جنھوں نے کما کر کھانا ہوتا ہے ان کو اللہ پاک راستے بھی بتا دیتا ہے کمانے کے ،اور جو کہتے ہیں کام نہیں ملتا وہ نکمے اور دوسروں کے ہاتھوں کی طرف دیکھنے والے ہوتے ہیں
@Zeby Shah تمہاری زندگی کا تجربہ کم ہے بچے ،ہر ادمی بے روزگار اس لئے نہی کہ وہ نکما اور دوسروں کے ہاتھوں کی طرف دیکھنے والا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ میں خود پانچ سال تک بے روز گار رہا اور کوئی مجھے کھلانے والا بھی نہی تھا ۔۔۔ہر کوشش کر کے دیکھ لی تھی لیکن کام نہی ملتا تھا ۔۔۔۔اگر اس دوران تم جیسا کوئی چوتیا مجھے ملتا اور یہ بکواس کرتا تو میں اس کی شائید گردن ہی مڑوڑ دیتا ۔۔۔۔۔
میں نے بھی گھر میں دھنیہ پودینہ ٹماٹر لہسن ادرک ہلدی شملہ مرچ ہری مرچ مونگرے کیھرے میتھی لال مولی اسی پر مونگرے لگ جاتے ہیں یہ اور بھی بہت سی چیزیں گھر ہی میں لگای ہوی ہیں اور سیب انگور آلو بخارہ صحن میں لگاے ہوے ہیں اللہ پاک کا شکر ہے بڑا زہنی سکون ملتا ہے اور اللہ پاک کی ان نعمتوں کو دیکھ دیکھ کر بڑی خوشی ملتی ہے آپ سب بھی اپنا وقت ضایع نہ کریں اور کچھ نہ کچھ گھر میں ضرور لگایں تھوڑے سے شروع کریں اللہ برکت ڈالنے والا ہے
Star Moon ۔ اپ نے بلکل ٹھیک کہا ،گھر میں ھر سبزی لگائیں اور اپنی ضرورت کو پورا کریں مگر کیا کریں ھر وقت رونے دھونے کی عادت پڑ چکی ھے ۔ اتنی خراب اور مہنگی سبزی لانے کی بجاۓ ایک دفہ ہمت کریں اور اپنی چھتوں اور بالکونیوں میں خود سبزیاں لگائیں خالص صاف ستھری اور صحت مند سبزیاں کھائیں بہت اچھا لگتا ھے جب ٹماٹر ھری مرچیں اور سبزی توڑ کر پکاتے ھیں ، تو اسکا ذائقہ ھی الگ ھوتا ھے
Allah SWT karey ke yeh kom aap jeysey logon se kuch sikhe, warna yeh qom sab kuch plate main rakha huwa chahti hai, our mano salwa ka intizar kar rahai hai.
میرا بھی گارڈن ھے لہسن۔۔مولی۔۔۔شلجم ۔۔پالک۔ توری ۔میتھی۔۔۔گاجر۔۔۔دھنیا۔۔پودینہ۔۔۔ امرود۔۔۔لیموں۔۔۔مالٹے۔۔۔ اور پپیتے کے کافی درخت لگے ھیں ۔۔ماشاءاللہ اللہ کا بہت فضل ھے اللہ کے ف
sher dill ۔گھر میں جوان بچے سبزیاں لگائیں اور بڑوں اور بچوں کا دل گھر کی سبزیوں کو پانی دینے میں لگائیں زہن بھی مصروف رھے گا اور صحت بھی اچھی رھے گی ۔ بیاری بھی بہت کم اتی ھے ، گھر کی خالص سبزیاں کھانے سے بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھ جاتی ھے تھوڑے کیۓ انسان بیمار نہی ھوتا ،
یہ بہت عقلمندی ہے ہر شخص اگر ایسا کرنا شروع کردے تو مہنگائی کم ہو سکتی ہے۔ گاوں میں لوگوں کے پاس بےشمار زمین ہوتی ہے لیکن شعور نہیں عورتیں سارا دن فارغ ہوتیں ہیں اگر تھوڑا سا وقت باغبانی کو دیں تو بہت اچھی بات ہے۔
جب اپ پیاز کاٹتے ھیں تو جڑ والا حصہ تھوڑا زیادہ کاٹیں اور اسکو بھی مٹی میں لگا کر پانی دینا شروع کریں ، کچھ دن بعد اپ دیکھیں گے وہ پھوٹ جاۓ گا اور بڑا ھونے لگے گا پھر اسمیں سے چھوٹے چھوٹے چار پانچ پیاز بنیں گے اور ھری پیاز بھی بننا شروع ھو جاۓ گی اپ چاھیں تو اوپر سے ھری پیاز لے لیں ،اگر رھنے دیتے ھیں تو اوپر سے پھول بن جائیں گے ،اور پیاز بھی بڑے ھو جائیں گے پھر وہ پھول خشک ھو جائیگا تو اسکے اندر سے پیاز کے خالص بیج