Our Last Vlog| What Happened to Our Family| Humein Konsy Masael Drpesh hein

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 46

  • @jawaidali5247
    @jawaidali5247 19 วันที่ผ่านมา +3

    👍🙏👍🙏🥳

  • @salmabukhari1827
    @salmabukhari1827 19 วันที่ผ่านมา +3

    Ameen

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @chnaeemnaeem123
    @chnaeemnaeem123 19 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین الحمدللہ رب العالمین آمین ❤❤❤❤

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      ❤️❤️❤️❤️😍😍🥰🥰

  • @zahidalam1391
    @zahidalam1391 19 วันที่ผ่านมา +3

    🌹♥️♥️♥️🌹🌹🌹♥️🌺🦋🍓💗🌷

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      ❤️❤️❤️❤️😍😍😍🥰🥰

  • @DeebaMohsin-w4y
    @DeebaMohsin-w4y 17 วันที่ผ่านมา +1

    Zabardst Mashallah

  • @QaiserMaqboolSheikh
    @QaiserMaqboolSheikh 20 วันที่ผ่านมา +4

    Pyare Bhai Jaan aap farming shoro kuro IN SHA ALLAH kamyabiyaa milai gee Haq halal ka kaam hai ALLAH PAK barkat dailai ga IN SHA ALLAH

  • @barindersingh4495
    @barindersingh4495 20 วันที่ผ่านมา +4

    Mashallah veer ji❤❤

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  20 วันที่ผ่านมา

      😍😍😍🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @a51fmobile32
    @a51fmobile32 19 วันที่ผ่านมา +3

    Meri kuch family members ko health issues howa tha asa hi but I operated them as soon as possible. Now everything is OK. Soon, your family will also be ok

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      InshaAllah brother ❤️❤️, thank you so much for your valuable advice

  • @ghufranahmad
    @ghufranahmad 18 วันที่ผ่านมา +2

    Come back bhai . Stay blessed. Be happy always. Ameen

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  18 วันที่ผ่านมา

      Aameen, jazakallah brother ❤️❤️

  • @QaiserMaqboolSheikh
    @QaiserMaqboolSheikh 20 วันที่ผ่านมา +3

    Pyare Bhai Jaan iss per mehnat kurnai ki bujayai kissi air Kaam per mehnat kuro
    JAZAKALLAH

  • @dr.moazzamtiwana4743
    @dr.moazzamtiwana4743 19 วันที่ผ่านมา +2

    No need to do an aggressive diet plan as majority fails in it, instead concentrate on doing 40 minutes exercise daily, eg cycling is a very good exercise.

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      Thank you so much brother ❤️❤️❤️❤️

  • @aqeelanjum5418
    @aqeelanjum5418 19 วันที่ผ่านมา +2

    بھای جان اپ. . ڈاکٹر
    Khalid jameel
    کو سنیں وہ شوگر فیٹ اور ہیٹ لوس پہ اچھا گاییڈ کرتے ھیں

