9 مئی سانحے کا مذاق تب بنا جب اس میں ملوث خدیجہ شاہ کو رہا کر دیا گیا اور مزید یہ کہ اسے جیل ریفارم کمیٹی کا ممبر بھی بنا دیا گیا۔ اس کے بعد کیا باقی رہا، الزامات کی کریڈیبیلٹی ختم۔
Excellent analysis Ik and judiciary ????????????????????????????????????? Ik did not speak a single word on the loss of 16 soldiers of pak Army rather he criticises on surgical strikes Instigating the ppl for not sending remittences is a clear enemity with PAKISTAN
بھٹی صاحب آرمی کو ھر صورت میں پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے کیونکہ اگر اس موقع پر ھماری اسٹیبلیشمنٹ کمزوری دکھائے گی تو ھمیشہ کے لئے اپنا وقار کھو دی گی پھر ملک کا اللہ ھی حافظ
میرا خیال ہے کہ عمران خان کو سول نافرمانی کی تحریک چلانے دی جائے اور ترسیلات زر روکنے کی اپیل بھی کرنے دی جائے تاکہ اس غبارے کی ہوا بھی اسی طرح نکل جائے جس طرح 10 ہزار کے مجمع کو فوٹو شاپ کے ذریعے 10 لاکھ ظاہر کرنے کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
پانچ سات مقامات پر تین چار مجرم کیسے ہو سکتے ہیں سینکڑوں ہزاروں لوگ تھے لیکن چند کو سزائیں دینا یاسمین چیمہ خدیجہ وغیرہ کو آزاد چھوڑ دینا کونسا انصاف ہے
اوکاکا یہ جولوگ پکڑے گئے بعدازاں ویڈیوز و سی سی ٹی وی سے پکڑے گئے دوردراز جگہوں جہاں سی سی ٹی وی نہیں تھے ان پر کیس ہی نہیں بنے اور یہ صرف وہ ہیں ملٹری کورٹس میں حکومت نے کیس بھجوائے
بھٹی صاحب اس سارے ماحول کی زمہ دار عدلیہ کیسے ہوئی عدلیہ تو صرف لونڈی ہے طاقتوروں کی اور عدلیہ انسٹال بھی تو طاقتوروں نے کی تھی اور پراجکٹ عمران نیازی کا ایک ٹول نہیں تھا عدلیہ
السلام علیکم بھٹی صاحب دراصل ملٹری کورٹ کا فیصلہ بیرونی دباؤ کے نتیجے میں ہی ہوا ہے فتنہ فساد خان کو چھوڑیں گے اور عام لوگوں کو سزائیں دیں گے لکھ لینا بات
بھٹی صاحب آپ جھو ٹ بول رھے ھیں وہ انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس تھا جب الیکشن نھیں ھووے تو پھر نشان کیسا۔ دوسرا قاضی صاحب نے یہ کبھی نھیں کہا کہ یہ فیصلہ میں غلط دیا تھا۔ ابھی مجھے پٹواری مت کہنا کیونکہ جہاں دلیل نھیں ھوتی وھاں الزام ھوتا ھے۔
بھٹی صاحب، قاضی صاحب کا بلے کے نشان والا فیصلہ بالکل صحیح ہے۔
Good
Ma Shaa Allah weldone pmln great leader Nawaz Sharif 28th May wala ❤❤❤❤❤❤❤
Bhatti sb
Khadeeja shah per bhee tabsarah kerain
Sir Bhatti, today is very big breaking news 🎉
Bhatti Sahib
❤❤❤🎉🎉❤❤❤
فتنے سے ملاقاتیں نہ کرسکیں قیدی کو ریاست کیے فیصلے نہ کرایں۔ پاکستان کو کچھ نہں ھوگا
Excellent vlog Bhatti sb
9 مئی سانحے کا مذاق تب بنا جب اس میں ملوث خدیجہ شاہ کو رہا کر دیا گیا اور مزید یہ کہ اسے جیل ریفارم کمیٹی کا ممبر بھی بنا دیا گیا۔ اس کے بعد کیا باقی رہا، الزامات کی کریڈیبیلٹی ختم۔
Excellent analysis
Ik and judiciary ?????????????????????????????????????
Ik did not speak a single word on the loss of 16 soldiers of pak Army
rather he criticises on surgical strikes
Instigating the ppl for not sending remittences is a clear enemity with PAKISTAN
Vary NYC ❤❤ both of you ❤
❤Bhatti Sahib The Great❤
Thanks an advanced information
Bhutti sb your V log very best interesting important but people don't like your analysis correct 99/ you are great enkar
good.anlyses good information you hard working thanks
Great reporting
Pakistan 🇵🇰 army zainabad I love pak army 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰
بھٹی صاحب آرمی کو ھر صورت میں پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے کیونکہ اگر اس موقع پر ھماری اسٹیبلیشمنٹ کمزوری دکھائے گی تو ھمیشہ کے لئے اپنا وقار کھو دی گی پھر ملک کا اللہ ھی حافظ
صحیح بات ہے۔
میرا خیال ہے کہ عمران خان کو سول نافرمانی کی تحریک چلانے دی جائے اور ترسیلات زر روکنے کی اپیل بھی کرنے دی جائے تاکہ اس غبارے کی ہوا بھی اسی طرح نکل جائے جس طرح 10 ہزار کے مجمع کو فوٹو شاپ کے ذریعے 10 لاکھ ظاہر کرنے کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
صحیح بات ہے
❤️❤️❤️
اللہ خوش سلامت رکھے بھٹی صاحب
❤️❤️❤️
Pondi wala our app 2no great ho❤❤
Mumtaz. Bahi. Slams
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dialogue must continue..