نکلیں گے ،اسکو اپ زمین میں ڈال کر مزید پیاز لے سکتے ھیں مولی شلجم کی جڑوں کو بھی ایسے ھی لگائیں اور بیج حاصل کریں ، بازار میں بیج بہت مہنگے ملتے ھیں بچت کریں اور ساتھ تجربہ بھی کریں کوکا کولا کی چھوٹی بڑی بوتلوں کو بلکل ضائع نہ کریں ان میں پیاز اور سلا د میتھی دھنیا لگائیں گملے بھی لانے کی کوئ ضرورت نہی ھے صرف مٹی گوبر کی کھاد اور پتوں کی کھاد لے کر ائیں ،اور سب سے پہلے پودینہ لگائیں جو پودینہ کھانے کے لیۓ لاتے ھیں اوپر سے دوپتیہ چھوڑ کر باقی سارا پودینہ لٹا دیں اور اوپر مٹی ڈال کر پانی دے دیں دیں کچھ دن بعد پودنیہ نکلنا شروع ھو جاۓ گا ،سب سے بڑی بچت پودنیہ کی ھے روز تازہ چٹنی بنایئیں اور کھائیں سردیوں پتوں خشگ کر کیں قہوہ بنا کر پئیں بچوں بڑوں میں الٹی اور دست کو اسی وقت ٹھیک کرتا ھے
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Allah pak nazray bad say mahmoz rakhay MashAllah bohat he acha or mofeed qisam ka shoq ha g is kay bay shomar fiyday han poday Allah pak ka zikar kartay han to banday ko bohat sawab be mil jata ha hawa be gar ke saaf ho jate ha kafe bachat be ho jate ha or sab say bare bat ache saf or taza sabze khanay say insan bohat se bemareiyon say be bach jata ha
میں ایک شض جو جانتی ہوں اس نے اپنی گھر کی پوری چھت پر زعفران لگایا ہوا ہے اور اچھے پیسوں میں سیل کرتا ہے کہ باہر کسی نوکری کی بھی ضرورت نہیں نہ ہی ہاتھ پھلانے کی ضرورت ہے
To Bahi ap un ko ya mushwara (advice) do k TH-cam par apna channel bnany, ta k or log bhi ya kam sekh sakhen. Or TH-cam sa wo or bhi passy kma sukty han
Star Moon میں نے بھی پچھلے سال زعفران کے سو بلب منگواۓ تھے ، اکتوبر میں ھی پھول ا گیۓ ،الحمد اللہ میں نے زمین میں لگاۓ ھیں اور بلکل نہی نکالا ،تاکہ مزید بلب بنیں اور کوئ کھاد نہی ڈالی ھر بلب اگے چھ سے اٹھ بلب پیدا کرتا ھے اسوقت پانچ سو سے بھی زیادہ بلب ھو گۓ ھیں ،،۔
Noman Aziz بھای صاحب یو ٹیوب پر سے ہی دیکھ کر تو ہم نے سیکھا درخت تو پہلے سے لگا رکھے تھے ہم نے پھر بڑے بڑے گملوں میں اور زمین پر جو بھی خالی جگہ تھی سب پر لگای سبزی آپ بھی لگایں سبزی اور پھر ساتھ ساتھ ویڈیوز بھی بنایں یو ٹیوب پر لگائیں اور آپ بھی پیسہ کما سکتے ہیں دونوں طرف سے سبزی لگا کر اور ویڈیو بنا کر اور جو سبزی لگانے اور توڑ کر کھانے کا مزہ اور سکون ہے اس کا مزہ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا
MashAllah bot khob mana bhi ghr pa dania podina tamatar lasan bagan molia palak sag mathy lgae hoi ha bot maza ata ha seriously jb dil kry utharo or pka lo ghr ki ghr hoty ha taste bhi hota ha or fresh bhi
Ye media wale yahodion I Plato kute hain inka main maqsad hi Muslims k seen se for rakhna hai ye cheezain ye dekhne lag jain to bhoke mar jain begerat sharia Islam dushman
