Alwidai Nazam || Ye khatme Bukhari ki Pur noor mehfil || New Kalam 2022 || Hafiz Amanullah Qazi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 759

  • @arbabsaeedofficial5852
    @arbabsaeedofficial5852 2 ปีที่แล้ว +447

    ہم بد بخت سکون کو گانے میں تلاش کررہے تھے مگر آج معلوم ہوا اصل سکون قرآن سننے میں ہے-
    اس نظم کو سن کے میں آخر تک جھوم رہا تھا افففف کیا لطف کیا مزہ کیسا سکون آرہا تھا-
    دعا کرے میرے لئے میں بھی اب مدارس میں داخلہ لوں باقی زندگی دین پر قربان کروں

    • @MdChand-nq9le
      @MdChand-nq9le 2 ปีที่แล้ว +27

      اللہ آپکی کوشش کو کامیاب کرے

    • @zidimano6642
      @zidimano6642 2 ปีที่แล้ว +10

      Ameen
      Allah taala ap se apny deen ka behtrin kaam ly
      Ameen ya rabb

    • @arbabsaeedofficial5852
      @arbabsaeedofficial5852 2 ปีที่แล้ว +6

      @@MdChand-nq9le
      آمین ثمہ آمین

    • @arbabsaeedofficial5852
      @arbabsaeedofficial5852 2 ปีที่แล้ว +5

      @@zidimano6642
      ثمہ آمین
      بارک فیک

    • @amangull1103
      @amangull1103 2 ปีที่แล้ว

      Kk9ôôôo998o

  • @ansarizainb9702
    @ansarizainb9702 2 ปีที่แล้ว +105

    😭 زندگی کا سب سے خوبصورت سفر ضرب یضرب سے لےکر کلمتان حبیبتان پر ختم ھو جاتا ھے

  • @KhankhanKhankhan-z1n
    @KhankhanKhankhan-z1n ปีที่แล้ว +19

    یہ نظم سن کر مجھے اپنا وقت یاد آیا ہے اللّٰہ سے یہی دعا ہے کہ وہ ہم سے اپنے دین اسلام کا کام لے اور عمل کی توفیق دے آمین ❤❤❤

  • @saleemansari4807
    @saleemansari4807 2 ปีที่แล้ว +80

    ماشاءاللہ آج میرا مدرسہ عمیق گہرائیوں سے یاد آیاجہاں ہروقت قال اللہ وقال الرسول کی آوازے آتی تھی

  • @salimbastavi5398
    @salimbastavi5398 2 ปีที่แล้ว +62

    اللہ کے فضل و کرم سے اِس سال میری فراغت ہوئی ہے ختم بُخاری کی آخری حدیث سنکر آنکھوں میں آنسو آگئے تھے ۔۔۔۔۔

  • @muhammadyunus332
    @muhammadyunus332 2 ปีที่แล้ว +15

    ماشاء اللہ بہت اچھی ہوئی اور ایک بات اس دنیا میں مدرسے کا جیسا سکون کہی نہیں ملتی

  • @IslamicWhatsappStatusSwety
    @IslamicWhatsappStatusSwety 2 ปีที่แล้ว +16

    نظم سن کر آنکھوں سے آنسوں رواں ہیں بہت ہی عمدہ غمگین نظم ۔۔آواز ماشاءاللہ

  • @mubashiramubarra802
    @mubashiramubarra802 2 ปีที่แล้ว +181

    میری بہن بھی اس سال فارغ ہورہی ہے اور یہی ترانہ پڑھے گی ان شاءاللہ آپ سب بھی دعا کریں بچیوں کی دین کی بھلائی کے لئے اللہ تعالیٰ انکو تاعمر دین پر قائم رکھے

    • @sohailabbasi3076
      @sohailabbasi3076 2 ปีที่แล้ว +4

      Ameen Suma Ameen or Allah pak hamein kamybi de or Amal krny ki tofeek dy plz plz mere liye b Dua krein plzplzplz

    • @muhammadraza8118
      @muhammadraza8118 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @shabeebsadan8140
      @shabeebsadan8140 2 ปีที่แล้ว +2

