اگر اپ ویڈیو پوری دیکھ لیتے تو کبھی اس طرح نہ کہتے میری دو چار اور ویڈیوز بھی ضرور دیکھیں جہاں جہاں کوئی کام ہوتا ہے کوئی خرابی ہوتی ہے میں اپنی ویڈیوز میں ضرور بتاتا ہوں
@@ParadisePropertyAdvisor میں اس وڈیو کی بات کر رھا ھوں جس میں آپ نے معمولی ری پیر کا کہا ھے حالنکہ یہ سارا گھر سیم زدہ ھے دڑایں ھیں اور لکڑی کے کام سے چھپایا گیا ھے۔ آپ نے وھاں کے ماحول اور مسائل پر بات نہیں کی ۔آپ کو میری بات بری لگی معزت خواہ ھوں۔حق رب ھے جو سبکا روزی رساں ھے۔
@@bobbyrajput4221you are 100 % correct. Ye agents log bas apni commission k chakkar me kabhi chakri road le jate han aur kabhi Kahan. Is house ki price max 40 tak honi chahye due to reason is only being no one does invest in Al Haram city due to conflicts and issues aur is waja se ye society gher Gunjan abad hai.
@@shadabch1280 Thanks dear when we blv on Allah karim that he is ROZI RASAN and my master we remain balance . Both sides r yr party tell the truth and let rest on purchaser .آپ یقین رکھیں سچ میں بہت طاقت ھےاور جسکا روزی رساں پر یقین کامل ھے روزی رساں اسکے ساتھ ھے۔ واسلام
@@ParadisePropertyAdvisor G, Kisi AUR society ki itni zyda old houses ki videos upload nae hotin. Mostly new construction aur kabi kabar Kisi plot ki video upload hoti ha. Aur jitne b marketing wale ya investor groups k log videos upload karte Hain wo Al Haram se door rehne ka kehte Hain. Al Haram, Blue World, etc, in Sab se.
Is ghar mein sirf malba heh ghar rehne k qabil nahi satya nash ho chuka heh ghar ka poore ghar ki dewarun pr damp yehni saim heh jo kabi theek nhi ho sakti kachra heh kachra
جی بہت شکریہ اسی لیے میں نے بہت اچھے اچھے گھر لگائے ہوئے ہیں اپ وہ لے لیں یہ گھر اپ کے لیے بالکل بھی مناسب نہیں یہ تو مجھ جیسے جو غریب غربا لوگ ہیں جن کا بجٹ کم ہے ان کے لیے ہے اپ کے لیے میں نے ایک چار کروڑ کی کوٹھی لگائی ہوئی ہے مجھے واٹس ایپ پہ ضرور کال کریں میں اس کو ٹھیک کا لنک اپ کو بھیج دوں گا
Manzoor sab 200 waly lucky draw ka kia bana . Jo ap apne channel k name change karne se pahle lae thy apne subscriber k leye ? Pls reply zarur dijye ga
جی وہ سلسلہ چل نہیں پایا اس کی وجہ یہ تھی کہ دوست احباب نے تعاون نہیں کیا اس طرح سے جس طرح سے مجھے امید تھی چینل کا نام اس لیے چینج کیا ہے کیونکہ یہ پراپرٹی کا چینل ہے میں نے بہت سارے چینل دیکھیں جنہوں نے پراپرٹی کے چینلز کو پراپرٹی کا نام دیا ہوا تھا تو میں نے یہ ضروری سمجھا کہ جو کام میں چینل پہ کر رہا ہوں چینل کا نام ایسا ہو کہ اس کی وضاحت کرے تو اس لیے میں نے چینل کا نام بدل کر پیراڈائز پراپرٹی ایڈوائزر لکھ دیا اور پھر میں نے ویڈیو میں بھی لوگوں کو بتایا
@@ParadisePropertyAdvisor to phir tou ap maqrooz ho gae ase Bhai. Jis jis ne ap ko 200 send keye. Unhe wapis karna ap pe farz hai. Jaan e fani Jane se Pahle Pahle.
26 نمبر چونگی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن راولپنڈی صدر 15 کلومیٹر ہے اور رنگ روڈ اس سوسائٹی سے صرف ڈیڑھ سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جب رنگ روڈ کمپلیٹ ہو گیا تو پھر اسلام اباد اور ایئرپورٹ وغیرہ یہ چیزیں بالکل ہی نزدیک ہو جائیں گی یہاں پبلک ٹرانسپورٹ میسر ہے
U tell only positive side why not negative side .??

