Lecture:10 - Learn Arabic Grammar with Muhammad Usama Sarsari، ضمیر مرفوع متصل Urdu/Hindi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 มี.ค. 2018
- دسواں سبق
ضمیرمرفوع متصل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ ، تو ، تم ، آپ ، میں اور ہم
کو ضمیر کہتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عربی زبان میں پانچ طرح کی ضمیریں ہیں
(۱) ضمیر مرفوع منفصل(۲)ضمیر مرفوع متصل
(۳) ضمیر منصوب منفصل(۴) ضمیر منصوب متصل
(۵) ضمیر مجرور متصل
ان میں سے ہر ایک کے تحت
چودہ ضمیریں آتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضمیر مرفوع منفصل ہم
گزشتہ سبق میں پڑھ چکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سبق میں ہم
ضمیر مرفوع متصل پڑھیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ضمیر ہمیشہ فاعل ہی بنتی ہے
اور فاعل ہمیشہ کسی فعل کا ہوتا ہے
اس لیے اس سبق میں ہم فعل اور فاعل کو سمجھیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
”میں نے پڑھا“ یہ ایک جملہ ہے
اس میں ”میں“ فاعل ہے اور ”پڑھا“ فعل ہے۔
اردو میں اگر فاعل تبدیل ہو تو فعل جوں کا توں رہتا ہے
جیسے: اس نے پڑھا ، انھوں نے پڑھا ، آپ نے پڑھا
میں نے پڑھا ، ہم نے پڑھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر عربی میں چونکہ ضمیر فعل کے ساتھ متصل ہوکرآتی ہے
اس لیے فعل کی بناوٹ بھی تبدیل ہوتی ہے
جیسے:
قَرَءَ :اس نے پڑھا
قَرَأْتَ:تم نے پڑھا
قَرَأْنَا :ہم نے پڑھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جس طرح ضمیر مرفوع منفصل چودہ تھیں
اسی طرح ضمیر مرفوع متصل کے لحاظ سے
فعل کے بھی چودہ اوزان ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید وضاحت کے لیے ویڈیو میں دیے گئے نقشے کو غور سے دیکھیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کام:
درج ذیل الفاظ میں سے کسی بھی تین سے ماضی مطلق کی گردان مع ترجمہ لکھیے:
صَدَرَ (آنا) ، ذَھَبَ (جانا) ، اَخَذَ (لینا) ، بَصَرَ (دیکھنا) ، سَمِعَ (سننا)
قَرَءَ (پڑھنا) ، اَکَلَ (کھانا) ، شَرِبَ (پینا) ، فَتَحَ (کھولنا) ، ضَرَبَ (مارنا)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کورس کے تمام اسباق اس لنک پر دیکھیے:
• Lecture 1 - Learn Arab...
ماشاءاللہ سکھانے ک طریقہ بہت اچھا ہے فورا سے یاد ہو جاتا ھے
ماشاء اللہ سبحان اللہ اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے شکریہ ❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ وعزتہ وشفاءتہ وصحتہ وغیرہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
زبردست طریقہ ہے سمجھانے
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشاللہ جزاکم اللہ خیر جتنا صرف و نحو سے میں ڈرتا تھا سر درد ہو جاتا تھا اور پڑھنا چھوڑ دیتا تھا استاد اتنا مشکل الفاظ بولتے تھے سر سے گزر جاتا تھا
اللہ آپ کو جزا خیر عطا فرمائے
نصر نصرا۔ نصرو نصرت نصرتا نصرن نصرت نصرتما نصرتم نصرت نصرتما نصرتن نصرت نصرنا
درست ماشاءاللہ۔
masha allah
Jazakillah bhai
Bht bht help mili isse pls ese hi video bnate rhiyega🥺🙏
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
Salam buhat buhat shukriya ap ne buhat behtreen samjhaya h khuda ajar azeem ata farmay
جزاک اللہ خیرا۔
نوازش۔
Jazak Allah
آمین۔
ماشاء اللہ آپ کو خیر وعافیت
بہت شکریہ۔
Sukriya
جزاک اللہ
تشکر۔
Masha Allah je gardan bnani a gai he
الحمدللہ
اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے آمین
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے،
آمین۔
بہت شکریہ۔
jazakallah
بہت شکریہ۔
Aasalam alikum ..ustad muhtarm boht shukreya..mai nahav meer pd rhy ho lkin boht toug lgta tha lkin aap ki waja sy boht aahasani hovi...Aap sy dua ki darkhast hai..yeh elim mereleya aasan ho fahida bakhish ho...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اللہ کامیاب کرے۔
Assalam u alikum sir.
Thank you so much mujha papers ma bhut help hoi apka lectures sa but sir ya Bata de plz ka صدر and اخذ ka meaning Kase mile ga gardan sa .