Moeez Ahmed ۔ بھائ صاحب ! الحمد اللہ ۔ھم نہ صرف ازان کآحترام کرتے ھیں ،بیٹےاور بیٹیوں کو بھی ازان سکھاتے ھیں میرے گھر میں سب بچے جنکی عمریں چھ سال بھی ھے رات کو سونے سے پہلے سورہ ملک پڑھ کر سوتے ھیں قران مجید تجوید کے ساتھ پڑھ رھے ھیں ، اور جو پڑتے ھیں ترجمہ بھی ساتھ میں یاد کرتے ھیں صبح سکول جانے سے ایک گھنٹہ پہلۓ روزانہ قران مجید کی کلاس لگتی ھے سکول سے انے کے بعد شام کو پھر قران مجید کی کلاس لگتی ھے ۔سبق پڑھنے کے لیۓ ۔
Moeez Ahmed جب اپ کسی کو جانتے ھی نہی تو ایسے جملے بھی نہی کہنے چاھیۓ ھر انسان کو اپنے اپ کو دیکھنا چاھیۓ ۔کہ میں کیا کر رھا ھوں کیا اپ جانتے ھو کہ ھم نماز پڑھتے ھیں یا نہی ۔؟ اپ کو کہنا چاھیے تھا کہ ہمیں ازان کے احترام کے ساتھ نماز بھی پڑھنی چاھیے
یہ سب لگایا ہے بہت اچھی بات ہے آپ جیسے محنتی لوگ ملک میں ترقی کرتے ہیں لیکن ایک چیز کا بڑا افسوس ہے ہم دنیا میں تو سب کچھ کر رہے ہیں یہ سب کام بھی نیکی میں آتے ہیں لیکن آپ کے پیچھے اذان کی آواز آپ کو سنائی دے رہی ہوگی بلکہ سب نے سنی ہے اگر آپ اسے خاموشی سے سن لیتے تو کتنا اچھا ہو جاتا آپ کے کام میں دوگنا منافع ہوتا اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو اذان کے وقت خاموشی سے اذان سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Is age ka nice hobby hai.aksar retired log bilkul bezaar lgtay hain.ye itna acha hobby hai k woh is mein busy rahain tou life zabardast hojaye.i really appreciate it.v nice.
@n k Ranjha مجھے پوچھنا ھے پلاسٹک کے گملے میں پانی جلدی خشک نہیں ھوتا، بارش کی صورت میں کیا کرتے ھیں؟ مٹی کس قسم کی استعمال کی گٸی ھے آپ کے گملوں میں، کیا مکس کیا ھے ریت، گوبر یا پھر کچھ اور؟ سبزیوں پھلوں ہر بیماری کی صورت میں کیا سپرے کرتے ھیں؟ ٹماٹر کے پودوں کے پتے عام طور پر سکڑ جاتے ھیں یعنی واٸرس کا حملہ وغیرہ ھو جاتا ھے مگر آپ کے تمام پلانٹس ماشاءاللہ بہت صحت مند ھیں ، کیا علاج کرتے ھیں آپ؟ کیاری کی سیلاب سے دیواروں کو کیسے محفوظ رکھا ھے؟ اس طرح کی بے شمار معلومات چاھیٸے ھوتی ھیں گھر پر سبزیاں لگانے کی لٸے۔ آپ کا ایڈوانس شکریہ۔
پیاز جب لگائیں گے تو 🍅 ٹماٹر نکل جائیگا ۔جب ٹماٹر زیادہ لگائیں گے تو زیادہ ٹماٹر نکلیں گے جب کم ٹماٹر لگائیں گے تو کم ٹماٹر نکلیں گے۔اور جب بارش ھوگی تو پانی آ ئیگا۔ جب زیادہ بارش ھوگا زیادہ پانی آ ئیگا کم بارش ھوگا کم پانی آ ئیگا۔
مہر ۔۔صاحب آپکا منی گارڈن دیکھ کر طبعیت خوش ھو گئ
ماشاءاللہ
Good janab
i
ماشاءاللہ سبحان اللہ آگر ھر انسان اسی طرح محنت کرے تو پاکستان میں ھر طرف خوشحالی ھی خوشحالی آسکتی ھے اور مہنگائی کا خاتمہ ھوسکتا ھے
گھر کی سبزی صحت، بچت، عاجزی اور ذہنی و جسمانی سکون کا بہت اچھا مشغلہ ہے۔ جزاک اللہ
Right
Jee aur sunnat bhi budge lagana
آرائیں کا مذاق اڑاتے ہیں لوگ آگر آرائیں نا ھوتے تو لوگ سبزیوں جیسی نعمت سے محروم ہو جاتے ماشاءاللہ بہت خوب
جنھوں نے کما کر کھانا ہوتا ہے ان کو اللہ پاک راستے بھی بتا دیتا ہے کمانے کے ،اور جو کہتے ہیں کام نہیں ملتا وہ نکمے اور دوسروں کے ہاتھوں کی طرف دیکھنے والے ہوتے ہیں
Aesey log nikamey hotey hain, chori kartey hain our phir jail jatey hain, ghar walon ke liye baise sharm bantey hain.
