Purchasing land on stamp paper ☆ registry from stamp paper

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • in this video i will discuss and elaborate law about registration of land in stam paper will also respond to question whereby it was asker thar whether a land on stamp paper can be registered.
    #land #stamppaper #advocateonline

ความคิดเห็น • 671

  • @fawadkalim8893
    @fawadkalim8893 3 ปีที่แล้ว +11

    زمین کا اوریجنل مالک فوت ہو گیا، خرید دار کے پاس اصلی مالک کی طرف سے دیا گیا اشٹام موجود ہو تو اس صورت میں رجسٹری کے لیے فوت شدہ اصلی مالک کی اولاد سے رابطہ کرنا پڑے گا یا اشٹام کی بنیاد پر اصلی کی اولاد کے بنا ہی عدالت خرید دار نام زمین منتقل کر دے گی؟؟؟

  • @mohammadwaheed3460
    @mohammadwaheed3460 3 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah. .....Kia zabardast Pakistan ka kanoon. .....lakh de lahnat.

  • @gondalpak7595
    @gondalpak7595 3 ปีที่แล้ว +5

    Saw your video, it was very useful. In case some one with intent to defraud gets signature on a plane blank paper and later claims purchase of land. How to challenge such a fake document?

  • @hafizaqif8164
    @hafizaqif8164 4 ปีที่แล้ว +3

    Hello Sir I am watching your videos regularly and it gives me a alot of information. Please let me know if I can buy a land in Pakistan ( currently living in abroad) by giving a power of attorney to my brother in Pakistan. What else documents do I need?

  • @ziauddin7948
    @ziauddin7948 6 หลายเดือนก่อน

    بالکل صحیح کہا ہے اپ نے # جب تک mutation نہ ہو اس وقت تک حق ملکیت خطرے مین ہوتا ہے #👍

  • @beautyfullphullawai
    @beautyfullphullawai 5 ปีที่แล้ว +10

    مبلغ پچاس روپے کے اسٹام پیپر پر دی گئی زمین کی ویلیو بتائیں اور اسی زمین کو بورڈ آف ریونیو کی سند حاصل کرنے کے بعد کے خوائص بھی بتائیں۔شکریہ

  • @salikmuhammad5729
    @salikmuhammad5729 4 ปีที่แล้ว +2

    By the way Sir Boht Achi video banai aap ny boht inf. mili hai..

  • @Preciousgift2016
    @Preciousgift2016 ปีที่แล้ว

    It's really informative jazak ALLAH
    May ALLAH bless you brother

  • @beyondgalaxies3960
    @beyondgalaxies3960 5 ปีที่แล้ว +5

    بہت اچھی وڈیو ہے ایڈوکیٹ صاحب۔
    جزاک الله
    سر یہ بتا دیں کہ سٹامپ پیپر کو رجسٹرڈ کیسے اور کہاں کروایا جاتا ہے۔

  • @MuhammadAslam-re6nj
    @MuhammadAslam-re6nj 5 ปีที่แล้ว +1

    جناب محترم اسلام عیلکم 1976 کو مختارنامہ خاص تیارھوا انپڑی کی وجہ سے انتقال نہیں ھوسکا وہ مختارخاص میرے والد صاحب نے میرے نام اورمیرے چچا کے نام حبہ کروایا میرے والد صاحب فوت ھو گئے ھیں لیکن انتقال ابھی تک نہیں ھوا اور ابھی جگہ ان کے نام پر ھی ھیں اس کا کوئی حل بتائیں بڑی بڑی مہربانی ھوگی شکریہ پہلے بھی میں کمنٹس میں تحریر کر چکا ھوں

  • @rashadjavaid5715
    @rashadjavaid5715 4 ปีที่แล้ว +1

    اگر خریدنے والا بیرون ملک ہو اور بیچنے والا [بالفرض والد]اشٹام کر دے تو کتنی دیر تک وہ اشٹام ویلڈ رہے گا ؟مطلب زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ اس اشٹام کی وقعت ہو گی ؟
    اور کیا یہ ممکن ہے کے خریدار اشٹام کے وقت موجود نہ ہو ؟
    پلز جواب دیجیٸے

  • @shahmba6787
    @shahmba6787 4 ปีที่แล้ว +1

    Very nice. Sir, service case mai penalties k oper lecture dain. Especially, reduction to lower stage in a pay scale..... Iss ka kya matlab hy.

