکل سکتی۔۔۔ کہانی چاہے جس صنف میں لکھی جائے اس کے لئے کردار ان کے مکالمے اور بیانیہ بہت اہم ہے۔۔۔ صرف تخیل پہ مبنی سو الفاظ کو کہانی نہیں کہہ سکتے جب تک کہ اس میں کردار اور مکالمہ نہ ہوں۔۔۔ جیسا کہ وڈیو میں کہا کہ کم از کم ایک کردار اور اس کے اپنے ساتھ ہی مکالمہ ہو پھر بھی کہانی ہو گی۔۔۔ ورنہ تحریر کہانی کے زمرے میں نہیں آئے گی
Masha Allah zabardst aap bht achi trha explain karty hen ♥️♥️
بہت شکریہ
Masha Allah great uploaded bgg lk ♥️♥️ great confidence 🌻
Thank you
Nice upload
Thank you
Masha Allah aap ny start boht hi khubsurat andaz me kiya bgg lk for you ♥️♥️
Jaza kALLAH
SubhanAllah you have a great content ♥️♥️ keep it up bro
Obliged indeed
Great uploaded bro I liked your contnt and want more vds like that ♥️♥️ thankss for sharing 🌻
Stay blessed
بہت شکریہ سر!
کافی سوال تھے جن کا جواب مل گیا۔ دو باتیں ہیں جو ذرا وضاحت طلب کر رہیں
☆ کیا سو لفظی کہانی میں الفاظ کی تعداد میں معمولی اونچ نیچ کی گنجائش نکلتی ہے؟
☆ دوسرا یہ کہ اس قدر مختصر فارمیٹ میں بھی مکالمہ، ڈائلاگز یا مونولاگز کا ہونا mandatory ہے؟ محض narration اور تخیل سے کام نہی چلایا جاسکتا؟
سو لفظی کہانی کے لئے میرے مطابق پانچ سے دس الفاظ اگر اوپر نیچے ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔۔۔ اس سے زیادہ کی گنجائش اس صنف میں نہیں نکل سکتی۔۔۔
کہانی چاہے جس صنف میں لکھی جائے اس کے لئے کردار ان کے مکالمے اور بیانیہ بہت اہم ہے۔۔۔ صرف تخیل پہ مبنی سو الفاظ کو کہانی نہیں کہہ سکتے جب تک کہ اس میں کردار اور مکالمہ نہ ہوں۔۔۔ جیسا کہ وڈیو میں کہا کہ کم از کم ایک کردار اور اس کے اپنے ساتھ ہی مکالمہ ہو پھر بھی کہانی ہو گی۔۔۔ ورنہ تحریر کہانی کے زمرے میں نہیں آئے گی
@@officialshobyshahbazalinaq5123
بہت شکریہ سر..
سلامت رہیں!!