Right
@Zeby Shah
تمہاری زندگی کا تجربہ کم ہے بچے ،ہر ادمی بے روزگار اس لئے نہی کہ وہ نکما اور دوسروں کے ہاتھوں کی طرف دیکھنے والا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ میں خود پانچ سال تک بے روز گار رہا اور کوئی مجھے کھلانے والا بھی نہی تھا ۔۔۔ہر کوشش کر کے دیکھ لی تھی لیکن کام نہی ملتا تھا ۔۔۔۔اگر اس دوران تم جیسا کوئی چوتیا مجھے ملتا اور یہ بکواس کرتا تو میں اس کی شائید گردن ہی مڑوڑ دیتا ۔۔۔۔۔
@@apkafan8004 try karna nai chori tumh na agar try karna choor daita to tumh b nikama insan hota , no koshish choor dai usko rasta kabi nai milta.
@@randomclicks8759 تمہیں اگر کوئی یہ اکر کہے کہ مجھے چار پانچ سال سے کام نہی ملا تو تم تو اسے نکما ہی کہو گے
ماشاءاللہ بہترین. اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرمائے.
میں نے بھی گھر میں دھنیہ پودینہ ٹماٹر لہسن ادرک ہلدی شملہ مرچ ہری مرچ مونگرے کیھرے میتھی لال مولی اسی پر مونگرے لگ جاتے ہیں یہ اور بھی بہت سی چیزیں گھر ہی میں لگای ہوی ہیں اور سیب انگور آلو بخارہ صحن میں لگاے ہوے ہیں اللہ پاک کا شکر ہے بڑا زہنی سکون ملتا ہے اور اللہ پاک کی ان نعمتوں کو دیکھ دیکھ کر بڑی خوشی ملتی ہے آپ سب بھی اپنا وقت ضایع نہ کریں اور کچھ نہ کچھ گھر میں ضرور لگایں تھوڑے سے شروع کریں اللہ برکت ڈالنے والا ہے
Star Moon ۔
اپ نے بلکل ٹھیک کہا ،گھر میں ھر سبزی لگائیں اور اپنی ضرورت کو پورا کریں
مگر کیا کریں ھر وقت رونے دھونے کی عادت پڑ چکی ھے ۔
اتنی خراب اور مہنگی سبزی لانے کی بجاۓ ایک دفہ ہمت کریں اور اپنی چھتوں اور بالکونیوں میں خود سبزیاں لگائیں
خالص صاف ستھری اور صحت مند سبزیاں کھائیں
بہت اچھا لگتا ھے جب ٹماٹر ھری مرچیں اور سبزی توڑ کر پکاتے ھیں ، تو اسکا ذائقہ ھی الگ ھوتا ھے
ماشاء الله ap plzzz aik aik poday ko kasy ugana hay us py videos bana kay upload kr dain
Kasy care krain waghara aik aik py aik aik video bna dain
Plz guide kren kesy lgaty hn Kia care hty he.mere Ghar ki roof bht bri he or shok bhe bht he lakin koi Kuch pta ne he
Allah SWT karey ke yeh kom aap jeysey logon se kuch sikhe, warna yeh qom sab kuch plate main rakha huwa chahti hai, our mano salwa ka intizar kar rahai hai.
Aina Malik
اپ happy plants کو دیکھیں
اپ manju handa کو دیکھیں کیسے سبزیاں لگاتے ھیں بہت اسان طریقہ بتاتے ھیں میں
ان دونوں کو بہت پسند کرتی ھوں
Ma sha Allah. Boht khubsurat ha
بہت اچھا کام ہے۔ بندے کی دل اور صحت اچھی رہتی ھے
لاکھوں روپے والی بات تو جھوٹ ہے
گھر چل سکتا ہے
زبردست ♥️
Agreed sirf gar chal sakta hay
Sab se achi bat safai bhot hai masha Allah👍👍👍
La Jawab Qadeer Sahib, Aapka shouq dilchisp khoobsoorat or faidaymund hay. Shukria.
میرا بھی گارڈن ھے
لہسن۔۔مولی۔۔۔شلجم ۔۔پالک۔ توری ۔میتھی۔۔۔گاجر۔۔۔دھنیا۔۔پودینہ۔۔۔
امرود۔۔۔لیموں۔۔۔مالٹے۔۔۔
اور پپیتے کے کافی درخت لگے ھیں ۔۔ماشاءاللہ
اللہ کا بہت فضل ھے
اللہ کے ف
Jhooot
Ma
@@gullbahar7038 BROTHER
WHY IAM LYING?
ALLAH SHUKAR ITS TRUE
ALHAMDULILLAH
@@zahidshakeel8900 acha teek hai
@@gullbahar7038 ok
MA SHA ALLAH ALLAH PAK BARKAT DY
Very good ideas Mashallah
Good job bhai...sfaaai daikh kr bohat khushi hui zbrdst.