  • @ishaquemalik3863
    @ishaquemalik3863 2 ปีที่แล้ว

    Vedio is very helpful and informative. May Allah keep you always happy and smile. Aameen

  • @MRSatti333
    @MRSatti333 4 ปีที่แล้ว +1

    سر میرا سوال ھے کہ جو زمین ابھی تک کمپیوٹرائز نہیں ہوئی مینئول ایریا کہلاتی ھے اگر کوئی بندہ وہ زمین خریدے تحصیلدار کے دستخط کے بعد رجسٹری ہو جائے تو اسکا انتقال کتنے عرصے بعد بنتا ھے اور کیا انتقال بننے کے بعد وہ زمین کمپیوٹرائزڈ ہو جاتی ھے
    شکریہ

  • @RashidAli258
    @RashidAli258 4 ปีที่แล้ว +2

    I witnessed your video. It was informative and of interest to me. I subscribed your channel to get more useful videos. Thanks much. I have a problem related to your sphere of expertise. We brothers inherit a piece of land on the bank of seat river. In 2010 floods all the boundaries were vanished due to havoc of the flood. Apart from our land all the dwellers have lands but no one exactly know where the exact boundary of his land. I want to restore my land for agriculture purpose so as to know exact boundaries. Who should I proceed. Is there any official fee to be paid to revenue department. My request to educate me on this regard because the revenue people tease the one who goes for seeking help.

  • @zeeshanahmad2507
    @zeeshanahmad2507 4 ปีที่แล้ว +2

    If a person A(died) have a PT 1 property and his brother person B (Alive) claim that he is also owner of A person property then what should A person sons do to show their ownership?

  • @shayanali5678
    @shayanali5678 5 ปีที่แล้ว +3

    Nice sir Allah bless you Nice informative Vedio

  • @shahbazhaiderhaider7242
    @shahbazhaiderhaider7242 5 ปีที่แล้ว +1

    سر پلیز یہ رہنماٸ ضرور کر دیں کہ حکومت کی الاٹ کی ہو ٸ زمین جس کے صرف مالکانہ حقوق ملے ہوتے ہیں اور پٹواری کے پاس بھی اسکا ریکارڈ متعلقہ فرد کے نام موجود ہے تو کیا اس زمین کی رجسٹری کیسے ممکن ہے اور وراثتی انتقال کیسے ہوگا پلیز رہنماٸ لازمی کیجیۓ گا ہم بہت مشکل میں ہیں

  • @iftikharawan8130
    @iftikharawan8130 4 ปีที่แล้ว +3

    👏 Thanks for this informative video. I purchased 2 properties which are in stamp paper only. But the owner didn't give the previous details. So where do I stand and what to do

    • @lawofevidencebyraikhuram2428
      @lawofevidencebyraikhuram2428 3 ปีที่แล้ว

      Subscribe my channel plz for learning of law I need ur support for my channel

    • @abubakartaufiq6065
      @abubakartaufiq6065 2 ปีที่แล้ว

      I am also in this situation. Kindly tell me if any solution you have

  • @jawedakhtarkhan3787
    @jawedakhtarkhan3787 4 ปีที่แล้ว +1

    my case is that my father purchased marosat land in 1933 and proper registry was prepared and signed. land is with us since that time. unfortunately action for intiqal was not done and we do not have any record of jamabandi before 1955 nor we receive any notice to deposited any malakana. in 1955 it was considered to go back to all malik including our all family. our father died. all witness and other died. we could not find any record from 1935 to 55. now the other relatives asking their share as the land price gone high. original registry is with us please advise us. also give your ohone no. and address so I want to meet you.

  • @waheedkhan8551
    @waheedkhan8551 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم سر میرا کیس یہ ہے کہ میں نے اپنے سسر سے زمین خریدی ہے جس پر میں دس سال پہلے مکان بھی بنا چکا ہوں اور سسر نے جس شخص سے زمین خریدی تھی وہ انہوں نے سٹامپ پیپر پر خریدی تھی سن 1971 میں ۔لیکن پرانے زمانے کے لوگ ہیں انتقال نہیں کروایا حالانکہ جس سے زمین خریدی گئی تھی انتقال اس کے نام پر ہے ۔
    اب بات یہ ہے کہ وہ شخص فوت ہوچکا ہے اور اسکی دو بیویوں کی اولاد اب بہانہ بازی کرہے ہیں ۔ میرے پاس دونوں سٹامپ پیپر موجود ہیں اس شخص کا جو اس نے میرے سسر کو دیا تھا اور وہ والا بھی جو مجھے میرے سسر نے دیا ہے۔ کو ئی حل بتائیں۔

  • @MrAzamsamad
    @MrAzamsamad ปีที่แล้ว

    To register, which office we have to go, please explain. Thanks for uploading.

  • @abdullahimran4272
    @abdullahimran4272 4 ปีที่แล้ว

    اسلام و علیکم سر میں نے تقریباً 2000 میں 10 مرلہ جگہ خریدی جو 2 بھائیوں کے نام 5.،،5مرلہ ایک بھائی کے نام جو 5 مرلہ تھی وہ میرے نام ہو گئی لیکن دوسرا بھائی فوت ہو چکا تھا اور اس کے 8 بچوں میں 5مرلے تقسیم ہو گئی اور یہ سب8کے8 کراچی سیٹل ہیں اور ان کی والدہ نے اشٹام لکھ کر دیا تھا لیکن وہ5مرلےآج تک میرے نام نہیں ہوئی کیونکہ یہ جگہ چکوال پنجاب میں ہے پھر میں نے ڈگری کے لیے کیس کیا کراچی سے ان سب کے شناختی کارڈز اور وکالت نامے سائن کروائے بزریعہ کورئیر بیجھے منگوائے اور ایک اپنا وکیل اور ایک ان کی طرف سے وکیل کیا تقریباً ایک سال کے بعد فیصلہ ہوا لیکن جج صاحب نے ڈگری پھر بھی نہیں کی بس ثبوت کے لئے ایک آڈر جاری کر دیا لیکن اس پر رجسٹری نہیں ہو سکتی اس جگہ پر میں نے تقریباً 15،،16 سال سے گھر بنایا ہوا ہے اس کے آگے رہنمائی کریں شکریہ

