Waalikum Assalam bhehna ap request ni kijiyah ap ki bat sarr ankho pr but woh novel thora lambha hai kum sy kumbhi karro to 7,8 hr tk ho ga us k liyah mein dakho gy kbhi k aik he din mein record kr k parts mein do ..
Woh mein persu do gy qu k writer bhot slow hai mujy yahy hai k pta ni phir ap logo ko kittna wait krna prhy but persu ya kl 2 hr sy zyyadah ki episode ho gy Insha'Allah
یہ ایک قید خانے کا منظر تھا۔ کوٹھری میں نیم اندھیرا تھا۔ تین دیواروں والی کوٹھری جس کے چوتھی طرف جیل کی سلاخیں تھیں نے ایک خاص مہمان کو قید رکھا ہوا تھا۔ اگر روشن دان کی ملگجی سی روشنی میں دیکھا جائے تو ایک وجود کمرے کے کونے میں سمٹ کر بیٹھا ہوا تھا۔ اس کے ارد گرد اندھیرے کے علاوہ ڈر نے بھی گھیرا کیا ہوا تھا۔ وہ ڈر رہی تھی، اس کوٹھری کے اندھیرے سے، باہر سے کتوں کی آوازوں سے اور سب سے بڑھ کر وہ ڈر رہی تھی کہ شاید یہ قید اُسکا عمر بھر کا مقدر نہ بن جائے۔ وہ جب سے پیدا ہوئی تھی تب سے اس کی پرورش کسی دیس کی شہزادی کی طرح ہوئی تھی۔ لوگ اس کی قسمت پر، اس کی زندگی پر رشک کرتے تھے۔ مگر حقیقت کیا تھی یہ تو وہی جانتی تھی۔ درحقیقت وہ صرف ایک قیدی تھی، ایک باندی… شطرنج کے کھیل کا ایک مہرہ… اسکی تقدیر کسی کی تدبیر کا حصہ تھی۔ اس نے اپنے گندے ناخنوں کو دیکھا، وہ ہمیشہ صاف ستھرے اور نئے پینٹ سے سجے ہوتے تھے۔ انکو گروم کرنے کے لئے اسکا آئے دن پارلر کا چکر لگتا رہتا تھا۔ مگر اب شاید تین دن سے زیادہ ہو گئے تھے، وہ نہائی نہ تھی۔ یہ اس کی قید کا تیسرا دن تھا اگر اس کا اندازہ صحیح تھا تو؟
Zabardase ❤❤
Interesting novel
Right kabi kabi ak choti si Shrarat bary bary Fasly karwa ka kise ki dunya abad to kise ki barbad kar dati ha
Boht interesting story hy ☺️
❤️❤️
Zabardast novel
Very nice novel, aapki choice bhut achhi hai, isi tarah achche achche novel read karti rahe aur main sunti rahu
Qu ni janab...
Ye story mene 10 saal pehle pakiza anchal book me padhi thi 😮😮
Nice
Best novel
In love with ur novels
Shukriyah g ❤️❤️
Assalamu Alaikum sister Mujhe aapse ek novel ki request karni hai agar possible ho to Raaz Aankhe Teri by Maha Gul
Waalikum Assalam bhehna ap request ni kijiyah ap ki bat sarr ankho pr but woh novel thora lambha hai kum sy kumbhi karro to 7,8 hr tk ho ga us k liyah mein dakho gy kbhi k aik he din mein record kr k parts mein do ..
@@NovelsForever thank you sister my wait karungi
Ok g❤️❤️
Ye novel upload ha i think
Anmol sy bemol by saba mughal read krn
Bhehna bhot long novel hai woh ...abhi mein short novels he upload kr rahy hon...
@@NovelsForever ok
Surkh anchal ka next part plz
Woh mein persu do gy qu k writer bhot slow hai mujy yahy hai k pta ni phir ap logo ko kittna wait krna prhy but persu ya kl 2 hr sy zyyadah ki episode ho gy Insha'Allah
@@NovelsForever ok or mera requested novel
@@bmquraishi8900 which one sorry mein bhool gahy hon .
@@NovelsForever he he chale mene yaad dila deti ho Hamaaz mere by huriya Malik
@@bmquraishi8900 woh to incomplete hai novel abhi hm surkh Aanchal bhi asy he strt kr chukhy hai pta ni woh kb complete ho 🥲
😶
Baaki ke epi kaha hai..?
یہ ایک قید خانے کا منظر تھا۔ کوٹھری میں نیم اندھیرا تھا۔ تین دیواروں والی کوٹھری جس کے چوتھی طرف جیل کی سلاخیں تھیں نے ایک خاص مہمان کو قید رکھا ہوا تھا۔
اگر روشن دان کی ملگجی سی روشنی میں دیکھا جائے تو ایک وجود کمرے کے کونے میں سمٹ کر بیٹھا ہوا تھا۔
اس کے ارد گرد اندھیرے کے علاوہ ڈر نے بھی گھیرا کیا ہوا تھا۔
وہ ڈر رہی تھی، اس کوٹھری کے اندھیرے سے، باہر سے کتوں کی آوازوں سے اور سب سے بڑھ کر وہ ڈر رہی تھی کہ شاید یہ قید اُسکا عمر بھر کا مقدر نہ بن جائے۔
وہ جب سے پیدا ہوئی تھی تب سے اس کی پرورش کسی دیس کی شہزادی کی طرح ہوئی تھی۔
لوگ اس کی قسمت پر، اس کی زندگی پر رشک کرتے تھے۔
مگر حقیقت کیا تھی یہ تو وہی جانتی تھی۔
درحقیقت وہ صرف ایک قیدی تھی،
ایک باندی…
شطرنج کے کھیل کا ایک مہرہ…
اسکی تقدیر کسی کی تدبیر کا حصہ تھی۔
اس نے اپنے گندے ناخنوں کو دیکھا، وہ ہمیشہ صاف ستھرے اور نئے پینٹ سے سجے ہوتے تھے۔ انکو گروم کرنے کے لئے اسکا آئے دن پارلر کا چکر لگتا رہتا تھا۔ مگر اب شاید تین دن سے زیادہ ہو گئے تھے، وہ نہائی نہ تھی۔
یہ اس کی قید کا تیسرا دن تھا اگر اس کا اندازہ صحیح تھا تو؟