      Aammen

    • @basharmansuri7232
      @basharmansuri7232 2 ปีที่แล้ว +1

      Masha allah allah aapse aur apki bahen se khoob deen ka kam le

    • @mohmmadrizwandarsh2448
      @mohmmadrizwandarsh2448 2 ปีที่แล้ว +2

      بڑے خوش نصیب ہو بھائ کے آپکی بہن کو یے سعادت مل رہی ہے

  • @تلاوتِقرآنِکریم-ز4ف
    @تلاوتِقرآنِکریم-ز4ف 2 ปีที่แล้ว +45

    ماشاء اللّٰہ اس کلام نے تو مجھے اپنے جامعہ کے لمحے یاد کروا دیے اور ہمیں ایک خوشی بھی تھی اور بہت روئے بھی 💖😥😍😍😍 الحمد لله 😍😍😍😍😍😍😍😍😍💖💖💖💖💖😍😍😍😍😍😍😍

  • @alhindislamicchannel2327
    @alhindislamicchannel2327 2 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ کیا ہی پور نورمحفل ہے

  • @inamulhaque6433
    @inamulhaque6433 ปีที่แล้ว +14

    جب میں نے آخری حدیث پڑھی تھی تو میرا دل ریزہ ریزہ ہو گیا تھا اب وہ چیز دل میں نہیں آتا دعا کی درخواست

  • @mohdanismohdanis1280
    @mohdanismohdanis1280 2 ปีที่แล้ว +62

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے ** ٣٥سال پرانی یادیں تازہ ہو گی ** اللہ پاک ان درس گاہوں کو تا قیامت سلامت رکھے آمین یارب العالمین وصلی اللہ علی سیدنا محمد النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @ansariasifa1380
    @ansariasifa1380 2 ปีที่แล้ว +144

    😭😭😭 بہت ہی برا وقت ہوتا ہے یہ دل اتنا غمگین ہوتا ہے کہ بس اساتذہ کی ہر بات پہ رونا آتا ہے۔۔ جب جاتے ہیں تو دل نہیں لگتا اس کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے میرا رب یہی چاہتا ہے اتنی محبت پیدا ہو جاتی ہے اور وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا اور لوٹنا مشکل ترین ہو جاتا ہے ۔۔۔ اللہ سبکو توفیق دے دین کا علم حاصل کرنے کی آمین ۔ اسی میں بھلائی ہے دنیاوآخرت کی ۔ دین علم نہ سیکھا تو کیا سیکھا بڑی بڑی ڈگریاں لا حاصل ہیں

    • @absalam491
      @absalam491 2 ปีที่แล้ว +2

      Baja farmaya aap ne

    • @rizwanlalahaqsar3694
      @rizwanlalahaqsar3694 2 ปีที่แล้ว +5

      Mere bhai jaan mere liye dua karo mera ALLAH mujh se esa kaam le jo na aj se pahle kabhi kisi se liya or na aj ke baad kisi se le 😭😭😭😭😭😭😭😭

    • @syedataneemkousar7310
      @syedataneemkousar7310 2 ปีที่แล้ว

      بیشک، آمین🤲

    • @dujanakhan4342
      @dujanakhan4342 ปีที่แล้ว

      سچ میں بہت مشکل وقت تھا😢😢

    • @zahidalizahidali6500
      @zahidalizahidali6500 ปีที่แล้ว +1

      جی بھائی جانسہیکاہاآپنے دوعاکرناآپکےہامارے ایکماماجی ہںےاُنہو نے سیرف5 سالکیمولوِیتکریہے اوردوعاکرنا کروانا پورےعالیمبنجاںے پیلیزبھآئی 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @Atiqbeautycentre
    @Atiqbeautycentre 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah ki kasm is Alwidai nazam nay Rony Par Majboor Kar diya hay. Bohut hi umda nazam hay

  • @Asrafali-jf1xr
    @Asrafali-jf1xr 2 ปีที่แล้ว +6

    اوففففففف؛؛؛کیا داغ مفارقت ہے ؟کیا جدائی ہے؟یہ کیسا عکس ہے؟

  • @asfakitchen8741
    @asfakitchen8741 2 ปีที่แล้ว +41

    انہی سے میرا سارا ماضی جڑا ہے ۔۔🥺💙
    دل چھو لینے والا کلام واقعی بہت عمدہ ۔۔۔♥️

  • @maryamkhan8101
    @maryamkhan8101 2 ปีที่แล้ว +9

    y wo haseen lmhaat hn jo zindgi mn kbhi dobara nhi askty...
    Allah paak hmsbko jo prha h uspr aml krna wala bnaen.