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
لغت سے
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
فتح فتحا فتحوا
فتحت فتحتا فتحن
فتحت فتحتما فتحتم
فتحت فتحتما فتحتن
فتحت فتحنا
ذھب ذھبا ذھبوا
ذھبت ذھبتا ذھبن
ذھبت ذھبتما ذھبتم
ذھبت ذھبتما ذھبتن
ذھبت ذھبنا
سمع سمعا سمعوا
سمعت سمعتا سمعن
سمعت سمعتما سمعتم
سمعت سمعتما سمعتن
سمعت سعنا
جزاك اللهُ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
شکریہ۔ 🙂
Zamair k barey main full video baneyn please or zameer bariz vajoban zameer musstater zameer full video baneyn please
As salam alikum jazak naqsha me achi tarha nazar nahi araha
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
Sir aarab ma muja galti honti hai
ذھب ذھبا ذھبو ذھبت ذھبتا ذھبن ذھبت ذھبتما ذھبتم ذھبت ذھبتما ذھبتن ذھبت ذھبنا
درست ماشاءاللہ۔ ذھبوا کے آخر میں الف بھی لکھتے ہیں۔
Yes sir
Is chanal se app hai kai jisy hum save kary
نہیں ، فی الحال یہ کام صرف اس چینل پر ہی ہے۔
فعل ماضي مطلق معروف كا كيا متلب ؟؟
وہ فعل ہے جسے کسی کام کا ضما نہ گزشتہ میں
Nahumeer k sab baab nahi mil sakty
صرف و نحو آسان کورس: th-cam.com/play/PLbzLnoPB9omzloyv4ByqARykzYJq89pzg.html
الف ضمیر بتائیے
فتحا
معل ماضی -_ ذھب ذھبا ذھبوا . ذھبت ذھبتا ذھبن . ذھبت ذھتما ذھبتم .ذھبت ذھبتما ذھبتن .ذھبت ذھبنا
سمع سمعا سمعوا .سمعت سمعتا سمعن .سمعت سمعتما سمعتم .سمعت سمعتما سمعتن سمعت سمعنا ...نصر نصرا.نصروا.نصرت.نصرتا.نصرن .نصرت نصرتمانصرتم. نصرت.نصرتما نصرتن .نصرت.نصرنا.
درست ماشاءاللہ۔
فعل
Asslamalaikum
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
حضرت آپ کا نمبر
wa.me/+923042215717
aoa sir
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔یا معلمی۔احقر کو سمجھنا ہے۔نصر مدد کیا وہ ایک مرد نے۔کیا اس کے اندر ھو ضمیر پوشیدہ ہونے کی وجہ سے اسکو ضمیر مرفوع متصل کہنگے؟براہ کرم احقر کی رہنمائی فرمائیں 🙏۔اسکے سات سات منفصل کی بھی مثال دیکر سمجھائیں
وعلیکم السلام
جی بالکل۔
@@UsamaSarsari السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یا سیدی صاحب ذرا احقر کی تشویش کو دور فرمائیں۔تھوڑا سا ضمیر منفصل کی مثالیں دیکر احقر کو سمجھائیں ۔اللہ آپ کو دونوں جہاں میں کامیابی و سربلندی عطاء فرمائے۔براہ احقر کی رہنمائی فرمائیں 🙏
هو معلم - هما طالبان - هم مدرسون هي طالبة هما معلمتان هن بنات أنت طالب انتما معلمان انتم مهندسون أنت عالمة انتما عالمتان انتن فاضلات أنا تلميذ نحن موظفون
درست ماشاءاللہ۔
اسلام و علیکم جناب فعل مزار ع کا سبق send کردیں
Sir tell number
ذھب گیا وہ ایک مرد ذھبا گئے وہ دو مرد ذھبو گئے وہ کئ مرد ذھبت گئ وہ ایک عورت ذھبتا گئ وہ دو عورتیں ذھبن گئ وہ کئ عورتیں ذھبت گیا تو ایک مرد ذھبتما گیئے تم دو مرد ذھبتم گیئے تم کئ مرد ذھبت گئ تو ایک عورت ذھبتما گئ تم دو عورتیں ذھبتن گئ تم کئ عورتیں ذھبت گیا میں ایک مرد یا عورت ذھبنا گئے ہم کی مرد یا عورتیں
ماشاءاللہ
آخری صیغہ ذھبنا نہیں بلکہ ذھبن ہے۔
@@UsamaSarsari حضرت آخری صیغہ ذھبنا ہی تو ہے جمع متکلم کا صیغہ ہے اور آپ کہ رے ہو کہ ذھبن ہے
@@UsamaSarsari آپ نے فعل ماضی کی گردان میں آخری صیغہ ذھبن کونسے مدرسہ میں پڑھا ہے حضرت جواب ضرور دیں
شرب شرباشربوشربت سربتاشربن شربت شربتما شربتم شربت شربتما شربتن شربت شربنا
شربوا
شربتا
ضرب ضربا ضربوا ضربت ضربتا ضربن ضربت ضربتما ضربتم ضربت ضربتما ضربتن ضربت ضربنا
درست ماشاءاللہ۔
@@UsamaSarsari ap group me class liya kry
نصرن
اور
نصرنا میں میں کیا فرق ہے ۔۔
نصرن ان عورتوں نے مدد کی
نصرنا ہم نے مدد کی
اکثر عربی بولتے ہوئے کوئی تمیز نہیں کرتے ۔۔ نصرنا "کے" نا" کو کھینچتے نہیں
اللہ کے واسطے اردو کی ایسی تیسی نہ کریے لفظ چودہ کو پیش لگا کر نہیں بلکہ زبر لگا کر پڑھیں آپ کے تلفظ میںگالی عنصر پا یا جا رہا ھے
جزاک اللہ خیرا۔