Remembering Munir Niazi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 14

  • @sharanjeetmand
    @sharanjeetmand 5 หลายเดือนก่อน

    Thank you so much for sharing

  • @vikasbhardwaj9584
    @vikasbhardwaj9584 6 ปีที่แล้ว +1

    Kya kamaal analysis hai......Loved his way if describing muneer saab....

  • @dunnikhan
    @dunnikhan 4 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful description of Munir Niazi.

  • @shanzae1
    @shanzae1 3 ปีที่แล้ว +1

    بقول مَجید امجد ، "مجھے سب سے زیادہ منیر نیازی کی شاعری کی وہ فضا پسند ھے جوساس کی زندگی کے واقعات اس کے ذاتی محسوسات اوراس کی شخصیت کے طبعی افتاد سے اُبھرتی ھے۔ اُس نے جو کچھ لِکھا ھے وہ جذبے کی صَداقت کے ساتھ لِکھا ھے۔
    اُس کے احساسات کسی عالم بالا کی چیزیں نہیں ھیں بلکہ اُس کی اپنی زندگی کی سطح پر کھیلنے والی لہریں ھیں۔ اُنہی نازک ، چنچل ، بے تاب دھڑکتی ھُوئی لہروں کو اُس نے شعروں کی سطروں میں ڈھال دیا ھے۔"
    ڈاکٹر منظور اعجاز اور منیر نیازی گُوڑھے دوست تھے۔ اِس بیٹھک میں ڈاکٹر صاحب نے مُنیر نیازی کی شاعری اور اُن کی نجی زندگی پر کُھل کے باتیں کیں۔ آپ اگر منیر نیازی کو جاننا چاھتے ھیں تو اِس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔

  • @bushanmehra9885
    @bushanmehra9885 5 ปีที่แล้ว +1

    kya baat hai yaar .what sweet person.

  • @TalatAfrozeToronto
    @TalatAfrozeToronto 10 ปีที่แล้ว +1

    This excellent resource on Munir Niazi cannot be watched in Pakistan since TH-cam is banned there ... has been for many years now and the current establishment has no plans to remove this ban. I humbly request that Wichaar Webcast grant me permission to upload this wonderful interview with Dr Manzur Ejaz to my blog so that atleast some Pakistanis may benefit from it

  • @jagdevbhandohal1282
    @jagdevbhandohal1282 10 ปีที่แล้ว +2

    Anand aa gia hazur. Thanks.

  • @MaroofChishti786
    @MaroofChishti786 12 ปีที่แล้ว +2

    luving sir.

  • @TalatAfrozeToronto
    @TalatAfrozeToronto 10 ปีที่แล้ว +3

    Kudos to Wichaar web cast for posting this excellent interview with Dr Manzur Ejaz about Munir Niazi and for popularizing classical and modern Punjabi poetry.
    Since TH-cam is banned in Pakistan, please grant me permission to upload this interview's video on my blog post so that atleast some Pakistanis living in Pakistan may enjoy it!

  • @saquibhafez
    @saquibhafez 5 ปีที่แล้ว +1

    amazing discussion . love it

  • @kiwizian
    @kiwizian 7 ปีที่แล้ว +3

    I remember Shiv Batalvi when I look his style.

  • @hornet8385
    @hornet8385 4 ปีที่แล้ว

    شان مُنیر نیازی
    وہ جزبئہ دل تھا، وہ راہی کہ منزل تھا!
    اک شہر وفا تک کا، وہ جادہ حاصل تھا!
    ہر حرف ستارہ تھا، شب تار چمکتا ہُوا!
    ہر شعر کہ ظُلمت میں، رُخ مہ کامل تھا!
    اے کاش کہ مل سکتا، اس دور پریشاں میں!
    ہر ڈوبے ہُوئے دل کا وہ ایک ہی ساحل تھا!
    مُنیر صاحب کے نام
    حُسین

  • @bravebravo5737
    @bravebravo5737 5 ปีที่แล้ว

    چھوٹا سا اِک گاؤں تھا جس میں
    دیے تھے کم اور بہت اندھیرا
    بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے
    جن کو تھا دُوری نے گھیرا
    اتنی بڑی تنہائی تھی جس میں
    جاگتا رھتا تھا ، دل میرا
    بہت قدیم فراق تھا جس میں
    ایک مقرر حد سے آگے
    سوچ نہ سکتا تھا دل میرا
    ایسی صُورت میں پھر دل کو
    دھیان آتا کس خواب میں تیرا
    راز جو حد سے باھر میں تھا
    اپنا آپ دکھاتا کیسے
    سپنے کی بھی حد تھی آخر
    سپنا آگے جاتا کیسے
    "منیر نیازی"

  • @yesghumman1
    @yesghumman1 7 ปีที่แล้ว +1

    naheen janaab mere man aap ki bohut izzat hai par pujaabi ch akhan hai meenh pave chet na ghar na khet chet visaakh da badal aksar gademaar karda hai.fasal pakki hundi hai tabaahi hundi hai.punjaabi khetibadi naal judi zubaan hai.ais aitbaar naal vekho.