  • @islamicvillag93
    @islamicvillag93 2 ปีที่แล้ว +14

    الله پاک ہم سبکو قرآن پاک کی جدمت کرنے والے بنیادے آمین ثم آمین

  • @azharsofficial530
    @azharsofficial530 2 ปีที่แล้ว +48

    ماشا اللہ یہ نظم بار بار سننے کو دل چاہ رہا ہے ۔
    اور جب بھی سن رہاہوں بلا اختیار آنکھوں میں آنسو بھر جا رہے ہیں۔ اللہ تعالی قبول فرماٸیں۔

  • @farhanmajeed5468
    @farhanmajeed5468 2 ปีที่แล้ว +6

    میں اسکول کا طالبعلم ہوں پر مدارس میں جو محبت اپنا پن اساتذہ کی عزت ایسا اسکول میں نہیں دیکھا

  • @amirmirza6803
    @amirmirza6803 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک ہمارے جامعہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمارے تمام اساتذہ کرام کو قدم قدم پر اپنی خصوصی رحمت سے نوازے اور اللہ تعالی ہمارے تمام اساتذہ کرام کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین❣

  • @kulsumkhan977
    @kulsumkhan977 2 ปีที่แล้ว +22

    Mashallah bahut pyara klam h dil jhum jata h mdarse ko yaad karke ankhe bhar ati h mae din me kam se kam 10 bar to sunti hun

  • @hanzalakhan7288
    @hanzalakhan7288 2 ปีที่แล้ว +10

    اس نظم نے سچ میں رلا دیا یار

  • @abo-HassanishaqSwatibayanat
    @abo-HassanishaqSwatibayanat 2 ปีที่แล้ว +19

    میری فراغت ان شاء الله 26 فروری 2023 کو ہورہی ہے۔

    • @KashifNisar-g1z
      @KashifNisar-g1z 4 หลายเดือนก่อน

      فراغت نہیں مزید مصروفیت

    • @Ishq-e-illahe
      @Ishq-e-illahe 4 หลายเดือนก่อน

      😢hmri b tb hi hwi the

  • @hunzlaali7857
    @hunzlaali7857 2 ปีที่แล้ว +14

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اور‌اثے‌بار‌ بار‌ سننے کا‌دل کرتا ہے 🥰🥰🥰

  • @BinteAbdulWaheed
    @BinteAbdulWaheed 2 ปีที่แล้ว +24

    ماشاءاللہ
    اپنی ختم بخاری کا وہ لمحہ یاد آگیا کہ دل اس سعادت پر مسرور تھا اور آنکھیں غم فراق میں اشکبار تھیں آہ وہ لمحہ بھی کیا لمحہ تھا
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل والا بنا دے( آمین ثم آمین )

  • @UzmaFiroz-z9q
    @UzmaFiroz-z9q ปีที่แล้ว +12

    Apni padhai ka daur yad agya ye nzam sun kr 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 uzma ayshi

    • @fazeelahmad8039
      @fazeelahmad8039 2 หลายเดือนก่อน

      Kahan se aap padhaai ki hai aur kahan se Hain

  • @abo-HassanishaqSwatibayanat
    @abo-HassanishaqSwatibayanat 2 ปีที่แล้ว +20

    اللہ قبر تک دین کا طالب علم بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹

  • @hafizammarsaleem3699
    @hafizammarsaleem3699 3 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءاللہ بہت خوب اس سال کی ٹوپ الوداعی نظم میں سے ان شاءللہ
    جزاکم اللہ خیراً

  • @ibratkhan5991
    @ibratkhan5991 2 หลายเดือนก่อน +3

    Allah ki kasm is Alwidai nazma nay Rony par Majboor kar diya hay Bohut hi umda nazma hay😭😭😭😭😭

  • @fahadlatif2671
    @fahadlatif2671 ปีที่แล้ว +4

    ہائے ہمارے اکابرین أهل السنة احناف علماء دیوبندی سلام ہو سلام دین کا کام اللہ نے آپ لوگوں سے لیا اور پوری جہاں تک پھیلایا ماشاءاللہ بہت خوب نشید 🏴🏳️from gilgit ❤

  • @ahsanrahimi329
    @ahsanrahimi329 3 ปีที่แล้ว +17

    دل کو چھو لینے والا کلام ❤️

  • @emanzubair169
    @emanzubair169 2 ปีที่แล้ว +4

    Waqi ye waqt sari Zindagi yaad aye ga

  • @shaikhjaafar1769
    @shaikhjaafar1769 2 ปีที่แล้ว +38

    I am from Mumbai, Hum bhi is sal Dawrah Hadees se farigh ho rahe hain. TH-cam par is topic par bahot videos dekha but is video ko final karke hum class wale padhne wale hain. Maine poori nazam likh Li hai.