  • @qazinoorussalam67
    @qazinoorussalam67 5 ปีที่แล้ว +5

    Sir..A.O.A. Thanks for your information abouts the stamps paper .Sir my brother purchase a plot on a stamp paper..the person who sold the said plot..was also purchase on stamp paper..Now the actual owner has already died since long..we also build a house on the said plot..What we can do now to registered the same? Please help us..Or send your cell No.thanks...

  • @tariqdogar348
    @tariqdogar348 5 ปีที่แล้ว +1

    Allah Tala Apko Zuza day for good legal information--

    • @naheemkhan3789
      @naheemkhan3789 5 ปีที่แล้ว

      Tariq Dogar sir tim ktna lag jay ga

  • @zaibunnisa6748
    @zaibunnisa6748 3 ปีที่แล้ว +1

    Lawyer sahb thanks you to give us knowledge.

  • @zeeshan20052003
    @zeeshan20052003 4 ปีที่แล้ว +1

    شاملات کی زرعی زمین کے حوالے سے بھی روشنی ڈالیں کہ 30/40 سال سے ایک رقبہ پر قبضہ اور زیر کاشت ہو تو اس کی رجسٹری یا ملکیت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے ؟

  • @shahgkdramy7046
    @shahgkdramy7046 4 ปีที่แล้ว

    بہت زبردست وکیل صاحب

  • @stahirkazmi5170
    @stahirkazmi5170 5 ปีที่แล้ว +1

    Shukriya sir srf aik baat poochni thi k main ny aik plot 10 Marla liya 1350000 ka 1200 waaly estamp paper py hmara agremint huwa payment poori kr di lekin estamp register nhi krwaya is k liyey aap Zara wazaahat farmasin gy
    JazakALLAH

  • @eatwelllivewell.5153
    @eatwelllivewell.5153 5 ปีที่แล้ว +15

    السلام و علیکم
    سر اشٹام پیپر رکھنے اور لکھ کر بیچنے کا اصل طریقہ کیا ہے ؟
    ہم اشٹام پیپر جاری کرنے کا لائسنس کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟
    پلیز سر اس موضوع پر مکمل ویڈیو بنا دیں ۔

  • @atifsindhume
    @atifsindhume 5 ปีที่แล้ว

    mari sab dost yaha kda ma ap ka ya chanl like krta ha or hm ap ki vidos sa boht zyada .......

  • @MohammadAli-zx2mj
    @MohammadAli-zx2mj 4 ปีที่แล้ว +1

    کیا ایس ٹی پلاٹ کی رجسٹریشن ہوسکتی ہے 35 سال سے زائد ہو گئے ہیں رہائش کو

  • @haider_ali777
    @haider_ali777 4 ปีที่แล้ว +6

    جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎

  • @lawschoolgilgit8342
    @lawschoolgilgit8342 5 ปีที่แล้ว +3

    Please create playlist of every subject

  • @naatchannelstudio6577
    @naatchannelstudio6577 4 ปีที่แล้ว

    بہت عمدہ گفتگو۔۔سر ہم نے ایک زمین لی ہے شہر میں ہے ۔۔۔اصل مالک سے نہیں بلکہ۔پہلے ایک ادمی نے اسٹامپ پے لی تھی پھر دوسرے کو بیچی پھر اس دوسرے ادمی سے ہم نے خریدی اسٹامپ پے ۔۔تو کیا اب ھم وہ زمین رجسٹر کروا سکتے ہیں۔۔اپکی ویڈیو سے تو یہی لگتا ہے لیکن پھر بھی اگر کوئی رہنمائی لینی ہو کوئی فون نمبر وغیرہ

  • @tariqjaved2994
    @tariqjaved2994 5 ปีที่แล้ว +1

    Sir mai NY istam paper py 5 marla plot lia hai 1200 ka istam paper BOP sy ly k likhwaia hai. Kyun k hamry area pir Mahal mai registry band hai. To registry khulny py wo mery naam transfer ho Jay ga.
    Registry band kyun huwe hai 10 month sy ye b bta dain please