ghar acha hay par jo dewar main same aai hay ye big issue hay
MashaAllah
Nice sir slam
Al Haram City ki Roz 3-4 videos upload hoti hain different channels pe. Lagta ha log wahan se bhaag Rahe hain Sab Kuch bech k.
جی پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے یا کون سی سوسائٹی ہے کہ جس کی ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہوتی
@@ParadisePropertyAdvisor G, Kisi AUR society ki itni zyda old houses ki videos upload nae hotin. Mostly new construction aur kabi kabar Kisi plot ki video upload hoti ha. Aur jitne b marketing wale ya investor groups k log videos upload karte Hain wo Al Haram se door rehne ka kehte Hain. Al Haram, Blue World, etc, in Sab se.
Is ghar mein sirf malba heh ghar rehne k qabil nahi satya nash ho chuka heh ghar ka poore ghar ki dewarun pr damp yehni saim heh jo kabi theek nhi ho sakti kachra heh kachra
جی بہت شکریہ اسی لیے میں نے بہت اچھے اچھے گھر لگائے ہوئے ہیں اپ وہ لے لیں یہ گھر اپ کے لیے بالکل بھی مناسب نہیں یہ تو مجھ جیسے جو غریب غربا لوگ ہیں جن کا بجٹ کم ہے ان کے لیے ہے اپ کے لیے میں نے ایک چار کروڑ کی کوٹھی لگائی ہوئی ہے مجھے واٹس ایپ پہ ضرور کال کریں میں اس کو ٹھیک کا لنک اپ کو بھیج دوں گا
Manzoor sab 200 waly lucky draw ka kia bana . Jo ap apne channel k name change karne se pahle lae thy apne subscriber k leye ? Pls reply zarur dijye ga
جی وہ سلسلہ چل نہیں پایا اس کی وجہ یہ تھی کہ دوست احباب نے تعاون نہیں کیا اس طرح سے جس طرح سے مجھے امید تھی چینل کا نام اس لیے چینج کیا ہے کیونکہ یہ پراپرٹی کا چینل ہے میں نے بہت سارے چینل دیکھیں جنہوں نے پراپرٹی کے چینلز کو پراپرٹی کا نام دیا ہوا تھا تو میں نے یہ ضروری سمجھا کہ جو کام میں چینل پہ کر رہا ہوں چینل کا نام ایسا ہو کہ اس کی وضاحت کرے تو اس لیے میں نے چینل کا نام بدل کر پیراڈائز پراپرٹی ایڈوائزر لکھ دیا اور پھر میں نے ویڈیو میں بھی لوگوں کو بتایا
@@ParadisePropertyAdvisor to phir tou ap maqrooz ho gae ase Bhai. Jis jis ne ap ko 200 send keye. Unhe wapis karna ap pe farz hai. Jaan e fani Jane se Pahle Pahle.
اسلام علیکم۔۔جی 26نمبر چونگی کتنے فاصلے پر واقع ہے یہاں سے اور کوئی ٹریفک وغیرہ ادھر چلتی ہے آنے جانے کے لئے
26 نمبر چونگی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن راولپنڈی صدر 15 کلومیٹر ہے اور رنگ روڈ اس سوسائٹی سے صرف ڈیڑھ سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جب رنگ روڈ کمپلیٹ ہو گیا تو پھر اسلام اباد اور ایئرپورٹ وغیرہ یہ چیزیں بالکل ہی نزدیک ہو جائیں گی یہاں پبلک ٹرانسپورٹ میسر ہے
26 نمبر سے صرف 25 کلومیٹر دور ھے بس روزانہ 1200 کاپٹرول چاہیے راولپنڈی آنے جانے کیلئے اور اگر اسلام آباد مین سٹی سے 50 کلومیٹر صرف بس
Retired ho k rabta kro yeh ghar pasand aya h
How far is this society from airport ?
اس وقت تقریبا 45 منٹ لگتے ہیں لیکن رنگ روڈ بننے کے بعد یہ بالکل نزدیک ہو جائے گا
Final reat ketna h..40 lahk main
40 لاکھ والا ایک اور گھر میں نے لگایا ہوا ہے جس کے گیٹ کا رنگ کالا ہے
40 lak
اگر یہ 40 لاکھ کا دیتے تو سال پہلے یہ بک چکا ہوتا ہے
Dear AoA 40/- ha net
جی 40 لاکھ والے گھر بھی میں نے لگائے ہوئے ہیں
@@ParadisePropertyAdvisor bhaee Jan Es ka done karain to baat ha?
45 lac