    • @danikhan2361
      @danikhan2361 2 ปีที่แล้ว +1

      سبحان الله

    • @amazing8.074
      @amazing8.074 2 ปีที่แล้ว +3

      Kaisa gaya aapka performance ? Ummeed hai accha hi hoga

  • @haqeerfaqeer2896
    @haqeerfaqeer2896 2 ปีที่แล้ว +29

    Simply speechless.....
    آنسو رواں ھیں .....
    اللہ تبارک و تعالیٰ ھمارے علماء کرام کی خوب خوب نصرت فرماۓ ....
    آمین ثم آمین

  • @Haya.bn7il
    @Haya.bn7il 4 หลายเดือนก่อน +3

    الحمداللہ ۔ میرا ابھی ڈیرھ سال باقی ہے مگر فراغت کا سوچ کر آنکھوں پر قابو نہیں پا سکتے ۔اللہ سب کو علم دین پر عمل کی توفیق دے آمین

    • @ManoMaina
      @ManoMaina 3 หลายเดือนก่อน

      Mra bh ak sal rah gy😢

  • @shahbajalam456
    @shahbajalam456 3 ปีที่แล้ว +14

    دل کو چھو لینے والا کلام

  • @abdulmunhin9000
    @abdulmunhin9000 2 ปีที่แล้ว +4

    Mera is saal hifz mukamal hua ha inshallah 26 February 2023 ko meri dua ha madrasa khudija tul kubra havelian mahallah patani masi main yehi wali nazam parun gi inshallah

  • @junaidofficial7910
    @junaidofficial7910 2 ปีที่แล้ว +8

    وہ دن بہت یاد آرہا ہے 😭

  • @laduusoni166
    @laduusoni166 2 ปีที่แล้ว +20

    Ulama e Deoband zindabad 💪

  • @apseenkhan152
    @apseenkhan152 11 หลายเดือนก่อน +6

    Ye nazam sunkar mere muslman ek dost ki yaad aa jati hai masaallah alahmdulliha subhasnallah bahut pyari awaz hai

  • @باادبرقیہمعھدی
    @باادبرقیہمعھدی 2 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا ہے

  • @AshiKhan-k9k
    @AshiKhan-k9k 11 หลายเดือนก่อน +7

    میری سب ساتھیاں مجھ سے دور ہوگئی ہے ۔۔۔دل تڑپتا ہے یادوں میں 😢
    کاش وہ لمحہ لوٹ آئے

    • @wakeelkhan40
      @wakeelkhan40 8 หลายเดือนก่อน

      السلام وعلیکم

    • @wakeelkhan40
      @wakeelkhan40 8 หลายเดือนก่อน

      آپ کس مدرسہ سے فراغت کی ہے بھائی

  • @Asifkhan-ov1rn
    @Asifkhan-ov1rn 11 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے
    آج مادرِ علمی دارالعلوم دیوبند میں بخاری شریف کی تکمیل ہے آنکھیں اشکبار ہیں ہمارے پیارے اساتذہ کی ایک ایک نصیحتیں ایک یاد آرہی ہیں 😢😢

  • @suhailsiddiqui4129
    @suhailsiddiqui4129 9 วันที่ผ่านมา +1

    بہت ہی شاندار کلام ہے ❤❤

  • @ayanjanayanjan5772
    @ayanjanayanjan5772 2 ปีที่แล้ว +3

    Is nazam ko sunne ke bad Dil ki dunya hi badal Gai Sach me ki lazzat he is nazam me AJ tak nahi Suni me ne esi nazam

  • @Abeera-j8k
    @Abeera-j8k 2 ปีที่แล้ว +5

    Wah...wo bi kya khoobsorat din hoty han jo bukhari, muslim, tirmizi, abu daud or mishkaat ky saye main guzartey han...😥😥😥

  • @AmzarA-il4hp
    @AmzarA-il4hp 8 หลายเดือนก่อน +6

    Ya Allah mere tmaam ustad pr rahem farma jis trah inhone mujhe pdhaya h in ko khushiyon ke sath lambi umr ata farmaye sehat tandrusti ke sath aamen summa aameen 🤲