  • @zainvirk8183
    @zainvirk8183 4 ปีที่แล้ว

    امید ہے حسب وعدہ آپ جواب ضرور دیں گے.
    میں نے 1992 میں پانچ مرلہ پلاٹ مبلغ 145000 میں زید نام کے بندے سے خریدا. زید نے یہ پلاٹ احمد دین نام کے بندے سے 1975 میں خریدا تھا. اب احمد دین کی طرف سے زید کو دیا گیا اشٹام پیپر اور زید کی طرف سے میرے نام لکھا گیا اشٹام دونوں میرے پاس ہیں.
    مسلا یہ ہے کہ احمد دین اور زید دونوں وفات پا چکے ہیں. احمد دین کی اولاد وہ ساری زمین بیچ چکی ہے اور خرید داروں کے نام رجسٹریاں بھی کروا چکی ہے میں اپنے پلاٹ جہاں ابھی دوکان بنا لئ ہے قابض ہوں بجلی کا میٹر میرے نام پر 92 سے لگا ہوا ہے. اب کسی نے بتایا کہ جن دیگر لوگوں نے میرے آس پاس سے جگہ خریدی تھی انہوں نے ملی بھگت سے رجسٹری میں اپنی 10 مرلہ جگہ کی بجائے 15 مرلہ کی رجسٹری کروا لی ہے. اب مجھے کیا طریقہ اختیار کرنا چاہیے جس سے مجھے میرے پلاٹ کو اپنے نام رجسٹری کروانے میں آسانی ہو.

  • @aryanafghan83
    @aryanafghan83 5 ปีที่แล้ว +3

    Aoa
    Thanks for your informative vlogs, please give some information about Bain ul azlain, shamilat, Daman e koh

  • @ImranAli-tv1xg
    @ImranAli-tv1xg 4 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم بھائی صاحب میں نے 2 مرلے زمین خریدی ہیں شٹام پیپر پر اور اس کی رجسٹری نہیں ہیں اسکی رجسٹری کیسے ھو گئ مہربانی ھو گئ آپ کی یہ بتا دیں

  • @abbasKhan-nd8eg
    @abbasKhan-nd8eg 5 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ۔میرے مکان کی رجسٹر ی نہیں ھے۔میرے پاس تمام اسٹام پیپر ہیں۔مالک مر گیا ھے۔اس نے ایف ڈے اے رجسٹر ی کے لے درخواست دی ھوئ تھی۔وہ بھی ریکارڈ میرے پاس ھے۔اب مجھے کیا کرنا چاہیے ۔کہ رجسٹر ی ھو جاے۔۔۔۔

  • @Alinawaz-ng4so
    @Alinawaz-ng4so 5 ปีที่แล้ว +2

    Sir 1 video shamlats k intaqalt bnd hain os py b bna dy agr stam py li jye tu

  • @Shayanyousafzai-SKY
    @Shayanyousafzai-SKY 3 ปีที่แล้ว +1

    AoA dear sir
    Kindly ye bataye k mere village me me ne shamilot 1 kanal leye howi he, aor muje third party ye bata rahi he k jis bande ka aos gawo me malkiyat ho to who apko is is malkiyat me kaghazi karwai me kuch hisa ap par beaj kar apka shamilot regularise hosak ti he kindly is k bare me torra guide kejeye Disst Nowshera kpk ka case he

  • @shakhan7490
    @shakhan7490 5 ปีที่แล้ว +3

    Sir agar kisi k pas stamp paper sirf upna ho 40 saal se or pehlay koi record na ho to kia wo isi stamp paper pe sell kr skta he?
    Or oska khareedaar registration krwa sakta he?
    Thanx

  • @parvaizahmed5932
    @parvaizahmed5932 5 ปีที่แล้ว +2

    jnb jis zameen ka malik nhi hai vo zameen dusre ke kabze main hai agar us aadmi se zameen li jaye to uski registry ho sakti hai

  • @mshabansiddiqui7361
    @mshabansiddiqui7361 5 ปีที่แล้ว +1

    AoA ser ye Jo gote ki zameen hote hai ise qanonun apne nam per ker wani ho to kese kerwai Jai kiyon k ye to shoro me to Lease nahi hoti
    Or iska qanonun koi record nahi hota ise chaker me bubble file ban jati hai.ser koi poroper Hal batai video me. thanks

  • @muhammadayaz2891
    @muhammadayaz2891 3 ปีที่แล้ว

    Sir main nay aak plot kharida jo 10 marlay ka tha us ki first registry 2013 main 10 marlay ki thi fard bay b 10 marlay ka tha ab ham nat us first registry per ham nay kharida oor new regisert b 10 marlay ki thi payment b ho gay hay ab mutalqa society kehti hay keh yeh plot 8.4 marlay ka hay oor society ab kehti hay keh aap pehlay malik say 1.6 marlay jay pasat wapis laien ab pehla malik 1.6 marlay ki raqan danay kay bajaiay kehta hay keh main feet jay hesab say pasay wapis karon ga yani plot 35x70 ka tha mokay per 2100 feet raqba hay oor 350 feet mojod nahi hay oor wapsi siraf 350 feet ki he aron ga 2. Jakeh karidari 10 marlay kay esab say hoi thi 3. Kia jo 10 marlay ki regisery oor intiqal hoa hay wo ab teek kasay ho ga hamaray 1.6 marlay jam hay us kay 1600000/= bantay hain oor wo feet kay hesab say 14 lac say thoray ziada dana chata hay. Maswara daien kia kia jaiay. Asal qasoor mutalka society ka ha jis nay pehli registry ghalat banai oor intiqal b ghalt karaya oor demarkation apny document kam yahi 8.4 likha oor registry 10 marlay ki kari is society ka marla 250 feet ka hay. Jawab ka muntazir hon.