انکل آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں
اللہ کرے ہمارے باقی بزرگ بھی ایسے کام کریں ۔۔۔
sher dill ۔گھر میں جوان بچے سبزیاں لگائیں اور
بڑوں اور بچوں کا دل گھر کی سبزیوں کو پانی دینے میں لگائیں
زہن بھی مصروف رھے گا اور صحت بھی اچھی رھے گی ۔
بیاری بھی بہت کم اتی ھے ،
گھر کی خالص سبزیاں کھانے سے بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھ جاتی ھے
تھوڑے کیۓ انسان بیمار نہی ھوتا ،
Bzurgo ko hr mashwra dena khud kuch na krna🤔
iqbal jutt بزرگ بھی تو خود کچھ نہیں کرتے 😜
Boht dill kush hua
It’s a great idea , fresh vegetables and saving as well.
اگر هر آدمی اپنی سبزی گهر لگا لے تو هر مہینے کافی بچت هو جائے گی
Bilkul durst kaha apny
👍👍👍👍
Exactly 👉#asrtv
Bhai kbi laghaa ka dahkaoo...itna Asaan nhi ha....3 month ka intizaar...or manaat alag ...
@@TraditionalArchitecture intazar k baad phal b mily gaa ..m too hon hi dusray mulk m ghr jaon ga too lgaa loon gaa
کمال کر دیا یار اس بندے نے مزا آگیا
meri mamai jaan ne b hr cheez apni lgay huy hn alhamdolillah bhtt acha lgta ha un ki chatt pr jany ka🥰🥰🥰🥰
I am truly happy for this man. Hats off to you. You are playing your individual role to this society and environment. I support your vision
بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین
Good interview from urdu point.Home vegetation is good for Environment.
Masha Allah 100% organic fresh food at home .
Mashahallah
یہ بہت عقلمندی ہے ہر شخص اگر ایسا کرنا شروع کردے تو مہنگائی کم ہو سکتی ہے۔ گاوں میں لوگوں کے پاس بےشمار زمین ہوتی ہے لیکن شعور نہیں عورتیں سارا دن فارغ ہوتیں ہیں اگر تھوڑا سا وقت باغبانی کو دیں تو بہت اچھی بات ہے۔
yaar yeh baat galt hai gaon ki larkian boht kaaam krti hain
lakin gaon k larkay sara din farigh hotay
N Shah aadmiyon ko b karna chahiye ju farigh bethe rehte hian poora din.
@@pseller4052 بے شک جس کے پاس وقت ہے اس وقت کو مثبت کاموں پر لگائے۔
@Usama Fayyaz it was true like 20 years ago but now the trend has been changed
بہت اچھی بات۔صحت کے لئے بھی اور بچت بھی۔
Plz promote these kind of things
MashaAllah boht achhi bat ha mere khyal se sb ko hi ghr me plants zroor lgany chahye
جب اپ پیاز کاٹتے ھیں تو جڑ والا حصہ تھوڑا زیادہ کاٹیں اور اسکو بھی مٹی میں لگا کر پانی دینا شروع کریں ،
کچھ دن بعد اپ دیکھیں گے وہ پھوٹ جاۓ گا اور بڑا ھونے لگے گا
پھر اسمیں سے چھوٹے چھوٹے چار پانچ پیاز بنیں گے اور ھری پیاز بھی بننا شروع ھو جاۓ گی
اپ چاھیں تو اوپر سے ھری پیاز لے لیں ،اگر رھنے دیتے ھیں تو اوپر سے پھول بن جائیں گے ،اور پیاز بھی بڑے ھو جائیں گے
پھر وہ پھول خشک ھو جائیگا تو اسکے اندر سے پیاز کے خالص بیج نکلیں گے ،اسکو اپ زمین میں ڈال کر مزید پیاز لے سکتے ھیں
مولی شلجم کی جڑوں کو بھی ایسے ھی لگائیں اور بیج حاصل کریں ،
بازار میں بیج بہت مہنگے ملتے ھیں بچت کریں اور ساتھ تجربہ بھی کریں
کوکا کولا کی چھوٹی بڑی بوتلوں کو بلکل ضائع نہ کریں
ان میں پیاز اور سلا د میتھی دھنیا لگائیں گملے بھی لانے کی کوئ ضرورت نہی ھے
صرف مٹی گوبر کی کھاد اور پتوں کی کھاد لے کر ائیں ،اور سب سے پہلے پودینہ لگائیں
جو پودینہ کھانے کے لیۓ لاتے ھیں اوپر سے دوپتیہ چھوڑ کر باقی سارا پودینہ لٹا دیں اور اوپر مٹی ڈال کر پانی دے دیں
دیں کچھ دن بعد پودنیہ نکلنا شروع ھو جاۓ گا ،سب سے بڑی بچت پودنیہ کی ھے روز تازہ چٹنی بنایئیں اور کھائیں
سردیوں پتوں خشگ کر کیں قہوہ بنا کر پئیں بچوں بڑوں میں الٹی اور دست کو اسی وقت ٹھیک کرتا ھے
Mashallah Maher sab
Masha Allah uncle ji bohat zaheen han.