  • @sohailawan6674
    @sohailawan6674 2 ปีที่แล้ว +9

    Bht pyara kalam hy maa Sha Allah waqi mai rona aa rha hy sun kr😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @SILENT.PAIN.22
    @SILENT.PAIN.22 2 ปีที่แล้ว +26

    میری اس سال ختم بخاری ہوگی اور ان شاء اللہ میں یہی نظم پڑھوں گا کیونکہ میں ایک نعت خوان بھی ہوں

    • @Aqibkhan-w4p
      @Aqibkhan-w4p 4 หลายเดือนก่อน

      Inshallah Zaror Parna ❤

    • @hadivayani1110
      @hadivayani1110 3 หลายเดือนก่อน

      Brother Dua me yaad rakna 🥺

  • @shoebansari355
    @shoebansari355 10 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللّٰه لاجواب انداز بہت عمدہ
    کلام۔سن کر آنکھوں سے آنسو رواں ہوگیا😭

  • @ajharloriya6866
    @ajharloriya6866 2 ปีที่แล้ว +6

    واقعی کلام پیش کیا ہے
    ایک ایک الفاظ پر دل اور آنکھ نم ہو گئ 😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 ปีที่แล้ว +2

    Ma Sha Allah.دین کا علم ھی افضل تری علم ھے

  • @Hiralatif-c8b
    @Hiralatif-c8b ปีที่แล้ว +4

    Ye nazam jb jb sunti hn apni bukhari apna madrsa bht shidat se yaad ata h wo dosto ke sath mil ke takrar krna wo ustad or mulimat ke prhany ke andaz bht bht yaad ata h dil hota h phir jake madrse me bath jaye phir se wo zamana dhora le phir se wo asbak or kutub prhly😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @pubglight7732
    @pubglight7732 11 หลายเดือนก่อน +4

    بھت ھی خوبصورت سفر ھے

  • @Fikreaalrat4672
    @Fikreaalrat4672 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو دارین کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین اور ھمارے علمی سفر میں جس جس نے بھی مدد کی اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کو اللہ اپنے شایان شان اجر دے آمین

  • @MRazaulislam-kw4kj
    @MRazaulislam-kw4kj 7 หลายเดือนก่อน +6

    یاللہ ہم عالمات کی عزت حفاظت کرے دنیا بہت دھوکہ باز ہے یاللہ اچھی لڑکیوں کو گمراہ کرنے کی بہت کوشش کرتے ہیں اے میرے اللّٰہ 😭 بہت دھک ہے دل میں یااللہ ہار چکی ہے آ پ کی بندی اللہ 😭😭😭😭اپنی بندی کو حفظ وامان سے رکھے اللہ اللہ 😭😭

    • @itz_ahmad570
      @itz_ahmad570 4 หลายเดือนก่อน

      🤔

    • @ManoMaina
      @ManoMaina 3 หลายเดือนก่อน

      Aamen

  • @shahidjalal3150
    @shahidjalal3150 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ ہماری استانیوں کو ہمیشہ سلامت اور خو ش رکہیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤

  • @masoodfitness773
    @masoodfitness773 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ یہ نعت سن کر رونا آگیا 😥😥😥😥😥😥

  • @TNP_FOOD_KPK
    @TNP_FOOD_KPK 2 ปีที่แล้ว +4

    Kitne khushnaseeb hai ye log. Aur hum kitne badnaseeb hai. Inke dil Quran aur Hadis ki roshni se noor hai. Aur hum jaahil. Makhlooq e khuda se mohabbat.....

  • @HaneefansariHaneef
    @HaneefansariHaneef 24 วันที่ผ่านมา +1

    Alhamdolillah es sal meri fragat ha😢😢😢😢😢

    • @HaneefansariHaneef
      @HaneefansariHaneef 24 วันที่ผ่านมา +1

      Duaa karna ji pdha ospar amal kane ki rofiq ata farma

    • @HabibullahKeerio-e8t
      @HabibullahKeerio-e8t 21 วันที่ผ่านมา

      All Hamdulillah es Sal Meri BHI Destar Ho rhi he​@@HaneefansariHaneef

  • @mdabdula3184
    @mdabdula3184 ปีที่แล้ว +2

    Is saal my bhi ye alwida parhungi insha allah aap log duaa kijye ke ham log kaamyab ho jaaen

  • @muhammadzuabair3760
    @muhammadzuabair3760 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaaAllah. MERI dua hai k Allah mjhy smaith Mera Sara khanadan aur awlaad apny Deen k lya srf kry. Sb ameen bolo

  • @ubaidalam1048
    @ubaidalam1048 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ oh my LOrd please forgive all him.