  • @ameerahmed1977
    @ameerahmed1977 4 ปีที่แล้ว +2

    Dear thanks to giving us very important information jazakallah. I have a 5 marala house.I bought it from bewa kota through ashtam (3rd time tranferd already have been done.Is it possible I can tranfer 4th time or more than this.

  • @waheedseo
    @waheedseo 4 ปีที่แล้ว +1

    Sir jesa app na kaha k previous owner se b stamp paper la lo lakin ager previous ower apni zameen ka half ya iss ka kuch hisa sale karta hai to iss surat ma hum iss se stamp paper to nahi la sakta to pher kya kara ga?

  • @shayanali5678
    @shayanali5678 5 ปีที่แล้ว

    Sir Gilgit Baltistan may Indo Pak partion Kay balti communities ko GB government ki taraf say 1971 may plot ky allotment letter issue huay thay. Bawaja bemari aur kuch aur wajuhaat ki waja say hamarey walid marhoom apnay allotment letter Kay silisy may peshawar say Skardu ja nahi saky aur bawaja bemari foot ho gai thay. Uswaqat ham buht chotay thay. Kuch arsa Pehley Mera Skardu janay ka itifaaq hua waha Kay Deputy Commissioner administration say malumaat krnay par mujay malum hua kay merey Walid sab ka plot no kisi aur skhas Kay name par transfer ho chuka hay. Matlab aik he plot number Kay two allottees ban gai hai jabkay Deputy Commissioner skardu office Kay old records may merey Walid sab ka name hay. May nay DC office may daad rasi keleay new allotment letter issue krnay keleay application di thi. Waha say mujay Tehsidr nay zubani kaha kay ham dono parties ko sammon jari karain gay ye baat mujay zubani batai gai written may nhi lekha. Aap say aik to ye puchna hay ky Kia DC Skardu authority GB may local courts ki mujudgi may sommon jari kr sakti hay? Aur agar Kar sakta hay to zubani jama punji Mera Matlab written may hona chaheeay tha.dusra question ye tha Kay agar dono parties sommon may ati hay to mujay kia legal step Lena chaheeay. Please help me. I will be very grateful to you sir. Please ye be Bata dain Kay aap say contact kesey ho sakay ga. Regards

  • @user-vl8zw9xr3w
    @user-vl8zw9xr3w หลายเดือนก่อน

    Ager Kisi Zameen per court ki tarf se stay ha.... Buying or selling kr sakte ha per construction nhi krwa sakte is surat ma Kya Kiya jae ?

  • @ahmadjaved5640
    @ahmadjaved5640 5 ปีที่แล้ว +2

    Thanks g very nice

  • @kiratnoor8152
    @kiratnoor8152 ปีที่แล้ว

    Mashaalla both khob app sy ya maloom karma tha hum 2 bhai han maray abu ny dukan satam paper pr le thee jes sy le thee wo mer cuka ha or mara bhai dukan ko bachna chta ha ma nhi bachna chata or jo dukan ha wo baldia ke ha koi hal bata do pleez

  • @maliknazakathussain1863
    @maliknazakathussain1863 4 ปีที่แล้ว +2

    Dear, I m purchasing house in Rafi bungalows what's the required documents, please help and guide me. Thanks.

  • @Anabyakhan2000
    @Anabyakhan2000 5 ปีที่แล้ว +1

    سر میں نے اپنی بہن کی زمین کا اسٹام پیپر پر میں نے مختیار خاص کے طور پر لکھ کر کسی کو دیا ہے کہ ہمارا یہ معاہدہ ہے اگر یہ ہمارا کام ہوجائے تو میں اپنی بہن کی زمین آپ کو ٹرانسفر کروا کر دوں گا اب میری بہن اس بات پر رضامند نہیں ہے ہے اس کا کوئی حل بتائیں کیا سر آپ میرے خلاف کوئی قانونی کاروائی ہو سکتی ہے

  • @wajidmikarsktahunpetmissio286
    @wajidmikarsktahunpetmissio286 5 ปีที่แล้ว +1

    Sir kindly update about Fard e badhr. nd inteqal kharag nei hovi bt jama bandi mi amal nei hi os k lahie kia procedure adopt krna pary ga nd time duration ktni ho he degree honi mi thanks

  • @user-ph1so6ms3y
    @user-ph1so6ms3y 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹

  • @ghulamghouse276
    @ghulamghouse276 3 ปีที่แล้ว

    1967 LRA, Stamp Act and Registration Act per section wise videos ager hojiye to bara acha hoga ji

  • @naeemasad7623
    @naeemasad7623 4 หลายเดือนก่อน

    Sir humary pass original ashtam paper hay, jgha dhokay say sail hogai h, kisi doosray bnday n sail kr di h, lakin court ni manta k ashtam paper koi cheez ni fard lay kr ao, iska kia treeka kar h, kindly guide me