بہن آپ دوپٹے میں بہت خوب صورت لکتی ھیں،اللہ آپ کودین پر سلامت رکھے
Excellent💯💯💯 vlog g Bhatti saab 👌👌👌❤
یہ کیسے ممکن ہے کہ دو سو اٹھائیس مقامات پر حملوں کے مجرم ان مقامات کی تعداد سے آدھے بھی نہیں
پانچ سات مقامات پر تین چار مجرم کیسے ہو سکتے ہیں سینکڑوں ہزاروں لوگ تھے لیکن چند کو سزائیں دینا یاسمین چیمہ خدیجہ وغیرہ کو آزاد چھوڑ دینا کونسا انصاف ہے
اوکاکا یہ جولوگ پکڑے گئے بعدازاں ویڈیوز و سی سی ٹی وی سے پکڑے گئے دوردراز جگہوں جہاں سی سی ٹی وی نہیں تھے ان پر کیس ہی نہیں بنے اور یہ صرف وہ ہیں ملٹری کورٹس میں حکومت نے کیس بھجوائے
Dialogue means deal ...
بھٹی صاحب اس سارے ماحول کی زمہ دار عدلیہ کیسے ہوئی عدلیہ تو صرف لونڈی ہے طاقتوروں کی اور عدلیہ انسٹال بھی تو طاقتوروں نے کی تھی اور پراجکٹ عمران نیازی کا ایک ٹول نہیں تھا عدلیہ
❤❤❤
سوئی پھنس گئی ہے 19.7k پر ۔ کچھ کریں Dr NS madam
گنڈاپور اور عمران کو سزا ابھی تک کیوں نہیں سنائی گئی؟
Aleema is not a pti spokeperson..she should avoid press briefing.
ملزموں کو سیاسی کارکن کہنا اور مان لینا ہی تمام دوسرے شروط خود بہ خود حل ہو جانا ہے
بھٹی صاحب، یہ درست ہے کہ قاضی صاحب نے گھبرا کر الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا۔لیکن فیصلہ درست تھا۔
👍🇵🇰💐✅
کمپنی بہادر کی نفرت میں ایک غیر سیاسی اور بیرونی ایجنٹ کیلئے ہمدردیاں کیا معنی رکھتی ہیں
السلام علیکم بھٹی صاحب دراصل ملٹری کورٹ کا فیصلہ بیرونی دباؤ کے نتیجے میں ہی ہوا ہے فتنہ فساد خان کو چھوڑیں گے اور عام لوگوں کو سزائیں دیں گے لکھ لینا بات
میسج ہہ ھے کہ تم کچھ بھی کر لو، ھم وھی کرینگے جو ھماری مرضی ھو گی، اس سب کا خمیازہ اس ملک کے لوگوں کو ھی بھگتنا پڑے گا، مزاکرات کیوں کر رھے ھو،
Why usa ll pressurize govt ?
Group Captain rtd 94th GDP Vaqas Ahmed Mohsin sentenced for two years too ! Ghumrandoo in Blue Uniform 😂
Bhatti sahib balle k nishan ka case hi nahi tha case tu intra party election ka tha aur uska consequense balle ka nishan na milna tha
Punish judiciary n. media
Doctor dahaba ap ak sharif orat hain ic bahropea ka sath programe na kea krain ya or hamid mir jo her wakt ya kahata hain k mja pta hai
w/slaam
10sal sa wo party ka election nhe kra us per to bat Kano nhe kerta
Bhatti sb, sheeza fathma vlog soonunay nuhi day ruhi, showbaz koo miss call kurain, iss say qoom kee thoo jaan chorayah, petrol, dooler thoo sustha hooga nuhi, iss leeyah thoo awam Kah ruhi hay, Kah umran aayah gee, petrole 150 kaa kuray gee. 15 minute say apka vlog sonunay Kay leeyah wait kurr ruhay hain, net nuhi chull ruha.
His Master's Voice 🐶🐕
بھٹی صاحب آپ جھو ٹ بول رھے ھیں وہ انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس تھا جب الیکشن نھیں ھووے تو پھر نشان کیسا۔ دوسرا قاضی صاحب نے یہ کبھی نھیں کہا کہ یہ فیصلہ میں غلط دیا تھا۔
ابھی مجھے پٹواری مت کہنا کیونکہ جہاں دلیل نھیں ھوتی وھاں الزام ھوتا ھے۔
Madam
❤❤🎉❤❤
Hamid Raza Walid ka Naam dekhain or iss bendey ke kaam dekhain
❤❤❤❤
👍👍👍👍