I love rooftop gardening
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Allah pak nazray bad say mahmoz rakhay MashAllah bohat he acha or mofeed qisam ka shoq ha g is kay bay shomar fiyday han poday Allah pak ka zikar kartay han to banday ko bohat sawab be mil jata ha hawa be gar ke saaf ho jate ha kafe bachat be ho jate ha or sab say bare bat ache saf or taza sabze khanay say insan bohat se bemareiyon say be bach jata ha
Every one can be self sufficient if grow fruits and vegetables for daily use.
Behtreen kam kiya h uncle ne
میں ایک شض جو جانتی ہوں اس نے اپنی گھر کی پوری چھت پر زعفران لگایا ہوا ہے اور اچھے پیسوں میں سیل کرتا ہے کہ باہر کسی نوکری کی بھی ضرورت نہیں نہ ہی ہاتھ پھلانے کی ضرورت ہے
To Bahi ap un ko ya mushwara (advice) do k TH-cam par apna channel bnany, ta k or log bhi ya kam sekh sakhen. Or TH-cam sa wo or bhi passy kma sukty han
Star Moon
میں نے بھی پچھلے سال زعفران کے سو بلب منگواۓ تھے ،
اکتوبر میں ھی پھول ا گیۓ ،الحمد اللہ
میں نے زمین میں لگاۓ ھیں اور بلکل نہی نکالا ،تاکہ مزید بلب بنیں
اور کوئ کھاد نہی ڈالی
ھر بلب اگے چھ سے اٹھ بلب پیدا کرتا ھے
اسوقت پانچ سو سے بھی زیادہ بلب ھو گۓ ھیں ،،۔
Sameera Chughtai
ماشااللہ
Noman Aziz
بھای صاحب یو ٹیوب پر سے ہی دیکھ کر تو ہم نے سیکھا درخت تو پہلے سے لگا رکھے تھے ہم نے پھر بڑے بڑے گملوں میں اور زمین پر جو بھی خالی جگہ تھی سب پر لگای سبزی
آپ بھی لگایں سبزی اور پھر ساتھ ساتھ ویڈیوز بھی بنایں یو ٹیوب پر لگائیں اور آپ بھی پیسہ کما سکتے ہیں دونوں طرف سے
سبزی لگا کر اور ویڈیو بنا کر اور جو سبزی لگانے اور توڑ کر کھانے کا مزہ اور سکون ہے اس کا مزہ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا
@@nomanaziz3854 Hello kitchen GARDENING ka shok ha???
MashAllah bot khob mana bhi ghr pa dania podina tamatar lasan bagan molia palak sag mathy lgae hoi ha bot maza ata ha seriously jb dil kry utharo or pka lo ghr ki ghr hoty ha taste bhi hota ha or fresh bhi
Bhai Azan ho rahe ho to videos stop kr de ya karo 🤨
Punjab hai bhai yaha aisa he chalta Azan ka koi ihtram nhi
Belkul
Ye media wale yahodion I Plato kute hain inka main maqsad hi Muslims k seen se for rakhna hai ye cheezain ye dekhne lag jain to bhoke mar jain begerat sharia Islam dushman
Humm Good Idea.. Bht Achi Suggestion Hai
❤️ THANK YOU, NICE VIDEO! ❤️
Zabardast work MashAllah
جو محنت کرتے ھیں وہ ،وہ کبھی بھی ناکام نہی ھوتے
محنت میں ھی برکت ھے
Zabardast
Very Nice
Good luck to you
💗💗💗
MashAllah wow it's Really beautiful and very good idea
اپنی چھتوں بالکونیوں کو خالی نہ رکھیں
ھر طرح کی سبزی پھل لگائیں ،اچھی صحت پائیں اور ڈاکٹر کودور بھگائیں
Kya aap ougati hain?
top info اچھا لگا سنکر اپ کی والدہ بھی چغتائ ھیں
خوش رھیں اباد رھیں ۔امین ثم امین
@@SameeraChughtaisBackyardGarden Lambi kahani pad kar bohot maza aaya, tum jis bhi ghar jao ki ous ko jannat bana do gi :-)
Shadi ho gai?
@@SameeraChughtaisBackyardGarden الحمد اللہ, Khusha raho :-)
Right
Bohat Zaberdust
MashaAllah
Main bhi ab try kronga ghar main subzi fruit lgany ki
Thanks
افسوس اس بات کا
کہ ھم ازان کے احترام کو بھی بھول چکے ھیں ۔
بس احترام ہی کرنا نماز نہ پڑھنا جو فرض ہے۔
اذان کا احترام کرکے اپنے کام پے لگ جاو نماز کسنے پڑھی ہے؟ کبھی ٹائم نکال کے اذان کا ترجمہ پڑھ اور سمجھ لیں۔
Moeez Ahmed ۔
بھائ صاحب !