  • @akbersawnani7299
    @akbersawnani7299 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب خیریت سے ہیں الله تعاليٰ آپ کو سلامت رکھے آمین؛؛ آپ سے گزارش ہے کہ مجھے یہ بتائیں کہ اگر کوئی صاحب اسٹیمپ پیپر پر کوئی پلاٹ خرید لیتا ہے تو اس کے لیے کیا قانون ہے

  • @taimurkhan6554
    @taimurkhan6554 5 ปีที่แล้ว +1

    Mere waalid sb ne istaam paper per zameen kharedi. Phir os baichne waale ney dobaara wo zameen dosre aadmi ko baich de aur intekaal bhee ker deyaa. Hamaari Khaataa shareek zameen thee to intekaal karwaane waale aadmi ne ham say os istaam waali zameen ka kabzaa bhee le leya. ab Jis bande say waalid sb ne istaam per zameen khareedi thee. Os ki zameen hamaare khasre main to nahi hay. Albattaa saath lagte khasre main hay. Kia mil sakti hay.? Mere pass is time sirf original istaam hay. Aur maze ki baat ye hay k os main wohi bandaa witness hay jis ne wo zameen doosre baar khareede aur apne naam intekaal kerwaae hay.? Thanks. Waiting for reply.

  • @rajafayyazalhassan7956
    @rajafayyazalhassan7956 3 ปีที่แล้ว

    Very good . Informative video . Keep it up please .

  • @beyondgalaxies3960
    @beyondgalaxies3960 4 ปีที่แล้ว +1

    سر یہ حقوق مقریداری کیا ہوتے ہیں؟
    اس کا اصل اندراج اور تفصیل کون سی کتاب میں ہوتی ہے؟

  • @parwaz738
    @parwaz738 3 หลายเดือนก่อน

    سر اسلام علیکم
    سر میں ایک پلاٹ لینا چاہتا لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے ۔
    وہ کہ رہے کہ ابھی یہ زمین کمپیوٹرائزڈ نہیں ہوا ہے آپ رجسٹریشن کروائیے اور جب یہ زمین کمپیوٹرائزڈ ہو جائے گی تو پھر انتقال بھی کر والیں گے
    اب میں کیا کروں پلیز کوئی سلوشن بتائے

  • @AshrafAsmiAdvocate
    @AshrafAsmiAdvocate 5 ปีที่แล้ว +3

    GREAT JOB

  • @abdulqadeer-so5rq
    @abdulqadeer-so5rq 5 หลายเดือนก่อน

    Jis zamin ka koi record na ho mhz stam paper ho wo ho be shamlati rakba to oski rejistri Kase ho gi

  • @sumairasadaf7073
    @sumairasadaf7073 3 ปีที่แล้ว

    AGR wakeel branch sa registry nhi attested krwa k da RHA to kaiisy wsool karin....is ka easy solutions bataian

  • @raomukarram
    @raomukarram 4 ปีที่แล้ว

    اسلام و علیکم سر.
    سر میرے دادا جی نے اک پلاٹ اشٹام پر خریدی تھی جو پہلے مالک کے نام پر PTD پر موجود تھی جو کہ Deputy Settlement Commissioner سے تصدیق شدہ ہے میں اس کا اندراج محکمہ مال میں کروانہ چاہتا ہوں.
    کہ پہلے وہ زمین PTD ک زریعے پہلے مالک اور پھر پہلے مالک سے میرے دادا جی کے نام پر ہو جائے.

  • @techhouse4914
    @techhouse4914 4 ปีที่แล้ว +1

    Astamp paper PR 35 saal pehle zamn li thi jis malik se li thi wo wafat pa gya us ka koi waris b no hamary pas sirf stamp hai registry kaisy krwain.

  • @manazarulhaq6209
    @manazarulhaq6209 4 ปีที่แล้ว +1

    جو اسیٹام پپر پنجاب بنک سے لیا جاتاھے وہ پلے جو عام ادمی سے خریدا جاتا اا سے زیادہ پاور فل ھے ۔ کیونکہ اس من ایک تو بنک سے لیا جاتا ھے اور پھر اپ اپنا شناختی کارڑ دے کر لیتے ھیئ

  • @FazalKhan-kz3mr
    @FazalKhan-kz3mr 4 ปีที่แล้ว +1

    Zaberdast..registry 2013 sy band ho.plot asal malik sy 2018 mai stam py khareed ki ho to us ka registry ka tareeqa??..

