وحی کے متعلق سوال وجواب قسط نمبر 2نبی تک وحی کیسے پہنچتی تھی اور کچھ ضروری باتیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ส.ค. 2024
  • #ismaily_Printers
    #islamicvideo
    #shootvideo
    ...
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید کرتا ہوں کہ آپ افضل رب کائنات خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
    خوش خبری خوش خبری خوش خبری
    ان لوگوں کے لئے ہے جو علم دین مصطفی ﷺ حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ ان کے علم میں مزید اضافہ ہوتا رہے تو آپ پریشان بالکل نہ ہوں اسماعیلی پرنٹرس قسط وار لاتا ہے علم دین سے جڑی اچھی اور خاص جانکاری جو سوال و جواب کے شکل میں ہوتی ہے
    تو اب دیر کس بات کی جلدی سےجینل کو سبسکرائب کرلیں اور دینی معاملات حاصل کرتے رہیں گھر بیٹھے اپنے موبائل فون سے
    اور اپنے بچوں کو بھی ان بہترین معلومات سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کیجیے
    تاکہ وہ علم دین مصطفی ﷺکو صحیح طریقے سے سمجھ سکیں الحمدللہ
    انشاءاللہ تعالیٰ ہمارے چینل پر مزید کسی طرح کے ویڈیو اپلوڈ ہوتے رہیں گے
    ismaily_Printers
    Abhi subscribe karna Aor ise tarh ke Deene malumat hasil karne

ความคิดเห็น •