السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
Janaab video to bari zabardast banai he aur lajawab b he lekin end wali aayat KO mukammal parha jata to 💯% BAAT Puri b hojati k quran KO par k kon log gumrah hote hen aur kon hidayat paate hen... یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ-وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ(26) اللہ بہت سے لوگوں کواس کے ذریعے گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت عطا فرماتا ہے اور وہ اس کے ذریعے صرف نافرمانوں ہی کو گمراہ کرتا ہے یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًا:اللہ بہت سے لوگوں کواس کے ذریعے گمراہ کرتا ہے۔} ان الفاظ سے کافروں کو جواب دیا گیا کہ مثالیں بیان کرنے سے اللہ تعالیٰ کا کیا مقصو دہے نیز مومنوں اور کافروں کے مقولے اس کی دلیل ہیں کہ قرآنی مثالوں کے ذریعے بہت سے لوگ گمراہ ہوتے ہیں جن کی عقلوں پر جہالت کا غلبہ ہوتاہے اور جن کی عادت صرف ضد، مقابلہ بازی، انکار اور مخالفت ہوتی ہے اور کلام کے بالکل معقول ، مناسب اور موقع محل کے مطابق ہونے کے باوجودوہ اس کا انکار کرتے ہیں اور انہی مثالوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ بہت سے لوگوں کو ہدایت دیتا ہے جو غور و تحقیق کے عادی ہوتے ہیں اور انصاف کے خلاف بات نہیں کہتے، جو جانتے ہیں کہ حکمت یہی ہے کہ عظیم المرتبہ چیز کی مثال کسی قدر وقیمت والی چیز سے اور حقیر چیز کی مثال کسی ادنیٰ شے سے دی جاتی ہے جیسا کہ اوپر آیت نمبر17 میں حق کی مثال نور سے اور باطل کی مثال تاریکی سے دی گئی ہے۔ نزولِ قرآن کا اصل مقصد تو ہدایت ہے لیکن چونکہ بہت سے لوگ اپنی کم فہمی کی وجہ سے قرآن کو سن کر گمراہ بھی ہوتے ہیں لہٰذا اس اعتبار سے فرمایا کہ قرآن کے ذریعے بہت سے لوگ گمراہ ہوتے ہیں۔ { وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ:اور وہ اس کے ذریعے صرف نافرمانوں ہی کو گمراہ کرتا ہے۔} شریعت میں ’’فاسق ‘‘اس نافرمان کو کہتے ہیں جو کبیرہ گناہ کا مرتکب ہو۔ فسق کے تین درجے ہیں ایک تَغَابِی وہ یہ کہ آدمی اتفاقیہ کسی کبیرہ گناہ کا مرتکب ہوجائے اور اس کو برا ہی جانتا رہا۔دوسرا اِنْہِمَاک کہ کبیرہ گناہوں کا عادی ہوگیا اور اس سے بچنے کی پروا نہیں کرتا۔ تیسرا جُحُوْد کہ حرام کو اچھا جان کر ارتکاب کرے اس درجہ والا ایمان سے محروم ہوجاتا ہے۔ پہلے دو درجوں میں جب تک سب سے بڑے کبیرہ گناہ یعنی کفر و شرک کا ارتکاب نہ کرے وہ مومن و مسلمان ہے۔مذکورہ آیت میں فاسقین سے وہی نافرمان مراد ہیں جو ایمان سے خارج ہوگئے۔(روح البیان، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱ / ۸۸) جب اللہ تعالیٰ نے ’’سورہ ٔبقرہ‘‘ (کے دوسرے رکوع ) میں منافقوں کی دو مثالیں بیان فرمائیں تو منافقوں نے یہ اعتراض کیاکہ اللہ تعالیٰ کی شان اس سے بلند تر ہے کہ ایسی مثالیں بیان فرمائے اور بعض علماء نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ نے کفار کے معبودوں کی کمزوری کو مکڑی کے جالوں وغیرہ کی مثالوں سے بیان فرمایا تو کافروں نے اس پر اعتراض کیا ۔اس کے رد میں یہ آیت نازل ہوئی۔(تفسیر کبیر، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱ / ۳۶۱، طبری، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱ / ۲۱۳-۲۱۴، ملتقطاً)