الحمد اللہ ۔ھم نہ صرف ازان کآحترام کرتے ھیں ،بیٹےاور بیٹیوں کو بھی ازان سکھاتے ھیں
میرے گھر میں سب بچے جنکی عمریں چھ سال بھی ھے
رات کو سونے سے پہلے سورہ ملک پڑھ کر سوتے ھیں
قران مجید تجوید کے ساتھ پڑھ رھے ھیں ،
اور جو پڑتے ھیں ترجمہ بھی ساتھ میں یاد کرتے ھیں
صبح سکول جانے سے ایک گھنٹہ پہلۓ روزانہ قران مجید کی کلاس لگتی ھے
سکول سے انے کے بعد شام کو پھر قران مجید کی کلاس لگتی ھے ۔سبق پڑھنے کے لیۓ ۔
Moeez Ahmed
جب اپ کسی کو جانتے ھی نہی تو ایسے جملے بھی نہی کہنے چاھیۓ
ھر انسان کو اپنے اپ کو دیکھنا چاھیۓ ۔کہ میں کیا کر رھا ھوں
کیا اپ جانتے ھو کہ ھم نماز پڑھتے ھیں یا نہی ۔؟
اپ کو کہنا چاھیے تھا کہ ہمیں ازان کے احترام کے ساتھ نماز بھی پڑھنی چاھیے
th-cam.com/video/PVpoEUd_YtQ/w-d-xo.html
good hobby mene b lage bht plants tamater nhi lage ...lesson b lagaya, bhindi etc bht acha lgta ha
Good work
سب ایسا کر لیا کریں تو مہنگائی کا شور نہ ھو
Video comment is a lie. Second, this is not easy... it is quite a bit of an effort, and takes a long time to grow.
Zabardast experience
MashaAllha ap mera garden bi dekho roof par ha
Buhut khob Kam khrchy may may bhetreen masrufeat. Allah pak aap k es shoq ko hamy bhi karny ki himmat day
زبردست
Wao superbbb uncle
Great
Mjhe gardening Mai interest hai
مہمانوں کو دروازے 🚪 پر ’’خُدا حافِظ ✋‘‘ کہنے کے بعد بھاگ 🏃♂ کر اُن کے چھوڑے ہوئے ’’بسکٹ اور نمکو‘‘ کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے!😂
@@mohammadzada1959 hahaha
@@mohammadzada1959 Sub my channel
@@itxaemivlog5220
50 روپے ایزی لوڈ کرو گی تو کرو گا ھھھھھ
00966598072118
@@itxaemivlog5220
تمہاری #یاد سے اچھی
تو
#مانوبلی ہے 🐈😕
جو آنے سے پہلے #پوچھ لیتی ہے
#میں آٶں 😂
Bahut khoob zabardast gardening banut achi baat hy
گڈ جاب
اور میرے " اللہ کی کون کون سی نعمت کو جھوٹ لاؤ گے
ماشاءاللہ
Respect azaan
👍👍
mashallah dil karta ah k dakho
Very nice great job weldon brother I like very much /B Hussain Khan from Dubai UAE
I love kitchen garden
I also have a little set up like this uncle.
Vgood bro 👍👍👍👍
Noman Aziz اچھا لگا اپنے بھے گھر میں سبزیاں لگا رکھی ھے
اپ اپنے دوست احباب کو۔ بھی سبزیاں لگانے میں مدد کرو پلیز
@@SameeraChughtaisBackyardGarden g Zaroor ma gardening ko ziada say ziada promote karny ki kosish karta hu
very positive approach & wonderful idea
Very good
ما شاء الله
پودے لگانا صدقه جاریه هے
هر گهر کی چهت پر صحن مین بالکنی مین
پودے لگانے سے مالی بچت اور موسم خوبصورت هو گا
یہ سب لگایا ہے بہت اچھی بات ہے آپ جیسے محنتی لوگ ملک میں ترقی کرتے ہیں
لیکن ایک چیز کا بڑا افسوس ہے ہم دنیا میں تو سب کچھ کر رہے ہیں یہ سب کام بھی نیکی میں آتے ہیں لیکن
آپ کے پیچھے اذان کی آواز آپ کو سنائی دے رہی ہوگی بلکہ سب نے سنی ہے
اگر آپ اسے خاموشی سے سن لیتے تو کتنا اچھا ہو جاتا آپ کے کام میں دوگنا منافع ہوتا
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو اذان کے وقت خاموشی سے اذان سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah hm SB ko Azan KR respect krna ke tofiq da
Is age ka nice hobby hai.aksar retired log bilkul bezaar lgtay hain.ye itna acha hobby hai k woh is mein busy rahain tou life zabardast hojaye.i really appreciate it.v nice.