  • @muhammadabubakarzia6699
    @muhammadabubakarzia6699 ปีที่แล้ว +2

    Apna mazi sara is nazam me jura hy dil ko jhnjhnrne wala mashallah

  • @khanmehlaala919
    @khanmehlaala919 3 ปีที่แล้ว +12

    Mashallah bhot khub 😍😍😍😍👌👌👌👌👌👌

  • @sohelqureshi3986
    @sohelqureshi3986 ปีที่แล้ว +3

    Hamare shagird bhi is saal jo farigh horahe gain who he padh rahe hain dua kare k allah inko seen per hamesha qaim wa daim rakhkhe

  • @hafizharisakbar6513
    @hafizharisakbar6513 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشااللہ سبحان اللہ زبردست

  • @راشداحمدبلال
    @راشداحمدبلال ปีที่แล้ว +3

    Masha allah hamare padhne ka zamana yaad aagaya or aankhen nam ho gai

  • @huzaifazarar5375
    @huzaifazarar5375 2 ปีที่แล้ว +7

    Yi naxam sun k aansoo ajaty hy Allah hm sbko ba amal alim bana Di ameen 🙏 💖 😢

  • @abeerahennaart6632
    @abeerahennaart6632 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ خیر و کرم رکھے.
    فی امان اللہ مع السلامہ

  • @abdulsami8469
    @abdulsami8469 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @AnsariSadab-y1y
    @AnsariSadab-y1y ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت رونا آرہا ہے اب ہم بھی جدا ہونے والے ہیں دعا کریں ہمارے لیے بھی ہم بھی اب فارغ ہونے والیں ہیں بخاری پوری ہونے والی ہے دعا کریں جو بخاری پڑھ رہے ہیں اللّہ ان حدیث پر عمل کرنے کی توفیق دے ❤آمین

  • @syedataneemkousar7310
    @syedataneemkousar7310 2 ปีที่แล้ว +9

    بہت بہت بہت ہی عمدہ🌹اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے 👍یہ سن کر یاد تازہ ہو گئی 😞 اللہ پاک ہمارے اساتذہ کی مغفرت فرمائے آمین 🤲

  • @SayedSaila
    @SayedSaila 11 หลายเดือนก่อน +2

    Bhut yaad aten hae padhai ke daur Rona agea sun kr

  • @muhammadabubakrrazakhan7211
    @muhammadabubakrrazakhan7211 2 ปีที่แล้ว +3

    3 saal hogye farig hoi hue par aaj madrse ki bahut yad arhi hai lag rha hai madrse ki jasi kabhi khushi hi nhi milegi ab dil bahut rota madrse lief ko yad kr miss you all friends

  • @mazamfrazoffical1482
    @mazamfrazoffical1482 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ کمال کر دیا جناب 😊

  • @hamadahmad-di5kb
    @hamadahmad-di5kb ปีที่แล้ว +3

    بہت عمدہ ماشاءاللہ

  • @misbahashmimisba
    @misbahashmimisba 2 ปีที่แล้ว +14

    اللہ تعالیٰ ھمارے استاد صاحب کو ھمیشہ خوش رکھے آمین اور نیکی والی زندگی دے آمین ثم آمین🤲🤲🤲

  • @ADilali.9436
    @ADilali.9436 2 ปีที่แล้ว +3

    Waqi me aaj to madarse ke guzre hue zindgi ke behtreen lamhe bht yaad agaye naat sun kar😭😭😭😭😭😭😥😥😥😥😥😥😥
    Allah pak phir lauta de wo din ya rabba😕😕😭😭

  • @mohammedajruddin7805
    @mohammedajruddin7805 2 ปีที่แล้ว +2

    Alhamdulillah mare bhai bhi is saal darul uloom deoband se aalim se farigh ho rha h h aao sb se dua ki darkhuwast h allah usko amal ki tofiq naseeb farmaye

  • @zubair209
    @zubair209 2 ปีที่แล้ว +2

    Bar bar sunkar dil ko skon milta he
    Bukhari ka klam aor lamba hona chahiye tha