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา +1

      G zaror ❤️❤️❤️

    • @aqeelanjum5418
      @aqeelanjum5418 19 วันที่ผ่านมา

      @@CityHappyFamily
      اللہ پاک اپکو صحت و تندرستی دیں ۔۔
      بھای جان اپ خود غور کریں کہ. شروع کا انسان غاروں میں رہتا تھا. شکار کرکے صرف گوشت کھایا کرتا تھا جسمانی طور کتنا مضبوط اور فٹ تھا ۔۔ اسکے اپ اپنے باپ دادا کو دیکھ لیں وہ خالص نیچرل ڈایٹ کھاتے تھے تو وہ بھی کافی حد تک تندر ست و فٹ رہتے تھے ۔ ۔ اب ہماری جنریشن جوانی میں ااکر جبکہ موجودہ جنریشن تو پیدا ہوتے ہی طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہونے لگی ہے ۔۔ وجہ کیا ہے
      وجہ بالکل سادہ و واضح ہے. فاسٹ فوڈ ریفاینڈ ان ھیلدی کھانا پھر زیادہ کھانا اور جسم کی ایکٹوٹی نہ ہونے کے برابر اور اسکے ساتھ ساتھ رات دیر تک کھاتے رہنا ۔۔ اپ دیکھیں کہ جانور بھی مغرب کے بعد کھانا پینا بند کردیتے ہیں پرندے بھی مغرب ہوتے ہی گھونسلوں میں چلے جاتے ہیں ۔۔ لیکن انسان عقل رکھتے ہوے بھی رات بارہ بارہ بجے تک جاگنے اور کھاتے رہنے کا عادی ہو گیا. جب نیچر سے دور ہوتے جاینگے تو تباہی تو یقنی ہے پھر ۔۔۔ یہی وجہ ھے کہ اج جگہ جگہ میڈیکل اسٹورز لیب اور ڈاکٹرز کے کلینک کھل گے ہیں ۔ جنکے پاس جایں تو ساری زندگی کے لیے دوایوں اور ٹیسٹوں پہ لگا دیتے ہیں بیماری بس مینج ہوی رہتی ہے ٹھیک نہیں ہوتی نہ ہی حقیقی سکون ملتا ہے پیسے کا ضیاع الگ سے ۔۔۔
      اگر ہم تھوڑا سا چسکا کم کرکے. وہی پیسہ اپنی غذا پہ خرچ کریں تو بغیر دوایوں اور تکلیف کے بھر پور زندگی گزار سکتے ہیں اپنے اباء اجداد کی طرح ۔۔۔

  • @rara-ph7et
    @rara-ph7et 17 วันที่ผ่านมา +1

    Salam. Ap kidndly gulf ma engineering or medical jobs p b videos banen

  • @syedraza7446
    @syedraza7446 19 วันที่ผ่านมา +1

    Please avoid chips, cold drinks, milk chocolate, cookies and ice cream. Avoid afternoon lunch all together

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      Jazakallah khair brother ❤️❤️

  • @a51fmobile32
    @a51fmobile32 19 วันที่ผ่านมา +2

    Don't eat junk food and indulge yourself in physical activities

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      Yes bro, we are moving in that way. Inshallah all will be fine very soon

  • @a51fmobile32
    @a51fmobile32 19 วันที่ผ่านมา +1

    Ya koi bara issue nhi hain ap log overprotective ho rha hain baqi health is wealth use organic food only

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      Jazakallah khair brother ❤️😍🥰