Bhaai aap ko eik mashawara hai k aap log pehly youtube par videos upload kiya karen baad me facebook par is tarah views ziyada aain gy or log ziyada shoq sy dekhy gy
اب مرزا کے فالورز فوج اور پولیس کا اختلاف دیکھ کہیں خود آرمی چیف ہونے کا دعویٰ نہ کر دیں جس طرح علماء کرام کے اختلاف دیکھ کر خود عالم بن بیٹھے ہیں علماء کرام نے تو علمی جواب دیئے ہیں انھوں نے 9 مئی والوں کی طرح سمجھانا ہے۔۔۔
Kuffar Ka Jawab sirf Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم ne suna tha baaqi Kisi ne Nahi ...jese quaristaan men jab jao to duaa men un ko salaam hi Kaha jata he hadees k alfaaz hen murde salaam ka jawab dete hen lekin ham nahi sun sakte ...ilm haisl karo to mukammal karo yahudiyo ki tra k kaam na karo k jo pasand aaya wo le liya aur jo na aaya wo chor dia
Hidayat ki to aap ko zaroorat hy hazat Aap Mufti Mushahid Husain ki or Mufti Rashid Mehmood Rizvi ki videos dykhy aap haqeeqat jan jai gy k kn haq pr hy..
ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
Beshak mashallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wa g wa Kamal
Love you bro from canada
Soooooo great and important 💯💯❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️
Zabirdast
Masha ALLAH bhaai
Haq Boht khoob❤❤❤❤❤🎉beautiful🎉
Or aap ka youtube channel bhi aagy barh jaay ga is tarah sy
❤❤❤❤❤❤❤❤
Good informative
ماشااللہ عزوجل جی بہت خوب ❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Janaab video to bari zabardast banai he aur lajawab b he lekin end wali aayat KO mukammal parha jata to 💯% BAAT Puri b hojati k quran KO par k kon log gumrah hote hen aur kon hidayat paate hen...
یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ-وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ(26)
اللہ بہت سے لوگوں کواس کے ذریعے گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت عطا فرماتا ہے اور وہ اس کے ذریعے صرف نافرمانوں ہی کو گمراہ کرتا ہے
یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًا:اللہ بہت سے لوگوں کواس کے ذریعے گمراہ کرتا ہے۔} ان الفاظ سے کافروں کو جواب دیا گیا کہ مثالیں بیان کرنے سے اللہ تعالیٰ کا کیا مقصو دہے نیز مومنوں اور کافروں کے مقولے اس کی دلیل ہیں کہ قرآنی مثالوں کے ذریعے بہت سے لوگ گمراہ ہوتے ہیں جن کی عقلوں پر جہالت کا غلبہ ہوتاہے اور جن کی عادت صرف ضد، مقابلہ بازی، انکار اور مخالفت ہوتی ہے اور کلام کے بالکل معقول ، مناسب اور موقع محل کے مطابق ہونے کے باوجودوہ اس کا انکار کرتے ہیں اور انہی مثالوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ بہت سے لوگوں کو ہدایت دیتا ہے جو غور و تحقیق کے عادی ہوتے ہیں اور انصاف کے خلاف بات نہیں کہتے، جو جانتے ہیں کہ حکمت یہی ہے کہ عظیم المرتبہ چیز کی مثال کسی قدر وقیمت والی چیز سے اور حقیر چیز کی مثال کسی ادنیٰ شے سے دی جاتی ہے جیسا کہ اوپر آیت نمبر17 میں حق کی مثال نور سے اور باطل کی مثال تاریکی سے دی گئی ہے۔ نزولِ قرآن کا اصل مقصد تو ہدایت ہے لیکن چونکہ بہت سے لوگ اپنی کم فہمی کی وجہ سے قرآن کو سن کر گمراہ بھی ہوتے ہیں لہٰذا اس اعتبار سے فرمایا کہ قرآن کے ذریعے بہت سے لوگ گمراہ ہوتے ہیں۔
{ وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ:اور وہ اس کے ذریعے صرف نافرمانوں ہی کو گمراہ کرتا ہے۔} شریعت میں ’’فاسق ‘‘اس نافرمان کو کہتے ہیں جو کبیرہ گناہ کا مرتکب ہو۔ فسق کے تین درجے ہیں ایک تَغَابِی وہ یہ کہ آدمی اتفاقیہ کسی کبیرہ گناہ کا مرتکب ہوجائے اور اس کو برا ہی جانتا رہا۔دوسرا اِنْہِمَاک کہ کبیرہ گناہوں کا عادی ہوگیا اور اس سے بچنے کی پروا نہیں کرتا۔ تیسرا جُحُوْد کہ حرام کو اچھا جان کر ارتکاب کرے اس درجہ والا ایمان سے محروم ہوجاتا ہے۔ پہلے دو درجوں میں جب تک سب سے بڑے کبیرہ گناہ یعنی کفر و شرک کا ارتکاب نہ کرے وہ مومن و مسلمان ہے۔مذکورہ آیت میں فاسقین سے وہی نافرمان مراد ہیں جو ایمان سے خارج ہوگئے۔(روح البیان، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱ / ۸۸)
جب اللہ تعالیٰ نے ’’سورہ ٔبقرہ‘‘ (کے دوسرے رکوع ) میں منافقوں کی دو مثالیں بیان فرمائیں تو منافقوں نے یہ اعتراض کیاکہ اللہ تعالیٰ کی شان اس سے بلند تر ہے کہ ایسی مثالیں بیان فرمائے اور بعض علماء نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ نے کفار کے معبودوں کی کمزوری کو مکڑی کے جالوں وغیرہ کی مثالوں سے بیان فرمایا تو کافروں نے اس پر اعتراض کیا ۔اس کے رد میں یہ آیت نازل ہوئی۔(تفسیر کبیر، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱ / ۳۶۱، طبری، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱ / ۲۱۳-۲۱۴، ملتقطاً)
Salam Walekum aur rahmtullahi Wa Barakatuh Janab Humn aapse Mulakat karni hai
Bhaai aap ko eik mashawara hai k aap log pehly youtube par videos upload kiya karen baad me facebook par
is tarah views ziyada aain gy or log ziyada shoq sy dekhy gy
Firqo ki dukaane band damage hai been done ❤
Mirza ki dukan bund..
اب مرزا کے فالورز فوج اور پولیس کا اختلاف دیکھ کہیں خود آرمی چیف ہونے کا دعویٰ نہ کر دیں جس طرح علماء کرام کے اختلاف دیکھ کر خود عالم بن بیٹھے ہیں علماء کرام نے تو علمی جواب دیئے ہیں انھوں نے 9 مئی والوں کی طرح سمجھانا ہے۔۔۔
کیا کفار نے جواب دیا تھا اس پر غور کر لیا جاۓ
Kuffar Ka Jawab sirf Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم ne suna tha baaqi Kisi ne Nahi ...jese quaristaan men jab jao to duaa men un ko salaam hi Kaha jata he hadees k alfaaz hen murde salaam ka jawab dete hen lekin ham nahi sun sakte ...ilm haisl karo to mukammal karo yahudiyo ki tra k kaam na karo k jo pasand aaya wo le liya aur jo na aaya wo chor dia
صحیح مسلم 2864 میں یہ حدیث ہے ہی نہیں، کیوں جُھوٹ بول رہے ہیں؟؟
Firko Ki dukane bund
Engineer Muhammed ali mirza ki videos dekho hidayt mil jayega inn sha allah
عربی میں پٹ کس کو کہتے ہیں مرزا کے چیلے
مرزا کی بوتھی اسی کی جوتی 😂
Hidayat ki to aap ko zaroorat hy hazat
Aap Mufti Mushahid Husain ki or Mufti Rashid Mehmood Rizvi ki videos dykhy aap haqeeqat jan jai gy k kn haq pr hy..
nasbi