  • @ribrarT
    @ribrarT หลายเดือนก่อน

    آج الحمدللہ ہماری بھی بخاری شریف مکمل ہوئی دل بہت غمگین ہے اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت ہمیں قبول فرمائے اور اس علم کی لاج رکھنے اور اس پر عمل کر کے آگے پھیلانے والا بھی بنا دے😢🤲🏻

  • @maroofilahiofficial1473
    @maroofilahiofficial1473 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @naseembano2289
    @naseembano2289 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالی ہمارے استاد کو ہمیشہ خوش رکھے ❤️❤️🥰🥰

    • @bilalasas5388
      @bilalasas5388 2 ปีที่แล้ว +1

      Aameen

    • @naseembano2289
      @naseembano2289 2 ปีที่แล้ว

      @@bilalasas5388 summa aameen

    • @AdnanKhan-we5xj
      @AdnanKhan-we5xj 2 ปีที่แล้ว

      آمین یارب العالمین

    • @amirmirza6803
      @amirmirza6803 2 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک ہمارے سب اساتذہ کو خوش رکھے آمین

  • @محمدریاضالدینعلی
    @محمدریاضالدینعلی 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashaa'allah shaandar nazam hai. Jazakallahu khairaa

  • @shahnawazkatihari1377
    @shahnawazkatihari1377 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله جزاك اللهُ‎ سبحان الله اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @younusabusameer7713
    @younusabusameer7713 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ 🌺🌺🌺
    بہت عمدہ بہت اعلیٰ 🌺🌺🌺

  • @adillshaikh7767
    @adillshaikh7767 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب بھائی صاحب اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین،😭😭😭😭

  • @UmarKhan-mx6bw
    @UmarKhan-mx6bw 2 ปีที่แล้ว +3

    اس سال میر ی فراغت ہے اور نعت خواں بھی میری درسگاہ میں میں ہی

  • @MuhammadFurqannahal
    @MuhammadFurqannahal ปีที่แล้ว +3

    ہماری شاگردہ الحمد للہ اس سال یہ ترانہ پڑھ چکی ہیں

  • @ummerommanummeromman8424
    @ummerommanummeromman8424 2 ปีที่แล้ว +1

    Wo b kia waqt tha ...lakin guzra hua waqt dubara ni ata... Is lamhy yahi arzuu k kashhh wo waqt ajye or tehr jayee....

  • @zeeshankh7876
    @zeeshankh7876 3 ปีที่แล้ว +12

    الحمدللہ یہ اللہ پاک کا کرم ھے ہمارے اوپر کے اس سال ہم فارغ التحصیل ہورہے ہیں اور یکے بعد دیگرے ایک سے بڑھ کر ایک الوداعی نظم آرہی ہے۔۔
    فالحمد للہ سبحانہ وتعالیٰ۔۔
    خوشی اپنی جگہ ھے مگر دل جدائی کا غم کھا رہا ھے۔۔😭😭😭😭

  • @islamicvillag93
    @islamicvillag93 2 ปีที่แล้ว +4

    دل و دماغ خوشی جھوم اٹھا نعت سن کر

  • @minarakhatoon1878
    @minarakhatoon1878 2 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah ye nazam sunkar Dil khush hogayi aur aankhon see aansoo bhi nikal gayi Masha Allah Allah rabbul aalameen ham sab ko Amal Karne ki taufique de allahumma ameen

  • @molanaahtasham5423
    @molanaahtasham5423 ปีที่แล้ว +2

    میرے دل پر یہ دن سب سے زیادہ سخت گذرا تھا جب اساتذہ نے دستار فضیلت سر پر سجائی آنسوؤں رواں ہوگئے۔

  • @MRazaulislam-kw4kj
    @MRazaulislam-kw4kj ปีที่แล้ว +7

    میرے تین سال باقی ہیں الحمد اللّٰہ 💕🥀☺️☺️☺️🥀☺️

  • @QubaStudio
    @QubaStudio 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ

  • @rukayyachaudhary8051
    @rukayyachaudhary8051 ปีที่แล้ว +2

    Main bi is saal farig ho Rahi hu mere aor mere doston ke liye dua karna ham sab is makam par pahuch jaaye ham is ke liye kubool ho jaaye

  • @mowaseem-pz1zv
    @mowaseem-pz1zv ปีที่แล้ว +1

    Mujhe rona araha h sunke nazm kyu ki meri judai ka vaqt bhi nazdik h 2 mahine me sab kuch chod ke chale jayenge 😢😢ustaz ki bahut yaad ayegi ❤😢