  • @hmusman8556
    @hmusman8556 14 วันที่ผ่านมา +1

    Gym join krain

  • @aqeelanjum5418
    @aqeelanjum5418 19 วันที่ผ่านมา +1

    بھای جان میری تحقیق اور عمل کیمطابق تو تمام بیماریوں کو تیزی سے ریورس کرنے کا یہی فارمولا ہے کہ اپ چوبیس گھنٹے میں پانچ یا چھ گھنٹے دو پورشن میں کھایں باقی پندرہ یا سولہ گھنٹے پانی یا گرین ٹی پہ گزارا کریں 12 گھنٹے تو ویسے بھی سوتے ہوے گزر جاتے ہیں اپ نے باقی چار گھنٹے کو ایڈجسٹ کرنا ہے ۔۔ اسکے غذا میں سب سے بیسٹ یہ ہے کہ اگر اپ افورڈ کرسکتے ہیں تو پھر دو سے تین ماہ اپنے اپکو کارنیو ڈایٹ یعنی صرف گوشت پہ شفٹ کردیں سب سے بیسٹ تو بکرے یا دیسی مرغی کا ہے لیکن فارمی چکن بھی ہوتو خیر ہے گرل کیا ہوا چکن پیس کھا لیں یا دوسرا کوی گوشت گھر لے دیں سٹیم کرلیں یا ویسے پکا لیں اور روٹی کے بغیر کھایں
    گرین ٹی گرم پانی یا پھر دیسی مرغی کی یخنی بنا لیں وہ کسی ٹایم لے لیں
    سب سے تیزی سے ریورس کرنے کا تو یہی طریقہ ہے دوسرا طریقہ کیٹو ڈایٹ ہے جو سبزیاں ڈرای فروٹس وغیرہ کی صورت میں ہے لیکن سبزیاں بھی سہلٹ یا پھر سٹیم کرکے یا پکا کے چنچ کیساتھ کھانے کی عادت بنایں دو سے تین ماہ سختی سے فالو کرینگے تو نتایج ملینگے
    مجھے غلط انجکشن لگنے سے جگر ڈیمج ھو گیا تھا معدے کے مسایل شوکر بی پی اور ٹھایراڈ پتہ نہیں کیا کیا ایشو ہوگے تھے دو سال تک ملتان کے تمام ڈاکٹرز پروفیسرز کے پاس لاکھوں روپیہ لگا دیا معدے کا اپریشن بھی ہوگیا نتجہ صفر ۔۔۔ ہر طرف سے مایوس ہوگیا تھا تو ایسے ہی یوٹیوب پہ ڈاکٹر خالد جمیل اور کچھ اور لوگوں سے ڈایٹ سے متعلق سننا شروع کیا تو کچھ کچھ سمجھ انے لگی پھر میں نے عمل شروع کیا جو بات مجھے سمجھ اجاے میں پھر اس پہ عمل بھر پور کرتا ہوں میں نے تو دس دس دن تک روزہ رکھا صرف پانی اور گرین ٹی یا کبھی کبھی بون براتھ لیتا تھا پھر ایک ماہ بعد کارنیو ڈایٹ کو فالو کیا یعنی صرف گوشت ایک ماہ اسی ڈایٹ پہ رہتے ہوے پھر اہستہ اہستہ گوشت کیساتھ سبزیاں مکس کرکے پکا کر مجھے تو کدو بہت پسند تھے بکرے کے گوشت میں پکا کر چمچ سے کھاتا پھر بند گوبھی سٹیم کرکے وہ کھالی یا گاجر اور چقندر کا حلوہ بغیر چینی کے بنا کے کھا لیا ۔۔۔ یوں چار ماہ بعد الحمداللہ میرے تمام ٹیسٹ نارمل ہوگے
    ابھی بھی اسی ڈایٹ کو فالو کررہا ہوں کبھی کبھی اب روٹی بھی کھا لیتا ہوں ہفتے میں ایک دفعہ فاسٹ فوڈ بھی کھاتا ہوں لیکن پھر اگلے دن روزہ رکھ لیتا ہوں تاکہ پچھلے دن کا گند نکل جاے ۔۔۔ یوں الحمداللہ کوی دوای کھاے بغیر بالکل فٹ و تندرست ہوں پرسکون نیند سوتا ہوں جیسا کہ بچپن کی نیند ہوتی تھی ۔۔۔۔۔ ہاں ایک اہم بات کوکنگ ایل اور گھی وغیرہ۔بھی اتنے ہی خطرناک ہیں جتنا کہ ریفاینڈ چینی ۔۔
    دیسی گھی ناریل یا زیتون کا تیل کی عادت ڈالیں یا پھر خالص سرسوں کا تیل بھی بہتر ہے ۔۔۔
    باقی اپ نے جو بیٹی کا گلٹیوں کا مسلہ بتایا یہ سب بھی زیادہ تر فاسٹ فوڈ اور باہر کی چیزیں کھانے کی بدولت ہی ہورہا ہے
    میری بھانجی کو بھی سینے پہ گلٹیاں بنی تھیں ایک۔اپریٹ کر کے نکلوایں اب دو سال بعد پھر بن گیں تھیں میں نے اپنے تجربے سے سیکھتے ہوے اسکا فاسٹ فوڈ بند کیا اہستہ اہستہ ارگینک فوڈ پہ لیکر ایا اور ساتھ گلٹی والی جگہ پہ زیتون تیل کی مالش و گرم پٹی کی اب الحمداللہ وہ خود ہی ختم ہوگیں ہیں
    ۔۔ بھای جان اجکل کی 99 فیصد بیماریاں ہمارے غلط لایف اسٹایل کی بدولت ہی ہیں ۔۔