  • @nisarsoomro6547
    @nisarsoomro6547 ปีที่แล้ว

    Sir mery baba n zameen khareed ki apny czn s 1996 m jis ka hamary pass stamp paper attested oath comissioner ka hoa h us m jo witness thy wo un m s ek expire hogya h ek mojod h 24 sal ham n khaty change nai krwai zameen p wkt b wkt kasht uthaty ai ab mamla ye h k jin logo n pesy lye thy us wkt ab mukar gai h hamen tang kr rahy hn dosry logo ko wahi zameen likh ky dy rahy hn jab k hamary pass shwahid mojod h sara villag gwahi k lie tyar h k zameen ham n li thi aur Brasato p abad kraty a rahy hn .
    Aur sir fesla bhi hoa ham n jeeta mger wo log wo bhi nai man rahy hamen mashwra den hm kya kren ab

  • @usmanrafiq3339
    @usmanrafiq3339 3 ปีที่แล้ว

    Salam sir, aik sawal hai.mare ghar kay sath aik banda 10 marlay jaga par 50 saal say kabaz tha. Aik kamra tha dayra banaya hoya tha but jaga kese kay naam par nahi thee he was not owner koi be malak nai .banda wafat paa gaya.two son aik wife aor five daughters hain aik son nay jaga kese aor ko pata nai kaye baych de.buy karnay wala mare village ka hai. Aik hafta pehlay wo wahan matee dal raha tha.my dad asked him.he said he bought this land.woo hum say naraaz hai but aik son aor wife aor daughters are happy to sale us i don't know what i do now i want buy this plot because this is next to my house.buyer nay seller say koi satam karwaya hai please advise me thanks

  • @aneesjan2020
    @aneesjan2020 3 ปีที่แล้ว

    Hamara ghar abadi deh me ha. Us ki court k zarye taqseem ki decree ho chuki ha. 2010 me. Ab us taqseem ki ro sy 1 malik apna share sale krna chahta ha via registry. Lekin Tehsildar us decree ka ijra krany ka keh rha ha. Ijra ki mudat khatam ho gai ha. Ab kia solution h?
    Please give your precious guidance.
    Thanks

  • @shahbazashiq166
    @shahbazashiq166 5 ปีที่แล้ว +1

    Zulifqar bhutto ne jo card diye hain zameen k us ki registry ho skti hai jawab lazmi plz

  • @wajidnisar1698
    @wajidnisar1698 2 ปีที่แล้ว

    Excellent information. Sir Agar punjab bank k 1200 waly stamp paper par contract pilot likha ho to bhi problems jai kia?

  • @nihalnihal4851
    @nihalnihal4851 5 ปีที่แล้ว +1

    Sir pls bataye k hum ne without fard ya ashtam k bagaie jagah khareedi ho ab jis bande se jagah khareedi thi wo faut ho gaya hai ab us ki rajishtari kaise bane gi

  • @niazibadshah8221
    @niazibadshah8221 3 ปีที่แล้ว

    سر ھم نے لیہ میں ٹی ڈی اے تھل ترقیاتی ادارہ کی زمین اشٹام پر لی ھے اور جو کہ اندر حدود کمیٹی ھے ھم نے استحقاق بھی لیا رجسٹری ا نتقال بھی ھوا لیکن استحقاق ڈبل جگہ پر تھا کمشنر نے توڑ دیا اور پٹواری نے زمین تھل ترقیاتی ادارہ سے صوبائ حکومت کردی ھے اب ھم کو انٹی کرپشن نے بہت تنگ کیا ھوا ھے وھاں ھمارے گھر بنے ھوئے ھیں اب ھم نے دوبارہ استحقاق حق لیا ھوا ھے اس چیز پر تفصیلی لیکچر دے دیں اب ھم کیا کریں

  • @AhsanUlaah-bb5fv
    @AhsanUlaah-bb5fv ปีที่แล้ว

    Kya tight jeans aur trousers pehnna kanoony Tor pur thek Hy humaray ilakay k log is k pehnnay pur atraz kurtay hn gis KY wuga say MN confidently nhy pehnta is prob ka koi hul hy

  • @ghulamkhan1294
    @ghulamkhan1294 2 ปีที่แล้ว

    وکیل صاحب اگر سٹام پیپر گواہان کے روبرو زمین خرید لیا ہوا ہو اور 2یا3 ماہ کے بعد وراثاہ جبری طور پر واپس لے رہا ہے تو کیا یہ حریدہ ہؤا زبردستی یا قانونی طور پر واپس ہو سکتا ہے ؟

  • @ADElectric
    @ADElectric 2 ปีที่แล้ว

    Sir ager jga jis bndy sy ham ny li os k bachy k naam ho Jo abi bhot chota ho or stamp paper py ham ny is sy buy Kar to register na ho Sirf stamp paper ho to kia wo jga sell ho Jay ge

  • @ZeeshanAlirao
    @ZeeshanAlirao 5 ปีที่แล้ว

    sir agar jaga pehley kachi abadi mey hu baad mey abadi paki kardi gai ho. or jab hum ney stamp pey jaga kharidi us waqat wo kachi abadi mey hu tu iski kesey registery karwaeen. kindly help.