ویڈیو میں آزان کی آواز بھی آرھی تھی چاہیے تھا کہ خاموش ھو کر بعد میں بات کرتے۔
Dil.khus.ho.gya....mashallah
بھائی جان زان کا احترام کرے ویڈیو اذان دوران روک لیا کریں آپ مسلمان ہے
اذان کا احترام کرکے اپنے کام پے لگ جاو نماز کسنے پڑھی ہے؟ کبھی ٹائم نکال کے اذان کا ترجمہ پڑھ اور سمجھ لیں۔
Welldone meher Sir because I'm proud of you. This is our culture.
MashAllah Azan ki awaz aa rahi hay
Mashaallh mashallah
V nice
Kitchen gardens are also being introduced in USA
Ma Sha Allah perfect
ٹماٹروں کی مہنگائی نے یہ دن دکھا دیا کہ مسٹر اینکر "حارث بهٹی "کا زیادہ فوکس ٹماٹر رہے ۔۔۔۔
Very very very very nice sar
Nice
Extra ordinary. Proud to have such people in Pakistan
آذان تو سن لو مہر صاحب
Ri8
اذان کا احترام کرکے اپنے کام پے لگ جاو نماز کسنے پڑھی ہے؟ کبھی ٹائم نکال کے اذان کا ترجمہ پڑھ اور سمجھ لیں۔
PAKISTAN ZINDAA BAAD.
PAKISTAN HAVE GOT TALENT.
بہت اعلی، جتنی تعریف کی جاٸے کم ھے۔
کیا قدیر صاحب کا موباٸل نمبر مل سکتا ھے کچھ بنیادی معلومات درکا ھیں؟
@n k Ranjha
مجھے پوچھنا ھے
پلاسٹک کے گملے میں پانی جلدی خشک نہیں ھوتا، بارش کی صورت میں کیا کرتے ھیں؟
مٹی کس قسم کی استعمال کی گٸی ھے آپ کے گملوں میں، کیا مکس کیا ھے ریت، گوبر یا پھر کچھ اور؟
سبزیوں پھلوں ہر بیماری کی صورت میں کیا سپرے کرتے ھیں؟
ٹماٹر کے پودوں کے پتے عام طور پر سکڑ جاتے ھیں یعنی واٸرس کا حملہ وغیرہ ھو جاتا ھے مگر آپ کے تمام پلانٹس ماشاءاللہ بہت صحت مند ھیں ، کیا علاج کرتے ھیں آپ؟
کیاری کی سیلاب سے دیواروں کو کیسے محفوظ رکھا ھے؟
اس طرح کی بے شمار معلومات چاھیٸے ھوتی ھیں گھر پر سبزیاں لگانے کی لٸے۔
آپ کا ایڈوانس شکریہ۔
Bilkul right masha Allah
ٹماٹر دیکھ کر خوشی کے انسو ہیکہ رک ہی نہیں رہے
❤❤
😂😂😁😁😁
Hahaha😂😂😂😂👍🏻👍🏻👍🏻
hahahaha
Haha 😀😀😀😀
Very happy to see
ٹائٹل میں جھوٹ کیوں لکھا تھا؟
th-cam.com/video/oc-vJnIP-ys/w-d-xo.html ( is sy acha ye video hai kuch pida tu hai.
Dislike kro
agr jhoot na likhta to esska clip kon dekhta .?
Jhoot say video open krwana houta hy in ko
Ta k sab dekhy
Ma sha ALLAH.
In sha allah for sure I'm gonna do the same when I'll hv my own house
azan Ka ihreram kerna seekho. azaan ho rahi hey aur app log interview Mey busy hey
waaah Allah subko apnaa gur dy khulaa gur dy amin
یار یہ سچ میں پانچ مرلے کا مکان ہے یا پانچ ایکڑ زمین
اگر کوی بھی نہ بولے گا تو بھر کون بولے گا ازان کا احترام کرو
اذان کا احترام کرکے اپنے کام پے لگ جاو نماز کسنے پڑھی ہے؟ کبھی ٹائم نکال کے اذان کا ترجمہ پڑھ اور سمجھ لیں۔
Excellent uncle g
آذان ہو رہی زرا بھی خیال نہیں
MashAllah keep it up
پیاز جب لگائیں گے تو 🍅 ٹماٹر نکل جائیگا ۔جب ٹماٹر زیادہ لگائیں گے تو زیادہ ٹماٹر نکلیں گے جب کم ٹماٹر لگائیں گے تو کم ٹماٹر نکلیں گے۔اور جب بارش ھوگی تو پانی آ ئیگا۔ جب زیادہ بارش ھوگا زیادہ پانی آ ئیگا کم بارش ھوگا کم پانی آ ئیگا۔
Sajid Khan
جب بارش ھوتی ھے تو پانی اتا ھے
اور وہ پانی سبزیوں کو طاقت دیتا ھے
اور جب زیادہ بارش ھوتی ھے تو وہ پانی سبزیوں کو تباہ کرتی ھے