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา +1

      جزاک اللہ خیر بھائی جاں🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️

  • @PakPunjabi
    @PakPunjabi 19 วันที่ผ่านมา +2

    آپ کا ولاگ دیکھ کر اداسی دور ہو گئی۔ چینل بالکل بند نہ کریں۔ بے شک کبھی کبھار ویڈیو ڈال دیا کریں۔ اپنی زندگی کے تجربات شئیر کرتے رہا کریں۔ فی الوقت پییسہ نہ بھی آئے تو کوئی بات نہیں۔ ہہ سمجھ کر ویڈیو ڈالتے رہیں کہ آپ کے حالات زندگی دستاویزی شکل میں فلم بند ہو رہے ہیں۔ اور سب کچھ گوکل کے ڈیٹا بیس میں محفوظ ہو رہا ہے۔ جب بچے بڑے ہو جائیں گے اور آپ لوگ بھی عمر رسیدہ ہو جائیں گے۔ یہ ویڈیوز واپس اپ کو گزرے ہوئے وقت میں لے جایا کریں گی۔

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา +1

      جی سر بالکل اپ کی بات سے 100 فیصد اتفاق کرتے ہیں بالکل یہی مقصد ہے اس چینل کا بھی ویڈیوز ریگولر شاید نہ ائیں لیکن جیسے اپ نے کہا بالکل یہی ہمارے دماغ میں تھا اپ نے ہمارے بالکل دماغ کی بات 100 فیصد پکڑ لی ہے۔جزاک اللہ خیر صدا خوش رہیں ہنستے بستے مسکراتے رہیں

  • @PakPunjabi
    @PakPunjabi 19 วันที่ผ่านมา +1

    پتہ نہیں آپ کو اس بات کا علم ہے یا نہیں۔ انڈونیشیا والا فراڈیا ولاگر جس نے وہاں دو شادیاں کر رکھی تھیں۔ پہلی بیوی نے اسے 15 دن کے لیے قید کروا دیا اور اس کے بعد امیگریشن نے اسے 5 سال کے لئے پاکستان ڈی پورٹ کردیا ہے۔ اب یہاں اکیلا دھکے کھاتا پھر رہا ہے۔ انہیں لوگوں کی وجہ سے پاکستانی پوری دنیا میں بدنام ہیں 😢

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา +1

      نہیں سر میں نے کبھی نہیں دیکھا اس کو باقی کوئی انفارمیشن نہیں ہے مجھے میری ایک دفعہ بات ہوئی تھی اس کے بعد کبھی بھی نہیں ہوئی لیکن مجھے لگ رہا تھا کہ وہ بندہ ایسا ہی ہے وہ اپنے فائننشل بینیفٹس کے لیے سب کچھ کر رہا تھا۔

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา +1

      G aisa he hy, 😓😭😭😭😭

  • @NaveedMalik28
    @NaveedMalik28 20 วันที่ผ่านมา

    Q jhoota thumb nails bnata han ap. Next time apka vlog na ai q k ap ab apni bat p qaim rehna

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  20 วันที่ผ่านมา

      🤔🤔🤔🤔

    • @wjamshaid
      @wjamshaid 19 วันที่ผ่านมา +1

      Apko may masla hai AP na dekhay agar itna qasht ho rha hai apko

    • @CityHappyFamily
      @CityHappyFamily  19 วันที่ผ่านมา

      ❤️❤️❤️❤️