  • @arsalankhan5594
    @arsalankhan5594 4 ปีที่แล้ว

    Sir..bhyt hi achi videos hen apki..kindly shares kisy nikly jaty hen is pr b aik video bna daen tnx

  • @aaqifmir9422
    @aaqifmir9422 4 ปีที่แล้ว +1

    Asalamualikum sir....
    I m from kashmir kindly tell me the types of land . Kis kis zameen ki regestry nhi kr sakty hai

  • @ShahidKhan-il2up
    @ShahidKhan-il2up 2 ปีที่แล้ว

    Sir aslam Alaikum bhai mere chacha se aj se tqreban 8 sal pehle eak bande ne 7 kanal raqba dokha se name karya hoa or computer me name mere chacha ab bhi majood hy or mere chacha to foot hogey hein un pas bas istam pepar hy rgstri nhi hum zameen waps lena chahte hein plz information de

  • @malikjabbar3192
    @malikjabbar3192 2 ปีที่แล้ว

    Sar kindly btaen hmry khewatdar ny zamen kisi 3rd person ko Stam paper py bech dii ha ,phla haq hmra bnta Kyu k us khewt k hm b hisadar hn ,,es ki wapsi kisy o gi plz btaen

  • @shoukatali9714
    @shoukatali9714 4 ปีที่แล้ว +1

    Jo villages min him sham lot un ki kesy rijistry kesy ho gi

  • @nasirzulfiqar7507
    @nasirzulfiqar7507 4 ปีที่แล้ว +1

    Plz AP musadqa naqal ky Barry mn Bata dn

  • @asadriaz1659
    @asadriaz1659 5 ปีที่แล้ว +1

    AOA
    Sir ek bat clear ha k jis gar main hum reh rhain hain wo kisi k nme par nhi mean k zameen gool kara main ati ha es ko name par krwany ka tariqa bta dain zamin villg k cnter main hai. main ap ki jawab ka intzar kr rha hon.
    plz guid me abut ths procs.

  • @mariamrahim1477
    @mariamrahim1477 2 ปีที่แล้ว

    جناب ایڈووکیٹ صاحب اسلام علیکم ، مہربانی فرما کر مشورہ دیجئے ، میرے پاس کرائے کا فلیٹ تھا 17 سال سے، 8 سال پہلے مالک مکان کو آدھے پیسے دئے اونرشپ کرنے کے، آدہے بقایا ہے، اسٹامپ پیپر پر ہمیں لکھ کر بھی دیا ہوا ہے، بیماری سے 3 سال بعد ان کا انتقال ہوگیا، اور اب 8 سال بعد ان کے بیٹے کہہ رہہے ہے کہ ہم اس اسٹامپ کو نہیں مانتے ہمیں 8 سال کا کرایہ دے۔ کیا اس اسٹامپ سے کورٹ میں میری مدد ہوپائی گی۔ (عبدالر حیم) شکریہ۔

  • @ishratiqrq6657
    @ishratiqrq6657 7 วันที่ผ่านมา

    Plot ka intiqal hogaya ha, iske bad registry hojayegi???

  • @user-kc3qo4im3v
    @user-kc3qo4im3v 26 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم سر انگریز کے شروع کے ٹائم کا ریکارڈ کہاں سے ملے گا کس افس سے

  • @irfanojla4856
    @irfanojla4856 5 ปีที่แล้ว +1

    Sir laal lakeer vali zameen k mutalik bataye jo village k inside hoti hy

  • @jkkashmir2115
    @jkkashmir2115 2 ปีที่แล้ว

    Sllam sar plz Kia ap rajitri ka koi Paypar ap sho kar sakty hian plz .rajistri Paypar Kis trha ka Hot hi

  • @naseerahmed8647
    @naseerahmed8647 5 ปีที่แล้ว

    What is the way of purchase,sale mutation of evacue property ,land,

  • @zeeshanmahmood5697
    @zeeshanmahmood5697 5 ปีที่แล้ว +4

    Thanx brother I really appreciate you

  • @usmanzafar3157
    @usmanzafar3157 5 ปีที่แล้ว +1

    Sir g plot sail Kya 683000 rupees ki malyat thi 2-8-17 us ka gain tax btaye gay

  • @khalilshakir7689
    @khalilshakir7689 4 ปีที่แล้ว

    Aslamu alye kum sir main nay ek knaal ka plat aj 30 sal pelay khareeda tha meray pas astam paper b hai gawa b mujood Hain magar asal malk mar gia ha or us k betay byan ni day rhy koi Hal btain

  • @babarmahar5726
    @babarmahar5726 3 ปีที่แล้ว

    Sir agr ishtam pe zameen khareeden or us zameen men baqi behn bhai shamil hon yani khata mushtrik ho phr kia treeqa h

  • @rohanipower3680
    @rohanipower3680 5 ปีที่แล้ว +1

    Acha muje100gaz makan me se 50 gaz apne name PR krwana he ...is ka kia tarqa kar he plz btaden

  • @rajaadil5204
    @rajaadil5204 5 ปีที่แล้ว +1

    Agr Stamp paper py likhwai jany wali zameen k mlik ka naam thora bahoot kuch khiwat m galat ho, pr confrm malik wo e hai to stamp paper ki kiya hasiyt ho gi? Sir plz reply